Fahad Malik Profile Banner
Fahad Malik Profile
Fahad Malik

@fadi_7694

Followers
14,702
Following
12,112
Media
5,951
Statuses
262,466
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@fadi_7694
Fahad Malik
6 months
My letter to my Leader @ImranKhanPTI !! can't describe my love ,my feelings in just a few lines for my Kaptaan . May Allah grant us success. #EidCardForImranKhan
Tweet media one
14
65
209
@fadi_7694
Fahad Malik
3 years
سابقہ حکومت کچھ چھوڑ کر نہیں گئی۔۔۔ پر تنخواہ اور پینشن میں اضافے کا اعلان کر رہا ہوں بائیڈن نے easy load کر وادیے ہیں پیسے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
178
1K
3K
@fadi_7694
Fahad Malik
3 years
شریف خاندان کو عدالتوں سے کب کب اور کیسا کیسا ریلیف ملا ؟؟ Thread ° نومبر 1994 میں ایف آئی اے نے حدیبیہ پیپر ملز اور حدیبیہ انجینئرنگ کمپنی کے خلاف خصوصی عدالت میں چالان جمع کروایا جس میں نواز شریف پر دھوکہ دہی اور رقم خوردبرد کرنے کے الزامات تھے 1/n #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
14
487
639
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
میں ان لوگوں کے نام کیسے نہیں لے سکتا جو شک کی زد میں ہیں۔ میرے انٹیلی جنس سے رابطے ہیں مجھے انٹیلی جنس ایجنسیوں کے اندر سے معلومات ملی ہیں۔ کیونکہ اس ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سے زیادہ تر لوگ خوفزدہ ہیں۔" #رُکنانہیں_جھُکنانہیں
2
174
525
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
سابق وفاقی وزیر محترمہ زرتاج گل وزیر کی اک شاندار قافلے کے ساتھ زمان پارک آمد۔ محترمہ زرتاج گل وزیر کی میڈیا سے گفتگو میں امپورٹڈ حکومت کی طرف سے خواتین اور بچوں پر ظلم و بریت کی سخت مذمت بہادری سے مقابلہ کرنے پر خواتین کو خراج تحسین پیش کیا۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
4
103
529
@fadi_7694
Fahad Malik
4 months
🚨Scam Alert Thread🚨 Hope Your Trading is Going well Today talk about @Fundedlions scam about rule on Discord One of their rule is Grid trading in which they breach the account Grid trading means that if we open more than two trades on one pair, Clear show acc will be reset
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
6
5
@fadi_7694
Fahad Malik
3 years
وقت وقت کی بات ہے پچھلے الیکشن میں دونوں اشخاص پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے MNA اور MPA کی ٹکٹیں بانٹٹے تھے لیکن اب یہ جگہ یہ خود ٹکٹ لینے کی خاطر آوارہ کتے کہ طرح کسی اور کی چوکھٹ پر بیٹھے ہوئے ہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
20
272
450
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
ڈیرہ غازی خان شہر کے وسط میں 12 ایکڑ قیمتی رقبہ مافیا سے واگزار کرکے پارک میں تبدیل کردیا گیا۔ صدر ویمن ونگ جنوبی پنجاب ⁦محترمہ @zartajgulwazir اور کمشنر لیاقت علی نے بہاری کالونی میں مصور پاکستان کے نام سے منسوب علامہ اقبال پارک کا سنگ بنیاد رکھا۔ #PTI
7
82
399
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
پاکستانیوں نے اب خوف کے بت توڑ دیئے ہیں اور سب آپکے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں، عمران خان جب بھی کال دیں گے پورا پاکستان خان کے پیچھے نکل آئے گا۔ #ChakwalJalsa #تم_ہوتے_کون_ہو_ڈرانے_والے
4
123
316
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
"We didn't come for Imran, Imran came for us" People's message #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
1
120
304
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
عمران خان کی فائنل کال سے پہلے لانگ مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں گزشتہ شب سابق وفاقی وزیر محترمہ @zartajgulwazir کی قیادت میں ڈیرہ غازی خاں میں شاندار ریلی #فیصلہ_عوام_کرے_گی
1
75
293
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
گاڑیوں کے راستے بند کئے گئے تو پرویز خٹک موٹر سائیکل پر سوار ہوکر آزادی مارچ کی قیادت کیلئے پہنچ گئے #حقیقی_آزادی_مارچ
2
92
312
@fadi_7694
Fahad Malik
8 months
سب کچھ کر کے بھی دیکھ لیں لیکن یہ محبت لوگوں کے دلوں سے نہیں نکال سکیں گے #فاتح_قیدی_عمران_خان
3
49
312
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
میرا لیڈر قائد اعظم تھا۔جو کہ ایک غلام ہندوستان میں رہتے ہوئے بھی ایک ازاد لیڈر تھا۔ ہم ایک آزاد قوم ہیں ۔ ہم کیسے ایک آزاد ملک میں رہتے ہوئی کسی ملک کی غلامی قبول کرے؟؟ #MarchAgainstImportedGovt
Tweet media one
12
174
290
@fadi_7694
Fahad Malik
8 months
ایم این اے محترمہ زرتاج گل وزیر کی اپنے حلقہ انتخاب کوٹ چھٹہ کی عوام کے نام اہم پیغام اور شکریہ
3
36
296
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف سابق وزیر مملکت محترمہ @zartajgulwazir اور ضلعی صدر ملک اقبال ثاقب ⁩ کی قیادت میں ڈیرہ غازیخان ٹریفک چوک پر پی ٹی آئی کارکنان کا سخت احتجاج رانا ثنااللہ قاتل کے خلاف سخت نعرے ⁧#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
0
95
293
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
چئیرمین عمران خان نے اپنے حقیقی آزادی کے سفر کا آغاز کردیا-لاکھوں کی تعداد میں لوگ مارچ میں شریک #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
0
84
283
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
قوم کی بیٹی! وہ بہادر عورت جس کے چہرے پر موت کا کوئی خوف نہیں تھا۔ جس نے ورکر کو روڈ پر مار کھانے کی لئیے اکیلا نہیں چھوڑا اور کہا کہ ہم سب ایک ساتھ کھڑے ہیں اِس جہاد میں آپکی جراّت کو سلام۔💗 #چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ
0
48
289
@fadi_7694
Fahad Malik
3 years
All is set to welcome World Leader Imran Khan in biggest Jalsa of Pakistan’s history #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
7
148
278
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
As per the attached photo, this is the closest I got to my current favourite Muslim leader @ImranKhanPTI May Allah almighty protects him and always guides him to the right and victorious path. #ImranKhanLIVE #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
7
180
260
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
مینارِ پاکستان پر ہجوم میں ہر سیکنڈ اضافہ! آج ایک تاریخی جلسہ ہونے والا ہے.. اسے مت چھوڑیں اور وقت پر پہنچیں! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5
150
250
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
آپ اگر چپ کر کے بیٹھ گئے، انہوں نے اور زیادہ ظلم کے ذریعے آپ کو غلام بنانا ہے۔" #خوف_کے_آگے_جیت_ہے
3
85
245
@fadi_7694
Fahad Malik
3 years
چئیرمین پی ٹی آئی @ImranKhanPTI کا لاہور جلسے کے لئے پیغام #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
7
158
250
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
عوام فاشسٹ امپورٹڈ حکومت کے خلاف احتجاج کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں، وہ صرف @ImranKhanPTI کی کال کا انتظار کرتے ہیں۔ #شہباز_گل_کو_رہا_کرو
2
92
237
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا جہلم کے لئے اہم پیغام #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
2
87
246
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
ڈی جی خان:سابق وفاقی وزیر محترمہ @zartajgulwazir اور ایم پی اے حنیف پتافی کی قیادت میں حقیقی آزادی مارچ 3 نومبر قافلہ کی روانگی کے سلسلے میں آج ایک شاندار ریلی نکالی گئی۔ جس میں ضلعی صدر ملک اقبال ثاقب، اور ہزاروں کارکنان کی شرکت۔ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
1
70
243
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
وزیر اعلی خیبر پختونخوا @IMMahmoodKhan نے پاکستان کا قومی پرچم لہراتے ہوئے آزادی مارچ کی قیادت میں شامل۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا نے ریکارڈ قائم کردیا ۔ تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ۔۔۔ نکلو پاکستان کی خاطر۔۔ #حقیقی_آزادی_مارچ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
82
234
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں جب عمران خان دوبارہ اس کرسی پر بیٹھیں گے۔ #ایک_بہادر_عمران_خان
2
71
236
@fadi_7694
Fahad Malik
8 months
PTI Leadership Before Election & After Election 💪💪 #ReleaseImranKhanNow
1
59
237
@fadi_7694
Fahad Malik
4 months
@Limitless_Noman @Fundedlions Can you do easy process for account rest after minor violation like( 2 mnt or 60 sec) don't wait for 14 days If do any violation any type than you can rest acc and we do start a trading any waiting. Kindly update this. This updated is very necessary is you are sincere for trader
0
0
2
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
جب آپ گوگل پہ چاند کی تاریخ دیکھ رہے ہو اور چاند آپکے سامنے نکل آئے @ShahramKTarakai کیسا لگا پھر سرپرائز 🤣🤣 #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
2
57
212
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
Tsunami of people in Sialkot PML-N tried hard not to unite the people but still the people are with Imran Khan #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #SialkotJalsa
3
106
218
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
سابق ڈپٹی اسپیکر @QasimKhanSuri کی قیادت میں کوئٹہ سے عظیم الشان قافلہ عمران خان کی کال پر لبیک کہتا ہوا اسلام آباد کیجانب رواں دواں۔ #ملتے_ہیں_پنڈی_میں #چلو_چلو_پنڈی_چلو
1
70
216
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
"اس جدوجہد کو سیاست نہیں جہاد سمجھیں" یہ جدوجہد قانون کی بالادستی کے لیے ہے چیئرمین عمران خان ۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
2
68
206
@fadi_7694
Fahad Malik
7 months
سینیٹر فیصل جاوید کی خیبرپختونخوا اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو @FaisalJavedKhan
41
30
210
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
باپ کو بھیج تیرے بس کی بات نہیں 😐 #زمان_پارک_پہنچو
6
92
216
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
عمران نے اس قوم کو شعور دیا، قوم کو بتایا کہ یہ قوم کتنی لائق ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج پوری قوم خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ اب آنے والے الیکشن میں جیت پاکستان کی ہو گی جیت ہمارے کپتان عمران خان کی ہو گی۔ #آنے_والا_وقت_کپتان_کا
1
58
194
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
واہ، یہ پہلے ہی بڑے پیمانے پر لگ رہا ہے اور ہم جلسہ شروع ہونے کے وقت 8 بجے تک بھی نہیں پہنچے ہیں! میں اس #LahoreJalsa کے مناظر اور مناظر دیکھنے کا انتظار نہیں کر سکتا جب چیئرمین عمران خان بول رہے ہوں گے... یہ ان کا آبائی شہر ہے! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
4
128
193
@fadi_7694
Fahad Malik
8 months
میں نے اپنی عوام سے وعدہ کیا تھا کہ جب الیکشن جیت جاؤں یہ سیٹ عمران خان کی امانت ہے الحمداللہ کسی قیمت پر آپنا ضمیر نہیں بیچوں گی محترمہ زرتاج گل وزیر @zartajgulwazir
5
41
200
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
لودھراں میں اپنے قائد @imrankhanpti کا استقبال یہ تبدیلی نہیں بلکہ ہے انقلاب.. #PunjabKaptaanKa
2
43
180
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
شکریہ چارسدہ! چئیر مین پی ٹی آئی @ImranKhanPTI کے چارسدہ ورکنگ کنونشن کے موقع پر عوامی سمندر کے مناظر
5
49
175
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
Our Leader, Our Hero, the whole nation is with you Boss; for the sake of oue future, our children, our country, our sovereignty, #MarchAgainstImportedGovt
Tweet media one
6
148
182
@fadi_7694
Fahad Malik
7 months
وَتُعِزُّ مَنٌ تَشَاء وَتُزِلُّ مَنٌ تَشَاء رکن قومی اسمبلی محترمہ زرتاج گل وزیر کا اپنے حلقے میں استقبال کی جھلکیاں
21
34
180
@fadi_7694
Fahad Malik
4 months
عمران خان، خیبرپختونخوا حکومت، عوام ہر کوئی یہی کہ رہا ہے کہ آپریشن نہیں ہونا چاہیے ہم مزید لاشیں نہیں اٹھا سکتے، @zartajgulwazir #قومی_مطالبہ_خان_کی_رہائی #MandateThieves
3
134
184
@fadi_7694
Fahad Malik
1 year
اس نے بہت سے چیلنجوں، جان کی دھمکیوں اور غیر قانونی طور پر گرفتار ہونے کے بعد بھی اپنا ملک، اپنا وطن نہیں چھوڑا۔ وہ ابھی تک ناقابل شکست ہے کیونکہ اسے اپنے اللہ پر یقین ہے اور وہ حق پر قائم ہے۔ #انصاف_کا_قتل
2
64
173
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
وزیر آباد سے شروع ہونے والے حقیقی آزادی مارچ کے حوالے سے چیئرمین عمران خان کا خصوصی پیغام: #حقیقی_آزادی_مارچ
0
43
177
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
لودھراں میں کپتان کا استقبال یہ تبدیلی نہیں بلکہ ہے انقلاب !! #PunjabKaptaanKa
0
42
177
@fadi_7694
Fahad Malik
1 year
تحریک انصاف نے سیاست کے میدان میں بہت سی لڑائیاں جیتی ہیں اور پچھلے ایک سال میں کوئی غیر آئینی اقدام نہیں کیا‘ کارکنوں کو ان تمام جگہوں سے بچایا گیا جہاں تصادم کا خطرہ تھا۔ #خان_تیرے_ساتھ_رہیں_گے #واحد_آپشن_عمران_خان
0
51
157
@fadi_7694
Fahad Malik
1 year
Not only on social media, I also put up a flag in my house and painted it in the color of PTI #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
Tweet media one
Tweet media two
2
80
160
@fadi_7694
Fahad Malik
7 months
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ #خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
Tweet media one
199
12
153
@fadi_7694
Fahad Malik
3 years
A grand gathering will be held under the shadow of Minar Pakistan. Lahore Are you ready.. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
4
125
165
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
یا اللہ، ہم دعا مانگتے ہیں کہ بیٹا دے تو عمران خان جیسا، یا اللہ ہمارا بھائی خان صاحب کی طرح سچا اور بہادر بنے, اور حق سچ کی راہ پر چلے۔ اے پٹواریوں، کیا تم قسم کھا سکتے ہو کہ تمہاری اولادیں نواز شریف اور مریم صفدر جیسی بنیں؟ محترمہ زرتاج گل وزیر @zartajgulwazir
5
35
163
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
اس سال عمران خان کا سب سے بڑا کارنامہ ذہن کا انقلاب لانا تھا، جس نے اسے ایک ایسی قوم کو تبدیل کرنے کی اجازت دی جو گہری نیند میں تھی جو بیدار اور باخبر تھی۔ آزادی #TheYearOfImranKhan
1
58
163
@fadi_7694
Fahad Malik
8 months
محترمہ زرتاج گل وزیر کی ڈی جی خان سے اسلام آباد روانہ ہوتے وقت خان کی تصویر سے والہانہ پیار ❤️ #فاتح_قیدی_عمران_خان
0
48
178
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
شہباز گل نے جو کہا اس سے بہت زیادہ نواز شریف، مریم نواز، آصف زرداری، فضل الرحمان اور خواجہ آصف نے کہا لیکن آج لوگوں کو غلام بنانے کے لیے ڈرایا جا رہا ہے۔ چیئرمین عمران خان #شہباز_گل_کو_رہا_کرو
1
60
159
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
عمران خان نہ صرف ایک سیاسی رہنما ہے بلکہ امت مسلمہ اور پاکستانی قوم کے لیے ایک روحانی رہنما ہے۔ وہ طلباء اور ادارے خوش قسمت ہیں جہاں عمران خان ایک محرک کے طور پر تشریف لا رہے ہیں۔ #WeStandWithVcGCU
1
27
147
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
جمعہ کو ملک کی حقیقی آزادی کے جہاد کے لیے نکلوں گا اور جو میرے ساتھ آخر تک کھڑا رہا اسے سلام پیش کرونگا۔ عمران خان #آرہا_ہے_پاکستان
0
52
160
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
ہم صرف ایک کمیشن مانیں گے، سپریم کورٹ میں کھلی سماعت ہو تاکہ قوم کو پتہ چلے کتنی بڑی سازش ہوئی ہے - عمران خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
84
156
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
شکریہ میانوالی حقیقی آزادی کی جنگ کے آغاز میں ہی ساتھ دینے کا، انشااللہء آزادی کی منزل بہت قریب ہے #MianwaliJalsa #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
5
72
151
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
"صوابی آپ کے جنون آپ کے شعور پہ شکریہ ادا کرتا ہوں خراج تحسین پیش کرتا ہوں اپنی صوابی کی ٹیم کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں میں اج سارے پاکستان کےسامنے کہہ رہا ہوں کہ پختونخوا کو اس لیے خراج تحسین پیش جرتا ہوں پورے خیبرپختونخوا میں صرف ایک لوٹا نکلا" #SwabiJalsa #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
2
40
152
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
میں گرفتاری کے لیے تیار ہوں، میں اپنی جان دینے کے لیے تیار ہوں، لیکن امریکہ اور ان چور اور ڈاکوؤں کی غلامی نہیں قبول کروں گا۔ عمران خان #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #AttockJalsa
Tweet media one
2
36
150
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
The people of Attock will make a historic decision today and by standing with @ImranKhanPTI America will reject slavery outright. #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #AttockJalsa
Tweet media one
Tweet media two
1
47
136
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
پوری دنیا کا انٹرنیشنل میڈیا اٹھا کر دیکھ لیں ایک ہی لفظ سننے کو ملے گا عمران خان، عمران خان، عمران خان ہر خبر اس کے نام سے نکلتی ہے کیونکہ عمران خان ایک شخصیت نہیں بلکہ ایک سوچ ایک نظریے کا نام ہے #چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ
1
63
152
@fadi_7694
Fahad Malik
3 years
Lahore are you ready to welcome Our Leader, Our Hero, the whole nation is with you Boss @ImranKhanPTI for the sake of our future, We love you Pakistan need you., #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
136
139
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
کل حکومت کی تبدیلی کے آپریشن کو پلٹنے کا دن ہے۔ عمران خان نے روزانہ ایک سے زیادہ جلسے کر کے اپنا بہترین دیا ہے اور وہ بھی 70 سال کی عمر میں۔ اب ان 20 حلقوں کو جیتنا نوجوان ہونے کے ناطے ہماری ذمہ داری ہے۔ #بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ
Tweet media one
Tweet media two
1
28
141
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
قاسم خان سوری (سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی) کا ضمنی الیکشن پی پی 228 امیدوار پاکستان تحریک انصاف @izzat_javeed کے الیکشن کے حوالے حلقہ #PP228 کی عوام کے نام اہم پیغام. #PunjabByePollElection
0
41
134
@fadi_7694
Fahad Malik
1 year
عمران خان بار بار یہ کہتا رہا، معیشت بہت مُشکل سے سنبھالی ہے، وہ بتاتا رہا، میں تو برداشت کر لوں گا مگر یہ قوم برداشت نہیں کرپائے گی ، وہ بولتا رہا، یہ چور بس اپنے کیس معاف کروانے آرہے ہیں، اِنہیں عوام کی پرواہ نہیں۔ #عوام_کی_بس_ہوگئی_ہے
2
72
130
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
Well, deserved treatment we should stand up against discrimination in judgements of judges Law give equality to all not only for powerful sections of society , want justice with helding elections #MarchAgainstImportedGovt
Tweet media one
4
120
139
@fadi_7694
Fahad Malik
7 months
اب ایسا بلکل بھی نہیں ہوگا ہمیں عہدوں کی لالچ سے نکلنا ہوگا اور ایک پلیٹ فام پر بیٹھنا ہوگا ہمارا خان اور بشری بیگم جیل میں ہے یہاں پر تماشہ لگایا ہوا ہے زرتاج گل وزیر
10
39
150
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
"میں اللہ کے کامل کلمات میں ہر شیطان اور ہر حیوان سے اور ہر حسد کرنے والی نظر سے تمہاری پناہ مانگتا ہوں" @ImranKhanPTI #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
2
89
133
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
میں جہلم پہلے بھی آیا لیکن میں نے پہلے کبھی جہلم میں ایسا جلسہ نہیں دیکھا، عمران خان #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #JhelumJalsa
1
48
137
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
آج سیالکوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کروں گا۔ سیالکوٹ، مفکر پاکستان کی نسبت سے تحریک پاکستان میں بے حد اہمیت کا حامل ہے۔ اب یہ شہر حقیقی آزادی کی جنگ میں بھی بھرپور کردار ادا کرے گا۔ عمران خان #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
2
43
130
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان جلسہ گاہ پہنچ گئے۔۔۔ خان صاحب سٹیج پر موجود! #SialkotJalsa #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
1
28
132
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
ڈیرہ غازیخان سابق وفاقی وزیر محترمہ @zartajgulwazir کی قیادت میں ہزاروں کارکنان پر مشتمل قافلہ راولپنڈی کی طرف روانہ #چلو_چلو_پنڈی_چلو
0
33
121
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
ہمارے اپنے خان صاحب کے ساتھ اب تک کی سب سے بڑی سوشل میڈیا بات چیت کے لیے تیار ہو جائیں۔ عمران خان پاکستانی قوم کو ان کی آزادی کے حق اور کرپٹ نظام کے خلاف کھڑے ہونے کے لیے روشن کریں گے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
3
85
120
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
حقیقی آزادی کی اس تحریک میں عمران خان نے پاکستانیوں کے نظریے کی تجدید کی ہے، ملک کے لٹیروں کے خلاف متحدہ پاکستان کو دیکھ کر خوشی ہوئی! #لیڈر_صرف_عمران_خان
0
51
129
@fadi_7694
Fahad Malik
4 years
کچھ لوگ آپ کی زندگی سے جانے کے لیے بہانے ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں۔ اور صرف ڈھونڈ نہیں رہے ہوتے بلکہ وجوہات پیدا کرتے ہیں کہ کسی صورت ہم اس سے بگاڑیں اور وہ بہانہ اور وقت دیکھ کر نکل جائیں۔ اور ایسے لوگوں کی مشکل آسان کر دینی چاہیے انہیں چھوڑنے میں پہل کرکے.... #زھرا
Tweet media one
10
50
122
@fadi_7694
Fahad Malik
1 year
History will bear witness that as a result of the regime change operation on April 9, the people of Pakistan resisted the oppression and worst fascism of the government imposed on the Pakistani nation. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
4
63
118
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
جب میں کرکٹ کھیلتا تھا تو مجھے بہت غصہ آتا تھا۔ وقت کے ساتھ آپ اسے کنٹرول کرنا سیکھ لیں عمران خان #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #IKonHumNews
0
47
124
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
عمران خان پہلے ہی لوگوں کے دلوں میں تھے، امپورٹڈ حکومت نے انہیں دل کی دھڑکن بنا دیا۔ سب @ImranKhanPTI کو سپورٹ کریں۔ اپنی ایمانداری، خلوص، عزت نفس اور مغربی طاقتوں کے خلاف دلیری کی وجہ سے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
5
85
124
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
لوگ گرانے میں لگے تھے لوگوں نے سوچا ہی نہیں!!! میں گرا تو مسئلہ بن کر کھڑا ہو جاؤنگا مجھ کو چلنے دو, اکیلا ہے ابھی میرا سفر!!!! راستہ روکا گیا تو قافلہ ہو جاؤنگا #PakistanUnderFascism #PakistanNeedsImranKhan
Tweet media one
4
26
122
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
ماضی کے برعکس اس مرتبہ جمہوری حکومت کو ہٹانے کی وجہ کرپشن نہیں تھی۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
30
118
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
People of Faisalabad have won hearts of Pakistanis across the globe, they showed up in record numbers. #FaisalabadJalsa #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
44
114
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
وہ بضد ہیں کہ باغ پر خزاں مسلط ہو گی، ہم دیوانے ہیں کہ بہار لا کر چھوڑ دیں گے!!!! #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
0
26
119
@fadi_7694
Fahad Malik
7 months
لودھراں: ایم این اے 154 رانا فراز نون کا حلقہ کی عوام کے نام پیغام۔ #عمران_خان_تو_آئے_گا
111
4
99
@fadi_7694
Fahad Malik
1 year
Imran Khan is not an ordinary person, he has an ideology, a thought and we love our leader. In this struggle for real freedom, we will neither back down nor leave Imran Khan's side. #ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے
1
53
111
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
Alhamdullah done #PP228 #بلے_پہ_ٹھپہ
Tweet media one
1
16
113
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
وزیراعظم کے گھر سے نکلتے وقت ان کے پاس ایک ہی ڈائری تھی۔ انہوں نے بیرون ملک نہ جانے کا فیصلہ کیا بلکہ عوام سے منسلک ہونے کا فیصلہ کیا اور اپنے وژن، جذبے اور ایمانداری کے نتیجے میں عوام کا لاڈلا بن گیا۔ اب دو تہائی اکثریت انہیں پی ایم ہاؤس واپس لا رہی ہے۔ #ReadyForFinalCall
1
54
112
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
ہمیں روس سے تیس فیصد کم تیل اور فضل الرحمٰن مل رہا تھا عمران حان #MardanJalsa #امپورٹد_حکومت_نامنظور
Tweet media one
2
32
111
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
If anyone calls you from an unknown number and threatens you, threaten them back saying that my constitution gives me freedom of expression. @ImranKhanPTI #LawyersAreWithKhan
2
29
108
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
لاہور : چئیرمین پاکستان تحریک انصاف @ImranKhanPTI سے وکلاء نمائندوں کی ملاقات #MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
52
110
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
جب کوئی لیڈر حق اور انصاف کے ساتھ کھڑا ہو تو اس کی کال پر عوام نہ وقت دیکھتی ہے، نہ دن دیکھتی ہے اور نہ موسم کی سختی ہے۔ #AbbottabadJalsa #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
3
36
111
@fadi_7694
Fahad Malik
8 months
محترمہ زرتاج گل وزیر کی قومی اسمبلی کی رجسٹریشن کے لئے فیسیلیٹیشن سنٹر قومی اسمبلی آمد.
0
26
114
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
جب حکومت کی تبدیلی کے ذریعے کسی قوم کا مینڈیٹ چرایا جاتا ہے تو یہ ردعمل ہوتا ہے۔ نہ صرف سراسر سائز بلکہ قوم میں جذبہ عروج کو پہنچ رہا ہے۔ شہباز شریف کے پاس کوئی موقع نہیں ہے۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
1
48
109
@fadi_7694
Fahad Malik
5 years
مایوس نہیں ہوں میں اللہ کی رحمت سے وہ حج پہ بلائے گا میں کعبے کو دیکھوں گا انشاءاللہ ❣️🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼 #زھرا
Tweet media one
19
28
95
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
میں جب تک زندہ ہوں اس ناانصافی کا مقابلہ کرتا رہوں گا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
50
105
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
ہم کسی فرقے یا اندھے حامی نہیں ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ عمران خان کو غیر ملکی فنڈڈ سازش کے ذریعے ہٹایا گیا۔ عمران خان قوم کو گمراہ کرنے کا دعویٰ کرنے والے بکواس ہیں۔ عوام فیصلہ کریں اور الیکشن کا اعلان کریں۔ سادہ اور سادہ!! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #PakistanNeedsElections
Tweet media one
Tweet media two
5
78
101
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
نون لیگ کی ساری سیاست جھوٹ پر مبنی رہی، مراسلے پر انہوں نے کہا کہ یہ جھوٹ ہے لیکن پھر ثابت ہوا کہ مداخلت ہوئی ہے۔ یہ شہباز شریف اور زرداری اس میں ملوث تھے #الیکشن_کراو_ملک_بچاو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
2
65
107
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
پاکستان کا مافیا کہتا ہے کہ عمران خان سیاست میں تاریخ ہے، میں کہتا ہوں کہ اس شخص کا مقدر ہے کہ وہ وزیراعظم آفس میں تاریخی واپسی کر کے ہمیں نئی ​​بلندیوں پر لے جائے! #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
1
41
108
@fadi_7694
Fahad Malik
2 years
کار کی ڈگی میں چھپ کر جانے والا ،برقع پہن کر جانے والا ،بوٹ پالش کرنے والا، بھکاری اور ضمیر فروشی کرنے والا وزیراعظم نہیں ہوسکتا ، 22 کروڑ عوام کو فیصلہ کرنے دیں کے وہ ووٹ کس کو دیتے ہیں۔۔!! محترمہ زرتاج گل وزیر #Fascist_PDM
0
21
105