ہماری منزل اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام نافذ کرنا ہے، مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں ہم رفتہ رفتہ اپنی منزل کی طرف بڑھ رہےہیں، آپ بھی ہمارا ساتھ دیں-
#T
اسٹبلشمنٹ سے مولانا فضل الرحمن صاحب کے تین مطالبات!
حکومت کی پشت پناہی بند کریں-
اپنے کئے پر قوم سے معافی مانگیں-
آئندہ سیاست اور الیکشن میں مداخلت نہ کریں-
کیا آپ مولانا کے مطالبات سے اتفاق کرتے ہیں؟
ہماری جماعت کے سربراہ محترم مولانا فضل الرحمن صاحب کی ہمیں ہدایات رہتی ہے کہ جو لوگ افورڈ کرسکتے ہیں کوشش کریں حکومتی مراعات،تنخواہیں وغیرہ نہ لیں- وفاقی وزیر سینیٹر طلحہ محمود
سی پیک( گیم چینجر منصوبہ )مصورین کا سربراہ مولانا فضل الرحمٰن
"بعض لوگ ہوائی منصوبوں کا کریڈٹ لیتے ہیں لیکن مولانا فضل الرحمٰن نے آج چائنیز کے سامنے بتا دیا کہ سی پیک کو پاکستان کے راستے سے گزارنے کےلئے جس وفد نے تمہیں قائل کیا تھا اُس کا سربراہ میں تھا"
@RashidMurad
مفتی حسن صاحب❤
جس کے بارے میں حاجی عبدالوہاب صاحب نے کہا تھا کہ دنیا میں کسی جنتی شخص کو دیکھنا ہے تو مفتی حسن صاحب کو دیکھ لیں آپ لوگ بھی مفتی صاحب کی زیارت کر لیں🌹
مولانا صاحب نے ایم آر ڈی سے لےکر آج تک احتجاج کی سیاست بھی کی ہے اور اپوزیشن کی سیاست بھی کی ہے ، لیکن ان پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا کہ انہوں نے اس ملک کے خلاف کوئی بات کی ہو۔
اگر کوئی واقعی سیاسی جماعت اور ذہن ہے تو وہ مولانا صاحب ہے۔
@MoulanaOfficial
پروپیگنڈا الرٹ!!
ایسا بھی تو ہوسکتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ دوبارہ ان(عمران خان) سے بات کرے ، جیسے ماضی میں کرتے رہے ہیں۔ عاصمہ شیرازی کا سوال
ہم نے پہلے بھی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مقابلہ کیا ہے اور پھر بھی کریں گے، اسٹیبلشمنٹ
پاکستان کی مالک نہیں ہے، پاکستان کے مالک ہم ہیں۔ مولانا
1/3
ریپ کے مجرم کو سر عام پھانسی دینے والے بل پر جےیوآئی پاکستان کے سینیٹر مولانا فیض محمد صاحب کا اظہار خیال!
یہ بل کل سینیٹ میں پیش ہوا جمعیت علماء اسلام پاکستان نے بل کی حمایت کی۔
بل کی حمایت میں 14 جبکہ مخالفت میں 24 ووٹ پڑے اور بل مسترد ہوا۔
خیبر پختونخوا میں 36 قومی اسمبلی اور 60 صوبائی اسمبلی ایسے ہیں اگر ان کو کھولا جائے تو آپ شکر پکڑ لے گے۔ تاریخ کی سب سے بڑی دھندلی کی گئی۔
10 سے 20 کروڑ آر آو کو دئے گئے ۔ مطلب خیبر پختونخوا میں تمام ڈی سی ارب پتی بن گئے ۔
#ایوان_نہیں_میدان
آپ مدعی کو سننے کےلئے تیار نہیں اور کہتے ہیں عدالت کا فیصلہ ماننا پڑےگا
نہیں مانتے ہم اس فیصلے کو!
مولانا فضل الرحمان صاحب کا چیف جسٹس کے متنازعہ فیصلے پر ردعمل
#کٹھ_پتلی_نظام_نامنظور
غزہ میں کھانا ، پینا مہنگا اور بہت کم ہے اور جو آپ بھیج رہےہیں وہ بھی ناکافی ہے ، لہذا زیادہ سے زیادہ مدد کریں۔
۔۔۔۔
غزہ سے شیخ محمود الحنفی حفظہ اللہ کا پاکستانی عوام کے نام درد بھرا پیغام
صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب أطال اللہ بقائه کا "الجزیرۃ" ٹی وی کو انٹرویو
مکمل انٹرویو ملاحظہ فرمائیں
@muftitaqiusmani
نصف شب کو پشاور کی شاہراہوں پر ناچتی سرکاری گاڑیاں!
رات کے اس پہر سرکاری گاڑیوں کو مستی چڑھ جاتی ہے، قوم کے خون پسینے کی کمائی (ٹیکس) کے استعمال کی ایک جھلک
عرفان خان ✍️
یہ نوجوان پرسوں پشاور میں قتل ہوا
ان کی کہانی سنیں۔
افطار سے چند لمحے قبل ایک غریب ٹیلر ماسٹر دوڑتا ہوا آیا اور قریب گودام میں فاروق جان محسود عرف پختون یار کے ہاں پناہ لی اور ہاتھ جوڑ کر منت کی کہ اسے لڑکوں کے حوالے نہ کرے ورنہ وہ اسے جان سے ماردیں گے۔
تھوڑی دیر بعد دس بارہ
آج شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ نو مئی جیسے ہم مزید بھی نو مئی کر سکتے ہیں ، اسٹیبلشمنٹ کو یہ زبان سمجھ بھی آتی ہے اور اچھی بھی لگتی ہے۔
انہوں نے کلیئریفیکیشن دی ہے کہ اس حد تک جائیں گے تو ہم جھک جائیں گے اگر پڑھے لکھے لوگوں کی طرح تنقید کی تو پھر آپ کی خیر نہیں.
#ایوان_نہیں_میدان
میئر پشاور خطاب کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے!
میئر پشاور زبیر علی ڈسٹرکٹ کونسل اسمبلی ہال میں ماہانہ اجلاس کے دوران فلسطین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے،اسرائیلی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں اور ابتدا خود سے کریں گے اور ان کی مصنوعات ہیں استعمال نہیں کریں گے،
ہم تحریک چلائیں گے لیکن نہ خمینی کا راستہ اپنائیں گے، نہ TTP کا، اور نہ ہی پارلیمنٹ کا بلکہ شیخ الہند کے فلسفہ کی طرف جائیں گے جو انہوں نے 1919 میں اعلان کیا کہ ہم انگریز کو تحریک کے ذریعہ نکالیں گے
قائد کا اجلاس میں مشاورت کے بعد کا لائحہ عمل پر غور
مولانا نے کہا تھا عزت اور ذلت کرسی سے نہیں بلکہ اللہ چاہے تو عزت اور کرسی دونوں عطا کرتا ہے، چاہے تو کرسی دیتا ہے، اور چاہے تو صرف عزت سے نوازیں۔
عمران خان کرسی کے باوجود ذلیل ہو رہا ہے
#مولانا_رُلارہاہے
بلوچستان اسمبلی کا ممبر ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ ، سینٹ ممبر رہا اور موجودہ قومی اسمبلی کا ممبر ہے لیکن اتنے پیسے نہیں کہ اپنے لئے گاڑی خرید سکے۔
یہ ہے جمعیت کا مولانا عبدالغفور حیدری
اسلامی دنیا کا آج ایک موقف ہے کہ اسرائیل قابض ہے اور فلسطینی آزادی کی جنگ لڑ رہےہیں ؛ لہذا اسرائیل کو تسلیم کرنا مسئلہ نہیں ہے، فلسطین کی آزادی مسلمانوں کا مسئلہ ہے اور مسلمانوں کو اصل مسئلے کی طرف متوجہ ہونا چاہیے۔مولانا فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمن کے عوام اسمبلی پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے شہباز شریف اور آصف زرداری کی نہیں بلکہ عوام کی سپورٹ کی ضرورت ہے
#مولانا_کی_عوامی_اسمبلی
پی ٹی آئی والے تشریف لائے اور کہا کہ ہمارا ایک نقطےپر اتفاق ہیں،آپ بھی کہتے ہیں دھاندلی ہوئی اورہم بھی کہتےہیں۔
میں کہافرق ہے'ہم کہتے ہیں کہ دھاندلی ہمارے خلاف تمہارےلئےہوئی ہے'
میں نےن لیگ،پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کو کہاہےکہ دھاندلی کرنے والا کوئی اور ہے اور لڑایا ہمیں جارہاہے
مولانا فضل الرحمان نے نسلوں سے آئین کے تحفظ کی قسم کھائی ہے کیونکہ آئین کے خالق مولانا صاحب کے والد محترم مفتی محمود ؒہیں۔ آئین بھٹو دے ہی نہیں سکتا تھا اگر مفتی محمود ؒ ان کی رہنمائی نہ کرتے
ایڈووکیٹ سردار عبدالحمید ڈوگر
کیا امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ قرآن حدیث کو چھوڑ کر رائے پر چلتا تھا؟
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ جب حجاز آئے تو مدینہ منورہ میں امام محمد الباقر رحمہ اللہ سے ملاقات کیلئے تشریف لے گئے۔جب آپ کو داخلے کی اجازت ملی تو آپ نے آکے سلام کیا سلام کا جواب ملا۔ امام باقر رحمہ اللہ کے پاس علماء
شریعت میں عورت کودیکھناجائز نہیں تو مولانا مریم کو کیوں دیکھتاہے؟
شریعت میں عورت کو دیکھنا جائز نہیں تو جو جہاز پہ بیٹھ کے حج کو جاتے ہیں وہ اپنی آنکھیں چھری سے نکلوا دے وہاں بھی فضائی میزبان عورت ہوتی ہے۔
بریکنگ نیوز:
وزیراعلیٰ کی طرح مجھے بھی پورے پشاور کے عوام نے ووٹ دیا ہے لیکن نہ فنڈز ملے اور نہ اختیارات مل رہے ہیں۔ مئیر پشاور حاجی زبیر علی
وفاق سے اپنی مرضی کی ٹیم مانگنے والا علی امین گنڈاپور مئیر پشاور کو مرضی کی ٹیم دینے سے انکاری
جو جیتے ہیں وہ بھی پریشان، جو ہارے ہیں وہ بھی پریشان اور سچ پوچھیں تو کہوں کہ جس نے یہ کھیل کھیلا ہے وہ بھی پریشان ہیں۔
مرکزی ترجمان جے یو آئی پاکستان اسلم غوری
جامعہ اسلامیہ مدینۃ العلوم صدیقیہ دراکھالہ کے طالب علم عظمت اللہ کا جرنیل اسلام ابو عبیدہ فلسطینی کی شکل میں اور ان کے انداز میں بہترین خطاب۔۔۔ماشاءاللہ تبارک اللہ
1/2
پارلیمنٹ اپنی مرضی سے لایا جارہا ہے تاکہ پارلیمنٹ مغرب کے مفادات کا تحفظ کرے،حکمرانوں سے توقع مت رکھیں یہ اپنے مرنے سے پہلے اپنی غیرت دفن کرچکے ہیں،امریکا افغانستان اور فلسطین میں اپنے کردار کے بعد کس منہ سے انسانی حقوق کی بات کرتا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علماء اسلام پاکستان کا اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ!!
ٹرانس جینڈر ، فاٹا انضمام ، آرمی چیف ایکسٹینشن سے لےکر آج کے اسمبلی اجلاس تک مولانا نے جو موقف اختیار کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اسی پر استقامت نصیب فرمائی ہے الحمدللہ ❤️
مزید یہ کہ وقت نے مولانا کا موقف درست ثابت کیا ہے۔
پاکستان میں حکومت نے فلسطین کا جھنڈا PSL گراؤنڈ میں نہیں چھوڑا ، دوسری طرف پختونخوا کے شہر مردان میں عوام نے KFC بند کیا تو حکومت نے فورا دوبارہ کھول دیا، جب ہر طرف فلسطین کی آواز دبائی جارہی ہے وہاں جمعیت حتی الوسع فلسطینی بھائیوں کا بھرپور ساتھ دینے پر جمعیت داد کی مستحق ہے۔
@murtazasolangi
کشمیر کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کا فارمولا دیا، آج پاکستان کو تین حصوں میں تقسیم کی باتیں کر رہا ہے-
نہ دو نہ چار ، یہ تین کی وحی کہاں سے آئی؟
یہ کونسی سازش ہے؟!!
تصحیح! کل لاہور وکلاء کنونشن میں خطاب کرنے والی اس محترمہ کا نام نازیہ ناز ہے، چارسدہ جرنلسٹ نے اس کا بیان نادیہ نواز کے نام سے اپلوڈ کیا اور ہم نے خوب پھیلایا۔ اللہ معاف فرمائے آمین
مولانا صاحب میں جرات ہے اس لیے وہ بات کررہے ہیں
شہباز شریف پہلے اپنے بھائی میاں نواز شریف کی ناراضگی ختم کرلیں
ناراض تو میاں نواز شریف زیادہ ہے لیکن وہ بول نہیں رہے شاید وہ لندن جاکر بولیں گے
سوشل میڈیا پر کچھ لوگ شہبازگل کی صحافی کے سوال پر غیراخلاقی گفتگو پر تعجب کا اظہار کررہے ہیں، ان سے گزارش ہیکہ مولانا فضل الرحمن صاحب نے بہت پہلے بتا دیا تھا
خود سنٸیں
الجماعت کسے کہتے ہیں ۔۔۔؟
اطاعت کیسے کرتے ہیں۔۔۔
کبھی ادھر تو کبھی ادھر۔۔فلاں فلاں تنظیم بھی ہماری ہے۔
اس کو کہتے ہیں ہرجائیت۔۔۔ یہ یکجائیت نہیں ہے۔۔۔
@MoulanaOfficial
صوبائی اسمبلی،ڈپٹی چئیرمین سینٹ اور موجودہ سینیٹ کی رکنیت کا حامل مولانا جمیعت کا جنرل سیکرٹری ہے، فرماتے ہیں "میں اپنے لئے دس کروڑ کی گاڑی کیسے خریدوں؟"
اتنا طویل عرصہ عوامی عہدوں پر رہے اور گاڑی تک نہیں خرید سکتے
کرپشن سے پاک ہونے کی اور کیا دلیل ہوگی!
مفتی اعظم پاکستان تقی عثمانی صاحب نے پاکستانی طالبان کے امیر مفتی نور ولی محسود کی پاکستان میں جہاد سے متعلق علماء سے رائے مانگنے والی ویڈیو کا جواب دیتے ہوئے ملک میں مسلح جدوجہد کو بغاوت،ناجائز اور حرام قرار دیا ، اور کبھی بھی اس کی حمایت نہ کرنے کا واضح پیغام دیا
قائد جمعیت اور علامہ ناصر مدنی کی ملات!
ویڈیو علامہ صاحب کی کیپشن کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں۔
۔۔۔۔۔۔۔
فخر اسلام مولانا فضل الرحمن صاحب کے ساتھ خوشگوار موڈ میں ملاقات کرتے ہوئے آئین پاکستان کے بانی مولانا مفتی محمود رح کی نشانی۔ ماشاءاللہ
ہمارے اسٹیج سے مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف جو نعرہ لگتا تھا غلط تھا ، میں کبھی بھی ان نعروں کا حامی نہیں رہا۔ علی محمد خان
یہاں تک کی بات پر علی محمد خان داد کے مستحق ہیں ، مزید انہوں نے آئندہ کےلئے ایسا نعرہ نہ لگنے کا دعویٰ کیا جو موقع پر صحافن نے جھوٹا ثابت کر دیا۔
ماضی!
لیڈر آف اپوزیشن مفکر اسلام حضرت مولانا مفتی محمود رحمہ اللّٰہ ۔۔۔۔ مدت : فروری 1975 سے جولائی 1977
۔۔۔۔
لیڈر آف اپوزیشن قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ۔۔۔۔ مدت : مئی 2004 سے نومبر 2007
زیرنظر تصویر اس عظیم شخصیت کی ہے جس نے باطل قوتوں کی شہ رگ پر وار کیا ہے،جب کوئی ان کےخلاف بولنے تک کا نام نہیں لیتا تھا اس وقت بڑے بڑوں کو حوصلہ دلاکر میدان عمل میں ان کے مدمقابل کھڑا کردیا، آج دیس کا بوڑھا،بچہ،جوان سب اپنا حق بزور بازو لینے ان کے ساتھ کھڑا ہے
سدا بہار سلامت رہو
جس جماعت نے کراچی سے لیکر اسلام آباد تک آزادی مارچ کا اتنا پرامن جلوس نکالا کہ جس میں ایک گملہ تک نہیں ٹوٹا، اگر ایسی شدت پسند ہے تو پرامن ہونا کیا ہوتا ہے؟!
ہمیں مولانا فضل الرحمٰن کا ایسا ہی احترام ہے جتنا اپنی قیادت ہے ، مولانا اس وقت ہمارے ساتھ کھڑے ہوئے جب ہم جیلوں میں تھے ، اُن کو منانے کےلئے دس بار بھی جانا پڑا تو جائیں گے۔ رانا ثناء اللہ
۔۔۔۔۔
ابھی بات بہت دور تک جا چکی ہے اب یہ(منانے کے) مراحل ختم ہو چکے ہیں۔ حافظ حمد اللہ
بریکنگ نیوز
انشاءاللہ پوری دنیا اسرائیل کا بایئکاٹ کرینگے
کویت نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات ختم کر کا اعلان کر دیا، "صدی کی ڈیل" کی دستاویز ردی کی ٹوکری میں پھینک دی
جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں میں مفتی فضل غفور صاحب ان شخصیات میں شامل ہیں جو سوشل میڈیا پر کارکنان کی حوصلہ افزائی کرنے کی کوشش کرتے ہیں- اللہ تعالیٰ محبتوں کے بندھن کو مضبوط سے مضبوط تر بنائیں آمین
اگر تم نے جمعیت علماء کا راستہ دھاندلیوں کے ذریعے روکنے کی کوشش کی تو پھر ہم سے کوئی زیادہ برا تمہارے لئے نہیں ہوگا۔
اور جمعیت علماء کو راستے سے ہٹانے کی کوشش کریں گے تو ان شاءاللہ پھر ہم راستہ میں ہوں گے اور آپ راستے میں نہیں رہیں گے۔
✍️نوٹ: یہ کلپ ٹکڑے ٹکڑے جوڑ کر بنایا گیا ہے
ایاز صادق کا یہ کہنا کہ مولانا ہم سے نہیں حالات سے ناراض ہیں ایاز صادق نے درست فرمایا یقینا مولانا نہ صرف حالات سے بلکہ حالات پیدا کرنے والوں اور اس کے بینیفشریز سے نالاں ہیں
حافظ حسین احمد جے یو آئی
یدالله عـــلی الجمــاعة
ہمیں جمـاعت کے نظریہ اور مؤقف کو دیکھنـا چاہیے
ان سے کچھ نہیں ہوتا ہے کہ فـلان چلا گیا، فلان نے استعـفی دے دیا، ہمیں نظـریات کے ساتھ چلنا چاہیے نہ کہ شخصیـات کے ساتھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بھی مولانا فضل الرحمان کے دھاندلی کے بیانیے پر مہر لگا دی
گورنر سندھ کا لیک آڈیو میں کہنا ہے کہ اگر ہمارا مینڈیٹ 100 فیصد جعلی ہے تو ن لیگ کا اور پیپلزپارٹی کا 200 فیصد جعلی ہے؛کیونکہ انکے رزلٹ دوسرے اور تیسرے دن بنائے گئے
☆فضل الرحمن اور لفظ مولانا☆
ہمارے شیخ مولانا عبدالحقؒ لفظ مولانا سے ایسے مشہور تھےجیسا کہ مولانا مفتی محمودؒلفظ مفتی سے مشہور تھے حتی کہ لفظ مولانا اور لفظ مفتی سے اطلاق کی صورت میں مولانا عبدالحقؒ اورمولانا مفتی محمودؒ ہی سمجھے جاتےتھے مگر حضرت شیخ کےساتھ خصوصی عقیدت کی وجہ1/2
راشد محمود سومرو صاحب نے اِس ہفتے کے اندر ایک لفظ کہا تھا یاد ہیں کسی کو کہ بلاول بھٹو تو سیٹ خرید چکے ہیں لیکن ہماری محبت عوام کے دلوں سے کیسے نکالوں گے یہ وہ محبت ہے جو اس ویڈیو میں ایک غریب کے ساتھ آپ کو نظر آ رہی ہے
میرےسائیں ناصر محمود سومرو صاحب دوبئی میں۔
زمزم موبایل شاپ دوبئی چھوٹے بھائی اور بڑے بھائی سے ہمارے بڑے بھائی ٹکرا گئے جواب بتاو ورنہ تو آئی فون دینا پڑیگا۔۔۔
علامہ یاقوت شاہ
کیا آپ نے مولانا فضل الرحمن صاحب کا آفیشل اکاونٹ
@MoulanaOfficial
اور جمعیت کا ٹویٹر اکاونٹ
@juipakofficial
فالو کیا ہے؟
اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں تاکہ جنہوں نے ابھی تک فالو نہیں کیا وہ بھی فالو کر سکے۔
امریکہ اور یورپ نے اسی بیان کی سزا میں اس مردِ قلندر کو شکست سے دو چار کیا ہے لیکن امریکی پٹھو بھی سن لیں ہمارے ہوتے ہوئے تم چین و سکون اس قوم پر ناجائز حکمرانی نہیں کر سکو گے ان شاءاللہ
طلحہ محمود کے کاغذات مسترد کرنے اور نااہلی کےلئے ممبر صوبائی اسمبلی ریحانہ اسماعیل اور سجاد اللہ الیکشن کمیشن کو اپیل دے رہے ہیں- واضح رہے کہ سجاد اللہ طلحہ محمود کا تجویز کنندہ اور اور ریحانہ اسماعیل تائید کنندہ تھی-
اس موقع پر سینٹ کے امیدوار مولانا عطاء الحق درویش، مئیر پشاور
اسمبلی میں ہماری آواز کو دبایا جا رہا ہے، اپنی کامیابی کا اندازہ ہے، ہم سے تکلیف کس کو ہے،عالمی قوتوں کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں تو وہ بھی کہتے ہیں کہ ہمارے حجم کو کم ہونا چاہیے، الیکشن سے پہلے اطلاع ملی تھی کہ فیصلہ ہوگیا ہے کہ جمعیت کے حجم کو کم کیا جائے۔ مولانا فضل الرحمٰن
PTI کے PP-07 امیدوار شبیر اعوان نے اپنی تقریر میں عمران خان کے اسٹیج کو منبر رسول ص قرار دے دیا اور خان مسکراتا رہا۔ کس قدر دُکھ اور افسوس کی بات ہے کہ ایک اسٹیج جہاں سے گانے بجیں اُسے منبر رسول ص قرار دینا۔
2023 میں
@RashidMurad
کا ریکارڈ کلپ سنیں اور آج کی حالات سے موازنہ کرے۔
اصل میں مولانا صاحب اُن جرنیلوں کو قابل قبول نہیں ہے جن سے ہمارے جرنیل آرڈر لیتے ہیں۔
کیونکہ مولانا کی پارلیمانی قوت بین الاقوامی جرنیلوں کی موت ہے ۔
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پاکستانی سیاست میں اپنا الگ اثر و رسوخ رکھتے ہیں۔ ان کے بعض ناقدین انہیں اسٹیبلشمنٹ کے قریب سمجھتے ہیں جب کہ بعض تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ وہ ایک اعتدال پسند سیاستدان ہیں۔