I Am Baloch Profile Banner
I Am Baloch Profile
I Am Baloch

@iam_Baluch

Followers
1,112
Following
52
Media
82
Statuses
124

It's Official Account Of I Am Baloch

Balochistan
Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@iam_Baluch
I Am Baloch
1 month
فیضان کو 5 جولائی کو جبراً لاپتہ کیا گیا، دو مہینے ہو چکے ہے لیکن فیضان کو رہا نہیں کیا گیا، آج اس کے والد بیٹے کا تذکرہ کرتے ہوئے رو پڑے، اس ظلم کا حساب کون دیگا؟ ایسے ظلم کے بعد ریاست لوگوں سے انعام چاہتی ہے؟ ریاست لوگوں کے دلوں میں اپنے خلاف صرف اور صرف نفرت پیدا کر رہی ہے
Tweet media one
35
1K
4K
@iam_Baluch
I Am Baloch
1 month
بلوچستان حکومت نے ملٹری اسٹبلشمنٹ کے کہنے پر کوئٹہ سے 138 افراد کا نام 4th شیڈول میں داخل کر کے ان سب پر بی ایل اے سے تعلق کا الزام لگایا ہے، جن میں وکلاء ڈاکٹرز اور عام عوام شامل ہے، پر امن سیاسی جدوجہد کے حامل کرداروں کو بند گلی کی طرف دھکیلنا ریاستی بوکھلاہٹ کی نشانی ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
762
2K
@iam_Baluch
I Am Baloch
12 days
زیر نظر تصویر معراج نو�� کی ہے جنہیں گزشتہ شب دیگر چار ساتھیوں کے ہمراہ ریاستی فورسز نے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا ہے، اویسس اسکول گوادر میں کلاس دہم کا طالب علم ہے، جبری گمشدگیوں سے اب بچے بھی محفوظ نہیں ہی، ریاستی اداروں نے بلوچستان میں ظلم و جبر کی تمام حدیں پار کر لی ہیں
Tweet media one
0
647
1K
@iam_Baluch
I Am Baloch
26 days
2 اگست کو نوشکی میں بلوچ راجی مچی کیلئے دھرنے پر ایف سی کی اندھا دھند فائرنگ کیوجہ سے ایک نوجوان شہید اور 2 شدید زخمی ہوئے، ان میں سے ایک حکمت اللّٰہ زخمی کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے، حکمت اللّٰہ قومی شہید ہے، ہمیں یقین ہے ایک دن یہ قربانیاں ضرو رنگ لے آئیں گی، یہ جبر ختم ہوگا
Tweet media one
0
374
1K
@iam_Baluch
I Am Baloch
1 month
آج قلات کے علاقے نرمک میں پاکستانی فورسز نے دو بھائیوں کو ان کی ماں کے سامنے ان کے گھر سے نکال کر گھسیٹتے ہوئے چند میٹر کے دوری پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا، یہ ایک واقعہ ہے ایسے کئی نوجوان ہے جن کو گاڑی سے باندھ کر گھسیٹ کر سینوں کو گولیوں سے چھلنی کی گئی ۔ آخر بلوچ کا جرم کیا ہے؟
Tweet media one
Tweet media two
0
483
1K
@iam_Baluch
I Am Baloch
1 month
بلوچ نسل کشی اور معاشی استحصال 76 سالوں سے جاری ہے، جہاں روزانہ اوسطاً ایک سے زیادہ بلوچ لاپتہ ہوتے ہیں، اب جبری گمشدگیوں اور نسل کشی میں مزید تیزی لانے کے لئے قانون سازی کی گئی ہے۔ وفاقی حکومت کے فیصلے کا مقصد ریاستی فوج کو جبری گمشدگیوں پر مکمل قانونی اور آئینی اختیار دینا ہے
Tweet media one
27
522
1K
@iam_Baluch
I Am Baloch
18 days
استاد کی جگہ زندان نہیں، اسکول ہے زیرنظر تصویر رفیق امان گورنمنٹ ہائیر اینڈ سیکنڈری سکول بالنگوار کے ہیڈماسٹر کی ہے، انہیں 21 ستمبر 2014 کو کیچ گرامر ہائی سکول تربت کےقریب سے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا، ایک دھائی سے انکا خاندان ناقابلِ برداشت کرب و اذیت شکار ہے۔ انہیں رہا کیاجائے
Tweet media one
0
263
868
@iam_Baluch
I Am Baloch
1 month
ایک بہن کیلئے اس سے بڑھ کر تکلیف کیا ہوسکتی ہے کہ وہ اپنے بھائیوں کے سالگرہ منانے کے بجائے ہر سال انکے جبری گمشدگی کے دن ازیت کے ساتھ گزارے، اس دن ایک احتجاج اور ہاتھ میں ایک پلے کارڈ جس میں ایک سال کے درد اور کرب کا اضافہ تو ہو جاتا ہے مگر اس کے بھائی لوٹ کر نہیں آتے!
Tweet media one
Tweet media two
57
221
806
@iam_Baluch
I Am Baloch
10 days
شاہ جی صبغت اللہ کا نام انسداد دہشت گردی کےقوانین کےتحت 4th شیڈول میں شامل کرنا ریاستی طاقت کا غلط استعمال ہے، اپنے لوگوں کےحقوق کیلۓ پرامن مزاحمت جرم نہیں بلکہ ایک بنیادی انسانی حق ہے اسطرح کے ہتھکنڈے جائز آوازوں کو دبانے اور آزادی اظہار راۓ کا گلا گھونٹنا ہے، شدید مذمت کرتے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
0
287
826
@iam_Baluch
I Am Baloch
10 months
اسلام آباد پولیس:- آپ کے مرد کہاں ہیں؟ ماہرنگ بلوچ:- "اسی سوال کا جواب لینے تو ہم تربت سے دو ہزار کلومیڑ کا تکلیف دہ سفر طے کرکے اسلام آباد تک آئے ہیں۔۔" 💔 ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ❤️ #MarchAgainstBalochGenoscide
Tweet media one
5
14
58
@iam_Baluch
I Am Baloch
1 month
ڈاکٹر عثمان بلوچ کے بیٹے اور ڈی ایس ایف اسلام آباد/راولپنڈی کےصدر گل حسن بلوچ کےکزن فیضان گزشتہ 59 دنوں سےلاپتہ ہے انکا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا فیضان ہونہار طالب علم جسکی عمر صرف 17 سال ہے، اسے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایاگیا۔ انسانی حقوق کےنمائندے فیضان کی رہائی کےلیے آواز اٹھائیں
Tweet media one
0
8
31
@iam_Baluch
I Am Baloch
1 month
بلوچی شاعر ندیم بےوس کو 26 اگست 2024 کو بلوچستان کے شہر نصیر آباد سے جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا تھا، ان کے اہل خانہ کو ابھی تک ان کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی ہے، انسانی حقوق کی تنظیموں کو اس کے غیر قانونی عمل کا نوٹس لینا چاہیے۔ #EndEnforcedDisappearances
Tweet media one
1
3
16
@iam_Baluch
I Am Baloch
1 month
حب سے مزید 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ اب تک بلوچستان کے مختلف علاقوں سے 9 لاشیں ملی ہیں، ریاست بلوچ نوجوانوں کو اغواء کرتی ہے اور جب کوئی مسلح تنظیم ریاست پر حملہ کرتی ہے، تو بدلے میں ریاست انہیں قتل کرکے اپنے انتقام کی آگ بجھاتی ہے۔ یہ نسلی کشی نہیں تو کیا ہے؟ #StopBalochGenocide
Tweet media one
Tweet media two
1
4
15
@iam_Baluch
I Am Baloch
1 month
بلوچستان کے مختلف علاقوں سے جبری گمشدگی کے شکار افراد کی متعدد مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں، یہ انتہ��ئی تشویشناک ہے، ریاست افراد کو زبردستی غائب کر دیتی ہے انہیں سالوں تک قید میں رکھتی ہے، پھر انہیں قتل کر دیتی ہے اور ان کی مسخ شدہ لاشوں کو پھینک دیتی ہے۔ آخر بلوچ نسل کشی کب تک؟
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
2
13
@iam_Baluch
I Am Baloch
2 months
کیچ کے باشعور عوام نے آج ثابت کردیا ہے کہ طاقت اور تشدد سے بلوچ قوم کو دبایا نہیں جاسکتا۔ #BalochaNationalGhatering
Tweet media one
1
1
13
@iam_Baluch
I Am Baloch
2 months
یہ بس نہیں تھا کے ہمارے دو درجن سے ساتھی زخمی ہسپتال میں پڑے ہیں، اب مزید ایف ایس کی بھاری نفری نیم فوجی دستے کے ساتھ میرین ڈرائیو کی طرف بڑھ رہی ہے، گودار پہلے سے محصور ہے, اب ایک نئے کریک ڈاؤن اور خون ریزی کی تیاری کی جارہی ہے۔ #BalochNationalGathering #GwadarIsUnderSiege
1
6
10
@iam_Baluch
I Am Baloch
1 month
Both BYC and I strongly oppose any form of violence, regardless of ethnicity, race, political, or religious affiliation. The solution to Balochistan conundrum lies in the rule of law, which those in power don’t want because chaos strengthens their grip on power.
1
4
8
@iam_Baluch
I Am Baloch
1 month
From the last few days, there has been a significant amount of criticism regarding our stance on the violence against unarmed civilians in Balochistan. From the day one, my position has been very clear: we are peaceful activists committed to non-violence.
2
3
7
@iam_Baluch
I Am Baloch
2 months
جیلیں بلوچ نوجوانوں سے بھر دی گئی ہیں، ہسپتال زخمی بلوچ نوجوانوں سے بھرے پڑے ہیں جبکہ سڑکیں بلوچ قوم سے بھری پڑی ہیں۔ بس یہی داستان ہے میرے وطن کی ! #GwadarIsUnderSiege
1
1
7
@iam_Baluch
I Am Baloch
2 months
یہ ریاست اس غلط فہمی ہے کہ بلوچ اپنے پیاروں کو پیسے کے عوض بیچ دےگا۔ یہ بھول ہے ریاست کی، بلوچ کسی قسم کا معاوضہ اور مالی امداد نہیں چاہتے۔ وہ اپنے پیاروں کو چاہتے ہیں جنہیں آپ نے ہمارے گھروں سے ماورائے عدالت اغوا کیا ہے۔ ایک ریاست کتنی بے حس ہوسکتی ہے ،
Tweet media one
3
0
6
@iam_Baluch
I Am Baloch
2 months
زاکر بلوچ اور ستارہ شبیر کا قتل بلوچستان میں جاری کشت و خون کا وہ سلسلہ ہے جو گزشتہ سات دہائیوں سے جاری ہے، اور اس میں براہ راست وہ قوتیں ملوث ہیں جو آئے روز بلوچ نوجوانوں کی مسخ شدہ لاشیں پھینکنے سے لے کر جعلی مقابلوں میں ان کو قتل کر رہی ہیں۔ #Balochistan
0
1
7
@iam_Baluch
I Am Baloch
2 months
کئی ساتھیوں کے گرفتاری کے باوجود پورا گودار دھرنے بیٹھا ہوا ہے، ریاست اگرچہ violence کا راستہ اپنا رہی ہے مگر ہم پُر امن رہینگے۔ گوادر ہماری سرزمین ہے ہمیں وہاں جانے کے لئیے کسی سے ویزہ لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ #GawaderIsUnderSeige #BalochRaajiMuchi #BalochNationalGathering
0
1
6
@iam_Baluch
I Am Baloch
2 months
ہم چین سمیت ان تمام ریاستوں کو واضح پیغام دینا چاہتے ہیں جو بلوچ نسل کشی کی قیمت پر پاکستان کے ہم راہ ہیں؛ بلوچ قوم کی مرضی و منشا کے خلاف بلوچ سرزمین پر کسی بھی میگا پروجیکٹ کو قبول نہیں کیا جائے گا #GwadarIsUnderSiege #WeSupportBalochRajiMochi #BalochNationalGathering
1
0
4
@iam_Baluch
I Am Baloch
2 months
ہم گزشتہ آٹھ دنوں سے پرامن دھرنے پر بیٹھے ہیں۔ ہمارے تمام مطالبات آئینی اور قانونی ہیں اور ہم ان مطالبات کے حوالے سے حکومت سے مسلسل مذاکرات کر رہے ہیں۔ لیکن FC اور ریاستی خفیہ ایجنسیاں پرامن مظاہرین کے خلاف مسلسل تشدد اور طاقت کا استعمال کیوں کر رہی ہیں؟
Tweet media one
1
1
5
@iam_Baluch
I Am Baloch
2 months
اگر ریاست سنجیدہ ہے تو پدی زر جاری دھرنے میں آئے اور ہمارے ساتھ بات کرے۔ اگر ریاست سمجھتی ہے کہ طاقت اور تشدد کے استعمال سے ہماری جدوجہد کو ختم کر سکتی ہے تو بیشک کریں اور اپنی فوری طاقت کو آزمائیں۔ ہم کسی صورت طاقت اور تشدد کے زور پر اپنی پرامن جدوجہد کو ختم نہیں کریں گے۔
1
1
5
@iam_Baluch
I Am Baloch
2 months
آج رات مذاکرات کے مطالبات پر عمل درآمد ہونے کے بعد دھرنا ختم کرکے کل صبح گوادر میں راجی سوگند کا دیوان ہوگا، اس کے بعد یہ کاروان تربت کی جانب مارچ کرے گا۔ تربت میں دیوان کرکے یہ کاروان اپنے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کرے گا۔
1
0
4
@iam_Baluch
I Am Baloch
2 months
صحافی، ادیب اور شاعر مدثر نارو 20 اگست 2018 سے اسلام آباد سے اور ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ بلوچستان سے لاپتہ ہیں۔ جبری گمشدگیوں کے ان گنت متاثرین میں سے یہ صرف دو ہیں۔ 20 اگست کو اسلام آباد اور کوئٹہ میں ہونے والے احتجاج میں شامل ہو کر اپنی آواز بلند کریں
Tweet media one
Tweet media two
0
1
4
@iam_Baluch
I Am Baloch
2 months
پاکستانی فوج کی BYC کےخلاف پریس کانفرنس اس بات کی دلیل ہے کہ فوج بلوچ عوام کی طاقت اور پرامن جدوجہد سےخوفزدہ ہے سیاسی اور انسانی حقوق کی تحریک کےخلاف فوج کا پریس کانفرنس کرنا بذات خود اس بات کا اعتراف ہیکہ ریاستی فوج براہِ راست بلوچ نسل کشی اور انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث ہے
1
1
4
@iam_Baluch
I Am Baloch
2 months
ڈاکٹر صبیحہ بلوچ کو عوامی دباؤ اور مزاحمت کے بعد آج رہا کر دیا گیا ہے، لیکن ابھی تک شاہ جی صبغت اللہ اور سمی دین بلوچ سمیت 200 کارکنان غیر قانونی طور پر زیر حراست ہے، میں ریاست پر یہ واضح کرنا چاہتی ہوں ہمارے ساتھیوں کو رہا کر دیا جائے وگرنہ ان کو مزید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا
Tweet media one
0
0
3
@iam_Baluch
I Am Baloch
2 months
ہم فوج کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ کسی بھی تیسری پارٹی کے ذریعے ایک تحقیقاتی کمیٹی قائم کرےجو فوج کی BYC پرلگائے گئے الزامات کی غیر جانبدارانہ طریقے سے تحقیقات کرے۔ اگر آپ کے لگائے گئے الزامات میں سے کسی ایک بھی الزام ثابت ہوا تو ہم دنیا کی کسی بھی عدالت میں خود کوپیش کرینگے
0
1
4
@iam_Baluch
I Am Baloch
2 months
وہ تمام افراد جو بلوچ راجی مچی کی تیاریوں کےدوران گرفتار ہوئے اور اس وقت قید ہیں یا وہ لوگ جو جبری طور پر گمشدہ کیےگئے، انکے لواحقین سے گزارش ہے کہ ان کے نام، پتہ، گرفتاری کی جگہ، تاریخ، اور اس وقت کون سی جیل میں قید ہیں (اگر معلومات ہوں) کی تفصیلات اس نمبر پر بھیج دے 03348552826
Tweet media one
1
1
4
@iam_Baluch
I Am Baloch
2 months
آج کراچی پریس کلب میں بلوچ یکجھتی کمیٹی کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کا اعلان کیاگیا تھا، لیکن ریاست نے پریس کلب کےسامنے پولیس کی بھاری نفری ت��ینات کر رکھی تھی جنہوں نے نہ صرف پریس کانفرنس روک دی بلکہ ہمارے ساتھیوں کو بھی گرفتار کرلیا #GwadarIsUnderSiege #WeSupportBalochRaajiMuchi
@BalochYakjehtiC
Baloch Yakjehti Committee
2 months
A heavy contingent of police was deployed outside the Karachi Press Club to stop the press conference of the Baloch Yakjehti Committee. #GwadarIsUnderSiege #WeSupportBalochRaajiMuchi #BalochNationalGathering
0
173
325
1
2
4
@iam_Baluch
I Am Baloch
2 months
تم جس راجی مُچی سے جبراً لوگوں کو روکنے کی کوشش کررہے تھے آج پورے بلوچستان میں راجی مُچی منعقد ہورہی ہے، آج گوادر مکمل یہاں آکر بیٹھ کر تمہیں کہہ رہا ہے کہ ہمیں تمہاری ضرورت نہیں ہم تمہاری جبر کو نہیں چاہتے یہ سرزمین ہماری ہے۔ #GwadarIsUnderSiege #Gwadar #BalochNationalGaghering
Tweet media one
0
0
4
@iam_Baluch
I Am Baloch
2 months
سعدیہ بلوچ کی سیاسی سرگرمیوں کیوجہ سے معطلی ان کے حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے۔ غیر منصفانہ ایکشن کے ذریعے طلباء کی آوازوں کو خاموش کرنا ناقابل قبول ہے۔ پی یو انتظامیہ کو فوری طور پر اس کا رول نمبر سلپ جاری کرنا چاہیے اور بلوچ طلباء کو نشانہ بنانا بند کرنا چاہیے۔ #savebalochstudent
@sadiabalochssb
Sadia Baloch
2 months
I must clear that I'm not allowed to sit in the exams cuz the Roll No slips were issued yesterday but mine's still detained under previous malicious order. @PU_OfficialPK ,under pressure, may have "circulated" a so-called notification allowing me take the exams upon certain
36
289
647
0
1
4
@iam_Baluch
I Am Baloch
9 months
شال عوامی جلسے کا آغاز بلوچ قومی ترانے سے #MarchAgainstBalochGenocide
0
0
3
@iam_Baluch
I Am Baloch
2 months
ریاست نے گزشتہ دس روز سے گوادر سمیت پورےمکران میں قیامت برپا کی ہوئی ہے، اب تک گوادر سمیت مکران کےاکثر علاقوں میں انٹرنیٹ اور نیٹورک بند ہیں، مکران کےاکثر علاقوں کی شاہراہیں اب بھی بند ہیں جسکی وجہ سےخوراک اور ادویات کی شدید قلت ہے، اور گوادر کی پانی کی سپلائی کو بھی بند کیاگیاہے
1
1
3
@iam_Baluch
I Am Baloch
2 months
عثمان خان کےگھر پر چھاپے کی شدید مذمت کرتی ہوں، وہ ایک بہادر صحافی ہیں جو اپنےفرائض کی انجام دہی اور بلوچ راجی مچی کی کوریج دینےپر اپنے خاندان سمیت ہراساں کیا جارہاہے میں صحافتی برادری و انسانی حقوق کی تنظیموں سےاپیل کرتی ہوں کہ وہ عثمان کی حفاظت کویقینی بنانے کےلئے آواز اٹھائیں
Tweet media one
0
0
2
@iam_Baluch
I Am Baloch
8 months
رات کی آڑ میں وہ ہماری قوم کے روشن دماغوں کو اغوا کرتے ہیں اپنے پیچھے غمزدہ بلوچ ماؤں کو چھوڑ جاتے ہیں جو ان کے غیر انسانی اعمال کی گواہ ہیں۔ یہ ہے ایک ظالم ریاست میں زندگی کی تلخ حقیقت UOT کے طالب علم واجد بلوچ کی والدہ جسے گزشتہ رات سی ٹی ڈی نے اغوا کیاتھا۔ #endbalochgenocide
0
0
3
@iam_Baluch
I Am Baloch
2 months
پاکستانی فوج نے اس وقت پورے بلوچستان بالخصوص گوادر کو مقتل میں تبدیل کر دیاہے، فوج نہتے مظاہرین پر جا بجا فائرنگ کر رہی ہے، گوادر پہنچنے والی ہر چھوٹی بڑی گاڑی کو تباہ کررہی ہے۔ کتنے نہتے بلوچ مارے جاچکے ہیں، کتنے زخمی ہیں، اس کی کوئی معلومات نہیں ہے، ابلاغ کے تمام ذرائع بند ہے
0
1
3
@iam_Baluch
I Am Baloch
9 months
ریاست کا ظلم اب بھی جاری ہے جمعہ کی شب ہوشاپ اور تجابان میں سیکیورٹی فورسز نے مختلف گھروں پر چھاپہ مار کر تین طالب علموں اسلم ولد کریم بخش جماعت ہشتم، حمل ولد قادر بحش جماعت دھم سکنہ ہوشاب اور بھادر ولد چاکر سکنہ تجابان کو حراست میں لےکر لاپتہ کردیا #MarchAgainstBalochGenoscide
Tweet media one
0
0
3
@iam_Baluch
I Am Baloch
9 months
جس تحریک کے لئے قوم کوئی بھی قربانی دینے سے نہ قطرائے اُس تحریک کو ہرانا مُشکِل ہی نہیں نہ ممکن ہے۔ #MarchAgainstBalochGenocide #IStandWithBalochMarch #StopBalochGenocide
0
0
2
@iam_Baluch
I Am Baloch
2 months
گوادر میں انٹرنیٹ بند، سڑکیں بند، اور شہر کو الگ تھلگ کر دیا گیا اور میڈیا پر مکمل سنسر شپ نافذ کر دی گئی۔ کنٹرول شدہ میڈیا ہمیں متشدد اور مذاکرات کے لیے تیار نہ ہونے کے طور پر پیش کرنے کے لیے مسلسل استعمال کیا جاتا ہے۔ پہلے دن سے ہم ریاست کے ظالمانہ کریک ڈاؤن کے باوجود پرامن ہیں
1
0
2
@iam_Baluch
I Am Baloch
8 months
جبری گمشدگیوں کی ایک نئی لہر۔ کل خاران سے اور آج تربت کے رہائشی لمز یونیورسٹی اوتھل کے طالب علم محبوب بلوچ کو غیر قانونی طور پر حراست میں لے کر لاپتہ کر دینا تشویشناک ہے۔ ریاست کا یہ ظلم آخر کب تک ؟ #MarchAgainstBalochGenocide #Mach
Tweet media one
0
0
3
@iam_Baluch
I Am Baloch
9 months
ماہین بلوچ سوتے وقت اپنے والد کی تصویر گلے لگا کر سو رہی، لاپتہ افراد کے بچوں اور لواحقین کے پاس صرف تصویریں ہے جو ان کی زندگی گزارنے کےسہارے ہزاروں امید لے کر اسلام آباد کا رخ کیاتھا، شکریہ اسلام آباد ہمیں بتا دیا ہمیں برداشت نہیں کرسکتا اپنےزمین پر #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
0
0
2
@iam_Baluch
I Am Baloch
8 months
عامر بلوچ کا تعلق مستونگ بلوچستان سے ہے جو ایک اسٹوڈنٹ ہے بلوچ کے بچے ٹارچر سیلوں میں جوان اور جوانی سے بوڑھے ہوجاتے ہیں وہاں سے نیم زندہ جانیں لاشیں یا تو وہ بھی نہیں آتی ہیں جو خواب انکیلئے والدین دیکھتے ہیں وہ خواب ہی رہ جاتے ہیں۔ #ReleaseAmirBaloch
Tweet media one
0
1
2
@iam_Baluch
I Am Baloch
3 months
It has been 15 years since the enforced disappearance of Dr Din Muhammad Baloch. state is inflicting on our society in the form of enforced disappearances, which cannot be described in words, we only have the option of national resistance struggle to end this pain and suffering
Tweet media one
0
1
2
@iam_Baluch
I Am Baloch
10 months
بلوچستان میں ہر ایک خاندان کا کوئی نہ کوئی فرد ریاستی دہشتگردوں کے شکار ہو چکا ہے۔ ان بچوں کو دیکھے ان کے کھیلنے کودنے کے اور تعلیم حاصل کرنے کے دن ہے لیکن یہ سڑکوں پر بیٹھے ہے اور اپنے پیاروں کا پتہ پوچھ رہے ہیں ۔ #MarchAgainstBalochGenocide #LongMarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
0
0
1
@iam_Baluch
I Am Baloch
2 months
میں اس ریاست کو واضح کرتی ہوں کہ بندوق سر پر رکھ کر کسی بھی صورت مذاکرات نہیں ہو سکتے ہیں۔ اگر مذاکرات کرنے ہیں تو سب سے پہلے طاقت اور تشدد کے استعمال کو فوری طور پر روکا جائے۔ جبکہ اس وقت گوادر پدی زر پر ہمارا دھرنا جاری ہے اور ہمارے دونوں مطالبات آپ کے سامنے موجود ہیں
0
0
2
@iam_Baluch
I Am Baloch
2 months
جب ہم گزشتہ چار روز سے آل پارٹیز گوادر کی ثالثی کے ذریعے حکومت سے مذاکرات کر رہے تھے تو 2 اگست کو نوشکی میں پرامن مظاہرین پر کس کے حکم پر اچانک فائرنگ کر دی گئی۔ اس بربریت کے نتیجے میں ہمارا ایک دوست شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔ یہ سب کچھ کس کے ایماء پر ہو رہا ہے
1
1
2
@iam_Baluch
I Am Baloch
7 months
ترقی اور سی پیک پروجیکٹ کے نام پے گوادر کو بیچنےاورکھانے والے کہاں ہے؟ گوادر میں حالیہ بارش میں کچھ بھی نہیں بچا لیکن نہ حکومت کی طرف سے کوئی امداد نہیں آیا گوادر کو ترقی زدہ کہنے والے اب دیکھے کہ گوادر ترقی زدہ نہیں بلکہ آفت زدہ اورسیلاب زدہ جگہ بن گیا ہے یہ اصل ترقی ہے گوادر کی
0
0
2
@iam_Baluch
I Am Baloch
2 months
گوادر میں ریاست بلوچ راجی مچی کو روکنے کی ہر ناکام کوشش کر رہی ہے، لیکن بلوچ جوق در جوق گوادر کی طرف آرہے، بہت سے قافلوں کو شہر کے اندر داخلے کے اجازت نہیں دے رہی، جلسہ گاہ پر فائرنگ اور شیلنگ سے اب تک ہمارے 25 ساتھی زخمی ہوئے ہے جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے #GwadarIsUnderSiege
0
2
1
@iam_Baluch
I Am Baloch
9 months
بلوچستان اپنی جمع پونجی سمیٹ رہا ہے #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
0
0
1
@iam_Baluch
I Am Baloch
4 months
Bahadur Bashir a student of Khi University who had gone to celebrate Eid holidays in his hometown Pasni, was detained by forces from his area and forcibly disappeared, no one is safe,baloch people are requested to raise their voice unitedly against this oppression and lawlessness
Tweet media one
0
1
0
@iam_Baluch
I Am Baloch
7 months
اسپیکر چوری کے بعد ریاست کا ایک اور کارنامہ۔ رات گئے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے امدادی کیمپ کو پولیس اکھاڑ کر لے گئی ـ ـ
Tweet media one
0
1
2
@iam_Baluch
I Am Baloch
9 months
ازیت تکلیف درد سے بھرا ایک اور نیا دن آگیا. یہ بھی نہیں بتا سکتے دن بہ دن ہماری درد و تکلیف بڑھتی جا رہی ہے . #MarchAgainstBalochGenoscide #EndEnforcedDisappearances
0
0
1
@iam_Baluch
I Am Baloch
9 months
پاکستانی فوج اور انکے ٹاؤٹوں کی ذہنی حالت ملاحضہ فرمائیں کہ ایک طرف کہتے ہیں کہ ہم دھشتگردوں کی سہولتکار ہے جبکہ دوسری طرف دفعہ 144 کا نفاذ کرکے کہتے ہیں کہ کل کوئٹہ جلسے میں دھشتگردوں کے حملے کا امکان ہے۔ #MarchAgainstBalochGenoscide #Quetta
Tweet media one
0
0
1
@iam_Baluch
I Am Baloch
9 months
عوامی جلسہ عام کے لیے تعاون کی اپیل باشعور عوام! آپ کے علم میں ہے کہ 27 جنوری بروز ہفتہ کو کوئٹہ میں ایک عظیم الشان عوامی جلسے کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اس جلسے میں بلوچستان بھر سے عوام الناس شرکت کررہی ہے اور یہ تعداد ہزاروں میں ہوگی۔ #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
0
0
2
@iam_Baluch
I Am Baloch
3 months
ہم ہمیشہ کی طرح آج بھی یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے پیارے رہا کریں جو حکومت نے غیر قانونی طور حراست میں رکھے ہوئے ہیں #ReleaseDrDeenMohammad
@SammiBaluch
Sammi Deen Baloch
3 months
I am grateful to the media persons for their coverage and to everyone who joined me at the press conference. This has been a long and tiring journey, but your presence gave me the courage and strength the reason to remain consistent in my struggle. #ReleaseDrDeenMohammad
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
25
316
915
0
0
1
@iam_Baluch
I Am Baloch
9 months
15سالہ ماہین بلوچ جو روزہ رکھ کر اپنے اللہ سے امید باندھی ہیں کہ اللہ ریاستی فرعونوں کے دلوں میں رحم ڈال کر ان کے والد سراج احمد جتک کو بازیاب کرائیں گے- آئیں ہم سب ماہین بلوچ کی آواز بنیں.. #MarchAgainstBalochGenocide #IStandWithBalochMarch
Tweet media one
0
0
1
@iam_Baluch
I Am Baloch
8 months
ریاست جبر اب بھی جاری ہے خاران۔ گزشتہ رات وڈھ ایریا گھر سے ایف سی و سی ٹی ڈی اہلکاروں کے ہاتھوں اختر یلانزئی ولد امان اللہ لاپتہ۔ تمام انسانیت دوست و انسانی حقوق کے اداروں سے آواز اٹھانے کی اپیل۔ #MarchAgainstBalochGenocide #Balochistan #Mach #Bolan
Tweet media one
0
1
2
@iam_Baluch
I Am Baloch
10 months
ثنا اللہ نور 2014 سے لاپتہ ہیں۔ثنا اللہ کی بہن سلمہ کہتی ہیں کہ جب میرے بھائی کو اٹھایا گیا تب میں کافی چھوٹی تھی لیکن لانگ مارچ کا سفر طے کیا اور اب اسلام آباد بیٹھی ہوں۔میں سمجھتی تھی شاید مجھے اردو نہیں آتی اس لئے شاید ریاست مجھے سمجھ نہیں پاتی لیکن اب پتا چلا ریاست تو بہری ہے
Tweet media one
0
1
2
@iam_Baluch
I Am Baloch
8 months
لاپتہ افراد کے لواحقین نے کبھی بھی مسلح لڑائی لڑنے والوں کےلیے احتجاج نہیں کیا، ریاست مسلح جدوجہد کرنے کا جواز بناکر لاپتہ افراد کا قتل عام کررہی ہے اور جھوٹے اور من گھڑت بیانیاں بناکر لاپتہ افراد کے مسئلے کو متنازع بنانا چاہا رہی ہے #StopBalochGenocide
0
0
2
@iam_Baluch
I Am Baloch
9 months
ریاستی جبر, ریاستی دہشتگردی , ریاستی ڈیتھ اسکواڈز کے خلاف بلوچ عوام کا ریفرنڈم ۔ بلوچ نے ظلم کے خلاف مزاحمت کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے ۔ 📍وڈھ, بلوچستان #MarchAgainstBalochGenocide
0
0
2
@iam_Baluch
I Am Baloch
3 months
پندرہ سال صرف انتظار، سوالات اور اذیت۔ #ReleaseDrDeenMohammad
@SammiBaluch
Sammi Deen Baloch
3 months
Yesterday, during our press conference on the completion of 15-years enforced disappearance of our father, I insisted @Mehlab_Deen , my younger sister express her views, she refused and said “I will not talk,because I don’t want to cry in front of the whole press, which will show
Tweet media one
23
247
737
0
0
0
@iam_Baluch
I Am Baloch
9 months
بلوچستان میں ہونے والے جبری گمشدگیوں کے خلاف نکلنے والے لانگ مارچ کا ساتھ دینا دنیا کے تمام انسان دوستوں کا فرض یے. ان ماؤں اور بہنوں کی آواز بنیں جو اپنے پیاروں کی بازیابی کی خاطر اسلام آباد میں دھرنا دئیے بیٹھے ہیں. #IStandWithBalochMarch #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
0
0
1
@iam_Baluch
I Am Baloch
9 months
ان تصویروں کی آواز سنو جو چیخ چیخ کر کہہ رہیں ہمیں ازیت خانوں سے بازیاب کر دے ہمارے لئے آواز اُٹھائیں ہم سب منتظر ہیں اپنے بلوچ قوم کی آواز کی۔ #MarchAgainstBalochGenocide #UnForBalochistan
Tweet media one
0
0
0
@iam_Baluch
I Am Baloch
9 months
یہ عوامی مزاحمت ہماری کامیابی ہے۔ #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
0
0
1
@iam_Baluch
I Am Baloch
10 months
اسلام آباد پولیس نے پھر سے اپنی دھشتگردی شروع کردی۔ آج کے ہونے والے سمینار کے شروع ہوتے ہی ایک مرتبہ پھر سپیکر چوروں نے ہمارے سپیکرز کو بند کردیا۔ اور سمینار کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی ۔ #SpeakerChor #StopBalochGenocide #MarchAgainstBalochGenocide
@BYCislamabad
Baloch Yakjehti Committee (Islamabad)
10 months
BYC Islamabad’s Seminar was about to start but @ICT_Police interrupted and stopped our sound system (speakers.) #SpeakerChor #StopBalochGenocide
0
799
2K
0
1
1
@iam_Baluch
I Am Baloch
3 months
میں میڈیا کے افراد کی کوریج اور پریس کانفرنس میں سمی دین کے ساتھ شامل ہونے والے تمام لوگوں کا مشکور ہوں۔ یہ ایک طویل اور تھکا دینے والا سفر رہا ہے، لیکن آپ کی موجودگی نے ہمیں اپنی جدوجہد میں مستقل رہنے کی ہمت اور طاقت دی۔ #ReleaseDrDeenMohammad
0
0
0
@iam_Baluch
I Am Baloch
9 months
ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے وہ دن کے جس کا وعدہ ہے جو لوح ازل پر لکھا ہے جب ظلم و ستم کے کوہ گراں روئی کی طرح اڑ جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے سب تخت گرائے جائیں گے کنا لُمہ نوشین #MarchAgainstBalochGenocide #StopBalochGenocide
0
0
1
@iam_Baluch
I Am Baloch
10 months
آہ! اس ماں کے جوان بیٹے کو جبری طور پر لاپتہ کردیا گیا جب ماں بچے کا پتہ پوچھنے اسلام آباد آئی تو ماں کو ہی پابند سلاسل کردیا ۔ کاش کوئی اس بوڑھی ماں کا درد سمجھ لے #IStandWithBalochistan #MarchAgainstBalochGenocide #GharidaMustApologise #election2024 @GFarooqi @Jan_Achakzai
Tweet media one
0
0
1
@iam_Baluch
I Am Baloch
9 months
سال نیا، درد وہی پچھلے سال ہمارے پیارے ہمارے پاس نہیں تھے اس بھی ہمارے پیارے پاس نہیں ہے۔ ہمارے لوگ پتا نہیں عقوبت خانوں میں کس طرح دن رات گزارتے ہوں گے ، پتا نہیں انہیں اک لمحہ کے لئے بھی سکون کا سانس لینے دیا جاتا ہے یا نہیں ۔ میں کیسے کہوں نیا سال مبارک ہو #UnForBalochistan
Tweet media one
0
0
1
@iam_Baluch
I Am Baloch
9 months
کہانیوں میں سنتے، کتابوں میں پڑھتے رہے ہیں ستمِ یزیدیت، مگر آج بلوچ کے خواتین، بوڑھے بزرگ یزیدی ظلم و بربریت کا شکار ہے، نام نہاد اسلامی ریاست نے بلوچوں کیلئے محشرِ کربلا پیدا کیا۔ جو ظلم بلوچوں پرجاری ہیں وہ یزید و فرعون کے داستانوں میں بھی نہیں ملتے #StopBalochGenocide
Tweet media one
Tweet media two
0
0
0
@iam_Baluch
I Am Baloch
8 months
کیچ ڈی بلوچ میں جبری گمشدگی کے شکار افراد کے لواحقین کا دھرنا جاری ہے۔ میں کیچ کے عوام سے گزارش کرتی ہوں کہ وہ ڈی بلوچ دھرنے میں بھر پور شرکت کرکے اپنے ماؤں اور بہنوں کی آواز بنے اور ریاستی جبر و مظالم کے خلاف قومی اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کریں #marchagainstbalochgenocide
0
0
1
@iam_Baluch
I Am Baloch
9 months
یہ عمر رسیدہ بلوچ والدین اسلام آباد کے احتجاجی کیمپ میں اپنے ان بچوں کی بازیابی کی فریاد لے کر بیٹھے ہیں جنہیں جبری طور پر لاپتہ کردیا گیا ہے۔ ان کی صحت اور عمروں کا تقاضا ہے کہ یہ گھروں میں آرام کریں لیکن یہ اپنے پیاروں کی تلاش میں اس سردی میں اسلام آباد کی سڑکوں پر موجود ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
0
0
0
@iam_Baluch
I Am Baloch
9 months
یہ وہ بلوچ ماں بہنیں ہیں جو اپنے پیاروں کےساتھ اپنے گھر میں خوشی سے رہنا چاہتےہیں لیکن آج 47دن سے اسلام آباد کی سڑکوں پر انہیں بیٹھنے پرمجبور کیاگیا ہے ان ماں بہنوں کی خوشیاں یہ ریاست لوٹادے اور انہیں اپنے گھر میں سکون سے جینےدے #MarchAgainstBalochGenocide #StopBalochGenocide
Tweet media one
0
0
1
@iam_Baluch
I Am Baloch
10 months
باقی 34 طالب علم بھی ریاست کے عقوبت خانوں سے آزاد ہو کر احتجاجی کیمپ پہنچ گئے ۔ ہم انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جو غیر قانونی طور پر 300 افراد پر FIR کاٹی گئی تھی وہ ختم کرے ۔ #MarchAgainstBalochGenocide #SpeakerChor
0
0
1
@iam_Baluch
I Am Baloch
9 months
تونسہ شریف میں پولیس کریک ڈاؤن میں گرفتار ہونے والوں میں سے 10 افراد تاحال غیر قانونی طور پر حوالات میں ہیں. بغیر کسی جرم یا FIR کے پرامن شہریوں کی گرفتاری و یرغمالی ریاستی بوکھلاہٹ اور ملک میں آئین کی معذوری کو عیاں کرتاہے۔ #IStandWithBalochMarch #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
0
1
1
@iam_Baluch
I Am Baloch
10 months
بلوچستان کا صاف پیغام، تم مارو گے، ہم نکلیں گے! #MarchAgainstBalochGenocide #fridaymorning #عمران_خان_تو_آئے_گا #iambaloch #StopBalochGenocide
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
1
@iam_Baluch
I Am Baloch
9 months
اس ریاست کوبلوچوں کی زندگی، موت، خوشی، غم انکے حصول تعلیم، ترقی ؤ آزادی سے کوئی دلچسپی نہیں انکی دلچسپیاں صرف اور صرف بلوچستان کی سرزمین سے ہے۔ جہاں سینکڑوں کی تعداد میں معدنیات زیر زمین موجود ہیں #SpeakUpForBalochistan #StopBalochGenocide
0
0
1
@iam_Baluch
I Am Baloch
9 months
یہ فیصلہ بلوچ ماووں اور خواتین کا تھا کہ دھرنہ دیں، اور یہ انکا فیصلہ ہے کہ دھرنہ ختم کریں۔ کسی کو حق نہیں کہ بکواس پراپگنڈا کریں۔ جبری گمشدگیاں، انسانی حقوق کی پامالیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے، اور آخر کب تک ہماری ریاست ان مسائل کو قالین کے نیچھے دبا کر چھپانے کی کوشش کریں گی
Tweet media one
0
0
1
@iam_Baluch
I Am Baloch
9 months
Seven more families join the protest camp in Islamabad #solidaritywithbalochmarch
Tweet media one
0
0
1
@iam_Baluch
I Am Baloch
9 months
اے نئے سال بتا، تُجھ ميں نيا پن کيا ہے؟ ہر طرف خَلق نے کيوں شور مچا رکھا ہے آسمان بدلا ہے افسوس، نا بدلی ہے زمين ايک ہندسے کا بدلنا کوئی جدت تو نہيں #UnForBalochistan #العام_الجديد_2024 #HappyNewYear2024 #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
0
0
1
@iam_Baluch
I Am Baloch
9 months
Please consider signing this petition; it only takes a minute but could potentially save someone from state atrocities or bring someone back from illegal detention . Join the movement, sign, and share. 🔗 Link: #SignBYCPetition #IStandWithBalochMarch
0
0
1
@iam_Baluch
I Am Baloch
9 months
تکلیف اور درد سے بھری زندگی ہوتی ہے جب ہم سالوں سے اپنے پیارے کی آواز سننے کو ترستے ہیں اور یہ سوچ سوچ کر روز ہم مرتے ہیں کہ ناجانے ہمارا پیارا زندہ بھی ہے یا نہیں
Tweet media one
0
0
1
@iam_Baluch
I Am Baloch
10 months
@SammiBaluch تعلق تو بلوچستان سے ہیں لیکن پالتو تو ان کے ہی ہیں
0
0
1
@iam_Baluch
I Am Baloch
4 months
We are ready to face the constitution and law through Baloch courts. If your constitution and law enforcement agencies are not ready to do all this, then they neither believe in this system nor believe in the constitution and law.
0
1
1
@iam_Baluch
I Am Baloch
9 months
آخر ریاست کیا چاہتی ہے؟ ڈیرہ بگٹی کے مختلف علاقوں سے فورسز نے دس سے زائد افراد کو غیر قانونی حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا جن میں غوث بخش ولد میران بخش بگٹی، رحیم داد ولد حاجی بگٹی، عطاء اللہ ولد گوھر خان بگٹی، فیصل ولد حنیف بگٹی، شاہ حسین ولد شاھ گل کی شناخت ہو گئی ہے
Tweet media one
0
0
1