The protest in Gilgit-Baltistan became intense. The people are protesting against the removal of wheat subsidy, inflation, health card, poor internet, electricity and human rights.
#GilgitBaltistan
Never before seen and unmatched 😥 The marching citizens of Nagar are proudly demanding "Complete Autonomy" as they make their way towards Gilgit city. I salute everyone who defied frigid weather to march 🫡.
#GilgitBaltistan
Irony how our national media completely blacked out such a peaceful protest from people of gilgit baltistan. Oppressed masses want nothing but basic human rights and autonomy. Shame on mainstream media for such hypocrisy & cowardice.
#GilgitBaltistan
گلگت بلتستان کے آغا سید راحت حسین الحسینی کا جمعہ کے خطبہ میں دبنگ خطاب۔ آپ ہماری عزت کرینگے تو ہم بھی کرینگے۔ آپ تنخواہ لے کے ملک کی خدمت کرتے ہیں۔ شہید شہید کہہ کے اپنی عزت نہ بڑھائیں۔ کیا دوران ڈیوٹی جان دینے والا ہر شخص
شہید ہے اور سب کو برابر عزت ملنی چاہئے1/2
#imranKhan
گلگت بلتستان میں خفیہ ادارے کے سربراہ کے سامنے وزیر اعلی و صوباٸی وزرا اور عوام بے بس ہیں خفیہ ادارے کے سربراہ جی بی میں شیعہ کش پالیسیوں پر عمل پیرا ہے فوری طور پر خفیہ ادارے کے سربراہ کو تبدیل کرے اور ہمارےتمام اسیروں کو جلا از جلد رہا کرے۔13اکتوبر 2005 سے متعلق عدالتی کمیشن۔۔۔