S.Farha Mehmood Profile Banner
S.Farha Mehmood Profile
S.Farha Mehmood

@farha_mehmood

Followers
2,237
Following
460
Media
2,390
Statuses
22,230

“Victory is always possible for the person who refuses to stop fighting.” MQM Pakistan🇧🇬 DigitalMedia| Political & Social Activist| Voice of Awam.

Pakistan
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
2 years
یہ میرا فیک اکاؤنٹ ہے۔ مہربانی فرما کر اس کو رپورٹ کریں۔
Tweet media one
53
35
99
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
10 months
سمجھ سے باہر ہے کہ ہو کیا رہا ہے۔ کراچی سیول اسپتال میں آگ لگ گئی۔ پھر خبر آئی کہ ایم اے جناح روڈ ڈینس وہال کچی گلی میڈیسن مارکیٹ میں آگ لگ گئی کراچی جل رہا ہے لوگ مر رہے ہیں کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ @murtazawahab1
33
193
330
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
اے آر وائی نیوز کے پروگرام سرعام میں @iqrarulhassan کی چھاپے کے بعد آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ڈی ایس پی قائد آباد غلام پرور اور ڈی ایس پی اسٹیل ٹاؤن نظر محمد ڈیشک کو معطل کر دیا ہے۔ مگر صرف معطلی کافی نہیں، انکو ملازمت سے برخاست کیا جائے تاکہ اداروں کو سبق حاصل ہو۔
Tweet media one
10
42
155
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
2 years
کراچی والوں یہ نہیں بھولنا کے جس عمران خان کو کراچی نے وزیر اعظم بنایا. جس عارف علوی کو صدر مملکت بنایا اور عمران اسمعیل کو گورنر سندھ بنایا۔ کراچی نے #PTI کو 14 MNA بنا کے دیئے۔ جس پارٹی کو 26 MPA بنا کے دیئے اور جب وہ اقتدار میں آئی تو اس نے کراچی کو بالکل نظر انداز کر دیا
27
50
129
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
2 years
آواز اٹھائیں اور اپنے آپ کو گنوائیں۔ اپنی شکایات بروقت درج کروائیں۔ #MardumShumariHamariRedLine
9
99
140
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
11 months
میں پنڈال میں موجود ہوں اور عوام تو آپ دیکھ ہی سکتے ہیں۔ کورنگی ٹاؤن فٹبال گراؤنڈ میں موجود عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ #KorangiKaFaislaMQMPak
14
71
141
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
10 months
نیلام ہو گئی عزت کراچی کی غریب بیٹی کی گزشتہ دنوں خاتون نے کے الیکٹرک کےاہلکاروں کو بجلی کانٹے سے روکا تھا۔پھر کے الیکٹرک نے انکےخلاف FIR درج کرادی۔اب یہ حالات ہیں۔ کیونکہ یہ عام شہری ہے تنہا ہے کسی تاجر برادری سے انکا تعلق نہیں ہے تو یہ تنہا ہے۔ #Karachi
28
107
136
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
2 years
سوشل میڈیا پر'' مردم شماری ہماری ریڈ لائن'' ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا #MurdumShumariHumariRedLine
6
102
126
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
2 years
Karachi is one of the largest and most populous cities in Pakistan, and any changes to its population as a result of a census would likely have an impact on the number of seats allocated to the city in the National Assembly. @PBSofficialpak @KamalPSP #MardumShumariHumariRedLine
Tweet media one
2
106
118
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
میں اس بات سے اتفاق کرتی ہوں۔ انیس قائمخانی بھائی کو آج تک جو بھی تنظیمی ذمداریاں ملی انہوں نے احسن طریقے سے پوری کی ہیں۔ انکی خاموشی میں ایک طوفان ہے۔ ایک بات جو مجھے انتہائی متاثر کرتی ہے کہ وہ خواتین کو نظر اٹھا کر نہیں دیکھتے،جب بھی بات کی نگاہیں جھکا کر سنا ہے #MQMPakistan
3
78
116
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
یہ صرف ملیر کی عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر دیکھ کر مخالفین کا بائیکاٹ دھرے کا دھرا رہ گیا۔ #MalirTownKaFaislaMQMP
12
79
114
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
11 months
اہلیان لیاقت آباد میں چاند رات کا سماں، مہاجر قوم کی مائیں بہنیں بیٹیاں خوشیاں منا رہے ہیں,چوریاں مہندی دوپٹے، لیاقت آباد کی خواتین نے تو جلسہ کامیاب کرنے ٹھان لی ہے۔ بائیکاٹ کا تو جنازہ نکل گیا۔ کراچی کی عوام ترقی چاہتی نا کے کوئی ناکارہ شخصیت۔ #LiaquatabadKaJalsa @KamalMQM
13
61
111
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
2 years
Tweet media one
12
12
110
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
2 years
مردم شُماری میں خود کو گنوانا ہے۔ اپنی موجودگی کا احساس دلانا ہے۔ یہ ضروری ہے۔ #MardumShumariHumariRedLine @PBSofficialpak @betterpakistan
4
82
104
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
11 months
میں پنڈال میں موجود ہوں اور ابھی تو جلسے کا آغاز ہوا بھی نہیں ہے اور عوام اتنی پرجوش ہے۔ پنڈال کچھا کھچ بھرا ہوا ہے۔ لیاقت آباد ٹاؤن نے ثابت کیا پہلے تحریک بعد بات اور بائیکاٹ۔¹0 1q #LiaquatabadKaFaislaMQMP @allaboutmqm @KamalMQM
1
49
103
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
11 months
دکھ بانٹنے سے کم ہوتے ہیں۔ سیاست اپنی جگہ مگر یہ ایک مثبت عمل ہے۔ میری نظروں سے یہ تصویر گزری تو سوچا شیئر کرنی چاہیے
Tweet media one
Tweet media two
12
24
101
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
2 years
صادق افتخار بھائی یومِ تاسیس اور جلسے کے حوالے سے اظہارِ خیال کر رہے ہیں۔ @iSadiqIftikhar #KarachiStandsWithMQMP
1
58
91
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر انتظام جشن آزادی کے حوالے سے فائیو اسٹار چورنگی پر بڑا جشن، پروگرام میں سنٹرل کی عوام کی بڑی تعداد شریک، کراچی کی رونقیں دوبالا ہو گئیں۔ ہم متحدہ قومی موومنٹ کے اعلیٰ قیادت کے شکر گزار ہیں۔🇧🇬 #Ashra_e_Azaadi @Conv_KMS @KamalMQM @DFSMQM @AnisMQM
4
63
96
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
11 months
مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کنوینئر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان خالد مقبول صدیقی بھائی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کیلئے انکی رہائش گاہ آمد۔ والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحومہ کے لیے دعا کی اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے آمین۔ #MQMPakistan
5
42
97
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
8 months
سینے پر پتنگ سجا کر اپنی جان دے گیا😭۔ اس وقت کڑے پر ایک امتحان دے گیا. اللہ پاک شہید فراز بھائی کے درجات بلند فرمائیں اور ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں ۔آمین
Tweet media one
23
43
92
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
2 years
ہم معیشت کو بہتر بنا کر دیکھائیں گے۔ #MardumShumariHumariRedLine
4
76
83
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
پیپلز پارٹی سمیت مرتضیٰ وہاب بھی آج ایم کیو ایم کی خیرات پر میئر بنے ہیں۔وہ بھی سلیکٹڈ
Tweet media one
Tweet media two
@Zohaib_Fazal
Zohaib Fazal
1 year
ایم کیو ایم کی دی ہوئی خیرات پر، جماعتی اور پی پی پی آپس میں لڑ پڑے #MayorKarachi Selected #MurtazaWahab Fascist #MayorKarachiBilawalKa #MayorKarachiPPPKa Rigged #MayorElection Hypocrite #MayorKarachiHafizNaeem #CycloneBiparjoy
2
47
75
11
24
83
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیسے لٹا۔ مجھے رہزنوں سے گلا نہیں تری رہبری کا سوال ہے. #MalirTownKaFaislaMQMP
11
41
85
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
آپ کی قیادت آپ کے درمیان ملیر ٹاؤن کا جلسہ #MalirTown #MQMPakistan @MQMPKOfficial
7
58
84
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
10 months
صرف گلشن ٹاؤن کا جلسہ میڈیا کے کیمرو کے سامنے گلشن کی عوام کا ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کا پرجوش استقبال.. #GulshanMQMPakistanKa
8
37
86
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
2 years
6
71
83
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
9 months
آج کے فقیدالمثال جلسہ کی کامیابی پر اہلیان کراچی اور متحدہ قومی موومنٹ کی تمام قیادت سمت تمام ذمہ داران و کارکنان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ @KamalMQM #KarachiKaFaislaMQMP
2
39
84
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
2 years
مردم شماری ہماری ریڈ لائن تک اور بہت کچھ دیکھئیے پروگرام سات سے آٹھ آج شام سات بج کر تین منٹ پر صرف جی ٹی وی پر مہمان سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان سید مصطفیٰ کمال #GTVNews #MardumShumariHumariRedLine @KamalPSP @soldierspeaks @Nadirqureshi @sanaahash
1
70
79
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
اب سے کچھ لمحوں بعد اورنگی ٹاؤن جلسے کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔ مگر عوام ابھی سے پر جوش ہے. #OrangiTownKaFaislaMQMP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
52
84
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
2 years
اے اللّٰہ تیری بارگاہ میں حاضر ہیں,دعا ہے رب العالمین, اس پاک اور بابرکت مہینے کے وسیلے سے تو ہمارے وطن عزیز پر رحمتیں نازل فرما اور امتحان کی اس گھڑی میں ہمار ہاتھ تھام لے اور بیڑا پار لگا دے۔ سرخرو کردے کہ کوئی نہیں تیرے سوا سننے والا۔ آمین ثمہ آمین #MardumShumariHumariRedLine
2
66
84
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
مردم شُماری ہماری ریڈ لائن ہے۔ #MardumShumariHumariRedLine
Tweet media one
8
48
80
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر انیس احمد قائمخانی بھائی کی طرف سے فالو بیک حاصل کرنے پر خوشی محسوس ہو رہی ہے! اس حوصلہ افزائی کے لیے میں انکی مشکور ہوں، پارٹی کے وژن کو پہچاننا اور اس سے منسلک ہونا اعزاز کی بات ہے۔ @AnisMQM #MQMPakistan #MardumShumariHumariRedLine
Tweet media one
Tweet media two
6
42
81
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
8 months
جناح گراونڈ پر کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا پوسٹر آویزاں کردیا گیا... #MQMPakiatan
Tweet media one
14
39
85
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
9 months
کراچی کے عوام کی آواز ایم کیو ایم پاکستان #KarachiKaFaislaMQMP
2
38
81
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
11 months
جلسے میں موجود ساتھیوں کی ماں-بیٹی شرکت اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ مہاجر قوم ایم کیو ایم پاکستان کے ساتھ ہے. #KorangiTownKaFaislaMQMPak @AliSuMiOfficial
6
43
82
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
عباسی اسپتال کی ایمرجنسی کامنظر @murtazawahab1 نوجوان کو گولی لگتی ہےوہ اسپتال میں تڑپتارہتاہےاسکو صرف ایک ڈرپ لگادی جاتی ہے۔پوری ایمرجنسی میں ایک ڈاکٹر نہیں ہے یہ حال ہےکراچی کےبڑے اسپتالول کا،آدھےگھنٹےتک یہی چلتا رہا۔کوئی ڈاکٹر دیکھنےوالا نہیں تھا مجبوراً لیاقت نیشنل شفٹ کیا۔
8
63
75
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے اورنگی ٹاؤن میں عظیم الشان جلسہ جاری ہے اور عوام سے بھرے پنڈال میں موجود ہوں۔🇧🇬✌️ #MQMPakistan #OrangiTownKaFaislaMQMP
4
48
78
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
جمالی پل ایوب گوٹ کی طرف جانے والے راستے پر افغان ڈکیتوں نے راہ گزرتے لوگوں کا جینا محال کر رکھا تھا عوام کا کہنا ہے یہ ڈاکو راہگیروں کو لوٹتے بھی ہیں اور سیدھی گولیاں بھی مارتے ہیں آج وہ افغان ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑ گئے #MardumShumariHumariRedLine
0
41
75
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
2 years
*آج ہی کےدن ایم کیو ایم کے ایک اور لاپتہ کارکن عابد عباسی کی لاش نوابشاہ میں پائی گئی ۔ عابد عباسی شہید 2016 سےلاپتہ تھے۔* *اس سے پہلےایک اور لاپتہ کارکن بصارت کی لاش شہداد پور کےعلاقے شاہ پور چاکر سے ملی تھی*
Tweet media one
12
34
70
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
11 months
ڈپٹی کنوینئر انیس قائم خانی بھائی نے کی پیپلز پارٹی کی چھترول۔ #MQMPakistan @AnisMQM
5
49
77
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
8 months
متحدہ قومی موومنٹ نے اپنا چھینا گیا میڈیٹ عوام کی طاقت سے دوبارہ حاصل کیا ہے۔ #PatangWalayJeetGae
Tweet media one
24
19
77
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
Tweet media one
4
4
77
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
11 months
لیاقت آباد ٹاؤن کے جلسے بات ہی الگ ہے۔ #MQMPakistan #LiaquatabadKaFaislaMQMP
1
37
75
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
تمام مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کیمٹی کے اراکین کو بہت مبارک ہو۔ میری دعائیں اور نیک تمنائیں آپ سب کے ساتھ ہیں۔ #MQMPakistan
6
19
72
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
8 months
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی بھائی کے رہائش گاہ کے مناظر۔ #MQMPakiatan
6
26
75
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
Eid Mubarak to you and your loved ones. May this special day bring happiness, love, and peace in your life. Enjoy the festivities to the fullest!" #Eid2023 #EidMubarak #EidAlFitr
Tweet media one
12
6
75
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
2 years
جن لوگوں کو انکے پیاروں سے واپس ملا دیا گیا یہ وہی جانتے ہیں کہ انکے دل کو کتنی راحت ہے۔ ابہام لاکھ سہی اور اختلافات لاکھ سہی اور مخالفین نے کسر بھی نہ چھوڑی کہیں، مگر ان اقدامات سے مستفید بھی تو ہم ہی ہوئے نہ۔ @KamalPSP @AnisMQM @AliSuMiOfficial #MardumShumariHumariRedLine
6
46
71
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
10 months
سر تاج خان پہاٹک بوٹ بیسن چوکی کی پاس ریلوے لائن کا قیمتی سامان کافی دینو سے چوری ہورہا ہے پی ایس بوٹ بیسن سے درخواست ہے کہ اس ایکشن لیا جائے #Karachi @murtazawahab1
15
61
72
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
لیاقت آباد ٹاؤن کی رونقیں بحال، جلسے کی تیاریاں مکمل، عوام جلسے کی تیاریاں دیکھنے دیر رات گئے تک اسٹوڈنٹس گراؤنڈ آتی رہی۔ #MQMPakistan #LiaquatabadKaJalsa @KamalMQM @AteebFurqan @rashaidsubzwari @RehanAkramMirza @ImranKunwer @Nadirqureshi @Ad8876 @Muhajirjazba90 @DawarHafeez1
5
42
69
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
اس طرح کا ویژن اور سوچ صرف اس انسان کی ہی ہو سکتی ہے۔جسکو غریب عوام کا درد، انکے مسائل کا احساس ہو، جو خود ان حالات سے گزرا ہو تو ہی یہ شعور، انہی میں بیدار ہوتا۔ جسکو معلوم ہو کہ ملک کو ترقی کیسے دینی ہے اور وہ بے چین ہے کے اس ملک کا کرپٹ نظام غریب عوام کو جیتے جی مار رہا ہے
18
47
72
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
میئر کراچی کے انتظامی دعویٰ دھرے کے دھرے رہ گئے @murtazawahab1
5
52
72
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
8 months
جناح سائنس یونٹ سیکٹر سی اے پی ایم ایس او کے سابقہ جوائنٹ یونٹ انچارج فراز بھائی پیپلز پارٹی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید کر دیے گئے۔ 💔 #QatilQatilDrAsimQatil
10
39
70
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
اس بات میں کوئی شک نہیں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے ہمیشہ خواتین کو اہمیت اور عزت دی ہے اور آج سندھ کی تاریخ میں پہلی بار خاتون قائد حزب اختلاف ہونگی، رعنا انصار باجی کو بہت بہت مبارک ہو۔ @ranaansar26
Tweet media one
2
27
71
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
9 months
سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفی کمال نے رکن رابطہ کمیٹی و سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی (COC) کے انچارج فرقان اطیب کو کامیاب جلسہ پر مبارکباد دی۔ #KarachiKaFaislaMQMP
5
25
71
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
10 months
ایم کیو ایم پاکستان کے کنونیئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی فیڈرل بی ایریا عزیز آباد کے کارکنان درمیان موجود ہیں۔ جئے متحدہ ✌️🇧🇬 #MQMPakistan @Conv_KMS @town_fb
1
25
68
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
8 months
کراچی کے عوام کا معاشی استحصال اور کراچی کو تباہ و بربادکرنے کے بعد عوام دشمن پیپلزپارٹی دہشت گردی پر اتر آئی۔ ایک مرتبہ پھر کراچی سڑکوں پر کراچی والوں کا خون بہایا گیا ہے کراچی کی پر امن فضا کو پیپلزپارٹی کے دہشت گردوں خراب کیا ہے۔ کیا اب بھی کراچی کے عوام خاموش رہے گی؟
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
41
68
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
8 months
اگر ہمارے پاس 8فروری کو مینڈیٹ آگیا تو ہم پیپلز پارٹی سے بلدیات چھین لیں گے۔ سینئر ڈپٹی کنوینئر مُصطفٰی کمال کا دو ٹوک ممؤقف۔ جیت کے فوراً بعد مصطفیٰ کمال بھائی نے کیا کہا آئیں سنتے ہیں۔ @KamalMQM @AnisMQM #PatangWalayJeetGae
8
25
68
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
9 months
#منظم، متحد اور پہلے سے مضبوط ایم کیو ایم #پاکستان کے ہر علاقے میں موجود، جیو ایم کیو ایم پاکستان,بلوچستان #KarachiKaFaislaMQMP
0
35
69
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
ایم کیو ایم پاکستان اپنے سوشل میڈیا کو مزید فعال کرنے کے لیے سرگرم سینیئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفیٰ کمال نے گلستان جوہر بلاک سترہ میں سوشل میڈیا آفس کا افتتاح. آفس کی افتتاحی تقریب میں جوائنٹ انچارج سی او سی ابو الاظہر ، سینئر جوائنٹ انچارج سینٹرل ڈیجیٹل میڈیا نادر قریشی کی شرکت.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
37
77
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
لیاقت آباد ٹاؤن میں ایم کیو ایم پاکستان بروز اتوار 29 اکتوبر کو جلسہ کرنے جا رہی اور لیاقت آباد کی عوام کے لیے شرجیل جعفری بھائی کا پیغام۔ #MQMPakistan #LiaquatabadKaJalsa #Liaquatabad @KamalMQM @allaboutmqm @Sharjeeljafri33 @Nadirqureshi @Ad8876 @HammadMallick13
1
49
66
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
10 months
کراچی تباہ حالی کا شکار عوام پریشانیوں سے دوچار مگر جئے بھٹو @murtazawahab1 #Karachi
8
46
63
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
10 months
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی اعلی قیادت مسلسل عرشی پلازہ متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے متاثرین کے پاس موجود. کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی پریس کانفرنس کے بعد نگراں وزیر اعلی سندھ کی عرشی پلازہ فیڈرل آمد, ایم کیو ایم پاکستان کی اعلی قیادت و متاثرین عرشی پلازہ سے ملاقات..
10
36
61
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے ملیر ٹاؤن میں جلسہ جاری ہے۔اسی دوران میڈیا کو اسٹیج پر مدعو کیا گیا تاکہ وہ ملیر ٹاؤن کی عوامی حمایت کو دیکھا سکیں،بتا سکیں۔ مخالفین بھی پریشان ہیں کیونکہ عوام ایم کیو ایم کو چاہتے ہے اپنے لیے نجات دہندہ سمجھتے ہیں مانتا ہیں۔ #MalirTownKaFaislaMQMP
3
54
66
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
آپ کی قیادت آپ کے درمیان ملیر ٹاؤن کا جلسہ #MalirTown #MQMPakistan @MQMPKOfficial
2
36
65
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
اس بندے کی کیا اوقات ہے۔ اسکے ہم زبان اس کو استن کا سانپ کہتے ہیں۔ پیپلز پارٹی نے لات مار دی تھی تو ہم نے @MQMPKOfficial نے 2013 میں اس کو NA-246 کا ٹکٹ دیا اور بھرپور ووٹ دے کر جتایا بھی، مگر اصلی گھی انکو ہضم نا ہوا۔
@Ommiyar
عمیر (آزاد پنچھی) 🇵🇰
1 year
کراچی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ خداداد کالونی سب میرے دادا کی تھی ہم نے مہاجروں کو دی نبیل گبول مطلب کتنی لمبی لمبی پھینکتا ہے
4
7
25
9
25
63
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی کا مردم شماری کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب #MardumShumariHumariRedLine
3
28
64
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
شاہی سید نے مزید کہا کہ قومی اسمبلی سے کئی لوگ چلے گئے وزیراعظم برقرار ہے اصل اہمیت تو ایم کیو ایم کے 7 ووٹوں کی ہے۔ ایم کیو ایم نہ رہے تو حکومت بھی نہیں رہتی یہ شہر آپ لوگوں کی بات سے انکار نہیں کرسکتا یہ شہر آپکا تھا اور آپکا ہے اور آپکا ہی رہیگا #MardumShumariHumariRedLine
Tweet media one
2
23
63
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
9 months
جلسہ سے پہلے جلسہ کرنے کی روایت صرف ایم کیو ایم پاکستان کی ہی ہے، انشاءاللہ آج کا جلسہ #کراچی میں نئی تاریخ رقم کرے گا! #KarachiReadyForMQMJalsa
2
25
63
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
اسطرح کے متعدد میگاپروجیکٹس پایاتکمیلِ کو پہنچے ہیں۔عوام ان سب سے آج بھی مستفید ہو رہے ہیں۔یہ سب ممکن ہوا سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم سید مصطفیٰ کمال بھائی کی کوشش اور لگن سے جو اس وقت کے سٹی ناظم تھے۔ جو ماضی میں تاریخ رقم کر سکتے ہیں انکے لیے آج بھی کچھ نا ممکن نہیں @KamalMQM
14
36
63
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
2 years
اب برداشت ختم ہو گئی۔ #MardumShumariHumariRedLine
1
50
60
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
Tweet media one
4
2
62
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے پروفیسر اور چیف سکیورٹی گارڈ تو کیا کنڈیکٹر بھی ان گھناؤنی حرکات میں ملوث ہیں کس کس کا رونا رویا جائے۔
7
28
60
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
8 months
حافظ نعیم صاحب پہلے تو آپ قوم کو یہ بتائیں کے جب آپ کو ووٹ نہیں پڑا تو آپ جیتے ہی نہیں ہیں اور کون سی پولیٹیکل انجیئرنگ کر آپ کو سیٹ دی گئ۔ اس پر روشنی ڈالیں۔ جماعتی منڈیلا نا بنیں۔ شرم تم کو مگر نہیں آتی، #PatangJeetGae @NaeemRehmanEngr
28
25
62
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
ایم کیو ایم کارکنان مشتاق عرف عادل باڑا کی گمشدگی کا سندھ ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت، دوران سماعت مشتاق عرف عادل باڑا کے والدین آبدیدہ ہوگئے۔ #MQMPakistan
1
40
61
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
10 months
گلشن اقبال ٹاؤن جلسے کے اختتام مہاجر نعروں کی فلک شگاف گونج بتا رہی ہے جلسہ کامیاب رہا۔ شکریہ گلشن اقبال ٹاؤن کی عوام کا۔ #MQMPakistan #GulshanMQMPakistanKa
11
24
63
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
9 months
کراچی والوں تیار ہو جاؤ۔ #KarachiReadyForMQMJalsa
Tweet media one
1
29
62
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
2 years
آج کے کامیاب ترین جلسے نے دل باغ باغ یعنی باغِ جناح ہو گیا ہے۔ #KarachiStandsWithMQMP
11
22
62
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
2 years
اس بار ہم چپ نہیں رہیں گ، کسی ظلم اور زیادتی پر خاموش نہیں رہیں گے۔ ہم نے اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کی ہے اور مجھے خوشی ہے عوام ہم آواز ہو رہےہیں۔ #MardumShumariHumariRedLine
3
46
59
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
11 months
لیاقت آباد ٹاؤن کے شہری کا کہنا ہے آگے الیکشن ہیں اور دعا ہے کہ اللّٰہ پاک ایم کیو ایم پاکستان کو کامیابی دے۔آمین جہاں ہماری مہاجر خواتین ایم کیو ایم پاکستان کی کامیابی کے لیے دعا گو ہیں وہی مہاجر بھائی بھی کسی سے کم نہیں۔ کراچی کی یہ بےلوث محبت ہماری طاقت ہے۔ #LiaquatabadKaJalsa
0
31
61
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
ایم کیو ایم پاکستان کورنگی زمان ٹاؤن کے کارکنان کا جنرل ورکرز اجلاس کے چند مناظر.!!!! #MQMPakistan
1
41
61
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
ایم کیو ایم متحد و متحرک ہو کر یکے بعد دیگر ہر چیلنج کو پچھاڑ رہی ہے۔ اپنے ہی بنائے روائتی ریکارڈ توڑ کر نام کے سیاسی سورماؤں کے لیے ایک بڑا چیلنج بن گئی ہے۔ بی بی ٹو بھٹو اور ہاں بائیکاٹ کو بھی یاد رکھیں مگر کوئی ہتھکنڈا کام نہیں آ رہا۔ @KamalMQM #OrangiTownKaFaislaMQMP
3
35
58
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
10 months
ایم کیو ایم پاکستان کے تحت آج گلشنِ اقبال میں جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا ہے جلسہ عام میں گلشن اقبال کے عوام بڑی تعداد میں شرکت کریں گے جلسہ عام کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہیں #MQMPakistan @ZahidMansori @shakeelsyed98
5
30
62
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
11 months
افغانیوں کے راتوں رات شناختی کارڈ بنائیں جارہے ہیں۔ یہ ہیں اس وقت کے میر جعفر، پاکستان کے اصل دشمن، چند روپوں کے خاطر ملک و قوم سے غداری کررہے ہیں. #Karachi #Afghans #AfghanRefugees
3
44
60
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
11 months
حق پرستوں کی جہاں رائے شماری ہوگی سب پہلے وہاں آواز ہماری ہوگی تول کر دیکھ لے عظمت کے ترازو میں میری چادر تیری دستار سے بھاری ہو گی #LandiKaFaislaMQMP @KamalMQM @DFSMQM @AbdulRaoufK01 @AteebFurqan @adilaskari @AnisMQM @SyedAminulHaque @syedhashim82 @GhulamJellani15 @Addi_AM_
4
49
61
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
2 years
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ہمارے لیے فکر اور سوچ رکھتی ہے یہ ملاقات اس کا ایک حصہ ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان حالیہ مردم شُماری کے حوالے سے انتہائی سنجیدہ ہے اور اقدامات کر رہی ہے۔ امید کی مشعل @MQMPKOfficial نے روشن کی ہے۔ #MardumShumariHumariRedLine
2
51
56
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
الحمدللّٰہ ملیر ٹاؤن کا جلسہ ہو گیا کامیاب۔✌️ #MalirTownKaFaislaMQMP
@rashaidsubzwari
Rsubzwari
1 year
ہار ہوجاتی ہے جب مان لیا جاتا ہے جیت تب ہوتی ہے جب ٹھان لیا جاتا ہے ملیر کے عوام کا بائیکاٹ والوں کو کراراجواب جلسہ ہوگا کامیاب انشااللّہ #MalirTownKaFaislaMQMP
4
42
53
2
42
59
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
2 years
تمام کارکنان کا آج ایک ساتھ اکھٹا ہونا خوش آئند ہے۔ #MQMPrevails
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
30
58
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
مجھے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے بےحد خوشی ہو رہی ہے کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھائی یا یہ کہوں اصل عوامی گورنر سندھ کا یہ ایک احسن اقدام ہے انہوں نے گھریلو مسائل کی شکار خواتین کے لیے1366 متعارف کرائی ہے۔ @KamranTessoriPk #MardumShumariHamariRedLine
3
42
58
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
2 years
It is a matter of great honor for me that our leadership not only trains us, teaches us, but also enhances and is present among us. They look at our work. They boost our morale. @AnisMQM @KamalPSP #MardumShumariHumariRedLine
Tweet media one
4
51
61
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
جامعہ کراچی میں ۱۱ جون کے حوالے سے کیک کٹنگ کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں انچارج اے پی ایم ایس او ثاقب اعجاز بھائی و اراکین مرکزی کمیٹی نے شرکت کی!! اے پی ایم ایس او #11JuneComingSoon
4
28
52
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
9 months
احسن آباد معمار ٹاون سے قافلے جلسے گاہ جناح گراونڈ کے روانہ۔۔۔ #KarachiKaFaislaMQMP
2
35
58
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
8 months
ایم کیو ایم پاکستان لاہور ریلی لاہور کے نامزد امیدواروں کے حلقوں میں پنجاب، سنٹرل پنجاب اور لاہور ڈسٹرکٹ کے ذمہ داران و کارکنان نے امیدواروں کے ہمراہ پنجاب ہاؤس سے ریلی نکالی جو امیدواروں کے حلقوں کا دورہ کرتے ہوئے شالامار باغ پر اختتام پزیر ہوئی۔ #MQMPakistan
3
22
60
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
11 months
باجیوں کا جزبہ بائیکاٹ والوں کا منہ توڑ جواب #LiaquatabadKaJalsaMQMP
5
30
59
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
8 months
ایم کیو ایم پاکستان کے امیدواران تمام حلقوں میں سب سے آگے. #VotePatangKa
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
20
61
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
10 months
لاڑکانہ سمیت ہر جگہ سے پی پی پی کی ضمانت ضبط ہوگی، #MQMPakistan @KamalMQM
12
29
57
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
1 year
اورنگی ٹاؤن کے کامیاب جلسے اور پنڈال میں موجود بزرگ شہری نے ایم کیو ایم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ عوام اپنی خوشی سے جلسے میں آئی ہے اور ایم کیو ایم کی خدمت کو سراہا رہی ہے۔ @KamalMQM @SyedAminulHaque @allaboutmqm #OrangiTownKaFaislaMQMP
0
41
60
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
9 months
ڈپٹی کنوینر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان انیس قائم خانی بھائی کی ڈان نیوز کے نمائندے سے خصوصی گفتگو۔ #KarachiKaFaislaMQMP
2
62
58
@farha_mehmood
S.Farha Mehmood
10 months
مانا کہ مشت خاک سے بڑھ کر نہیں ہوں میں لیکن ہوا کے رحم و کرم پر نہیں ہوں میں۔ #MQMPakistan
6
20
58