![ارم Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1535204726152757248/zdLfeM9g_x96.jpg)
ارم
@erum_khan1111
Followers
788
Following
41K
Statuses
10K
Economist. imranist. optimist. books ❤️. nature.❤️ simplicity❤️
karachi
Joined October 2019
@Dumbzzzzzz ڈیئر درخت۔ سنو تم ایسے ہی design ہوئے ہو۔ تم غلطی کرو گے۔ کیوں کہ تم فرشتے نہیں ہو۔ تم پر خزاں بھی آئےگی۔۔ کیوں کہ ایسا ہی ہوتا ہے۔ ہم سب trial and error کے تھرو سیکھتے ہیں۔ ہاں اگر احساس ہوگیا ہے اور سبق حاصل کر لیا ہے تو . .plz move on. Go easy on yourself اللہ ہے نا 💗
2
0
8
@Gladi_Ator1 مجھے لگتا ہے مجھے سب سے زیادہ best mutuals ملے ہیں سب ہی بہت respect سے بات کرتے ہیں میری فرینڈز بہت بہت زیادہ اچھی ہیں۔۔ مجھ سے بھی بہت ذیادہ اچھی۔ لیکن پھر بھی کچھ فرینڈز ایسی ہیں جو اچانک سے پیچھے ہٹ گئی ہیں۔ میں واقعی جاننا چاہتی ہوں کہ ایسا کیوں ہے۔ کیا کوئی insecurity ہے؟
1
0
2