Midha Profile Banner
Midha Profile
Midha

@MidhaTheDreamer

Followers
9,126
Following
837
Media
1,025
Statuses
20,654

Feminist for equality, dismantling patriarchy. Trans ally. Lifelong learner.

Illinois, USA
Joined October 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@MidhaTheDreamer
Midha
4 years
مان وہ زبردستی کا حق ہوتا ہے جو کوئی آپ پر بڑے فخر سے جتاتا ہے۰اس حق سے برطرفی انسان کو توڑ کے رکھ دیتی ہے۰اگر کوئی بڑے مان سے آپکو اپنا مانتا ہے تو اسکا مان رکھ لیا کریں یہ سوچ کر کہ یہ التجا نہیں جو رد کی جائے ،کوئی حکم نہیں جس کی نافرمانی کی جائے بلکہ صرف ایک مان ہے بے نام سا
83
84
577
@MidhaTheDreamer
Midha
2 years
اچھا ہوا یہ شیطانی لوگ نہیں ہیں یہ پاکستانی لوگ👏
103
1K
2K
@MidhaTheDreamer
Midha
2 years
ہم پان کھائیں، گُٹکا کھائیں ، چوڑی دار پاجامہ پہنیں یا سروتا استعمال کریں۔ آپ کو مرچیں کیوں لگتی ہیں؟ ہماری تہذیب ہماری مرضی! #کراچی #مہاجر
206
100
1K
@MidhaTheDreamer
Midha
2 years
یہ شخص انسان کہلانے کے لائق ہے؟ شرم آنی چاہئے ان لوگوں کو جو اس جیسے شخص کا احترام کرتے ہیں جس کے نزدیک انسانی جان کی کوئی اہمیت ہی نہیں ہے اور جو کہہ رہا ہے کہ معصوم جانوں کی قربانی دیتے رہو اور شہادت حاصل کرتے رہو۔ یہ کھلے عام دہشت گردی کو فروغ دینا نہیں تو اور کیا ہے؟
326
389
983
@MidhaTheDreamer
Midha
2 years
کتنی پیاری بارات ہے❤️ دولھا دلہن سائیکل پہ اور پیچھے سارے دوست بھی سائیکل پہ۔ Love it 🥰
30
154
801
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
لو بھئی ہم تو خسارے میں ہی رہے،یہاں بھی اور وہاں بھی🤣
107
121
549
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
مجھے یہ والا پلاؤ کھانا ہے، چاہے اس کے لئے پشاور ہی کیوں نہ جانا پڑے😋😋😋
71
37
437
@MidhaTheDreamer
Midha
2 years
My placard for this year condemning child /women sexual abuse #AuratMarch2023
Tweet media one
83
51
388
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
ہائے اتنی پیاری چوری🥰
19
79
344
آئن سٹائن کی داڑھی ہوتی ہاتھ میں اس کے کلہاڑی ہوتی In case you missed it 👇
15
138
285
@MidhaTheDreamer
Midha
2 years
کراچی والے کہاں جائیں؟ مر جائیں، سمندر میں ڈوب جائیں یا کسی نالے میں، کیا کریں؟ #Karachi
24
89
240
@MidhaTheDreamer
Midha
6 months
جب تک یہ منحوس شکلوں والے جنگلی ذہن کے مالک لوگ معصوم انسانوں کو حراساں کرکے معافی منگواتے رہیں گے تب تک پاکستان تاریکی کی دلدل میں ڈوبا رہے گا۔اس دلدل سے نکلنا ہے توان بدمعاشوں کی بدمعاشی پر ان سے نہ صرف معافی منگوانی بلکہ ان کی پھینٹی بھی لگانی پڑے گی۔ پر کاش ایسا ممکن ہو 😢
Tweet media one
36
44
183
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
اردو میں ٹوئیٹ کرتے وقت اگر کبھی الفاظ کی ٹائپنگ میں ہِجوں کے حوالے سے کوئی غلطی ہوجائے تو ہر بار اُچک کراس غلطی کو پکڑنے اور اردو کے استاد بنے کی کوشش نہ کیا کریں۔ میں یہاں اردو کا امتحان پاس کرنے نہیں صرف اپنی بات آپ تک پہچانے آئی ہوں۔ #IamAnnoyed
34
6
179
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
ملالہ کی حمایت میں ایک ٹوئیٹ کروں تو چار فولوئرز بھاگ جاتے ہیں۔ ایک باہمت اور انسانیت پسند لڑکی سے اتنی نفرت۔۔ توبہ توبہ🤦🏻‍♀️ #LoveMalala
17
9
151
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
All biryani lovers are invited😊
Tweet media one
21
8
151
@MidhaTheDreamer
Midha
2 years
آپ بلاک کریں یا نہ کریں آپ جیسوں کو آئینہ دکھانا بند نہیں ہوگا اور نہ ہی خواتین کی تذلیل کے خلاف آواز اٹھنا بند ہوگی۔
Tweet media one
45
6
145
@MidhaTheDreamer
Midha
2 years
Way are males always annoying and can't leave females alone?
29
27
139
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
گاجر کا حلوہ اپنے ہی ہاتھوں سے بُھونا ہوا😋 آیئے نوش فرمایئے😊
Tweet media one
41
5
146
@MidhaTheDreamer
Midha
2 years
جو لوگ کراچی کی ایک مخصوص برادری کو نشانہ بنا کر مغلظات بک رہے ہیں خاص کر وہ جو پاکستان کی ایک privilege برادری سے تعلق رکھتے ہیں ان سے کہنا یہ تھا کہ آپ سب سے بڑے نسل پرست اور متعصب ہیں اور اگر آپ کو یوپی کی تمیز اور تہذیب سے پریشانی ہے تو حسد کرنے کی بجائے ان سے تمیز
15
23
140
@MidhaTheDreamer
Midha
2 months
وہ پوچھنا یہ تھا کہ طاغوت کا مطلب سمجھ لیا یا ابھی تک آپ جاہل ہیں ؟ 🤣
57
11
140
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
قدرت کی حسیں جھلک دِکھ رہی ہے کھڑکی سے۔۔۔
Tweet media one
16
7
135
@MidhaTheDreamer
Midha
4 months
Tweet media one
@MujeebSpace
𝐑𝐄𝐀𝐒𝐎𝐍
5 months
Count your blessings
Tweet media one
12
0
10
60
38
131
@MidhaTheDreamer
Midha
2 months
قادری قاتل تھا ! #BanTLP
28
16
132
کچھ مسلمان جو شیزان سے خوفزدہ ہیں ، ان سے گزارش ہے کہ اس تازگی سے بھرپور مینگو جوس کو ضائع کرنے کی بجائے اسے نوش فرما لیا کریں ۔ دل اور دماغ کو ایسی تراوٹ محسوس ہوگی کہ شیزان اور شیزان بنانے والے کے لئے دل سے صرف اور صرف دعا ہی نکلے گی۔ یقین نہیں تو آزما کر دیکھ لیں 😊
@SadiaTheSadia
Sadia Ahmed
1 year
Pure love ❤️ #Shezan
Tweet media one
101
67
541
33
22
131
@MidhaTheDreamer
Midha
2 years
اسپیسس میں غیر مردوں سے گفتگو کرنا اور ان کے جھرمٹ میں بیٹھے رہنا غیر شرعی فعل ہے۔ آپ اس فعل کا حصہ بن کر خود کو گناہگاروں میں شامل کر رہی ہیں۔میری وہ تمام بہنیں جو ہر وقت اسلام کا درس دیتے نہیں تھکتیں ان سے گزارش ہے کہ کچھ شرم کرلیں اور اس حرام کام کو خیرآباد کہیں۔
42
11
128
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
بارش ہو اور پکوڑے نہ بنیں ایسے تو حالات نہیں😊
Tweet media one
14
7
121
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
میں اس نتیجے پہ پہنچی ہوں کہ شادی ہی فساد کی جڑ ہے۔ نہ شادی ہو گی نہ extra marital affair ہو گا😂
28
1
110
@MidhaTheDreamer
Midha
2 years
سوشل میڈیا پر میرے بارے میں ن لیگ میں شمولیت کے حوالے سے گردش کرنے والی خبر من گھڑٹ، بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے، میرا تعلق صرف اور صرف افطار پارٹی سے ہے😂
13
14
114
@MidhaTheDreamer
Midha
2 years
مذہبی وابستگی کو اس حد تک نہ لے جائیے جہاں آپ کے جزبات کا مجروح ہونا کسی دوسرے انسان کے زندہ رہنے کا حق چھین لے۔
12
13
112
ایسی کہاوتیں ان لوگوں کی سوچ کی تخلیق ہیں جو مرد اور عورت کو ساتھ دیکھ صرف اور صرف مباشرت کا تصور کرتے ہیں۔لعنت ہے ایسی سوچ پر!
Tweet media one
14
11
102
@MidhaTheDreamer
Midha
2 years
افضل وڑائچ جیسے ذلیل انسان کو اسپیس میں بٹھا کر عزت دینا بھی کسی ذلالت سے کم نہیں۔ یہ وہ حرامزادہ ہے جس نے بھری اسپیسس میں اور ٹوئٹس میں لوگوں کے نام لے کر ان کی جانوں پر فتوے لگائے۔ کوئی اور بٹھائے نہ بٹھائے فرق نہیں پڑتا پر وہ دوست جن کے حقوق اور جان بچانے کے لئے ہم اپنی جانیں
15
11
103
@MidhaTheDreamer
Midha
28 days
وہ تو نہیں کریں گے لیکن ارشد ندیم کی جگہ کوئی لڑکی ہوتی تو آپ جیسے منافقین اور عورت دشمنوں کواُس کے اِس طرح کولہے دکھانے پر فحاشی کا کیڑا کاٹنا شروع ہوجاتا۔
@qaiseraraja
Qaiser Ahmed Raja
28 days
کچھ بعید نہیں کہ دیسی کوئزلنگز اس بات پر اعتراض کرنے لگیں!
Tweet media one
36
70
615
23
8
109
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
Time may pass, places change but memories stay forever❤️
Tweet media one
10
6
108
@MidhaTheDreamer
Midha
4 years
بھئی بجلی آئی کہ نہیں؟۰۰ویسے مجھے امریکہ میں بیٹھ کر ایسے پریشانی ہو رہی ہے جیسے بجلی آتے ہی مجھے پانی کی موٹر چلانی ہے😂😂
23
2
101
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
بھاڑ میں جائے ایسا بھروسہ جو معصوم بچے کی جان پر کھیل کر حاصل کیا جارہا ہے۔ #جہالت
24
7
103
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
میری یہ ٹوئیٹ ان لوگوں کے لئے ہے جنہیں اس بات پر اعتراض ہے کہ میں احمدیوں کی حمایت کیوں کرتی ہوں تو ان کو میرا صرف یہ جواب ہے کہ پہلی بات تو یہ کہ میں مذہب ، رنگ، نسل اور فرقہ کی بنیاد پر کسی سے مخالفت نہیں رکھتی اور دوسری بات یہ کہ میرے بہت سے دوست احباب احمدی برادری سے تعلق
24
9
104
اس کو کہتے ہیں پروگرام کی ریٹنگ بڑھانے کے چکر میں خود کو گرا دینا۔ بے شرمی کی انتہا کردی آپ نے جناب۔ یہ جانتے ہوئے کہ آپ کا معاشرہ مذہبی انتہا پسندی کی حدیں پار کر چکا ہے ۔ پہلے تو اپنے پروگرام کے زریعے اس انتہاپسندی کو فروغ دیا اور اب ڈھٹائی کے ساتھ اس سے سے مُکر بھی رہے ہیں۔
@faysalquraishi
Faysal Quraishi
1 year
Listen to this video first and then form your opinion, defamation like this is not a good practice.
997
543
2K
8
19
101
@MidhaTheDreamer
Midha
2 years
I’m literally 15 lbs over my normal weight nowadays, stressful right? but I was craving halva so badly. After debating to myself if should I make it or not I finally made it and ate it with chai❤️ کیا کروں دل کے ارماں آنسوؤں میں بہائے نہیں جاتے😂
Tweet media one
36
0
100
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
پاکستانی قوم کا ایک سنگین مسئلہ یہ ہے کہ فلاں کی بیٹی کی شادی کیوں نہیں ہو رہی اوراگر ہو گئی ہے تو بچہ کیوں نہیں ہوا۔یار آپ لوگوں کی عقل میں کیوں نہیں سماتا کہ کوئی شادی کرے نہ کرے بچہ پیداکرے نہ کرے یہ 💯اس کا ذاتی فیصلہ ہے آپ اپنی ٹانگ اڑانے کی بجائے قابو میں کیوں نہیں رکھتے😡
11
6
95
@MidhaTheDreamer
Midha
2 years
Tweet media one
11
6
95
@MidhaTheDreamer
Midha
1 month
بس کر دے ذلیلے، اور کتنا جھوٹ بولے گا ؟
Tweet media one
33
13
103
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
ہر وقت گوشت خوری اچھی نہیں😊
Tweet media one
24
5
96
@MidhaTheDreamer
Midha
2 years
کسی انسان کی جان لینے کے بعد اس بغیرت کا فخر اور اطمینان ملاحظہ فرمائیے۔ یہ وہ قوم ہے جو آپ کی فوج اور چہیتیے سیاستدانوں نے مذہب کا چورن بیچ کر تیار کی ہے۔ شرم سے ڈوب مرو سب!
@MonaChaudhryy
Mona Farooq Ahmad
2 years
A Muslim killed another Muslim in Narowal as he believed that the victim was guilty of 'Shirk'. This is the outcome of not leashing Mullahs & Politicians who glorify Mumtaz Qadri and likes. You created the monster of blasphemy that's throttling you now.
64
163
382
12
23
97
کوئی ان کے منہ پہ طمانچہ نہیں تو ٹیپ ہی لگا دو 😡 لوگ روٹی خریدنے کے قابل نہیں رہے اور یہ مذہبی چورن بیچتے بیچتے نہیں تھک رہے۔
@stariq88
Saman Tariq
1 year
Inflation x Islamic Touch
336
203
1K
28
6
94
@MidhaTheDreamer
Midha
3 months
اگر کہانی میں بیٹے کی جگہ دُنبے نے نہ لی ہوتی تو آج کیا جانور کی جگہ بیٹے قربان ہو رہے ہوتے؟؟ #سوال
129
6
97
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
یہ مسی ساگا کینیڈا (Mississauga Canada)ہے۔ مسلمان بھائی مسجد کے دروازے پر اسلامی بھائی چارگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے🤦🏻‍♀️ بندہ رمضان کا ہی لحاظ کر لیتا ہے😡
58
30
90
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
سوال یہ نہیں کہ مالک تو نے ایسا کیوں پیدا کیا بلکہ یہ ہونا چاہئے کہ اگر تو نے ایسا پیدا کیا تو تیرے بندوں کی کیا اوقات یا ان کی کیا مجال کہ وہ مجھے قبول کرنے سے انکار کریں اور مجھ سے امتیاز برتیں ۔۔۔
@Zebi232
Baji
3 years
مالک تو نے پیدا کیا ایک کھسرا بنا کے کیوں؟
Tweet media one
93
28
407
7
10
91
@MidhaTheDreamer
Midha
10 months
When you come out of the theatre with a smile on your face, it means you had fun watching the movie. Purpose served, and Tiger rocks. Loved it 🥰 @SalmanKhan_ #Tiger3
Tweet media one
5
49
85
@MidhaTheDreamer
Midha
2 years
آج کراچی کا فالودہ یاد آگیا اور کھا کر اسے مزہ آگیا 😋😋😋 #Chicago
Tweet media one
15
2
90
@MidhaTheDreamer
Midha
2 years
یہ پڑھ کر ہی دل چھلنی ہو گیا تو سوچیئے اس ماں کا کیا ہوگا💔
@Xadeejournalist
Mubashir Zaidi
2 years
میں اپنی ماں کا بہت لاڈلا ہوں اگر مجھے کچھ ہوا تو میری ماں کا کیا ہو گا؟‘ کانسٹیبل کا دم توڑنے سے قبل سوال #PeshawarAttack
383
1K
4K
9
10
90
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
عامر لیاقت صاحب کی شاندار پرفارمنس کو دیکھ کر کراچی میں ناگن چورنگی کا نام تبدیل کرکے ڈاکٹر عامر لیاقت رکھنے پر غور، نامعلوم زرائع😀
10
8
92
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
بیرون ملک مقیم پاکستانی خاص کر فرانس میں بسنے والے پاکستانی جو TLP کی پرزور حمایت کررہے ہیں،میرا ان سے صرف یہ کہناہے کہ اگر آپ TLP سے اتنے ہی مخلص ہیں تو خالی خولی باتیں نہ بنائیں بلکہ اپنا ایمان جگائیں اور کافر اور گستاخ ملک کی شہریت چھوڑ کرا سلامی جمہوریہ پاکستان واپس آجائیں۔
12
16
88
@MidhaTheDreamer
Midha
6 months
میرا عورت مارچ کا پوسٹر !! آپ کا کیا ہے ؟؟؟
Tweet media one
@mysteryatheist1
Madiha
6 months
میرا عورت مارچ کا پوسٹر !! آپ کا کیا ہے ؟؟؟
Tweet media one
29
11
104
22
15
90
@MidhaTheDreamer
Midha
2 months
ابھی چند روز قبل ایک مومن بھائی سے ٹکراؤ ہوا ۔وہ فرما رہے تھے کہ احمدیوں کو اپنے گھروں میں مسلم شاور لگانے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے 🤦🏻‍♀️ میرا خیال ہے اب کدو شریف کھانے پر پابندی لگانا ہی باقی ہے۔ کیا خیال ہے آپ کا؟
34
11
88
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
سب اچھا بن گیا😊 @icecrystal1419
Tweet media one
17
4
85
علی سیٹھی نے جس سے شادی کی یہ اس کا ذاتی فیصلہ ہے ۔ اس پہ اعتراض کرنے کا حق کسی کو نہیں پر ہمارے کچھ مومنیین کو تکلیف تو ایسے ہو رہی ہے جیسے وہ اپنے نہیں ان کے بیڈروم میں جاکر سوئے گا۔ #space
55
14
81
@MidhaTheDreamer
Midha
2 years
یہ کمینہ شخص خود اپنی زبان سے اقرار کر رہا ہے کہ کیسے یہ لوگوں پر 295 C کے فتوے لگواتا ہے تاکہ پاکستان میں بلاسفی کے نام پران کی جانیں لی جا سکیں اور کھلے عام اپنی گندی زبان سے میرا نام بھی لے رہا ہے ۔ سنیے اور سوچیئے کیا یہ کمئنہ شخص اسپیسس میں آپ کے ساتھ بیٹھنے کے لائق ہے ؟
21
16
85
مدرسوں میں بچوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی ویڈیوز نظر سے گزرتی ہیں تو دل درد سے چھلنی ہوجاتا ہے۔ جن بچوں کے ساتھ یہ ظلم ہورہا ہے ان پر کیا گزرتی ہوگی ؟ وہ معصوم تو خوف کے مارے چپ چاپ اس ظلم کا نشانہ بن رہے ہیں ۔کیا ان ریپ کے اڈوں اور ان ریپسٹ قاریوں سے نجات ممکن ہے ؟
21
16
83
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
یہ پیارہ سا سادہ سا کھانا ہے میرا من پسند کھانا ❤️
Tweet media one
15
4
83
@MidhaTheDreamer
Midha
2 years
آج میں نے بھی گردن تان کے جھمکے لہرائے😂
Tweet media one
18
0
82
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
لوگوں نے اپنی بدتمیزی،بداخلاقی اور جہالت کو چھپانے کے لئے بلڈ پریشر کو بدنام کر رکھا ہے۔ #copied
13
12
85
@MidhaTheDreamer
Midha
2 months
پاکستانی مردوں کی سب سے بڑی پریشانی : "اُس عورت نے لباس کیسا پہنا ہوا تھا"۔ اوئے پورن ویڈیوز دیکھنے میں سب سے پہلے نمبر پر آنے والے مردوں، جا کر اپنے گندے ذہنوں کا علاج کرواؤ اور بکواس بند کرو۔
16
14
84
ہم مسلمان بھی ٹوپیاں پہنانے کے ماہر ۔ کہتے ہیں رمضان کے روزے رکھ کر ہم غریبوں کی بھوک محسوس کرتے ہیں اور افطار پہ من و من کھانا ٹھوس لیتے ہیں اور قربانی غریب کا پیٹ بھرنے کے لئے کرتے ہیں اور اصل میں اپنا فریزر گوشت سے بھر لیتے ہیں ۔ بس ٹوپیاں پہناتے جاؤ 😀 عید مبارک 💐
35
5
79
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
کیا ٹوئیٹ کرنا حلال ہے؟ دراصل پوچھ اس لئے رہی ہوں کیونکہ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اسٹرابری اور ٹماٹر کھانا حرام ہوگیا ہے تو میں نے سوچا زرا کنفرم کر لوں ۔۔😂
22
4
74
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
میں سفر میں تھا میں سفر میں ہوں مجھے قربتوں کی خبر کہاں جسے راستوں کا پتا نہیں اسے منزلوں کی خبر کہاں
8
19
80
بکواس بند کرو ! طارق فتح کی خواہش کے مطابق ان کی آخری رسومات ادا کی گئی ہیں۔ کینیڈا میں ہر شہری کے حقوق برابر ہیں اور ان کا احترام کیا جاتا ہے اور سب سے بڑھ کر وہاں ملائیت نہیں انسانیت پائی جاتی ہے ۔
@ammarkhanyasir
Ammar Khan Yasir
1 year
مفتی یاسر ندیم الواجدی صاحب نے تصدیق کی ہے کہ ملعون طارق فتح کی موت کے بعد اسکی فیملی تین دن تک کوشش کرتی رہی لیکن کینیڈا کے مقامی مسلمانوں نے اسکی لاش کو قبرستان میں تدفین کی اجازت نہیں دی بالآخر آج اسکی لاش کو ہندوانہ رسوم و رواج کے مطابق جلا دیا گیا ہے وہ صرف پاکستان دشمن ہی
Tweet media one
176
738
2K
38
5
80
@MidhaTheDreamer
Midha
2 years
"میرا شہر کراچی جو روشنیوں کا شہر تھا، اب لاوارث ہو چکا ہے"😢 #کراچی #اردو #پاندان آپ کا آبائی شہر کونسا ہے؟ اس کے بارے میں ایک جملہ لکھئیے
Tweet media one
28
2
76
خاندان والوں سے جان چھڑا کر ٹوئٹر پہ آئے تھے پر یہاں ہر طرف لڑائیاں ، الزامات ، گروپ بندی اور مغلظات کا سامنا کرنے کے بعد اندازہ ہوا ، دیسی جہاں اکھٹے ہوتے ہیں کچھ ہی دنوں بعد بلکل خاندان والی فیلنگ دینے لگتے ہیں۔ اب بندہ جائے تو کہاں جائے ؟ 😂
18
6
76
@MidhaTheDreamer
Midha
2 years
اسپیس سی پہلے پلاؤ بنا لیا تھا۔اب رچ کے کھاؤں گی😂
Tweet media one
20
1
78
ٹوئٹر پہ آکر اندازہ ہوا کہ دیسی مرد فساد کی جڑ نہیں بلکہ مکمل درخت ہوتے ہیں۔
22
2
78
@MidhaTheDreamer
Midha
3 months
سوات میں جو ہوا اس میں پٹھان اور پنجابی مخالفت کا رنگ شامل کرنے کی کوشش نہ کریں ۔ وہاں جو ہوا وہ مذہب کے نام پر ذلالت اور درندگی کے سوا کچھ نہیں۔ #Swat
3
25
80
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
مجھے لگتا تھا ہرن شریف ہوتے ہیں پر یہ بھی گھور رہا ہے😂😂😂
Tweet media one
18
0
78
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
ہر انسان کو جینے اور خوش رہنے کا حق ہے اور اس میں عمر کی کوئی قید نہیں۰یہ ایک بہت بہترین مثال ہے۰ہمارے معاشرے میں ایسے قابل فہم اور خوبصورت اقدام کو سراہنے اور ان پر عمل کرنے کی بےحد ضرورت ہے۔ 😊❤️I’m so happy for them
13
10
72
ایک عورت کی توہین پر دوسری عورت نے قلم اٹھایا تو اس پر مذہب کی توہین کا الزام لگا دیا۔ زندگیاں برباد کرنا اب بہت آسان ہو چکا ہے۔
@AllAboutFKK
Fahad K🇺🇸
7 days
This is so ridiculous!!!
Tweet media one
Tweet media two
9
8
30
17
23
83
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
سیاسی اور مزہبی ٹوئیٹس بہت ہو گئیں، دماغ کو تھوڑا chill کرنے کے لئے خیال آیا کیوں نہ ٹرک شاعری ہو جائے۔ آپ کا موڈ ہو تو جوائن کر لیں😊 زندگی میں جب بھی کہیں مشکل مقام آیا نہ بریک نے ساتھ دیا نہ کوئی گیئر کام آیا
18
4
75
@MidhaTheDreamer
Midha
2 years
دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی اور آج بھی پاکستانیوں کی کثیر تعداد کے نزدیک خوبصورتی کا معیار گورا رنگ ہے۔
6
8
78
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
جن لوگوں سے اچھی بات چیت ہو جائے اور وہ ڈھٹائی کے ساتھ مجھے فولو بیک نہیں دیتے انہیں تھوڑی دن بعد میں شرافت کے ساتھ انفالو کر دیتی ہوں 😊
12
2
73
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
آج کی شام کڑھی چاول کے نام😋
Tweet media one
11
1
75
@MidhaTheDreamer
Midha
4 months
دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی اور پاکستان کے مسلمان یہی ثابت کرنے پر تُلے ہوئے ہیں کہ احمدی کافر ہیں۔ مطلب دنیا چاہے اِدھر سے اُدھر ہوجائے پر یہ پسوڑی ڈال کے رکھنی ہے بس !!!
98
7
76
@MidhaTheDreamer
Midha
3 months
مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ کیا لکھوں، اب تو درد بانٹ بانٹ کر بھی تھک گئی ہوں پر لوگ مذہب کے نام پر دوسروں کو قتل اور جلانے سے نہیں تھکتے 😢 #Swat
9
6
76
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
#سنہیری_یادیں
Tweet media one
6
6
68
@MidhaTheDreamer
Midha
2 years
طالبان اچھے یا برے نہیں ہیں وہ صرف اور صرف دہشتگرد ہیں!!! #Peshawarblast
4
14
74
@MidhaTheDreamer
Midha
2 years
”میرا جسم میری مرضی “ اس نعرے کو سمجھنے کے لئے کسی راکٹ سائنس کی ضرورت نہیں ۔اس لئے جسے اس پر اعتراض ہے اور جو اس نعرے کو بلند کرنے والوں کے بارے میں مغلظات بکتا ہے وہ اپنی زہنی پسماندگی کو دور کرنے کی کوشش کرے کیونکہ ایک انسان کی سوچ اس سے منسلک کئی افراد کی سوچوں کی تشکیل ۱/۴
5
12
65
@MidhaTheDreamer
Midha
2 years
میرا جسم میری مرضی #AuratMarch2023 #MarchTuHoga
Tweet media one
7
13
69
@MidhaTheDreamer
Midha
8 months
جی ، خود ہی بنائے اور خود ہی گھائے وہ بھی دل بھر کے 😊 #گولاکباب
Tweet media one
12
0
72
@MidhaTheDreamer
Midha
2 years
اور تم لوگ وہ کمینے ہو جو نفرت پھیلانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔
@KNmedia786
ختم نبوت میـــــــــــــــڈیا
2 years
یہ قادیانی ہیں انکو جہاں دیکھیں فورا علماء کو خبر کیجئے۔۔۔۔۔ ورنہ یہ 2009 کے سیلاب کی طرح ہمارے سینکڑوں لوگوں کے ایمان لوٹنے میں کامیاب ہو سکتے ہیں قادیانیوں کا امدادی سامان سیلاب متاثرین کو مہیا کرنے کی سازش کو روکنے کےلئے ہمارے دست و بازو بنیں ابھی شئیر کریں اور پھلا دیں
Tweet media one
379
539
646
6
10
68
@MidhaTheDreamer
Midha
5 months
ٹوئٹر پہ دوستیاں تو سمجھ میں آتی ہیں پر اماں ، ابا ، بھائی ، بہن ، چاچا اور ماما بنانے کا رواج میری سمجھ سے تو باہر ہے۔سب بالغ ہیں ، بالغان کی طرح ایک دوسرے سے بات چیت کریں اور بس ۔
14
7
69
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
آپکی مزاحیہ طبیعت بھی کبھی کبھی بڑی بیزتی کا باعث بنتی ہے۔ آپ کبھی ہلکی پھلکی سی مزاحیہ بات کرتے ہیں،اس امید پر کے دوسری طرف سے بھی مزیدار سا جواب آئے گا اور پھر کیسا جواب آنا تو دور کی بات جواب ہی نہیں آتا تو واقعی دل ٹوٹے ٹوٹے ہو جاتا ہے🤣🤣🤣
13
3
71
@MidhaTheDreamer
Midha
2 years
اگر کسی شخص کی حکمرانی میں لاکھوں معصوم افراد کا قتل ہوا ہو اوراس نے اپنی طاقت کی بنا پرلوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہو پھر چاہے اس نےمیرے شہر کیلئے کچھ بھی اچھا کیا ہومجھے اس پر کوئی فخرنہیں کیونکہ یہ انسانیت نہیں زلالت ہےاورایسا شخص کسی بھی ہمدردی کاحقدار نہیں #PervezMusharraf
9
10
69
آپ ہوتی کون ہیں دوسروں پر قتل واجب کرنے والی؟ ان جیسے دہشت گرد ہی ہیں جو خدائی فوجدار بن کر معاشرے میں انتہا پسندی پھیلا کر انسانیت کا خاتمہ اور انتشار کو پروان چڑھا رہے ہیں۔ کھلے عام لوگوں کو قتل پر اکسانے پر اس اکاونٹ کو رپورٹ کریں👇
@Monajaved9
Advocate Mona Javed
1 year
رسول ہوں میں میرا محرم۔اللّه ہے میرا بیٹا امام مہدی لعنتی عورت ۔اللّه مافی دے اس پر قتل واجب ہے
124
17
72
24
3
67
@MidhaTheDreamer
Midha
2 years
Tweet media one
21
2
66
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
The mind is everything. What you think you become. -Buddha
Tweet media one
5
7
65
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
چل جدائی تری ضرورت تھی چھوڑ تفصیل میں نہیں جاتے ۔ساجد رحیم
7
5
67
@MidhaTheDreamer
Midha
2 years
My most favorite Desi meetha😋 What’s yours? #desserts
Tweet media one
26
3
64
@MidhaTheDreamer
Midha
2 years
آپ لوگوں کا کیا خیال ہے؟😂😂😂
Tweet media one
27
3
68
پاکستان میں مہنگائی نے لوگوں کے لئے دو وقت کی روٹی محال کر دی ہے مگر مذہبی اور معاشرتی دباؤ کے تحت وہ پیٹ کاٹ کر قربانی کا جانور ضرور خریدتے ہیں۔ #پاکستان #بقرعید
19
7
69
@MidhaTheDreamer
Midha
3 years
لاہور میں جب جب بارش ہوتی ہے میں ساتھ سمندر پار رہ کر بھی وہ بوندیں محسوس کرتی ہوں۔
Tweet media one
12
3
67
بروز ہفتہ ایک دیسی دعوت میں مدعو تھی۔گفتگو کے دوران ایک پاکستانی خاتون نے کہا کہ انہیں مجھ سے مل کر بڑی مسرت ہوئی پر ساتھ ہی سوال کیا کہ "آپ کو کبھی مسجد میں نہیں دیکھا "۔ میں نے جواباًکہا کہ میں مسجد نہیں جاتی ۔ اس پر انہوں نے بڑی حیرانگی سے پوچھا " آپ پاکستان سے ہی ہیں نا؟"😂
17
1
59
@MidhaTheDreamer
Midha
5 months
Tweet media one
17
4
68
یہ آپ کے معاشرے کی عکاسی ہے جس میں ویڈیو بنانے والا ایک طرف تو عورت پہ تشدد کو ظلم کہہ رہا ہے اور دوسری طرف یہ مشورہ دے رہا ہے کہ یہاں نہیں گھر جاکے مار اس کو۔۔
@zeefaham
زیفہم خان
1 year
خاتون پر سرعام تشدد کرنے والے کو ویڈیو بنانے والا مشورہ دے رہا ہے کہ گھر لے جاکر مارو
19
21
31
22
21
58