پیپلز پارٹی نے بہترین فیصلہ کیا ہے پنجاب میں الیکشن کیمپین کرنے کا,, یہاں کم از کم میاں صاب کے خلاف زہر تو اُگل سکتے سندھ میں جلسے کرتے تو اپنی کارکردگی بتانا پڑنی تھی بیچاروں کو ...
جو لوگ جمائمہ کی شان میں زمین آسمان ملا رہے ان کے لیے پاک فین بنانے والوں کا پیغام ہے کہ جس دور میں وہ کپتان کو لات مار کے گئی تھی اس وقت "یوتھیا" نامی مخلوق وجود میں نہیں آئی تھی
ورنہ گالیاں کھا کھا وہ بھی پانچ چھے ایڈیشن تو چھاپ ہی چکی ہوتی
پاکستان پیپلز پارٹی سے کچھ اختلافات اپنی جگہ لیکن میں برملا یہ کہتی ہوں کہ کیا ہی کمال کے زیرک سیاست دان پیدا کیے ہیں اس پارٹی نے جن سے بہتر کوئی سیاسی صورتِحال کو بیان اور ہینڈل نہی کر سکتا ...
جس کو اختلاف ہو وہ آج شاہزیب کے شو میں قمر الزمان کائرہ کی گفتگو سن لے
میں نے بذاتِ خود سینکڑوں بار اکیلے لاہور سے اسلام آباد موٹروے/جی ٹی روڈ سے "اکیلے" ڈرائیو کی ہوئی اور کئی بار رات بھی سفر کیا
اللہ کی قسم کبھی ایسا کوئی واقعہ نہ دیکھا نہ سنا نہ الحمدُللہ کوئی ایکسپیرئینس ہوا ایسا,,
سمجھ نہی آ رہا یہ کن جانوروں کو ملک دے دیا گیا ہے ¿
پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرز کی لسٹ دیکھ کے پہلا کمنٹ یوں ہوتا..
اے اوہی نہی جیہڑا پیپلیا ہوندا سی
اؤئے اے تے ق آلا نہی
او اے کدوں شیر توں بلے آلا ہو گیا
اؤے اینے وی پارٹی بدل لئی
روندے تبدیلی نو 😂😂
مجھے آج بھی اس عورت کا وہ صبر یاد ہے جب اسکے شوہر کو دورِحاضر کے فرعون نے پندرہ کلو ہیروئین کےجھوٹے کیس میں پھنسایا جسکی سزا پھانسی ہے اور تب اللہ کی اس بندی نے کمال صبر اور ضبط کا مظاہرہ کیا اور حق کی جنگ لڑتی رہی
اللہ سے کیا خوب پھل پایا ہے غلافِ کعبہ کی تیاری میں حصہ لیکر❤
گیم -- لندن میں
معشوقائیں -- لندن میں
عیاشیاں -- لندن میں
شادی -- لندن میں
اولاد -- لندن میں
نوکری -- لندن میں
مشورے -- لندن میں
کمپنیاں -- لندن میں
دوجا ویاہ -- لندن میں
جائز و ناجائز اولاد کا مستقبل -- لندن میں
اور
حکومت کے خواب پاکستانیوں پہ
👋👋
اب سے شائد تین سال پہلے اپنی دوست کی امی کو لاہور ائیرپورٹ سے نارووال ڈراپ کیا, واپسی پہ اکیلے رات کے ایک بجے لاہور موٹروے ٹول پلازہ پہ گاڑی بند ہو گئی
آج تک یاد ہے پولیس کی دو گاڑیاں مجھے رات دو بجے بحفاظت گھر چھوڑ کر گئیں
ایسی گوورننس بھی دیکھ رکھی ہے لاہوریوں نے الحمدُللہ
میں نے بذاتِ خود سینکڑوں بار اکیلے لاہور سے اسلام آباد موٹروے/جی ٹی روڈ سے "اکیلے" ڈرائیو کی ہوئی اور کئی بار رات بھی سفر کیا
اللہ کی قسم کبھی ایسا کوئی واقعہ نہ دیکھا نہ سنا نہ الحمدُللہ کوئی ایکسپیرئینس ہوا ایسا,,
سمجھ نہی آ رہا یہ کن جانوروں کو ملک دے دیا گیا ہے ¿
میں بھی اس میٹینگ میں موجود تھا جس میں ابھینندن کو واپس بھیجنے کا فیصلہ ہوا, اُس حساس میٹینگ کو نہ کریدیں بہت بھیانک باتیں سامنے آئیں گی - خرم دستگیر
ایسی ظرف والی اپوزیشن خان ساب ڈیزرو تو نہی کرتے تھے
پاکستان کی وزارتِ داخلہ کی جانب سے سعودی گورنمنٹ کو کل مسجدِ نبوی کی حُرمت پامال کرنے والوں کے خلاف مقدمہ اور قانونی کاروائی کی آفیشل درخواست بھیجی جا رہی ہے - وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ,
ایک بہت قریبی دوست کی آؤٹ آف سٹی سے کال آئی کہ انکی ایک خاتون دوست کو ساس اور شوہر نےجوتوں سے مار کے گھر سےنکال دیا ہے اور وہ باہر پھر رہی ہےبغیر ہوش و حواس کے.. اب جاکے اس لڑکی کو لےکر آئی ہوں اچھی خاصی پڑھی لکھی بینکر لڑکی ہے بےحال ہوئی بیٹھی میرے سامنے..
کیسی ظالم دنیا ہے💔
پتہ نہی کونسی عورتیں ہیں جن کو لگتا گھر رہنا قید ہوتا..
جب سارا دن نوکری اور باقی کی ذمہ داریاں ادا کر کے اس ٹائم گھر پہنچو اور نہ کھانے کو کچھ ہو نہ چائے/کافی بنانے کی ہمت اور ایسا ہر روز ہو تو پھر ان کو سمجھ آئے گھر رہنا کس نعمت کا دوسرا نام ہے
I'm lucky enough to have a father like you 🪄
Thank you very much for always being there when i need it most 💞 Wishing you lots of Love, Happiness & Smiles 💞
Happy Birthday Papa 🎊🎉
اصلی شغل والی بات بس یہ تھی 👇
پردے اور وظیفوں والی بی بی پہ اعتبار کا یہ عالم ہے کہ اگلی کہہ رہی پانچ قیراط کی فرمائش پہ میں نے تین والی واپس منگوا لی کہیں وہ یہ بھی نہ رکھ لے 😂😂
لخ دی لعنت ایہوجئے گھریلو ہون تے 👋👋
خان ساب کی شکل اگر جے سوریا جیسی ہوتی تو دیکھتے ان کو کون سپورٹ کرتا ابھی تو صرف ان کے ڈنڈھ بیٹھکوں کی ہی تصویروں سے مقبول ہیں کارکردگی تو ورنہ کوئی ہے نہی - مبشر لقمان
مجھے ایک قطرہ نہی پسند یہ بندہ پر روسٹ اچھا کر گیا ہے خان ساب کو 😁
زندگی میں بڑی بڑی چولیں ماری ہونگی
لیکن الحمدُللہ کبھی کسی دور میں ایک پَل ایک لمحے کے لیے بھی عمران خان نامی اللہ کے عذاب کو سپورٹ نہی کیا
اللہ تیرا شکر ہے تو نے اس گناہ کا بوجھ نہی ڈالا میرے سر پر
I am proud to confess this..
Are you ?
Just a while ago i was in market and noticed a girl roaming around depressingly.
When asked she told her phupho sent her to market along wd cousin and that cousin flew away after leaving her alone because the phupho family doesn't want to keep this orphan girl any more.
Pathetic
یہ تھی وہ سیاست جسے دیکھ کر ہوش سنبھالا تھا نوّے کی دھائی میں.. کاش آج کے یوتھیے اس جذبے کو سمجھ سکتے..
اختلافات کے سائے میں روایات کی پاسداری ایسے کرتے ہیں خاندانی لوگ 💕
میرا دل کرتا ہے مجھے مستنصر حسین تارڑ کی کتاب " پیار کا پہلا شہر " بھول جائے اور میں اِس کتاب کو ایک شام تازہ پھولوں کی خوشبو میں, ادھ کھلی کھڑکی کے پاس آرام دہ صوفے پہ لیٹے لیمپ کی میٹھی اور مدھم روشنی میں چوڑیوں والے ہاتھوں سے کافی کے چھوٹے چھوٹے گھونٹ لیتے دوبارہ پڑھوں 💞
"سیاست کے بارے میں ماما سے پوچھ کے بتاتی ہوں" کہنےوالی جوکر لڑکی پہ مجھے بلکل حیرت نہی ..
۲۰۱۳ سے آج تک جتنے بھی خان ساب کے فالوورز سے بات ہوئی ہے چاہے وہ ان پڑھ ہوں یا ڈگری ہولڈرز, حلفاً کہتی ہوں ہر ایک سے یہ لازمی سن چکی ہوں کہ ماضی کا تو ذیادہ نہی پتہ بس خان ساب سچ کہہ رہے👋
اتنا دل دکھی سا ہوتا ہے ان اماں کی باتیں سن کر..
گیارہ بچے ہیں ماشاءاللہ پانچ بیٹے اور چھے بیٹیاں سب شادی شدہ لیکن کوئی اولاد اس بیوہ اماں کو پاس رکھنے پہ تیار نہی.. کسی پلاٹ میں جھگی لگا کے رہتی ہیں اکیلی.. افطاری ٹائم میری ماما پاس آ جاتیں تھوڑا رو لیتیں تھوڑا مسکرا لیتیں 💔
ابھی ایم سی بی سے نکلی ہوں اور انکے آن ڈیوٹی گارڈ نے مجھے روک کر کہا دو دن سے کھانا نہی کھایا پلیز کچھ مدد کر دیں
آئی واز شاکڈ
کیا وقت لے آئی ہے یہ حکومت اچھے بھلے اداروں کے تحت کام کرنےوالےملازم دورانِ ڈیوٹی بھیک مانگنے پہ مجبور ہوگئے ہیں
اللہ رحم فرمائے ہم سب پر, آمین 😞
سر
@CMShehbaz
سابق وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود صاحب کی سادہ طبیعت کو خاطر میں لائے بغیر ایک مکمل انکوائری پینل بنائیے جو تعلیم کے شعبے میں پرائیویٹ سکولوں کے مالکان (جس میں شفقت ساب کی اہلیہ بھی شامل ہیں) کو خان ساب کی طرف سے دیے گئے کروڑوں کے قرضوں کا آڈٹ کرے
شکریہ
عمران خان کی ساری نا اہلی, سب خباثت, نحوست, نالائقی, کمینگی, منافقت ایک طرف ..
یہ جو خان نے توشہ خانہ کو ماں کے جہیز کی پیٹی سمجھ کے استعمال کیا ہے چار سال, اس بیغیرتی کی مثال رہتی دنیا تک نہی ملنی انشاء اللہ ..
دس پندرہ دنوں سے کتنا آسان تھا ذینب کے حق میں بولنا...
ریاست کو لیر و لیر کرنا.....
ایسے تمام لوگوں کو آج اللہ کی مدد سے مجرم تک پہنچنے والی باصلاحیت ٹیم کی تعریف کرتے دندل پڑ رہی ہے
میرے اسلام آبادی بھانجے کو مسجد والوں نے ختمِ قرآن پہ کل بالو شاہی دی اور وہ گھر آ کے ماں کو کہتا ہے یہ کیسا رف سا ڈونٹ بنایا ہے شاپ والوں نے جس میں کوئی filling بھی نہی
🙄🤦🏻♀😭
شیخ رشید کو چپڑاسی کہنے کے بعد پتہ چلا یہ تو "اپنا" بندہ ہے
ناصر کھوسہ کو نامینیٹ کرنے کے بعد پتہ چلا یہ بندہ "اپنا" نہی ہے
بندیال کو دوپٹہ پہنانے کے بعد پتہ چلا بندہ ہے تو اپنے جیسا پر اپنانے کا ابھی "موقع" نہی ہے
آخر میرے کپتان کا صابن اتنا سلو کیوں ہے 🤔🙄
زندگی میں جب کبھی بیزاری ہو, دل مایوس ہونے لگے, قدم تھکنے لگیں, روح بوجھل ہو, نا امیدی کے بادل سر پہ منڈلائیں, دنیا ویران اور بے لذّت محسوس ہو تو ...
صرف ایک بار اس بندے سے ہمت, حوصلے اور صبر کا سبق لیں 😊🙂
اچھا باقاعدہ خبر آ رہی کہ کینیا کی پولیس نے قانون کے راستے میں رکاؤٹ بننے پہ ارشد شریف پہ گولی چلائی
لیکن شیریں مزاری, ایمان مزاری, عمران ریاض, عثمان ڈار اور پتہ نہی کون کون بغیر کسی ثبوت کےاس قتل کو شہادت کا رنگ دےکر اپنی طرف سے الگ ہی فتنہ ڈال رہے, واللہ اس ٹولے نے نہی سدھرنا
یا اللہ,, اب سے کچھ دیر پہلے میری پھپھو کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے اور دس منٹ میں وہ اپنے رب سے جا ملی ہیں
إنا لله وإنا إليه راجعون
اللہ انکے لیے آگے کی سب منازل آسان فرمائے, آمین,
رب سے ملاقات بہت قریب کھڑی ہے ہمارے اور ہم بےخبر پتہ نہی کن باتوں میں گُم ہیں 💔
جیو پی ڈی ایم کا آلہ کار ہے اور پی ٹی آئی نے اس کا بائکاٹ کیا ہوا ہے لہٰذا آپ مجھ سے کوئی بھی سوال کرنے کی بجائے ہمت کر کے میرا جواب پڑھ دیں -فواد چ
پڑھ دیا - شاہزیب خانزادہ
شیر کا بچہ ہے شاہزیب بھی من و عن فواد چ کا جواب آن سکرین پڑھ دیا 😁