Dilshad feroz Profile Banner
Dilshad feroz Profile
Dilshad feroz

@dil0331

Followers
965
Following
1,494
Media
656
Statuses
20,582
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
السلام علیکم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اس ذات كی قسم جس كے ہاتھ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم كی جان ہے ! اگر تم اتنی خطائیں كرو كہ زمین و آسمان كا خلا پر ہو جائے، پھر تم اللہ عزوجل سے استغفار كرو تو وہ تمہیں بخش دے گا ..
11
21
61
@dil0331
Dilshad feroz
3 years
خان صاحب رمضان بازار کے دورے کے دوران سموسہ چکھنے لگے تو دکاندار نے کہا خان صاحب مغرب کا انتظار کر لیں۔ خان صاحب نے کہا مغرب کو مجھ سے زیادہ کون جانتا۔
20
158
677
@dil0331
Dilshad feroz
3 years
حجر اسود کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اتنی ہائی ریزولیوشن فوٹو
Tweet media one
4
40
180
@dil0331
Dilshad feroz
3 years
حضور کرونا وائرس کسی اور وجہ سے پھیلے یا نا پھیلے مگر آپ کی منافقانہ حرکتوں کی بدولت ضرور پھیلے گا
Tweet media one
6
72
174
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
😋 غیر سیاسی پریس کانفرنس مذاق اڑانے والے کو حوالہ پولیس کیا جاۓ گا...
Tweet media one
11
59
146
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
ہم یہاں وزیرِ اعظم آفس کنٹرول کرنے نہیں بیٹھے۔ جسٹس گلزار جناب ، آپ کیا کنٹرول کریں گے، آپ لوگوں کی اوقات بس اتنی ہے کہ کل سیلیکٹڈ کا دستخط شدہ تحریری جواب مانگا تو آج درخواست ہی خارج کرنا پڑ گئی۔آپ چیف جسٹس کم سیلیکٹڈ کے وکیل زیادہ لگ رہےتھے۔کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے
3
76
127
@dil0331
Dilshad feroz
3 years
سنتھیا رچی نے 2020 میں اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا کہ 2011 میں اس کا مبینہ ریپ ہوا تھا۔ وہ کیس ہئیرنگ کے لیے لگ گیا۔ گلگت بلتستان کے ایک جج نے کہا کہ 2018 میں ایک منصف کے ہاتھوں انصاف کا ریپ ہوا تھا اور اس پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں خبر لانے والے کی بے عزتی ہو رہی ہے۔ واہ
3
35
97
@dil0331
Dilshad feroz
3 years
اے اللہ کے رسولؑﷺ اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَـرُ (3) بے شک آپ کا دشمن ہی بے نام و نشان ہے۔ ﷺ ﷺ ﷺ 💖السلام علیکم 💖
12
21
83
@dil0331
Dilshad feroz
2 years
@CSMR786 @Klm_k2 زبر دست کیا ہی اچھا ہو کے یہ بات نواز شریف پریس کانفرنس میں کریں یا شیھباز شریف قوم سے ختاب کر تے وقت متالبہ کریں
3
9
77
@dil0331
Dilshad feroz
3 years
باجوہ صاحب آپکا تبدیلی والا پروجیکٹ مکمل فیل ہو چکا ہے۔ جتنا جلدی اپنی غلطی مان لو۔ پاکستان بچ سکتا ہے۔
0
23
66
@dil0331
Dilshad feroz
2 years
پاک فوج سے مخاطب ہونا چاہتا ہوں۔ عمران خان کو واپس نہ لائے تو جیلیں بھر دیں گے؛ شیخ رشید گویا، پہلے عمران خان کو فوج ہی لے کر آئی تھی؟ یعنی عوامی مینڈیٹ نہیں تھا۔۔ گویا اب بھی لڑائی صرف اقتدار کی ہے، انقلاب، خودداری وغیرہ کی نہیں۔۔ بلی تھیلے سے باہر آ ہی گئی۔۔۔
1
28
68
@dil0331
Dilshad feroz
2 years
.PTI کی درخواست اسلام آباد میں درج ہو تو بندیال اور اعجاز الحسن سننے پہنچ جاتے ہیں۔آج لاہور میں درج ہوئی تو بھی یہی دونوں سننے پہنچ گئے ہیں۔پھر کہتے ہیں ججز کی کردار کشی کی جاتی ہے۔رانا ثناء #عمرانڈو_جج_نامنظور
0
32
68
@dil0331
Dilshad feroz
3 years
💖السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💖 جہاں سر جُھکے وہ مقام رب العالمین ہے جہاں دل جھکے وہ مقام محمد ﷺ ہے ❤️صل اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم❤️
10
17
55
@dil0331
Dilshad feroz
2 years
بات امریکی سازش سے ہوتی ہوٸی اداروں تک آ گٸی ہے ان دگڑ دلوں کو یہ بھی پتہ ہوتا کہ ہم نے پہلے کیا بکواس کی ہے پ چ اتنے بوکھلاۓ ہوۓ ہیں کہ کسی بات پر ٹک نہیں پا رہے مہان چوتیٸے ہیں اس کو سپورٹ کرنے والے بھی ہر ٹرک کے پیچھے لگ کر ٹاٶں ٹاٶں شروع کر دیتے ہیں
Tweet media one
0
18
63
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
صاف چلی شفاف چلی تحریک ڈاکوان چلی😂😂😂
0
38
58
@dil0331
Dilshad feroz
2 years
کمال کا جھاد تھا ایک نا خشگوار وقیئے سے دم توڑگیا #مک_گیا_تیرا_شو_نیازی
8
49
56
@dil0331
Dilshad feroz
2 years
ملٹری اسٹبلشمنٹ سے مکمل مایوس ہونے کہ بعد اب نیازی اینڈ کمپنی نے ساری امیدیں سپریم کورٹ سے باندھ لی ہیں اب یہ سب اکٹھے ہو کر سپریم کورٹ جانے والے ہیں اور خبر یہی ہے کہ یہ وہاں سے بھی مایوس ہوں گے☺#حقیقی_فراڈیا
3
39
60
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
اگر تمھارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں تو پچیس سویلین اداروں کے چئیرمین رٹائیرڈ جرنیلوں کو محکمہ گھسیٹنے والے لگا رہے ہیں شرم تم کو آ جاتی آگر ہمت پاکستانیوں میں آ جاتی #سیاست_میں_مت_گھسیٹیں_ہاہاہا
2
35
56
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
نیازی صاب کی نظر میں بھارتی کسانوں کا احتجاج اُن کے حقوق کی لڑائی ہے۔۔!! اور ہمارے سرکاری ملازمین کا احتجاج غیر قانونی اور ملک سے بغاوت کے مترادف ہے ...
0
31
51
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💖 صبح بخیر ☀️ ہمیشہ خوش رہیں 🤲 آمین پم آمین 🙌
Tweet media one
26
26
45
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
وزیراعظم نواز شریف کوآئینی تحفظ حاصل نہیں۔۔۔جسٹس بندیال۔وزیراعظم عمران کوآئینی تحفظ حاصل ہے۔۔۔جسٹس بنڈ یوال ان ججوں نے تو عالا عدالتوں کو کسی بزاری عورت کے کھر سے بھی بدتر بنادیا
1
32
50
@dil0331
Dilshad feroz
3 years
بڑی خبر امریکہ سے پی ٹی آئی نے منی لانڈرگ کی ھے امریکہ میں پی ٹی آئی کے دفاتر بند اب دیکھتے ہیں پاکستان کب عملدرآمد کرتا ھے چوروں کے فارغ ہونے کا وقت آن پہنچا
1
17
47
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
فوج میں جوانوں کی شہادتوں کی وجہ سےفوج کی عزت ہوتی ہے ملک میں نوازشریف کےترقیاتی کاموں کیوجہ سے نوازشریف کی عزت ہوتی ہےکہوغلط ہے
1
21
42
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
بے شک آج جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس مقبول باقر کے ریمارکس نے اس حکومت اور اسکے لانے والوں کی بنیادوں کا ہلا کر رکھ دیا
2
25
45
@dil0331
Dilshad feroz
2 years
@CSMR786 جناب آپ نے اتنی بڑی کھانی سنادی ہوسکتا ہے یہ حقیقت بھی ہو ہمارا مطالبہ تو یہ ہے کے اشرافئہ کو جو فری پیٹرول دیا جا رھا ہے وہ بند ہونا چاھئے
2
2
43
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
سپریم کوٹھے کے سپرمین اور ہمنواؤں کے بیانات سے لگتا ہے کہ عمرانی حکومت کو نوازنے کے لیے نظریہ ضرورت کا جواز ڈھونڈ جا رہا ہے
1
26
40
@dil0331
Dilshad feroz
1 year
@Sindbadbaloch لیکن حکومت میں اتنا پانی نہی کے وہ یہ کرے 100 100 کی شرت لگا لو ہاں میں آپ سے 100% اتفاق کرتا ہوں ہونا یہ ہی چاھئے
1
2
40
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
اس نشئی کو کوئی بتا دے کہ تم آجکل پاکستان کے کھوتے لگے ہوئے ہو
0
28
36
@dil0331
Dilshad feroz
2 years
ڈپٹی سپیکر کی طلبی کرکے عدلیہ اپنے دائرہ اختیار سے تجاوز کررہی ہے ۔۔۔ اب ہر کوئی اپنی حد سے باہر نکل آیا تو ؟ بہتر ہے اپنی آئنی حدود میں رہا جائے کسی کی محبت اتنی ہی تنگ کررہی ہے تو استعفی دے کر اس کی نوکری کر لیں زیادہ اچھا رہے گا #ہم_خیال_ججز_نامنظور
1
18
36
@dil0331
Dilshad feroz
2 years
یہی تو ہم کہتے ہیں پی ٹی آئی والو کچھ تو شرم کرو اپنے لیڈر کی ہی مان لو۔۔۔
2
13
34
@dil0331
Dilshad feroz
2 years
قومی خزانے میں کتنے ڈالر ہیں،عمران خان کی اکنامک ایڈوائزی کونسل کے رکن ڈاکٹر اشفاق حسن کا انکشاف،کچھ دیر پہلے ٹویٹ کی تو بعض افراد نے بطور ثبوت ویڈیو کا تقاضا کیا تھا
0
24
33
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
میری دل سے دعا ہے کہ جس طرح اساتذہ کو مار پڑی اسی طرح ایک دفعہ ینگ ڈاکٹرز کو بھرپور مار پڑنی چاہئے کیونکہ یہ بھی پنجاب حکومت میں رہتے ہوئے پنجاب حکومت کو بد نام کرتے تھے اور ہر پرچی پر لکھا کرتے تھے ووٹ پی ٹی آئی کا
0
29
35
@dil0331
Dilshad feroz
2 years
درخواست کو ایک دن میں لگا کر اور مخالف فریق کو نوٹس دیے بغیر اپنے بے قابو عدالتی ریمارکس اور درخواست گذاروں کے یکطرفہ دلائل پر مبنی یہ میڈیا ٹرائل اب بند ہونا چاہیے۔#عمرانڈو_جج_نامنظور
0
15
36
@dil0331
Dilshad feroz
2 years
مسلم لیگ ن کو چاہیے قانونی بنیادوں پر اس سہ رکنی بینچ پر اعتراض کرے ، کاش کہ ن لیگ یہ ہمت کر سکے #عمرانڈو_جج_نامنظور
2
17
29
@dil0331
Dilshad feroz
2 years
مثالی طور پر اور عدالتی روایات کے مطابق آرٹیکل 63-A میں فیصلہ دینے والے ججوں کو پنجاب اسمبلی کیس کی سماعت کرنے والے لارجر بینچ کا حصہ نہیں ہونا چاہیے۔ #عمرانڈو_جج_نامنظور
0
13
31
@dil0331
Dilshad feroz
2 years
شہباز شریف کی سمجھوتہ فطرت سوائے عمران شیطان کو مضبوط کرنے کے کچھ نہیں کرے گی، اس فتنے کو کچلنے کے لئے، مریم اور رانا ثناءاللہ جیسے تگڑے لوگوں کو آگے آنا ہو گا۔۔۔۔!!!
1
10
28
@dil0331
Dilshad feroz
2 years
ڈالر 125سے 189پہ پہنچانے کے بعد خان آج جلسے میں بتارہاہے جب روپیہ گرتا ہے تو مہنگائی بڑھتی ہے اور یوتھیے تالیاں بجارہے ہیں 💰💵
1
7
24
@dil0331
Dilshad feroz
3 years
عالمی طاقتوں کی پالیسی کو پورا کرکے قمر باجوہ خا��وشی سے نکل جائے گا گالیاں عمرانڈوں کھائے گا
0
7
33
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
نیکی کر کے ایسے بھول جاؤ جیسے اک نشئ کنٹینر پر قوم یوتھ سے کیےگئے وعدوں کو بھول گیا😜
0
22
29
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
سر سے لیکر پاؤں تک کٹھ پتلیوں کے علاؤہ دنیا کی جس عدالت میں چلے جائیں جہاں انصاف ہوتا ہے ہمارے سزاؤں والی کیسیز کی دوبارہ سماعت کرا دیں یہ جج سر سے پاؤں تک ذلیل ہو جائیں گے #شہباز_شریف_سرخرو وتعز من تشاء وتذل من تشاء
Tweet media one
0
26
25
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
اس شخص کے پاگل پن میں شک نہیں ہونا چاہیئے جو خود ہر مہینے 3 بار ریٹ بڑھانے کی سمری پر دستخط کرکے کہتا ہے منہگائی کم ترین سطح پر اگئ ہے
1
20
26
@dil0331
Dilshad feroz
2 years
یوتھیے کہتے ہیں کہ کپتان کے دستخط والے بیٹ کی قیمت کروڑوں میں ھے جبکہ کپتان انہی یوتھیوں سے سو سو روپے مانگ رہا ھے!
1
6
25
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
💞 الســـــــلام علیـــــکم 💞 💞صبح بخیر 💞
Tweet media one
8
17
29
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💖 صبح بخیر ☀️ ہمیشہ خوش رہیں 🤲 آمین پم آمین 🙌
Tweet media one
10
16
28
@dil0331
Dilshad feroz
2 years
حکمران اتحاد کی طرف سے فل کورٹ بنانے کا مطالبہ ہو گیا ہے۔ چلو کچھ تو ہل جل ہوئی #عمرانڈو_جج_نامنظور
0
14
28
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
نظریہ ضرورت جسم فروشوں اور گداگروں کی ایجاد ہے۔ اور صرف وہی اختیار کرتے ہیں۔۔😬
0
19
26
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
صدارتی آرڈی ننس کے ذریعے ووٹ کی خرید و فروخت پر ایک دفعہ (یعنی اس دفعہ ہی) کے لئے پابندی کیوں؟اوپن بیلٹ مستقل کیوں نہیں؟ اس سے پی ٹی آئی کے مالکان کی بد نیتی کا اظہار ہوتا ہے۔ ڈپٹی ماہرقانون
0
23
25
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
اگر ریٹائرڈ بندہ اتنا ہی قیمتی ہوتا ہے تو ریٹائر منٹ کی عمر 70,80 سال کیوں نہیں کر دیتے ان کے قیمتی ہونے سے انکا محکمہ فائدہ اٹھائے ہرمحکمہ کے سر پر ریٹائرڈ کیوں بٹھا دیتے ہو.
0
23
27
@dil0331
Dilshad feroz
3 years
@geonews_urdu انصاف کی جنگ میں 35 پینچر کے جھوٹے الظام لگانے والی کی کیا سزا ہوگی اور شیہبسز شریف نے 10 ارب کی آفر کی کا جھوٹا الظام لگانے کی کیا سزا تجویس کی ہے
1
1
26
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💖 صبح بخیر ☀️ ہمیشہ خوش رہیں 🤲 آمین پم آمین 🙌
Tweet media one
10
18
23
@dil0331
Dilshad feroz
3 years
بدقسمت بے غیرت بے شرم جاہل قوم کے لئے ایک ٢٧ سکینڈ کا کلپ
1
8
27
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
ایک دفعہ ایک جنرل صاحب نے کہا تھا کہ جب کوئی ادارہ سیاست میں ملوث ہوتا ہے تو سب سے پہلی چیز جو متاثر ہوتی ہے وہ اس ادارے کی پیشہ وارانہ صلاحیت ہے اب جب پولیس اور دوسرے محکموں کیطرف دیکھتا ہوں تو جنرل صاحب کی بات سو فیصد درست معلوم ہوتی ہے
1
18
23
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
پی ٹی آئی حکومت نے @CMShehbaz کے لگائے سولر بجلی گھروں سے بجلی سازی جاری رکھنے کے فیصلے کا اعلان کردیا۔ اللہ ان کو موت نہیں دے گا جب تک یہ اپنا سارا تھوکا چاٹ نہیں لیتے
0
21
25
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
آدھا گھنٹہ دھوپ میں کھڑے ہوکر ہم نے کشمیر بیچ ڈالا اب ہم ایک ایک گھنٹہ کے کشمیری نغمے گا کر کشمیر واپس لیں گے پاکستان کے مالک
1
17
27
@dil0331
Dilshad feroz
2 years
#عمرانڈو_جج_نامنظور پاکستان میں آئینی اور سیاسی مقدمات کے لیے الگ سے آئینی عدالت وقت کی اہم ضرورت ہے۔ مخصوص بینچ سے جان چھڑانے کے لیے آئینی عدالت کے تمام ججز مقدمات کو سنیں اور موجودہ سپریم کورٹ کو سول اور فوجی داری مقدمات سننے تک محدود کر دیا جائے!
1
9
21
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞 ......... صبح بخیر زندگی 🌷 "خلوص" اور "اچھائی" اپنے الفاظ میں نہیں اپنی نیت اور طبیعت میں پیدا کرو، تاکہ ۔ ۔ ۔ تم لوگوں کے عیب نہیں خوبیاں دیکھ سكو، بیشک یہ عمل تمھاری عزت اور بخشش کا ذریعہ ہے.
Tweet media one
12
25
25
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💖 صبح بخیر ☀️ ہمیشہ خوش رہیں 🤲 آمین پم آمین 🙌
Tweet media one
5
17
24
@dil0331
Dilshad feroz
2 years
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ پی ٹی آئی کے سیاسی ججوں کی زبردست چھترول کر رہا ہے #ہم_خیال_بینچ_نامنظور
0
9
22
@dil0331
Dilshad feroz
2 years
پی ٹی آئی والے وفاق میں استعفے دے رہے ہیں کہ ملک غلام ہے۔۔ یہ خیبر پختونخوا میرے خیال میں بنگلا دیش میں ہے۔🤭🤭🤭
0
6
17
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
80 کلو میٹر سپیڈ کی سے چلتی گاڑی کو روک کر 20 کلو میٹر کی سپیڈ سے چلا کر یوتھیے کہتے ہیں ۔۔ ملک ترقی کررہا ہے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
1
20
22
@dil0331
Dilshad feroz
3 years
منظر بھوپالی کا کلام پہلے بھی سنا ہے لیکن اب کی بار تو مزہ ہی آ گیا۔ آپ کی سماعتوں کی نذر! 1/2
0
10
18
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
جس بھارت سے ہم نے آزادی حاصل کی اس کی جی ڈی پی 11.5 فیصد سے بڑھ رہی ہے، جس بنگلہ دیش نے ہم سے نجات حاصل کی اس کی 6.8 فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے، ہم درمیان میں منفی میں کھڑے ہیں، اس کی بنیادی وجہ معلوم ہے؟
0
17
21
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
بھارت کی طرف سے ماحولیاتی معاملات میں پنگے بازی سے دریائے گنگا میں گلشئیر گرنےسےبھارت میں تباہی،دو ڈیم اڑ گئے۔اب سوچئیےاگریہی کچھ ان52ڈیمزمیں سے کسی ایک پرہوگیاجووہ پاکستان آنےوالےدریاوں پربنارہاہے،توہمارےساتھ کیاہوگا۔ عمران اورزرتاج گل دونوں خاموش کیوں؟ مودی کے یاروکچھ بولو۔
0
19
19
@dil0331
Dilshad feroz
2 years
یہ بھی کیا وقت تھا امریکہ کی امداد کوجوتےکی نوک پر رکھا جاتا تھا افسوس ہم ایک پھر امریکہ کی غلامی کی طرف بڑھ رہےہیں یہی نواز شریف کی لڑاٸی تھی وہ۔اس ملک کو ایک عظیم ملک بنانا چاہتا تھا امریکہ کی غلامی سے نکال کر ایک خو مختار ملک بنانا چاہتا تھا۔اج انہی باتوں کی سزا بھگت رہے ہیی
1
17
21
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
19 فروری کو 2قومی اور 1 صوبائ نشست پر ضمنی الیکشن ہیں اسی لئے پٹرول پرائسز بڑھانے کا فیصلہ مؤخر اب پٹرول کی قیمتیں 28 فروری اور یکم مارچ کی درمیانی شب بڑھا دی جائیں گی
0
12
19
@dil0331
Dilshad feroz
2 years
Tweet media one
0
5
22
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
بس آپ یہ کام ہی غلت کرتے ہو کبھی آپ فوج کا احترام کرتے ہو کبھی عدلیہ کا 🙏بس اب احترام ختم کر کے بغاوت کرو اور ہر غدارے عائن کو پھاںسی چڑہاو
@Atifrauf79
Atif Rauf
4 years
ہم پاکستان کی عدلیہ کا بہت احترام کرتے ہیں اور اسی احترام کی امید ہم عدلیہ سے کرتے ہیں کہ وہ آئین کی کرے۔ آئین پاکستان میں ایک نکتے کی تبدیلی بھی پارلیمنٹ ہی کرسکتی ہے، یہ اختیار سپریم کورٹ یا الیکشن کمیشن سمیت کسی کے پاس نہیں۔ #نظریہ_ضرورت_نامنظور
84
581
1K
0
17
19
@dil0331
Dilshad feroz
2 years
اگر نون لیگ کو حکومت ملتی ہے اور نون لیگ سیاسی جرنل اور سیاسی ججوں کا علاج نہی کرتی تو کوی فائدہ نہیں #شیر_آ_رہا_ہے
@Usman_B7
Usman Bhatti
2 years
الیکشن سے قبل پی ٹی آئی نے عوام کو سیاسی منشور کا لولی پاپ دیا، مگر حکومت میں آنے کے بعد وہ سب باتیں محض ہوا میں چھوڑے گئے تیر ہی ثابت ہوئے ہیں کیونکہ عملی میدان میں ایسی کوئی بھی پی ٹی آئی کی کارکردگی نہیں ہے کہ جسے دیکھ کر بندہ حکومتی پارٹی کا دفاع کر سکے؟ #شیر_آ_رہا_ہے
0
6
14
0
10
17
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
شہزاد اکبر کے کہنے پر شہباز شریف کے خلاف جھوٹی خبر لگانے پر برطانوی عدالت نے اخبار ڈیلی میل کو ہتک عزت کا مجرم قرار دے دیا. ہر جگہ عظمت سعید شیخ جیسے وٹس ایپ جج نہیں ملتے.
0
17
16
@dil0331
Dilshad feroz
2 years
یہ ہے آکسفورڈ کا پڑھا لکھا
1
14
20
@dil0331
Dilshad feroz
2 years
Tweet media one
1
4
15
@dil0331
Dilshad feroz
2 years
گریٹ ہے یہ عورت کمال کردیا 👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏
0
15
19
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
کسی بھی ملک کی فوج کےجنرل اس ملک کےبہترین سوج بوج رکھنےوالےانسان ہوتےہیں کیا ہمارے ملک کی فوج کے جنرل بھی اچھی سوج بوج رکھتےہیں؟
5
18
19
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
پوری دنیا کی عدالتیں شریف برادران کے حق میں فیصلے سنا رہی ہیں جو نشئی نیازی اور اس کے ناجائز ابو کے لئے ڈوب مرنے کا مقام ہے
Tweet media one
0
16
18
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
Tweet media one
7
16
19
@dil0331
Dilshad feroz
3 years
@iqrarulhassan جناب @iqrarulhassan یہ رویا ہے ہمارے معاشرے کا اور پردے کا حکم دینے والا مہرم کو ساتھ رکھنے کا کیہنے والہ انجان نہی اور ہاں ایک بات آپ سزا دو نا اور جرم ختم کرنے کا سوںچو تو یہ نہی ہوگا اور ایک بات حکم ہے جرم کو چھوپاو سزا کو عام کرو ہم کیا کرتے ہیں
1
1
18
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
بلکل اس طرح مفتی تقوی کا حریم شاہ سے کوئی تعلق نہیں 😝 تین بار مرشلا ٹریفک پولیس نے لگایا تھا 😝😉 جب کوئی قرآن پر ہاتھ رکھ کر حلف لے کر اسکی پاسداری نہیں کرتا۔ وہ جھوٹ بول کر کس کو مطمئن کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
Tweet media one
1
21
19
@dil0331
Dilshad feroz
2 years
@KhSaad_Rafique @HummaSaif جناب یہ اللہ کی بہت مہیربانی ہے نون لیگ پر اللہ نے آپ کو چوھدریوں سے بچایا
0
0
18
@dil0331
Dilshad feroz
5 months
@MianAdnan_007 کنجر یہ نہی وہ ہیں جو اکشن نہی لیتے حکومت کو ایک پٹیشن دایر کرنی چاہئے کے انکوی ری تک یہ جج کوی کیس ناسونیں
2
5
19
@dil0331
Dilshad feroz
2 years
یہ ٹرینڈ کہاں گیا؟ #توہین_مسجدنبوی_نامنظور تو ہو جائے پھر
1
14
16
@dil0331
Dilshad feroz
3 years
@MemonaMushtaq آج کیمرے سے تیرا ہر حربہ عیاں ھوگیا شغلی فراز تم میرے نہی ہو یہ پیغام دیرھا ہے احمد فراز
0
1
17
@dil0331
Dilshad feroz
3 years
@haroon_natamam اگر بہترین طرزِ حکمرانی دیکھنی ہے تو عمران خان نیازی کی تقریریں سن لیں اور اگر بدترین طرزِ حکمرانی دیکھنی ہے تو عمران خان نیازی کی حکومت دیکھ لیں۔ تقریر ہمیشہ کم عقل لوگوں کو متاثر کرتی ہے ذہین لوگ عمل اور کردار سے متاثر ہوتے ہیں، دعووں کو نہیں نتائج کو اہمیت دیتے ہیں
0
0
18
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
پی ڈی ایم اور پاکستان بار کونسل نے قاضی فایٌز عیسٰی کے ساتھ کھڑا هونے کا فیصله کر لیا پی ڈی ایم اور بار کونسل میں جسٹس قاضی کا ساتھ دینے کے لیے مشاورت شروع
0
17
19
@dil0331
Dilshad feroz
3 years
ہم نے نوازشریف کے ہر دشمن کو زلیل ہی ہوتے دیکھا ہے تھوڑا انتظار فرما لیں موجودہ دشمن بھی زلیل و خوار ہی ہوں گے انشاءالله
1
5
17
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
ہمیں فوج سے زیادہ پاکستان عزیز ہے، ہم چاہتے ہیں فوج سیاست میں مداخلت نہ کرے، سیاست کرنا فوج کا کام نہیں. فوج قرآن پر ہاتھ رکھ کر یقین دلائے کہ سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی۔ گرینڈ ڈائیلاگ صرف اسی وقت ہوگا جب عمران خان وزیراعظم نہیں ہوگا۔ محمود اچکزئی
0
24
18
@dil0331
Dilshad feroz
3 years
Tweet media one
2
6
18
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
گرمیاں آرہی ہیں بجلی کے معاملات میں ہمیں نہ گھسیٹا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔ واپڈا🤣🤣🤣🤣🤣🤣
1
19
15
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
اسامہ کے انٹریوں لینے جو صحافی افغانستان کے پہاڑوں اور جنگ کے میدان میں جا سکتے تھے انہیں فاٹا کے حالات شئیر کرنے اور وہاں جانے پر کیوں پابندی ہے ؟
0
16
16
@dil0331
Dilshad feroz
2 years
سب کو پتا ہے شوکت تری کسی سیاسی جمات کا ممبر نہی یہ ایک عالی ادارے کا ممبر ہے
@murtazasolangi
Murtaza Solangi
2 years
The real faces of the people stabbing Pakistan in the back.
352
3K
5K
1
3
17
@dil0331
Dilshad feroz
2 years
حمزہ شہباز کو چاہیے کہ عدالت میں اپنا جو بھی وکیل بھیجیں،وہ سب سے پہلے جاتے ہی بینچ پر اعتراض کردے،ورنہ 3 رتن تیاری کرچکے ہیں۔#عمرانڈو_جج_نامنظور
2
7
17
@dil0331
Dilshad feroz
2 years
@MuftiMufta مسلہ یہ ہے کے اب تو نون لیگی بھی دلبرداشتہ ہوگئے ہیں نون لیگ کی پالیسیوں سے
0
3
16
@dil0331
Dilshad feroz
7 months
@Atifrauf79 کیا بے وقوف سوشل میڈیا ٹیم کا سربراہ ہے جو پوسٹ لگا رہا ہے 14 میں سے 14 سیٹیں مسلم لیگ نون جیتے گی جبکہ دو سیٹوں سے تو اپنے امیدوار ہی کھڑے نہیں کیے نون میں
0
2
18
@dil0331
Dilshad feroz
2 years
@wahreh1 وہاں غیر مسلم مار رہا ہے جہاد ہے لڑای ہے شھادت ہے یہاں مسلمان مسلمان کو مار رہا ہے بے غےرتی ہے ڈھیٹای ہے بے شرمی ہے زلالت ہے
0
2
14
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
اللہ تعالیٰ میاں شہباز شریف کو صحت مند زندگی دے (امین)
2
18
16
@dil0331
Dilshad feroz
3 years
ہمیں 73 سالوں سے قومی ترانے کے پیچھے لگایا ھوا ھے اور خود قومی خزانے کے پیچھے لگے ہوٸے ہیں 😂😁
0
6
13
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
پاکستان ایک آزاد ملک ہے 😋😋😋😋😋😀😀😀🤣🤣🤣🤣
0
13
14
@dil0331
Dilshad feroz
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💖 صبح بخیر ☀️ ہمیشہ خوش رہیں 🤲 آمین پم آمین 🙌
Tweet media one
5
14
15
@dil0331
Dilshad feroz
2 years
@MaryamNSharif نواز شریف کے خلاف طنزیہ هش ٹیگ بنائے ۔۔ آج خود ہی بول پڑا مجھے کیوں نکالا جارہا ہے؟؟ میاں صاحب نے کہا تھا کہ آپ کل ہماری جگہ کھڑے ہونگے۔۔ اور آج وہ لمحہ آگیا
0
2
15