![emberabbas Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1880700179558416384/RWc06J5r_x96.jpg)
emberabbas
@emberabbas1
Followers
3K
Following
33K
Statuses
32K
life is beautiful, and so are you 😊
Pakistan
Joined July 2024
ہم کو کِس کے غم نے مارا یہ کہانی پھر سہی کِس نے توڑا دل ہمارا یہ کہانی پھر سہی دل کے لُٹنے کا سبب پوچھو نہ سب کے سامنے نام آئے گا تمہارا یہ کہانی پھر سہی نفرتوں کے تیر کھا کر دوستوں کے شہر میں ہم نے کِس کِس کو پُکارا یہ کہانی پھر سہی تاک میں دُشمن بھی تھے اور پشت پر احباب بھی پہلا پتھر کِس نے مارا یہ کہانی پھر سہی کیا بتائیں پیار کی بازی وفا کی راہ میں کون جیتا کون ہارا یہ کہانی پھر سہی ✍🏻(مسرور انور)
3
2
3
🥀 _*میرے الفاظ*_ 🥀 کسی گُنـہگار کـو دیکھ کـر اپنی پرہیـزگـاری پر مغــرُور نہیں ہونا چاہیے کیونکہ تُمہیں پرہیزگاری کی توفیق بھی اللّٰہ رب العزت نے دی ہے اور فاسق پر پرہیزگاری کا دروازہ بھی اُسی نے بند کیا ہے اور وہ اِس کـے برعکس بھی کر سکتا ھـے آپ جہاں بھی ہوں اور جس حالت میں بھی ہوں اللّٰہ کا تقویٰ اختیار کیے رکھیں کیونکہ اللّٰہ کے نزدیک سب سے زیادہ معزز وہ ہے جو تقویٰ میں سب سے زیادہ بہتر ہے.
2
1
2
RT @SehrishJawadJF: اپنے "بہترین دوست "سے محبت میں مبتلا مت ہونا!! کیونکہ آپ ایک ہی وقت میں دو نقصان برداشت نہیں کر سکتے ہیں ❤️🧡💛
0
6
0
@Its__HiraKanwal Bilkul insaan k barsht ki bhi hadd Hoti hai . Laikin aur koi raasta bhi Tau nhi hota
0
0
1
RT @Zarrarpaasha: پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پراور آل نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ہر دم بےشمار درود و سلام اللّٰهُمَّ صَلِّ عَ…
0
17
0
RT @Zarrarpaasha: Surat No 59 : سورة الحشر - Ayat No 18 اے ایمان والو ! اللہ سے ڈرو ، اور ہر شخص یہ دیکھے کہ اس نے کل کے لیے کیا آگے بھ…
0
14
0