پی ٹی آئی کی جنرل نشستوں کیلئے ترجیحی فہرست کے پہلے دونوں افراد کے کاغذات منظور
اب ترتیب کچھ ایسی ہے
مراد سعید (اظہر مشوانی)
فیصل جاوید
مرزا آفریدی
عرفان سلیم
خرم ذیشان
اگر مخصوص نشستوں پر اپوزیشن کے 24 ممبران حلف نہ اٹھا سکے تو سینٹ انتخابات میں پی ٹی آئی 6 نشستیں جیت لےگی