i6xUeSrTkwNfupK Profile Banner
عین کاظمی Profile
عین کاظمی

@i6xUeSrTkwNfupK

Followers
3K
Following
13K
Statuses
6K

چپل اُتار کر آئیں👣 غیر مذہبی غیر سیاسی انسانیت پرست مخلوق 🙏

dilbar cafe
Joined November 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@i6xUeSrTkwNfupK
عین کاظمی
4 years
اندھی تقلید سے یکسر مرا منکر ہونا کتنا آساں ہے ترے شہر میں کافر ہونا #TLP
4
13
152
@i6xUeSrTkwNfupK
عین کاظمی
5 days
بھلے ہی ہمارے پاس سفید لباس نہیں پر ہمارے پاس وہ الفاظ ہیں جو تمہارے سفید دامن اور شفاف چہرے کی خوبصورتی کو دوبالا کر سکتے ہیں
0
0
2
@i6xUeSrTkwNfupK
عین کاظمی
10 days
اگر میں سُر ہوتا تو میری خواہش یہی ہوتی کہ تمہارے گلے سے گیا جاؤں ❤️
0
0
1
@i6xUeSrTkwNfupK
عین کاظمی
1 month
موسیقی روح کو تازگی بخشتی ہے 🖤
0
0
4
@i6xUeSrTkwNfupK
عین کاظمی
2 months
زندگی کبھی جھولی میں خوشیاں نہیں بھر کے لاتی خوشیاں موتی کی طرح زندگی کے ہار میں پرونی پڑتی ہیں اور الجھنیں ہر بار نئی خوشی کی سمت تعین کرتی ہیں
0
1
4
@i6xUeSrTkwNfupK
عین کاظمی
3 months
چھوڑیے جو بھی دکھ ہمارے ہیں آپ کے ہونٹ کتنے پیارے ہیں
0
0
2
@i6xUeSrTkwNfupK
عین کاظمی
4 months
@iam_sidrah بلاک کر کے
0
0
0
@i6xUeSrTkwNfupK
عین کاظمی
4 months
Late night view of my city through my lens 📸
1
0
6
@i6xUeSrTkwNfupK
عین کاظمی
4 months
جب محبت کی یاد آئے گی اسکی وڈیو چلا کے دیکھیں گے
0
0
3
@i6xUeSrTkwNfupK
عین کاظمی
4 months
@SMudaassar دے دے بھائی
0
0
1
@i6xUeSrTkwNfupK
عین کاظمی
4 months
بچپن میں دعا مانگتے رہے "ربی زدنی علما" اور جب تھوڑی بہت سمجھ آنے لگی تو "ملحد" ہوگئے
0
0
7
@i6xUeSrTkwNfupK
عین کاظمی
4 months
@ShafiqAhmadAdv3 شرمندگی کا مقام ہے کہ ایک ایٹمی ریاست کو ایک نہتی لڑکی سے خطرہ ہے
1
0
1
@i6xUeSrTkwNfupK
عین کاظمی
4 months
سب کا خدا الگ سہی سب کا ��فاد ایک ہے
0
2
11
@i6xUeSrTkwNfupK
عین کاظمی
4 months
ڈاکٹر ذاکر نائیک کے مطابق ایک تو یہ اسلامی معاشرہ نہیں دوسرا جنت میں بھی یہی جائے گا می: اس کی بھینڑیں کے مزے مزے
0
0
8
@i6xUeSrTkwNfupK
عین کاظمی
4 months
نامَحرم کے ہاتھوں ہی ذلالت لکھی تھی #ZakirNaik
0
0
8
@i6xUeSrTkwNfupK
عین کاظمی
4 months
0
0
1
@i6xUeSrTkwNfupK
عین کاظمی
4 months
ہم سوچ رہے تھے کہ مذہبی فرقہ وارانہ ملائیت کے خلاف ذاکر نائیک بولے گا مگر یہ تو جہالت میں انکا بھی باپ نکلا۔
Tweet media one
1
1
7
@i6xUeSrTkwNfupK
عین کاظمی
4 months
مولوی ذاکر نائیک کوئی سمجھائے کہ لڑکی کے سوال کا جواب ایک جملے میں دیا جا سکتا تھا۔۔ کہ۔۔۔۔۔۔ مندر کے چوہے بھگوان سے نہیں ڈرتے۔۔ سو سمپل🤌🙂
0
0
11
@i6xUeSrTkwNfupK
عین کاظمی
4 months
یہ افراد افریقہ کے مشہور قبیلے "یدی دے" سے تعلق رکھتے ہیں یہ ان کی رسم ہے ان کے ہاں کوئی بھی حلالیوں والا کام کرنا سختی سے منع ہے پلیز ان کی قدر کیجیے.....
@MidhaTheDreamer
Midha
4 months
آخر لوگ ٹوئٹر سے ریٹائرمنٹ کاٹوئیٹ کرتے ہی کیوں ہیں جب دو دن بعد پھر ٹپک پڑتے ہیں؟؟؟ مطلب کوئی حیا ہوتی ہے کوئی شرم ہوتی ہے 🤣🤣🤣 #معصومانہ خیال
0
0
3
@i6xUeSrTkwNfupK
عین کاظمی
4 months
ویسے ڈوریمون کی کرامات غوث پاک سے زیادہ ہیں اور ہیں بھی کیمرے کے سامنے
@azad1_khayal
آزاد خیال
4 months
مجاہد تحریک ختم نبوت رہبر شریعت ڈوريـمـُـون
Tweet media one
0
0
5
@i6xUeSrTkwNfupK
عین کاظمی
4 months
میری پکچر کا بیک گراؤنڈ نہ دیکھ گھر کی غربت ہے اور اداسی ہے
0
0
7