Ghazanfar Abbas Profile Banner
Ghazanfar Abbas Profile
Ghazanfar Abbas

@ghazanfarabbass

Followers
17,972
Following
7,509
Media
9,314
Statuses
141,451

Journalist. EX VP @NPCISBOFFICIAL . worked @GeoNews , @BBCUrdu ,Rohi Tv and Daily Khabrain.RTs do not constitute endorsement.just reference.

Pakistan
Joined January 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
ڈیرہ غازی خان لوگ اپنی مدد آپ کے تحت سیلاب سے نبرد آزما
173
3K
6K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق مبینہ حملہ اور پی ٹی آئی کا ہی کارکن تھا، ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے دھکا لگنے سے برسٹ کنٹینر پر جالگا جہاں عمران خان فیصل جاوید اور احمد چٹھہ سمیت دیگر قائدین کھڑے تھے , ہوائی فائرنگ کرنے والے دو اشخاص کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا
Tweet media one
2K
2K
4K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
پارک روڈ اسلام آباد چک شہزاد ۔۔۔۔
194
2K
4K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
کون جیتے گااین اے 157 کا ضمنی انتخاب؟ ووٹ کیجئے پیپلزپارٹی کے علی موسی گیلانی کے لئے لائیک اور پی ٹی آئی کی مہربانو قریشی کے لئے ریٹویٹ کیجئے
Tweet media one
Tweet media two
234
405
4K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
وفاقی دارالحکومت کے مرکزی علاقہ بلیو ایریا میں پی ٹی آئی کارکنان نے درختوں اور گرین بیلٹ کو نذر آتش کردیا
877
2K
4K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
پنجاب اسپیڈ پنجاب سے نکل کر پاکستان اسپیڈ بن گئی ہے،مریم نواز
679
821
3K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
میانوالی کے لوگو سنو جب ہماری حکومت گرائی گئی تو ملک کا دیوالیہ نکلا ہوا تھا، عمران خان کا جلسہ عام سے خطاب
63
764
3K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
9 months
بلوچستان کے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے لانگ اسلام آباد کی طرف رواں دواں۔۔۔
27
1K
3K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
9 months
بلوچستان سے لااپتہ افراد کی بازیابی کیلئے نکالے گئے مارچ کے شرکا تونسہ شریف پہنچ گئے #MarchInDGKhan #baluchlongmarch
29
1K
3K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
کراچی:انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 28 پیسے مہنگا ہوگیا کراچی:انٹربینک میں ڈالر 187 روپے سے بھی تجاوز کرگیا کراچی:انٹربینک میں ڈالر 187 روپے 20 پیسے پر پہنچ گیا
88
1K
3K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
9 months
بلوچ مسنگ پرسنز کے لواحقین کا لانگ مارچ کلمہ چوک تونسہ شریف پر
27
953
3K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
3 years
میاں نواز شریف تابوت میں آسکتے ہیں، زندہ آئے تو جیل جائیں گے ، غلام سرورخان #غلام_سرورخان
622
514
3K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
کمرہ عدالت میں عمران خان کے آڈیو اور ویڈیو کلپس چلائے جارہے ہیں وہ ویڈیو کلپ چلائے گئے جس میں عمران خان نے کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کی ہدایت کی
39
485
3K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
9 months
بلوچ مسنگ پرسنز کے لواحقین کا لانگ مارچ کلمہ چوک تونسہ شریف کے مقام پر
14
939
3K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
عمران خان کی پریس کانفرنس میں صرف ایک ہی چینل کی ڈی ایس این جی کو خیبرپختونخوا ہائوس میں جانے کی اجازت دی گئی ہے۔۔۔ اور رپورٹرز کے نام بھی پی ٹی آئی والوں نے طےکئے ہیں کہ کون آسکتا ہے کون نہیں۔۔ #NotFair
193
530
2K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
ہم امریکہ کے خلاف ہرگز نہیں ہیں، میں نے امریکہ کے خلاف کوئی نعرہ نہیں لکھا، پی ٹی آئی رکن عاصمہ حدید
109
1K
2K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
ملتان,پی ٹی آئی کارکن انجینئر وسیم کا ساتھیوں کے ہمراہ وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف احتجاج ملتان,این اے 157 میں شاہ محمود قریشی اپنی بیٹی مہر بانو قریشی کو امیدوار کھڑا کر کے موروثی سیاست کو فروغ دے رہے ہیں, انجینئر وسیم
96
802
2K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
پی ٹی آئی کارکنوں کا ملتان میں 9 نمبر چنگی پر احتجاج
10
782
2K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
راولپنڈی:مریضوں کو لے جانے والی ایمبولینسز بھی ٹریفک جام میں پھنس گئیں
77
755
2K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
شیخ رشید کو اغوا نہیں کرینگے باضابطہ گرفتار کیا جائے گا،رانا ثنا اللہ ثبوت ہوئے تو شیخ رشید اور عمران خان کی گرفتاری بھی ہوسکتی ہے ،رانا ثنا اللہ مسجد نبویﷺ کے تقدس کو پامال کیا گیا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ اس معاملے میں نہ معافی ہونی چاہیے نہ ہوگی،رانا ثنا اللہ
21
462
2K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
6 years
ھزاروں کتابوں کے مصنف اور عمران سیریز کے سینکڑوں ناول لکھنے والے نامور ادیب مظہر کلیم ایم اے آج ملتان میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ آج دوپہر ڈیڑھ بجے ابدالی مسجد میں ادا کی جائے گی
Tweet media one
253
752
2K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
لاہور: رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری کا تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ میں تحریک انصاف کے ساتھ نہیں چل سکتا، خرم لغاری
106
239
2K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
پارٹی بھی میری ہے اور خط بھی میرا ہے ، وکیل چوہدری شجاعت حسین
10
287
2K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
مینگورہ سوات کے ندی نالوں میں طغیانی کے بعد سیلابی صورتحال ، پانی لوگوں کے گھروں اور دکانوں میں داخل
126
746
2K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
لاہور:ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی گفتگو ۔۔ پنجاب اسمبلی اجلاس گزٹ نوٹیفکیشن تک نہیں ہوسکتا. ڈپٹی اسپیکر اسمبلی سیکرٹریٹ نوٹیفکیشن کرنے میں غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات کررہا ہے. دوست مزاری جو طاقتیں ایسا کررہی ہیں وہ سب کے سامنے ہیں. دوست مزاری
30
581
1K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
3 years
پاکستان دی تریخ اچ پہلی واری سرائیکی وسوں اچ یوریا گولیندے کساناں دی قطار۔۔۔۔
Tweet media one
102
301
1K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
سری لنکا کے صدارتی محل میں عوام کی انٹری
26
536
1K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
19 days
کار میں سوار فیملی کو بچانے کیلئے گھر سے ایکسیویٹر لے کر آیا، محب اللہ خان ’’لوگوں کا ہجوم کھڑا تھا کہہ رہا تھا کہ ایک گاڑی آئی جس میں خاتون اور بچے سوار تھے جو سیلابی پانی میں پھنس گئی ہے، پھر میں نے لوگوں سے پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کیلئے کوشش کرنے کا کہا موقع پر کھڑے لوگوں
79
450
1K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
*بلاول بھٹو کے خاندان نے بہت قربانیاں دی ہیں،چیف جسٹس* *بینچ اٹھ گیا،سماعت ملتوی،فیصلہ شام ساڑھے 7 بجے سنایا جائے گا*
14
132
1K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اعظم خان کو کسی بھی ائیرپورٹ سے بیرون ملک نہ جانے دیا جائے، وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو حکم
10
270
1K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
اگر بغاوت کو ختم کرنے میں 30 سیکنڈ لگتے ہیں، تو بغاوت کو کالعدم کرنے میں 30 سیکنڈ لگیں گے، بلاول بھٹو انصاف میں تاخیر انصاف کی تردید ہے، بلاول بھٹو
10
189
1K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
مردپولیس اہلکار میری والدہ کو لےگئے اور تشدد کیاگیا ،بیٹی شیریں مزاری کا الزام پولیس اہلکار والدہ کو گھسیٹتے ہوئے لے گئے ،بیٹی شیریں مزاری کا الزام @ImaanZHazir
131
446
1K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
عمران خان کا صحافیوں کو جواب دینے سے صاف انکار! بالکل جواب نہیں دونگا، عمران خان
100
398
1K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
10 months
اڈیالہ جیل کے باہر نامعلوم مظاہرین نے چئیرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گاڑی کو گھیر لیا، عدت میں نکاح نامنظور کالا جادو نامنظور کے نعرے
351
322
1K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
بلاول کے نانا نے پھانسی کا پھندا چوم لیا لیکن قانون کا احترام کیا، خواجہ آصف
5
139
1K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
فیروزوالہ: M2 موٹروے پر اسلام آباد کی طرف جاتے ہوئے کوٹ پنڈی داس کے قریب 5 کے قریب گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔حادثہ گندم کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے سے پیدا ہونےوالےدھویں میں نظر نہ آنے کی وجہ سے ہوا۔ریسکیو 7 مسافر شدید زخمی ہو گئے جن میں دو حالت نازک، ریسکیو1122
61
402
989
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
9 months
سابق وفاقی وزیر دفاعی پیداوار، سابق ضلع ناظم سردار عبدالقیوم جتوئی اور انکے بیٹے امیدوار ایم پی اے پاکستان تحریک انصاف سردار داؤد جتوئی کوضلع مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں انکی رہائشگاہ سے حراست میں لے لیا گیا.
Tweet media one
Tweet media two
15
507
1K
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
الیکشن کمیشن کے باہر فائرنگ کرنے والا کے پی پولیس کا اہلکار گرفتار
28
291
963
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
ڈیرہ غازی خان کوہ سلیمان پر مسلسل بارشیں ندی نالوں میں طغیانی ۔۔ برساتی نالہ وڈور میں پانی کا اخراج 56 ہزار 758 کیوسک ریکارڈ برساتی نالہ سانگھڑ میں 47 ہزار 403 اور وہوا میں 38 ہزار 696 کیوسک ریکارڈ متعدد بستیوں کا ڈیرہ غازی خان تونسہ سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ۔۔
19
421
942
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
پی ٹی آئی کے چیف وہپ ملک عامر ڈوگر پیپلز پارٹی کے عشائیے میں ؟؟؟؟؟ #NoConfidenceMotion
Tweet media one
22
145
954
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
9 months
بلوچ مسنگ پرسنز کے لواحقین کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
13
333
939
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
پاکستان کے کمرشل میڈیاہاوسز اور جغادری صحافیوں کویہ فکر توہے کہ شہبازگل نامی شخص کو پولیس کے حوالے کیا جارہاہے مگر افسوس یہ چنتا نہیں کہ سرائیکی وسیب ،بلوچستان اور سندھ کے لاکھوں لوگ ،فصلیں ،جانور اور پنکھ پکھیرو سیلاب کی بے رحم ریلوں کی زد میں ہیں
24
402
889
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
9 months
گجرات: پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کی اہلیہ سے ریٹرننگ آفس کے اندر کاغذات چھیننے کی فوٹیج سامنے آگئی
35
438
928
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
15 days
ہماری یونیفارم اور صوبہ الگ ہے مگر ہمارے ٹارگٹ مشترکہ ہیں ،جنگی حالات ہیں ، نارمل پولیسنگ نہیں ہے دہشتگردی ہوئی ہے ، جواب دینگے، ڈی آئی جی سکھر پیر محمد شاہ کی رحیم یار خان میں گفتگو
9
175
964
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
9 months
اٹھارہ ہزاری:سابق ایم پی اے میاں محمد اعظم چیلہ کے گھر بھی پولیس کا چھاپہ،،گھر میں موجود نہ تھے،اعظم چیلہ حلقہ پی پی 131 میں پی ٹی آئی کے متوقع امیدوار ہیں،گزشتہ روزکاغذات نامزدگی بھی جمع کراچکے ہیں
12
351
908
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
مینگورہ سوات کے ندی نالوں میں طغیانی کے بعد سیلابی صورتحال
40
383
819
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
1 year
نوفلائی لسٹ میں نام شامل کیے جانے پر عمران خان کا رعمل میرا بیرون ملک سفر کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،عمران خان میری نہ تو بیرون ملک کوئی جائیدادیں ہیں نہ کاروبار،چھٹیاں گزارنے کا موقع ملا تو میں شمالی علاقہ جات کی سیر کروں گا،عمران خان
6
187
822
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
6 months
جب پاکستان نےچوتھی بار1994میں ہاکی ورلڈ کپ جیتا۔۔۔۔
22
321
858
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
نیب نے علی امین گنڈا پور اور ڈاکٹر فروغ نسیم کو 18 اکتوبر کو طلب کرلیا نیب نے سابق وفاقی وزیر علی زیدی اور خسرو بختیار کو 19 اکتوبر کو طلب کرلیا اعظم سواتی اور اسد عمر کو 20 اکتوبر کو طلب کرلیا عمر ایو ب خان اور محمد میاں سومرو کو 21 اکتوبر کو طلب کرلیا
9
190
769
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
8 months
بونیر کی بیٹی!
23
177
803
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
3 years
صادق اور امین کا دور حکومت اور غریب عوام
Tweet media one
45
227
724
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
اسلام آباد کی کورنگ ندی بپھر گئی،،، کورنگ ندی نے اپنی زمین واگزار کرانے کیلئے چتاونی دے دی
29
290
739
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا عمران خان کے مطابق تحائف 2 کروڑ 15 لاکھ 64ہزار میں خریدے، فیصلہ کابینہ ڈویژن کے مطابق تحائف کی مالیت 10 کروڑ 79 لاکھ 43 ہزار تھی، فیصلہ عمران خان کے بتائے گئے بنک اکائونٹ کی تفصیلات سٹیٹ بنک سے منگوائی گئیں، فیصلہ
7
172
726
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس سامنے لانے والا سرائیکی وسیب کا نڈر صحافی راناابرار خالد #راناابرارخالد #توشہ_خانہ_کاہیرو
Tweet media one
67
143
679
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
یوتھیوں کے لئے خوفناک خبر! پی ٹی آئی کا لانگ مارچ: دیگر صوبوں سے 100 قیدی وینز و بھاری نفری اسلام آباد طلب
165
129
723
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
آج الیکشن ہونے دیا جائے جب17 جولائی کو 20 سیٹیوں پر الیکشن ہوجائے گا تو پھر یہ عدم اعتماد کی تحریک لاسکتے ہیں، حمزہ شہبا��
4
93
726
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
اسلام آباد، جس عدالت نے راستے کھلوائے ہیں شہر میں آگ لگی ہے وہ عدالت اب بند ہے ، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
7
237
741
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلا تحریک عدم اعتماد جمع
6
45
722
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
مردان ،این اے 22 پی ڈی ایم کے امیدوار مولانا محمد قاسم نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا
Tweet media one
18
68
701
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
ہارس ٹریڈنگ؟ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
43
213
644
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
پشاورمیں پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن کا احتجاج،خیبر روڈ،صدر روڈ ٹریفک کے لئے بند اسمبلی چوک میں مظاہرین اور پولیس آمنے سامنے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے پولیس کا لاٹھی چارج، آنسو گیس کا استعمال
38
284
642
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
9 months
لیہ میں بھی ن لیگ کے امیدوار ووٹ پکا کررہے ہیں
43
524
699
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
صحافی ولید بلوچ کے بھائی سعید عمر کو 29اپریل کو کراچی سے اٹھاکر گم کردیا گیا،کوئی جرم کیا ہے تو مقدمہ درج کرکے عدالت میں کیوں پیش نہیں کیا جاتا؟ #ReleaseSaeedUmar #SaveBalochStudents #ReleaseAllMissingPersons
Tweet media one
11
293
667
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
شفاف چلی پشاور:خیبرپختونخوا حکومت کاسرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کی معلومات افشا نہ کرنے کیلئےقانون سازی کافیصلہ وزراء کی تنخواہ سے متعلق بل میں ہیلی کاپٹر استعمال کے معلومات خفیہ رکھنے کی ترمیم شامل یکم نومبر 2008 سےسرکاری ہیلی کاپٹر کےاستعمال کی پوچھ گچھ نہیں کی جاسکے گی، مسودہ
Tweet media one
Tweet media two
15
349
660
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
چک شہزاد اسلام آباد تقریب پر مقامی افراد کا دھاوا گاڑیوں کے شیشے توڑ ڈالے
15
225
661
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
7 months
موسیٰ خیل بلوچستان زارگٹ نامی پہاڑ گزشتہ تین دنوں سے آگ کی لپیٹ میں۔۔۔۔
12
247
650
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
شالا بہشت جاہیں!
@javerias
Javeria Siddique
2 years
Tweet media one
377
3K
18K
7
92
627
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
ملیر سے پی ٹی آئی کو شکست دینے والے عبدالحکیم بلوچ کا عمران خان کو کھلا چیلنج عمران خان کو دوبارہ الیکشن کا شوق ہے تو میں دوبارہ انہیں شکست دینے کو تیار ہوں، عبدالحکیم بلوچ میں نے پی ٹی آئی کے چیئرمین کو شکست دی ہے، دوبارہ شکست دینے کو بھی تیار ہوں، عبدالحکیم بلوچ
51
147
594
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے سپریم کورٹ سے روانگی کے مناظر
6
122
598
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
بظاہر آرٹیکل 95 کی خلاف ورزی ہوئی، چیف جسٹس بندیال
7
50
589
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
فیصل آباد ۔پی ٹی آئی کے احتجاج میں فائرنگ کے معاملے میں نیا رخ سامنے آگیا۔ فیصل آباد ۔انور اور اسلم پٹھان نامی شخص میں تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کا معاملہ پیش آیا۔ترجمان سٹی پولیس ۔ فیصل آباد ۔دونوں افراد پی ٹی آئی کے کارکن ہیں ۔ترجمان سٹی پولیس ۔
9
277
561
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
لال حویلی راولپنڈی سے شیخ رشید کی تقریر اور انقلابی نعرے
6
189
557
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
1 year
سندھ کےضلع خیر پورکی تحصیل فیض گنج میں قوت سماعت سے محروم شہری بھی مہنگائی کے خلاف سراپا احتجاج
6
213
542
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
9 months
میرے والد کے سیکریٹری کاغذات جمع کرانے گئے ، ملتان میں گرفتار کرکے ایم پی او کے تحت جیل میں بند کردیا گیا، شاہ محمودقریشی کی صاحبزادی مہربانو کا الزام
4
199
546
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
حکومت نے خوشخبری سنادی کوکنگ آئل اور گھی کی قیمت ایک ہفتے میں ساڑھے تین سو روپے کلو تک ہوجائے گی ، تیل اور گھی ڈیڑھ سو روپے کلو سستا ہوگا ، چینی اور آٹے کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی آئے گی ، کھاد بھی سستی ہوگی ،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا دعویٰ
23
106
531
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
5 years
کچھ روز قبل بلڈ پریشر کی جو دوا ایک سو چھیاسی روپے میں ملا کرتی تھی اب پانچ سو دس روپے کی ہوگئی ہے #تبدیلی
Tweet media one
Tweet media two
56
302
525
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
4 months
بہاولنگر میں کسانوں کااحتجاج
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
4 months
بہاولنگر ۔ضلع میں پاسکو کی جانب سے باردانہ کی غیر منصفانہ تقسیم پر کسانوں کا صبر جواب دے گیا مشتعل کسان سڑکوں پر آگئے احتجاجی کسانوں نے روکاوٹیں کھڑی کرکے مین بہاولنگر کراچی روڈ بلاک کردیا
1
30
134
4
214
527
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
5 months
چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے صحافی مطیع اللہ جان کو روسٹرم سے ہٹا دیا۔۔۔۔
29
159
536
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
وزیر اعظم پاکستان کے دورہ مدینہ میں حرمت حرم کی توہین کرنے والوں کو سزا سنا دی گئی 6پاکستانیوں پر حرم مدینہ میں توہین کا جرم ثابت تین پاکستانیوں کو 10 ،10 سال کی سزا سنائی گئی تین پاکستانیوں کو 8،8 سال کی سزا سنائی گئی
13
178
489
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
کسی زمانے میں ریاست بہاول پور کے نواب روہی چولستان میں کالے ہرنوں کی بگھی میں سواری کرتے تھے کالے ہرن ان نایاب ہیں
Tweet media one
18
70
496
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
حیدرآباد: آصفہ بھٹوزرداری کی طرف سے ریڑھی سے فروٹ کی خریداری۔۔۔ @AseefaBZ
42
122
502
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
7 months
کون جیتے گااین اے 151 کا انتخابی معرکہ؟ ووٹ کیجئے پیپلزپارٹی کے علی موسی گیلانی کے لئے لائیک اور پی ٹی آئی کی مہربانو قریشی کے لئے ریٹویٹ کیجئے
Tweet media one
60
42
526
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
کینیا پولیس نے تو انہیں پہچانا ہی نہیں، وفات کی خبر سب سے پہلے کس نے پہنچائی، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار
6
154
468
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
6 years
پلڈاٹ نے اپریل سے جولائی تک 3 اداروں کی جانبداری کی نشاندہی کردی تھی، رپورٹ نگران حکومتیں، انٹیلی جنس ایجنسیز اور عدلیہ غیرجانبدار نہیں رہیں، رپورٹ پلڈاٹ نے اپریل سے جولائی کے بیچ ہی انتخابی عمل کو غیرمنصفانہ قرار دیا تھا، رپورٹ
4
250
488
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
افسوسناک۔۔۔۔۔
@FarhatullahB
Farhatullah Babar
2 years
As SG of the Party I am to file application in SC today thru Adv Farooq Naek to be made party in the constitutional case. Police disallowed & turned me back from the main gate. My plea that the hall of justice be not shut for applicant fell on their deaf ears. Disappointed
120
788
2K
14
251
489
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
اسلام آباد کے علاقے ترامڑی، میں دو نجی ہاؤسنگ سوساٹیز کو پارک روڈ سے لنک کرنے کی تقریب تقریب پر مقامی افراد کا دھاوا گاڑیوں کے شیشے توڑ ڈالے نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے سیکیورٹی عملے کی فائرنگ ہماری زمین پر قبضہ کیا گیا ، احتجاج کرنے والے اہل علاقہ کا موقف
7
129
475
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
گجرات : پی ٹی آئی کے کارکنوں کا احتجاج
4
191
449
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
ایک بات تو ہمیں نظر آ رہی ہے کہ رولنگ غلط ہے، اب سوال یہ ہے کہ آگے کیا کرنا ہے؟ چیف جسٹس
22
58
462
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
جس شخص نے اسمبلی توڑی اسے شرم حیا ہونی چاہیئے ،اسمبلی توڑنے والا شخص اسمبلی میں آکر تقریر کررہا ہے صدر سمریاں واپس بھجتا ہے اسمبلی اراکین سے حلف نہیں لیتا صدر کو تقریر کرتے ہوئے شرم کرنی چاہیئے جس طرح کا اسکا لیڈر ہے اسی طرح کا یہ خود ہے، خواجہ آصف
3
167
447
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
7 months
سابق وزیراعظم نواز شریف ماڈل ٹاؤن لاہور سے روانہ
10
70
476
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
لاہور،علیم خان نے عمران خان کو ٹی وی پر آکر مناظرے کا چیلنج دے دیا عمران خان،علیم خان اور جہانگیر ترین ملکر ٹی وی پر آجائیں ،علیم خان کا چیلنج آپ کے پاس جو کچھ ہے بتادیں،ہم بھی حقائق بتائیں گے،علیم خان میرا نام عزت سے لیں میں بھی آپ کاعزت سے نام لوں گا،علیم خان
3
108
456
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
6 years
پی کے 70پشاور میں دوبارہ گنتی پی ٹی آئی کے شاہ فرمان ہارگئے اے این پی کے خوشدل خان کامیاب قرار شاہ فرمان کو 47ووٹوں سے کامیاب قرار دیا گیا تھا خوشدل خان نے شاہ فرمان کو 187ووٹوں سے شکست دی
12
108
441
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
اسلام آباد پی ٹی آئی کارکنان کی فائر بریگیڈ کی گاڑیوں پر بھی پتھراؤ مظاہرین نےفائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں کے شیشے توڑ ڈالے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
17
241
439
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
7 years
کل تک جسے چپڑاسی نہیں رکھنا چاہتا تھا آج اسے خراج تحسین یہ ہوتا ہے لیڈر یہ ہوتا ہے ویژن
33
144
445
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
8 days
راولپنڈی:اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاونڈ ریفرنس کیس، صحافیوں کو کوریج سے روک دیا گیا، صرف 5 صحافیوں کو اندر جانے کی اجازت، صحافیوں کو روکنے کی وجوہات بھی نہیں بتائی جارہیں، نامناسب رویہ پر صحافیوں کا احتجاج
6
139
477
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
6 years
ٹینشن وہ لیں جو مجھے ٹینشن دے رہے ہیں، نواز شریف - ہم نیوز
2
119
429
@ghazanfarabbass
Ghazanfar Abbas
2 years
کالام بازار کے خوفناک مناظر وادی سوات میں سیلابی صورتحال ،لینڈ سلائیڈنگ ،،کالام ،مدین اور بحرین میں متعدد عمارتیں منہدم #Sindhflood #Taunsaflood #DGKhanflood #Rajanpurflood #Balochistanflood #SaveSaraikiWasaib #Pakhtoonkhwaflood #DIKhanflood #Swatflood
21
258
421