furqanahmad75 Profile Banner
Furqan Profile
Furqan

@furqanahmad75

Followers
552
Following
218K
Statuses
38K

Observe. Analyse. Process. Muse.

Lahore 🇵🇰🇵🇰
Joined January 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@furqanahmad75
Furqan
31 minutes
@furqanahmad75
Furqan
31 minutes
@pasha_samina بابا کوڈا نے تین ہزار ارب یوروز بھیجے ہیں۔۔ اس کی بہن کی شادی نہیں ہو رہی۔
0
0
0
@furqanahmad75
Furqan
31 minutes
@pasha_samina بابا کوڈا نے تین ہزار ارب یوروز بھیجے ہیں۔۔ اس کی بہن کی شادی نہیں ہو رہی۔
0
0
0
@furqanahmad75
Furqan
49 minutes
@zzoneerakhan453 @MohsinHijazee دکھائیے کہاں محسن بھائی نے فوج کی جھوٹی ہی تعریف کی ہو؟
0
0
0
@furqanahmad75
Furqan
1 hour
@HashUrTag All you need is that Burj Khalifa cap and you’re all set Shahab Bhai… 🤩🤩
1
0
1
@furqanahmad75
Furqan
4 hours
@MohsinHijazee عالمی تسلط و تفوق کی صدیوں پر محیط گردش ۔۔ زوال تو بہرطور آنا ہی ہے کہ تاریخی حوالے سے کوئی طاقت بھی ہمیشہ قائم نہ رہی۔۔ ہاں اب ناگزیر زوال کو کتنا طول دیا جا سکتا ہے، یہ اصل سوال ہے!
0
0
0
@furqanahmad75
Furqan
4 hours
@you_zee_me @MohsinHijazee گرجنے میں ہیں پھر بھی شیر
0
0
0
@furqanahmad75
Furqan
11 hours
@cyalm Imran’s real failure…. Misperceiving the depth and strength of control the State system enjoys…
0
0
0
@furqanahmad75
Furqan
15 hours
@KNain12 @mahtab_20 اسراف*
0
0
1
@furqanahmad75
Furqan
16 hours
@ShahidAslam87 کیا جہالت ہے شاہد بھائی؟ وہ کہہ رہے کہ مہاتما عمران سیاستدان نہیں ہے بلکہ ایک بڑا سیاسی مسخرہ ہے اور اسے ہٹا کر آپ مزید چھوٹے مسخرے لے آئے ہیں۔ اصل سیاستدانوں یعنی گراس روٹس کے سیاسی ورکرز میں سے پیدا ہونے والے لیڈرز کو سیاست کرنے دیں وہ عمران کا بہتر حل نکال لیں گے۔
0
0
0
@furqanahmad75
Furqan
16 hours
@ZubairAlikhanUN یوتھیے بھی باجوے بارے یہی کہتے تھے😂😂
0
0
0
@furqanahmad75
Furqan
1 day
@SaneVoice2022 @tahir405 @fawadchaudhry Well…while in power, they’ve the potential to be even a bigger enemy… 😆😆
1
0
1
@furqanahmad75
Furqan
1 day
@Anees2594 @MohsinHijazee وہ تو ہیں ہی چور ڈاکو۔۔ لیکن وہ پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو پرویز الہی۔۔ کیا اس سے مسروقہ مال برآمد کروا کے پی ٹی آئی میں شامل کروایا تھا؟ کیا ترین کا جہاز استعمال کرتے وقت ��س کی منی لانڈرنگ کا علم نہیں تھا؟ میٹھا میٹھا ہپ ہپ۔۔ 🤣🤣
0
0
0
@furqanahmad75
Furqan
1 day
@Anees2594 @MohsinHijazee تبدیلی آ نہیں رہی۔۔۔ تبدیلی آ کر واپس بھی چلی گئی ہے۔۔
0
0
0
@furqanahmad75
Furqan
1 day
@fawadchaudhry چوئی صاب۔۔ احمق تو ہے اور ہے بھی درجۂ سوئم کا۔۔ لیکن آپ یہ بات کہیں تو پولیس کے ڈر سے دوڑیں لگاتے بھالو کا تصور ابھرتا ہے۔۔ بس! آپ سے بڑا سیانا کاں تو خان صاب خود بھی نہیں۔۔
0
0
0
@furqanahmad75
Furqan
1 day
@Anees2594 @MohsinHijazee قبر اور مزاروں کو۔۔
0
0
0
@furqanahmad75
Furqan
1 day
@ideas2025
® Imran
1 year
ایک سیاسی پریشر گروپ بنانے کا آئیڈیا جنرل حمید گل نے 1994 میں ایک ٹی وی پروگرام میں دیا تھا۔ عمران خان، لیاقت بلوچ، حکیم محمد سعید اور لاہور کے ایک سکول سسٹم کے مالک بریگیڈئیر (ر) جاوید اقبال اس وقت حمید گل کا پہلا انتخاب تھے۔ برگیڈئیر صاحب حمید گل کے ساتھ ایجنسی میں کام کر چکے تھے، لہذا انکو بطور اتالیق مقرر کیا گیا۔ لیاقت بلوچ کو قاضی صاحب نے اجازت نہیں دی کہ ان کے ذریعے تعلیمی اداروں میں جمیعت کا نظام چلایا جاتا تھا لہٰذا لیاقت بلوچ نے منع کر دیا، حکیم سعید وقت کی کمی کا عندیہ دے کر ایک طرف ہو گئے لیکن بریگیڈئیر جاوید اقبال مان گئے۔ تحریکِ انصاف کی بہت شروع کی میٹنگز کی تصاویر میں برگیڈئیر صاحب دیکھے جا سکتے ہیں اسی پریشر گروپ میں عبدالستار ایدھی مرحوم کو بھی شامل کرنے کی کوشش کی گئی تاکہ انکی نیک نامی کو پریشرگروپ کی پوِترتا ثابت کرنے کیلئیے استعمال کیا جا سکے۔ لیکن جب عبدالستار ایدھی نے اپنا نام سیاسی مقاصد کیلئیے کیش ہونے دینے سے انکار کر دیا تو ان کو دھمکایا جانے لگا۔ اس کے نتیجے میں عبدالستار ایدھی نے دسمبر1994 میں جلاوطنی اختیار کی۔ کچھ مزید تیاری کے بعد 1996 میں اس پریشر گروپ کی داغ بیل ڈال دی گئی۔ چونکہ خان صاحب بقول انکے اپنی جمع پونجی ہسپتال میں لگا چکے تھے شروع میں پار��ی چلانے کیلئیے فنڈز موجود نہیں تھے، اسی دوران خان صاحب کی جمائما سےشادی ہو گئی، اس دور کے اخبارات کے مطابق خان صاحب کو انکے سسر جیمز گولڈ سمتھ کی طرف سے ایک خطیر رقم بطور تحفہ دی گئی تھی۔ شاید یہی وجہ ہے کہ 1997 کے انتخابات میں خان صاحب نے شاید پانچ (کچھ ��وگوں کے مطابق آٹھ) جگہوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے اور تمام سیٹوں سے ہارے۔ بالخصوص باغبانپورہ لاہور کی سیٹ پر معروف ٹی وی کیمپیئر طارق عزیز سے ہارے تھے۔ خان صاحب کی آٹھ جگہوں پر الیکشن کیمپین چلانے کا خرچہ اور پارٹی چلانے کا خرچہ کہاں سے آیا؟ یہ سوال کبھی نہیں پوچھا گیا۔ اسکے بعد چونکہ خان صاحب نے پارٹی چلانے کے حوالے سے من مانی شروع کر دی تو آہستہ آہستہ حمید گل خان صاحب سے پیچھے ہٹتے گئے۔ کث ٹو مشرف مارشل لاء۔۔۔مارشل لاء لگنے کے شروع کے دنوں میں خان صاحب اور حمید گل دونوں مشرف کے حمایتی تھے، خان صاحب کو تو بالخصوص مشرف سے امید تھی کہ وہ ان کو یکمٗشت اٹھا کر ایوانِ اقتدار میں پہنچا دے گا کیونکہ پچھلے الیکشن میں خان صاحب اپنی تمام سیٹوں سے ہار چکے تھے۔ مشرف کے ایک انٹرویو کے مطابق خان صاحب نے مشرف سے 100سیٹوں پر جتوانے کا مطالبہ کر دیا تھا، لیکن مشرف 10-8 سیٹیں دینا چاہتا تھا کہ ق لیگ، متحدہ مجلس عمل اور خان صاحب کو ملا کر مطلوبہ سیاسی حمایت پوری ہو رہی تھی۔ خان صاحب کسی طور 100سیٹوں سے کم لینے پر تیار نہیں ہوئے، یہیں سے ایک دم سے خان صاحب کی رگِ حمیت جاگ گئی اور انکو مشرف بُرا لگنا شروع ہوا، بالکل یہی کہانی خان صاحب نے قمر باجوہ کے ساتھ2018 میں دہرائی۔ جب تک باجوہ خان صاحب کا حمایتی رہا خان صاحب باجوہ کو قوم کا باپ قرار دیتے رہے وہ قوم جس میں وہ خود بھی شامل تھے، مگر جیسے ہی قمر باجوہ نے حمایت سے ہاتھ کھینچا خان صاحب کو ایک دم سے پتہ چلا کہ باجوہ تو ملکی وے گلیکسی کے تمام مسائل کی جڑ ہے۔ 2002 کے الیکشن میں کچھ برادری ازم اور کچھ جنرل احتشام ضمیر کی شفقت سے خان صاحب کی پوری پارٹی صرف ایک میانوالی سے سیٹ جیت سکی جو خان صاحب خود جیتے تھے۔ اس دوران خان صاحب کا طاہرالقادری سے سیاسی رومانس شروع ہوا، مشرف پر دباؤ بڑھانے کیلئیے دونوں نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا، طاہرالقادری نے اپنی سیٹ سے استعفیٰ دےدیا تو خان صاحب کلٹی کھا گئے۔ باقی کا عرصہ خان صاحب ن لیگ اور پی پی کے ساتھ مل کر مشرف کی ڈھولکی بجاتے رہے۔ 2008 کے الیکشن میں خان صاحب اپنی بائیکاٹ کی حماقت سے 5سال کیلئیے سسٹم سے باہر ہو گئے۔ یہی وہ وقت تھا جب جنرل پاشا کو مین سٹریم سیاسی پارٹیوں کا صفایا کر کے نئی سیاسی پارٹیاں جو انکے ساتھ چل سکیں کا آئیڈیا آیا۔ اسکے لئیے انہیں حمید گل کے قائم کردہ پریشرگروپ کو استعمال کرنے کا خیال سوجھا۔ یہی وجہ ہے کہ 30اکتوبر2011 کے مینارِ پاکستان کے جلسے کیلئیے لاہور کینٹونمنٹ اور صدر ایریاز میں مقیم عسکری گھرانوں کو پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار آفیشلی مینارِ پاکستان کے جلسے میں شرکت کا حکم دیا گیا۔ یہ درحقیقت خان صاحب کی لانچنگ ceremony تھی۔ اگلے دو سال خان صاحب کی پارٹی کو مستحکم کرنے کیلئیے ATMs ڈھونڈ کر دی گئیں جنہوں نے ذاتی جیب سے پارٹی پر اربوں روپے کی سرمایہ کاری کی، ان سب کا سرمایہ خان صاحب نے حکو��ت میں آنے کے بعد آٹا، چینی، گندم اور ماسک امپورٹ سکینڈلز کی صورت بمع منافع نہایت دیانتداری سے قومی خزانے سے واپس کیا۔ یہ پریشرگروپ 2017 میں پک کر تیار ہو گیا تھا اور آج ریاست کو اپنی ہاکی سے ہانک رہاہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
0
0
@furqanahmad75
Furqan
1 day
@Anees2594 @MohsinHijazee قبر پرست۔۔ مزاروں کو سجدے کرنے والا۔۔ قرآن و حدیث کے مطابق مشرک ہی ہوتا ہے۔
1
0
0