@GNMadani
دنیا ورلڈ وار تھری کی طرف بڑھ رھی ھے۔ آخر کار شیطانی دجالی قوتیں مسلم دنیا کا امن تباہ کرنے کے نہایت قریب پہنچ چکی ھے اور یہاں مسلم دنیا کا یہ حال ھے کہ آدھے سے زیادہ مسلمان ٹک ٹاک پر ھیجڑے بن کر ناچ رھے ھیں۔ بات سچ ھے مگر بات ھے رسوائی کی۔
@CznBurak
@RTErdogan
A great leader of Muslim ummah Tayyab eurdgan and a best chef of Muslim world Burak Ozdemar 😍what a cute combination♥️bravo🌸love from Pakistan 🇵🇰🇹🇷♥️🍀🌸
@DrMuradPTI
سر برائے مہربانی بچوں کا سال مت ضائع کیجیئے خدارا یو ٹرن مت لینا سر۔ کئی بچوں کی ایک سپلی ھے کئی بچوں کا لاسٹ چانس ھیں ڈپریشن کا شکار ھو رھے ھیں سٹوڈنٹس۔غلط مارکنگ ھوتی ھے پہلے ھی اور آپ کلیم بھی نہیں کر سکتے عید سے پہلے بچوں کو اچھی خوشخبری دینا سر پرموٹ کر دیں۔
@ImranKhanPTI
@RTEUrdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی، جب تک میری امت کے (کچھ) قبائل مشرکوں سے نہ مل جائیں گے، اور جب تک میری امت کے (کچھ) قبائل بتوں کی عبادت نہ کریں گے۔
(سنن أبي داود: 4252 وسندہ صحیح)
میں محمد عادل اعلان کرتا ہوں کہ اگر میرے ووٹ سے بنے وزیراعظم عمران خان کو ہٹانے کیلئے دنگا فساد کرنے کی کوشش کی گئی
تو انشاءاللہ ان کتوں کو سرعام سڑکوں پرگھسیٹیں گے پر پاکستان مخالف سازش نہیں ہونےدیں گے
متفق ہیں تواپنا نام لکھ کرریٹویٹ کریں۔
#ISupportMyPMImranKhan
شاعر مشرق، حکیم الامت، مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش پہ ہماری ٹیم بھرپور خراج عقیدت پیش کرتی ہے
آپ اس ٹویٹ کو Quote کر کے اپنا پسندیدہ علامہ اقبال کا شعر ٹویٹ کریں ہم ریٹویٹ کریں گے
تھا جو مسجود ملائک یہ وہی آدم ہے!
اس قدر شوخ کہ اللہ سے بھی برہم ہے
#IqbalDay
The Prophet Muhammad taught love, kindness and compassion to his people, and was seen to be the most loving, kind, and compassionate of all of them.
#ProphetofCompassion
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
الحمدللّٰــــــہ کہنا
بہت سے شکوے شکایات ، غیبت اور اللّٰہ تعالیٰ کی ناشکری ایک لفظ سے ختم ہو سکتی ہے تو شعوری طور پر الحمدللّٰہ کو اپنی زندگی میں لائیں۔
ہمیشہ خوش رہیں، شاد رہیں، آباد رہیں۔ ❤
#صباح_الخير_والسعادة
@Aftabiqbal____
@Shafaqa28978095
بلکل صحیح کہا 👍 خان ایک ایماندار شخص ھے۔ اگر خان کی ٹیم بھی خان کا ساتھ ایمانداری سے دے اور عقل سمجھ سے چلے تو کوئی مسئلہ ھی نہ رھے انکی بلا سوچے سمجھے بیان بازی سے لوگ انہیں غیر سنجیدہ سمجھتے ہیں انشاءاللہ پاکستان بھرپور ترقی کرے گا۔
@SajidFb
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ کی پناہ روز بروز ایسے جرائم میں اضافہ ھوتا جا رہا ھے۔ مجرموں کو قرار واقعی سزائیں دینی چاھئیں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 💕
اللہﷻ ھم سب کے لیے اپنی رحمتوں کے دروازے کھولے اور ھم سب کی پریشانیاں دُور فرمائے۔ آمین
🌞🍀
#صباح_الخير_والسعادة
To all the Moms, Aunts, GrandMas, wishing you a Happy Mother's day, Whether you are here or in Heaven now, we are what we are Because of you. !!! 💕💕💕
#HappyMothersDay
#auroreboreale
بیماری، تکلیف بھی گناہوں کا کفارہ!
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمان جب بھی کسی پریشانی، بیماری، رنج و ملال، تکلیف اور غم میں مبتلا ہو جاتا ہے یہاں تک کہ اگر اسے کوئی کانٹا بھی چبھ جائے تو اللہ تعالیٰ اسے اس کے گناہوں کا کفارہ بنا دیتا ہے.
«صحیح بخاری -5642»🍀
@alikeskin_tr
Dear brother we are always with you in every situation in Sha Allah. may Allah keep safe my Turkish brothers and sister and safe from any harm
#Turkey
. ameen
#TurkeyEarthquake
🙏
@QudsNen
They have mutual understanding and same cause to genocide and they want to occupy Muslim territories by force.
They plan, And Allah plans, Surely, Allah is the best of planners ~ Qur'an 8:30
#Gaza
#GazaGenocide
The Prophet said, "A Muslim is the one who avoids harming Muslims with his tongue and hands. And a Muhajir (emigrant) is the one who gives up (abandons) all what Allah has forbidden."
#ProphetOfHumanity
@annie__ie
@pathanBhai_3
انکا میڈیا اور بالی ووڈ فینٹسی انکو غلط فہمی میں ڈال رھی ھے اسکے سٹائل کو ھی دیکھ لیں۔جیسے یہ بھونک رھا ھے نا ایک رکھ کے کان کے نیچے لگائے اسکے بندہ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اللہﷻ آپ کو اُن لوگوں میں شامل فرمائے جن پر وہ دنیا و آخرت میں رحم اور انعام کرنے والا ہے۔ آمین
💕🌼
#صباح_الخير_والسعادة
@FarooquiJameel
جمیل بھائی احتیاط والا تو کوئی چکر ھی نہیں ساری قوم گلیوں پارکوں مالز میں گھومتی پھر رھی ھے ایک فرد کی لاپرواہی دس بندوں کے لیے خطرے کی علامت بنی ہوئی ہے حکومت کو بروقت سخت فیصلے کرنا ھونگے کچھ عوام بھی حکومت کا ساتھ دے ورنہ تو اٹلی کی صورتحال سے تو اللہ کی پناہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اللہ کریم آپ کو صحت و سلامتی کے ساتھ شادو آباد رکھے اور آخرت میں عافیت عطا فرمائے۔
آمین
💕
#صباح_الخير_والسعادة
حضرت ابو ذر رضہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مجھ سے سب سے زیادہ محبت کرنے والے میری امت کے وہ لوگ ہیں جو میرے بعد آئیں گے اوریہ پسند کریں گے کہ اپنے اہل اور مال کو خرچ کر کے میرا دیدار کر لیں۔
🌷ﷺ🌷