کاش عمران خان سیاست میں نہ ھوتے اور کھیں پر سکون زندگی گزار رھے ھوتے۔
تو نہ ھم کو ٹویٹر کی ضرورت ھوتی نہ یو ٹیوب کی مت مارتے۔عشق عمران میں تو اب بلڈ پریشر بھی کنٹرول سے باھر ھوتا ھے
اب تو جی رھے ھارٹ اٹیک کے سھارے
پر دل سے نکل رھی ھیں دعائیں خان کے لیے
جس نے ننگے کردیے سارے