Dr. Danish (official)
3 years
جس جماعت کی 2016 میں آزاد کشمیر سے ایک سیٹ نہیں جسکی پاکستان میں کاردگی صفر ہے جن کے جلسے نہیں جلسی تھے جو رزلٹ کے لیے ایک ارب دے رہے ہیں جو پیسے پہ دوسروں کے امیدوار توڑ رہے ہیں
کمال ہے وہ آزاد کشمیر کے الیکشن میں واضح اکثریت لے رہے ہیں
SELECTION BEFORE ELECTION, NO ELECTION