Assalamualaikum
پریشان ہو ؟
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
حضور الله السلام نے فرمایا جتنا بھی کوئی مصیبت زدہ ہو، پریشان ہو، یہ پڑھے گا تو اللہ اس کی ساری پریشانیاں دور کر دے گا
اسلام علیکم!
صبح ب خیر زندگی !!
اے اللہ ہم پناہ چاہتے ہیں سخت مشقت سے،،
بدبختی کے لاحق ہو نے سے،
برے فیصلے اور دشمنو ں کے خوش ہو نے سے؛
اے اللہ ہم پہ رحم فرما؛
ہم خطا کار ہیں ھمیں معاف فرما دے مولا۔
امین۔
اسلام علیکم!!
صبح بخیر زندگی۔۔
بیشک چپ رہنے سے بڑا کوئی جواب نہیں اور
معا ف
کرنے سے بڑا کوئی انتقام نہیں۔۔
صبر کر یں۔
اللہ پر چھوڑ دیں سب پھر دیکھیں اللہ کیا کرتا ہے۔
اسلام علیکم!!
آج کی دعا!!
اے میرے معبود مجھے اس مہینے میں تری خوشنودی سے قریب فرما!!مجھے تیری ناراضگی سے دور رکھ اور مجھے تیرے قرآن کی تلاوت کرنے کی توفیق عطا فرما۔امین ۔
اسلام علیکم!!
سونے سے پہلے کی ایک اچھی بات!!
ارادے ٫نیت'عمل غلط ہو سکتے ہیں۔
لیکن تڑپ ہمیشہ سچی ہوتی ھے۔
تڑپے بغیر کوئی نہیں روتا،بےچین ہوے بغیر کوئ نہیں مانگتا۔
دعا ہو یا دوا زخم ملے بغیر کوئ نہیں طلب کرتا۔۔شب بخیر
Assalamualaikum
Good evening
اللہ سے ہمیشہ خوبصورت گمان رکھو
فقط ایک وہی ذات ہے
جو اندھیروں میں دیا جلائے رکھنے پر قادر ہے بس وھی ھے جو مضطرب دلوں کو سکون بخشتا ہے اے اللہ ہم سے راضی ہو جا اور ہمیں دنیا اور آخرت
میں کامیاب فرما
آمین
Assalamualaikum
Good afternoon
درود شریف
ہر عبادت کا پتہ نہیں ہوتا ہوتا کہ وہ قبول ہیں یا نہیں مگر درود شریف ایسی عبادت ہے جو ادا ہوتے ہی قبول ہو جاتی ہے۔
Aslam-o-alikum!!
subahbakhair
Darood-e-pak Ki kasrat Kray!!
piyary Nabi PBUH ny farmaya..jab musebat or prashani Anay lagay to mujha py darood parhna Shuru kr dia kro...phr dakho Allah Kaisy tmri mushkilat door farmata hy..beshak
Assalamualaikum
Good afternoon
Happy raining day
وہی لوگ انمول ہوتے ہے
جو پریشانی میں دلاسہ دیتے ہیں
عقل کی بات کرتے ہیں
ہمیشہ تنہائی میں اصلاح کرتے ہیں
کوئی لالچ نہیں رکھتے
ایسے لوگ قیمت سے نہیں بلکہ قسمت
سے ملتے ہیں
The Only Way We Can Grow on
this Platform is helping Each other
Your one Follow can push me up
Allah Bless Those Who Help others
May Allah Make all of us able to help each others. Help me to get 500 Followers i will follow back instantly!
Jzak Allah
اسلام علیکم!!
پندرہویں سحری مبارک ہو!!
اللہ اس پیارے پیارے رمضان کے صدقے ہم سب کے گناہ معاف فرما،ہم پر رحم فرما۔۔فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما۔امین
"بیشک جو شخص اللہ پر بھروسہ کرے گا اللہ اسکے ساتھ ہے؛؛۔۔بیشک
Assalamualaikum
تہجد ہمارے پاس سنہری موقع ہے
بخشش کا اللہ سے توبہ واستغفار کا، نفس پر فتح کا، رب سے لمبی گفتگو کا،
اپنے ندامتوں کو آنسو کے ذریعے بہانے کا، نیکیوں پر جم جانے کا، گناہوں کے اندھیروں سے نکلنے کا، غم اور ڈپریشن سے باہر آنے کا اللہ کی محبت پانے کا
Assalamualaikum
Good night
وَمَا مِنْ دَابَّةٍ فِي الْأَرْضِ إِلَّا عَلَى اللَّهِ رِزْقُهَا
زمین پر چلنے والا کوئی ایسا نہیں جس کا رزق اللہ کے ذمہ کرم پر نہ ہو
Assalamualaikum
Good night
عورتوں کو تورنا:
مرد عورتوں کو توڑنا اور رلانا چھوڑ دیں گے
جس دن وہ یہ بات سمجھ جائیں گے ک
رسول صلی اللہ وسلم نے فرمایا :
" عورتوں کے معاملے میں اللہ سے ڈرو "
Assalamualaikum
Good evening
وہی لوگ انمول ہوتے ہیں
جو پریشانی میں دلاسہ دیتے ہیں
عقل کی بات کرتے ہیں
ہمیشہ تنہائی میں اصلاح کرتے ہیں
کوئی لالچ نہیں رکھتے
ایسے لوگ قیمت سے نہیں بلکہ قسمت
سے ملتے ہیں
ابھی کل ہی تو رمضان کی آمد آمد تھی اور اب رمضان ہم سے جدا بھی ہونے والا ہے۔ یا اللہ جی ابھی تو ہم نے اپنے گناہ بھی نہیں بخشوائے۔ سارار مضان غفلت میں گزار دیا۔ یا اللہ یہ جو کچھ روزے رہ گئے ہیں انھیں کے صدقے ہمارے گناہوں کو بخش دے۔ ۔
یا اللہ ہمیں معاف کر دے ۔
Assalamualaikum
Good morning
آپ کے لیے پیروی کرنا
پھر میں نے سب کچھ الله پر چھوڑ دیا، اور پھر وہی ہوا جو میرے حق میں بہترین تھا
لا ترجُ إِلَّا رَبَّكَ
اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو
Assalamualaikum
Good morning
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جب حضرت نوح علیہ السلام کی وفات کا وقت آیا تو انہوں نے اپنے بیٹے کو وصیت فرمائی:
اے میرے بیٹے ! سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ پڑھتے رہا کرو، اس کی برکت سے اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق کو رزق عطا فرماتا ہے“۔
Assalamualaikum
Good afternoon
پریشان ہو ؟
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
حضور الله الا السلام نے فرمایا جتنا بھی کوئی مصیبت زدہ ہو، پریشان ہو، یہ پڑھے گا تو اللہ اس کی ساری پریشانیاں دور کر دیگا
Assalamualaikum
Good morning
آزمائشوں کے دن اگر لمبے ہو جائیں تو سورہ مزمل کی یہ چھوٹی سی آیت خوشیاں لوٹا دے ! !
إِنَّ لَكَ فِي النَّهَارِ سَبْحًا طَوِيلًا
چھوٹی آیت کا بڑا کمال !
قرضے ختم ہو جائیں گے !
بند کار و بار بھی چل پڑے گا !
Assalamualaikum
Juma Mubarak
اللہ سے ہمیشہ خوبصورت گمان رکھو
فقط ایک وہی ذات ہے
جو اندھیروں میں دیا جلائے رکھنے پر قادر ہے بس وھی ھے جو مضطرب دلوں کو سکون بخشتا ہے اے اللہ ہم سے راضی ہو جا اور ہمیں دنیا اور آخرت
میں کامیاب فرما
آمین
خوبصورت دعا
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اے پروردگار ہم سب پر اپنے خیر کے دروازے کھول دے ہر پریشانی و مشکلات دور فرما��ے۔ آمین
السلام عليكم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
صبح بخیر
Aslam-o-Alikum!!
how are you all X family?
Goodnight everyone
(Today's prayer)
I seek forgiveness from Allah for all my sins and turn to him,May Allah forgive us (amin)
ہم انسان بہت جذباتی ہوتے ہیں ہمیں ہر چیز جلدی چاہیے ہوتی ہے ہم کن صرف پڑھتے ہیں لیکن فیکون پر یقین نہیں رکھتے جب کہ اللہ اور انسان کے درمیان سب سے گہرا رشتہ یقین کا ہی تو ہے اللہ پر بھروسہ رکھتے ہو نا تو پھر اپنی قسمت سے کیوں ڈرتے ہو؟ یقین وہ تمہیں لڑکھڑاتا ہوا تو دیکھ رہا
اسلام علیکم!!
نیت 'ارادے 'عمل غلط ہو سکتے ہیں.لیکن تڑپ ہمیشہ سچی ہوتی ہے کیونکہ تڑپے بغیر کوئی نہیں روتا'بے چین ہوے بغیر کوی طلب نہیں کرتا۔دعا ہو یا دوا زخم ملے بغیر کوی نہیں مانگتا۔
اسلام علیکم!!
کیسے ہیں سب؟
اے اللہ اس پیارے پیارے رمضان کے صدقے ہمارے صغیرہ،کبیرہ گناہ معاف فرما،ہمیں اس رمضان کے صدقے بخش دے میرے مولا؛اور ہمیں اس مہینہ کا حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرما۔امین
Assalamualaikum
Good morning
حضرت علیؓ نے فرمایا:
جب رسی سخت ہو جائے تو سمجھ جائیں ٹوٹنے والی ہے اسی طرح جب حالات سخت ہو جائیں تو سمجھ لیجیے کہ آسانی آنے والی ہے اور بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
السلام عليكم ورحمة اللهابة)
Good morning
اللہ آپ کی ہر منزل آسان کرے اللہ آپ کو دشمن کی بری نظر سے بچائے اللہ آپ کو دنیا کی ہر خوشی نصیب کرے اللہ کرے آپ ہمیشہ مسکراتے رہو اللہ آپ کی ہر دعا قبول کرے (آمین)
صبح بخیر
Assalamualaikum
Good afternoon
بے چینی کی دعا
حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ، عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ، وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
میرے لیے اللہ ہی کافی ہے۔ اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ میں نے اپنا بھروسہ صرف اسی پر کیا ہے اور وہ عرش عظیم کا مالک ہے۔
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ"🤗
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں.🩷🌿
💕صباح الخیر ⛅ 🌤️ 💝