commissionerlhr Profile Banner
Commissioner Lahore Division Profile
Commissioner Lahore Division

@commissionerlhr

Followers
13K
Following
2K
Media
2K
Statuses
6K

Official Account Of Commissioner Lahore Division ( Zaid Bin Maqsood )

Lahore, Pakistan
Joined September 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
10 months
ذمہ دار شہری کا شکریہ۔آپکی توجہ صاف شہر کی ضمانت. وزیر اعلی پنجاب کی ستھرا اولین ترجیح مہم کے تحت ۔رنگ روڈ سروس ایریا چاچو والی علاقہ کے 0.5کلومیٹر ایریا کو اے سی کینٹ کی سربراہی میں کینٹ بورڈ اور ضلعی انتظامیہ لاہور کے مشترکہ آپریشن کے ذریعے مکمل کلیر کردیا گیا۔.علاقے کو مستقل
Tweet media one
Tweet media two
65
229
572
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
1 year
Tweet media one
29
19
574
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
Tweet media one
42
7
469
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
#KashmirSolidarityDay .#Kashmir .#CommissionerLHR . *********************.Follow @commissionerlhr for official updates.*********************
Tweet media one
11
69
422
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
1 year
“انسداد سموگ مشن” . واک/سائیکلنگ کلچر فروغ کرنے کے لیے اقدامات. سائیکلنگ کے فروغ کے لیے شہریوں کو رینٹ پر سائیکلیں فراہم کی جائیں گی۔ لاہور میں ماحول دوست اقدامات فروغ دے رہے ہیں۔ شہری ساتھ دیں۔ . #Anti #Smog #Mission #Lahore . @RandhawaAli @CS_Punjab @GovtofPunjabPK
Tweet media one
14
234
96
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
1 year
Tweet media one
30
16
433
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
1 year
اس پاک سرزمین میں وفا کا لہو شامل ہے کون شکست دے سکتا ہے؟“.جناح ہال:6ستمبریوم #دفاع ہلال استقلال پرچم کشائی کی پر وقار پرعزم تقریب، کمشنرلاہور محمد علی رندھاوا کا خطاب۔شہداء کی فیمیلیز سے ملاقات۔.#DefenceDay2023.@RandhawaAli
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
231
94
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
2 years
Muhammad Aamir Jan (PAS.20)is taking the charge of Commisioner Lahore Division.
Tweet media one
28
15
416
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
1 year
Anti Smog Awareness Activity,Today in Lahore.All were there.الحمدللہ #Successful Family #Cycling Event. #cycling .#cyclingevent .#antismog .#Mission .#lahore .#sunday. @RandhawaAli
Tweet media one
Tweet media two
5
243
88
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
2 years
Chaudhry Muhammad Ali Randhawa ( PAS.20)took charge as a Commissioner Lahore Division. #Lahoredivision #Lahore #publicservice. @RandhawaAli
Tweet media one
62
15
412
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
2 years
کمشنر لاہور چودھری محمد علی رندھاوا کو ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈوپلپمنٹ اتھارٹی (LDA) کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔. @LHRDevAuthority
Tweet media one
51
12
416
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
1 year
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
217
103
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
11 months
وزیر اعلٰی مریم نواز کا مہنگائی سے پاک پنجاب مشن. ضلعی انتظامیہ منافع خوروں کے خلاف متحرک . #Inflationfreepunjab . @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @cmopunjabpk @Marriyum_A @CS_Punjab @AzmaBokhariPMLN @RandhawaAli
36
179
401
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
1 year
“Only teachers can build a great nation.”. Commissioner Lhr/President DPS model town BoG,Muhammad Ali Randhawa,speech on the Eve of Closing Session of DPS teachers Training to boost modern teaching methodologies. Speech link. @RandhawaAli.
2
227
77
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
10 months
کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت صفائی و ستھرا پنجاب کے حوالے سے اجلاس. *جامع صفائی پروگرام کیلئے ریلوے اور ایل ڈبلیو ایم سی کا جوائنٹ آپریشن بھی شروع ہوگیا٭ . *کینٹ بورڈ اور ایل ڈبلیو ایم سی کی ٹیمیں بھی اے سی کینٹ کی سربراہی میں تشکیل*. وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
29
172
396
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
1 year
کمشنرلاہورڈویژن انسداد سموگ سیل قائم کردیاگیا ہے۔ہم شہریوں کوسموگ سے بچانےکےلیےہرمکمن اقدامات لے رہے ہیں۔. شہریوں کےتعاون کےبغیر کسی بھی مسلے پرہمیں کامیابی نہیں مل سکتی،شہریوں سے گزارش ہے! اپنے آس پاس سموگ کی وجہ بننے والے عناصر کی نشاندہی کریں،فوری ایکشن ہوگا۔. #smog #lahore
Tweet media one
13
271
106
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
2 years
الحمدللہ۔
Tweet media one
51
12
396
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
1 year
جناح ہال: یومِ دفاع کی گرینڈ تقریب کے شرکاہ سے کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کا خطاب۔. کمشنر لاہور فیس بک پیج لائیو مکمل ویڈیو لنک۔ . @RandhawaAli @GovtofPunjabPK.
1
208
80
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
1 year
“We belong to Allah and to Him we shall return”
Tweet media one
32
25
379
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
3 years
ڈھول کی تھاپ، پاکستان زندہ باد کے نعرے، خوشیوں سے دمکتے چہرے اور محبتوں کی ہر طرف پھیلی خوشبو۔ اللہ تعالی ہمیشہ قائم رکھے میرے وطن عزیز کی خوشیاں۔ آمین.(قذافی اسٹیڈیم میں آج کا ماحول).#PSL2022 #LQvPZ #mypeople #mycity. @UsmanAKBuzdar @CS_Punjab
8
17
337
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
2 years
رمضان نائٹ سپورٹس ایونٹس ہیں تیار.نگران وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر رمضان نائٹ سپورٹس ایونٹس 2023 کا شیڈول جاری کردیا.کھیل 7تا 11اپریل نشتر کمپلیکس میں ہونگے۔.ہاکی۔کرکٹ۔فٹبال۔بیڈمنٹن۔ٹیبل ٹینس ۔کبڈی شامل ہیں۔.@RandhawaAli .@WahabViki
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
76
295
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
7 months
*بارش کے بعد نکاسی آب آپریشن و انتظامات۔کمشنر لاہور زید بن مقصود کا جیل روڈ۔ قرطبہ چوک۔لبرٹی۔ گلبرگ مین بلیوارڈ۔۔کلمہ چوک و دیگر علاقوں کا دورہ۔. کمشنر لاہور زید بن مقصود نے واسا ایمرجنسی ریسپانس و نکاسئ آب کیلیے سڑکوں کے کنارے پر موجود گریٹنگز کی کلیرنس کا جائزہ لیا۔. سب
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
53
145
308
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
Capt. (R) Muhammad Usman Younis PAS assumed the charge of the Commissioner Lahore Division.
Tweet media one
29
5
280
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
2 years
*اناللہ وانا الیہ راجعون*. اسسٹنٹ کمشنر پتوکی قاسم محبوب قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ . جی او آر6میں نماز جنازہ میں شرکت کی۔مرحوم قاسم محبوب کے والدین و بیوی بچوں سے اظہار تعزیت بھی کیا۔ . اسسٹنٹ کمشنر قاسم محبوب لاہور سے پتوکی جاتے ہوئے ایکسیڈنٹ میں جانبحق ہو گئے تھے ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
26
12
275
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
ہفتہ اور اتوار کو لاہور شہر میں مکمل لاک ڈاؤن ہو گا۔تمام کاروبار اور مارکیٹیں مکمل بند رہیں گی۔صرف میڈیکل سٹور، پٹرول پمپ، ویکسی نیشن سنٹرز، دودھ دہی، گوشت اور سبزی کی دوکانیں کھلی رہیں گی۔. مشکل کی اس گھڑی میں لیے جانے والے سخت فیصلوں کو کامیاب بنانے میں ہمارا ساتھ دیں۔.#Lahore
Tweet media one
63
62
275
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
زندہ دلوں کے شہر کے لیے بڑی خوشخبری!.اپنی نوعیت کے منفرد اور پہلا پراجیکٹ، لاہور سائیکلنگ ٹریک کے فضائی مناظر۔ 2015 میں بطور ڈی سی او منصوبہ شروع کیا،24 گھنٹے کام جاری، خود نگرانی کر رہا ہوں۔منصوبے کا بہت جلد افتتاح ہو گا۔.#Lahore #Cycling #Track #MyCity #MyPeople .@CaptainUsman
51
40
279
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
2 years
لاہور ہو جائے تیار۔پر جوش رمضان نائٹ سپورٹس ایونٹس کا میلہ ہے سجنے کو تیار۔. نگران صوبائی مشیر برائے کھیل کےہمراہ پریس کانفرنس کی۔ایونٹس 2023 کے کھیل7تا 11اپریل نشتر کمپلیکس میں ہورہےہیں۔ہاکی۔کرکٹ۔فٹبال۔بیڈمنٹن۔ٹیبل ٹینس ۔کبڈی شامل ہیں۔پنجاب بھر سے ٹیمیں شریک ہونگی۔. @WahabViki
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
6
10
272
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
افطار کا حقیقی مزہ عوام کی جانوں کو محفوظ بنانے والے ہمارے حقیقی ہیرو، ہمارے سپاہیوں کے ساتھ آیا۔ سی سی پی او لاہور کی مہمان نوازی مثالی تھی۔ .@CcpoLahore .#Lahore #StayHome #COVID19 #coronavirus #FollowSoPsStaySafe
37
26
272
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
3 years
انکلوژرز میں جاکر شائقین کیلئے فوڈ کوالٹی کا جائزہ لیا۔ اسٹیڈیم میں معذور افراد کیلے وئیل چیرز فراہم کی جا رہی ہیں. انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ پی ایس ایل 7 کو بہترین انتظامات سے کامیاب بنائیں۔فیسٹیویٹی کا ماحول پیدا کریں۔ شائقین سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں۔ان کی راہنمائی کریں.#PSL7
8
9
269
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
اوور چارجنگ جہاں بھی ہو،بھتہ خوری ہی ہوتی ہے۔ لاہور میں بھتہ خوروں کی کوئی جگہ نہیں۔ اگر آپ سے کوئی منظور شدہ ریٹ سے زائد پارکنگ فیس وصول کرے تو ہمیں رپورٹ کریں۔ .#Lahore #LawEnforcement #FollowSoPsStaySafe
Tweet media one
51
29
255
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
2 years
نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کیجانب سے ہر سال رمضان المبارک کاپورا مہینہ عام افراد کیلیے افطاری کا اہتمام کیا جاتا ہے۔مجھے بھی آج ان کے ہمراہ افطارانتظامات میں شریک ہونے کی سعادت حاصل ہوئی۔لوگوں کا جم غفیر نظم وضبط کی ایک مثال تھا۔اللہ کی رضا لوگوں کی خدمت سے حاصل ہوتی ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
22
17
217
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
Dryness in air is causing nosebleed. Please do not panic, keep yourself hydrated, wash mouth and nose frequently. #StayHome .#StayHomeSaveLives .#Lahore.#COVID19 .#healthiswealth.@GovtofPunjabPK
Tweet media one
8
45
217
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
وباء کے دنوں میں بہت بڑی خوشخبری!.اپریل میں بھی پولیو کے تمام انوائرمنٹل سیمپل نیگیٹو آئے ہیں۔اہل لاہور، تمام فیلڈ ورکرز اور ضلعی و محکمہ صحت انتظامیہ مبارکباد کی مستحق ہے۔بچوں کا مستقبل محفوظ ہونے سے بڑی خوشی کوئی اور نہیں ہو سکتی۔ انشاءاللہ یہی تسلسل جاری رہے گا۔.#Lahore #Polio.
15
8
207
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
آگاہی مہم کے تحت عوام میں ماسک تقسیم کئے گئے ہیں۔ اپنی اور اپنے ارد گرد کے لوگوں کی حفاظت کے لیے ماسک کا استعمال لازمی کریں۔ عوامی مقامات پر ماسک کا استعمال نہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی .#Covid_19
Tweet media one
12
11
197
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
خدمت آپ کی دہلیز پر۔ حکومت پنجاب کا انقلابی منصوبہ،آپ کے بنیادی مسائل آپ کی دہلیز پر ہی حل ہوں گے۔.#Lahore #Khidmat #ServiceDelivery #MyPeople #MyCity #GovtforPeople #GovtofPunjab
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
36
25
193
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
1 year
شیخوپورہ۔۔۔بہو پر بہیمانہ تشدد کرنے والے سسر کیخلاف مقدمہ درج۔مکمل ایڈریس بھی مل گیا ہے۔گرفتاری کیلیے پولیس ٹیمیں چھاپے ماررہی ہیں۔قانون کیمطابق ایسے شخص کو سخت سے سخت سزا دلوائی جائیگی۔
Tweet media one
27
28
188
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
کمشنر لاہور اور سی سی پی او لاہور رات گئے شہر کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے نکلے۔کورونا وائرس ایس او پیز اور امن و امان کا جائزہ لیا۔رات کو ڈیوٹی کرنے والے اہلکاروں کے ساتھ وقت گزارا اور ان کی حوصلہ افزائی بھی کی .#Lahore #COVID19 #coronavirus #FollowSoPsStaySafe #Police
33
12
187
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
کرونا وائرس مریضوں کیلئے آکسیجن کی قلت نہ ہو اس لیے 17 مئی تک مصری شاہ سکریپ انڈسٹری کی آکسیجن سپلائی معطل کر دی ہے۔تمام آکسیجن ہسپتالوں کو سپلائی کی جائے گی۔محکمہ صحت کے نوٹیفیکیشن پر عمل شروع کر دیا ہے۔مشکل وقت ہے، سکریپ انڈسٹری سے تعاون کی اپیل ہے.۔#Lahore #OxygenEmergency
Tweet media one
20
22
180
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
رات گئے مختلف علاقوں میں کمشنر سپیشل سکواڈ نے کاروائیاں کیں۔تقاریب اور پارٹیوں میں سینکڑوں لوگ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے پائے گئے۔یہ طرز عمل پریشان کن،خطرناک اور کورونا کو دعوت دے رہا ہے۔ خدارا احتیاط کریں، قیمتی جانیں بچانے میں ہماری مدد کریں.#COVID19 #Lahore.@CaptainUsman.
24
24
181
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
3 years
آئل پینٹ سے کینوس پر بنائے گئے اس خوب صورت آرٹ کا نام “سلمی” ہے۔ یہ شاہکار 1947 میں ہجرت کرنے والے مہاجرین کی کہانی انتہائی خوبصورت انداز میں بیان کر رہا ہے۔ مصور حسن صابر کسانہ پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر ہیں تاہم ان کے اندر ایک شاندار آرٹسٹ بستا ہے۔ تعریف کیے بنا رہا نہیں گیا
6
49
169
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
شکریہ لاہور!.متحد ہو کر، قانون کی پاسداری کرکے ہم کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکیں گے۔بہت جلد اپنے لاہور کی کھوئی ہوئی رونق واپس لائیں گے۔.حالات جتنے بھی مشکل ہو ڈٹ کر مقابلہ کریں گے کیونکہ .زندہ دلوں کا شہر، لہور لہور اے!.#Lahore #OneCityOneFamily #United #coronavirus #COVID19
26
16
154
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
ضرار شہید روڈ کی تعمیر کے کام کا جائزہ لیا۔کام کی رفتار بڑھانے کے لیے ہدایات جاری کیں۔ سرپرائز وزٹ کرکے آئندہ کام کی رفتار اور معیار کا جائزہ لینے کے حوالے سے ٹھیکیدار اور انتظامیہ کو آگاہ کر دیا۔ کوتاہی ہوئی تو سب خمیازہ بھگتنے کے لیے تیار رہیں.#Lahore #MyPeople .@CaptainUsman
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
34
6
157
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
2 years
علی الصبح پھل و سبزی منڈی بادامی باغ کا اچانک دورہ کیا۔ . ڈی سی لاہور کو متعلقہ پرائس مجسٹریٹ معطل کرنےکی ہدایت کردی۔منڈی میں نیلامیوں کے لئے مامورافسران کو چیک کیا۔عدم موجود پائے گئے۔ . منڈی میں چائلڈ لیبر قوانین کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہئیے۔آئندہ ایکشن ہوگا۔. @CS_Punjab
17
13
146
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
این سی او سی کے فیصلے کے مطابق کل سے 30 سال سے زائد عمر افراد کی ویکسینیشن کا آغاز ہو رہا ہے۔30 سال سے زائد عمر رجسٹرڈ افراد میسج موصول ہونے پر ویکسینیشن کے لیے تشریف لائیں. ویکسین لگوائیں گے تو ہی نارمل زندگی کو واپس لائیں گے.#Lahore #COVID19 #Vaccination #Vaccinat.@CaptainUsman.
11
19
139
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
1 year
“انسداد سموگ مشن”. شہر میں بڑھتی ہوئی سموگ کے پیشِ نظر لاہور انتظامیہ کے دن رات عملی اقدامات جاری ہیں۔ . آئیں مل کر ماحول کو سموگ سے پاک کریں، شہری احتیاط کریں! . #anti #smog #mission #lahore #citizens #request #UseMask #SmogFreeLahore . @RandhawaAli @GovtofPunjabPK @CS_Punjab
3
22
26
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
روشن لاہور۔.23 بڑی شاہراہوں پر سٹریٹ لائٹس اگلے 24 گھنٹوں میں سو فیصد فعال،268 ذیلی شاہراہوں پر ایک ہفتے میں مکمل فعال ہوں گی۔کسی جگہ دن کی روشنی میں لائٹ روشن پائی گئی تو متعلقہ زونل افسر کو جرمانہ ہو گا.#Lahore #LightupLahore #BeautifulLahore #MyCity.@CaptainUsman
50
8
137
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
10 months
حکومت پنجاب کی جانب سے عام آدمی کیلئے احسن اقدام . وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر *روٹی* اور *نان* کی نئی قیمتوں کا لاہور سمیت چاروں اضلاع میں نفاذ کیلئے تمام پرائس مجسٹریٹ فیلڈ میں متحرک . مقرر کردہ قیمتوں کی خلاف ورزی کرنے پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی.
Tweet media one
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
10 months
لاہور سمیت چاروں اضلاع میں روٹی و نان کی قیمتوں میں کمی کا نفاذ فوری ہوگا. *ضلع لاہور میں 100گرام روٹی کی قیمت 16روپے اور 120گرام نان کی قیمت 20روپے مقررکی گئی ہے*. *ضلع شیخوپورہ۔ننکانہ و قصور میں روٹی 15روپے اور نان 20روپے قیمتوں کا نوٹیفکیشن کردیا گیا ہے*. حکومت پنجاب کی ہدایات
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
32
51
135
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
لاہور شہر نام ہی دلکشی اور خوبصورتی ہے۔ لاہور کی کشش میں مزید اضافہ کرنے کے لیے مختلف منصوبوں پر بیک وقت کام کر رہے ہیں۔ انڈر پاس کی ڈیکوریشن کے حوالے سے ڈیزائن فائنل کر لیے ہیں، جلد کام شروع ہو گا.#Lahore #MyCity #BeautifulCity #BestCity #MyPeople.@UsmanAKBuzdar.@LahoreBiennale
25
11
140
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
مشکل حالات میں ڈٹ جانا زندہ قوموں کا شیوہ ہے۔کورونا وائرس مریضوں کی بڑھتی تعداد میں کمی لانے پر تمام محکمے بالخصوص رینجرز،پولیس،میری ضلعی انتظامیہ ٹیم اور سب سے بڑھ کے میرے لاہوری داد اور مبارکباد کے مستحق ہیں۔.کورونا وائرس کے خلاف لاہور باہمت ہے،لاہور پرعزم ہے۔.#Lahore #COVID
28
18
134
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
Vaccination scheduling of people aged 40-49 years has been started from today. Please get vaccinated as per schedule sent on your registered mobile number. 50 plus can walk in to any vaccination center after registering themselves on 1166. Get vaccinated, stay safe!.#vaccination.
15
27
134
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
لاہور ڈویژن کو صاف ستھرا اور بارونق بنانے کیلئے "خدمت آپکی دہلیز پر" پروگرام کا آغازہوچکاہے۔.مرحلہ وار صفائی کے بعد تزین و آرائش کا سلسلہ شروع ہو گا۔.اس مہم کی کامیابی آپکے تعاون کے ہی مرہون منت ہے.#خدمت_آپکی_دہلیز_پر.#Lahore #MyPeople #MyCity
30
17
132
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
ٹریفک کے مسائل پر قابو پانے کے لیے میگا پراجیکٹس.☆ گلاب دیوی انڈر پاس.☆ شیرانوالہ فلائی اوور.☆ شاہکام چوک فلائی اوور. ایل ڈی اے کی منصوبہ بندی اور رفتا قابل ستائش ہے۔کام کی رفتار کو خود مانیٹر کروں گا۔تمام پراجیکٹس کی 2021 میں ہی تکمیل کی ہر ممکن کوشش کریں گے.#Lahore #MyCity
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
32
16
127
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
پولیو کا مکمل خاتمہ ہم سب کی مشترکہ کاوشوں سے ہی ممکن ہے۔انتظامیہ کے لیے ہر.بچہ اپنی اولاد کی طرح ہونا چاہیے۔پولیو کے قطرے ہر بچے کو ہر بار لازمی پلا کر ہی ہم لاہور کو پولیو فری اور اپنے بچوں کا مستقبل ہمیشہ کے لیے محفوظ بنا سکتے ہیں۔.#Lahore #poliodrops2021 .@PakFightsPolio
Tweet media one
13
14
131
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
2 years
اللہ کا شکرہے کہ کمشنر آفس پہنچنے والے 6سالہ احد علی کو لینے کیلئے ڈی سی آفس ضلع شکارپور سندھ کی ٹیم بچے کے گارڈین کے ہمراہ لینے کیلئے لاہور پہچ رہی ہے۔کل ایک انسان دوست شخص نے جوہر ٹاون سے سڑک کنارے ملنے والےبچے کو میرے حوالے کیا تھا۔احد علی سندھی زبان بول رہا تھا۔
Tweet media one
Tweet media two
10
16
128
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کا موثر ترین طریقہ ایس او پیز پر عمل درآمد کرنا ہے۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ساتھ دیں، گھر رہیں، محفوظ رہیں۔ .#LAHORE #COVID19 #FollowSoPsStaySafe #StayHome #LahoreWearsMask
Tweet media one
26
13
128
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
1 year
“شبِ آزادی مبارک”. جشنِ آزادی کے مو قع پر شہر لاہور کے انڈر پاسز کی خوبصورتی قابلِ دید ہے۔ . انڈر پاسز سبز روشنیوں سے آراستہ نہایت دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔ شہر ی بھی نظارہ کریں۔ . #IndependenceDay2023 #IndependenceDay #14August #PakistanIndependenceDay #lahore .@RandhawaAli
13
25
124
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
آگ سے کھیلنے والے، اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر قیمتی جانوں کو بچانے والے خاموش ہیروز کو سلام!.#FirefightersDay #Hero #Emergency #Lahore #RESCUE
Tweet media one
6
9
127
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
2 years
کمشنر لاہورمحمد علی رندھاوااور ڈپٹی کمشنرلاہور رافیعہ حیدر نےLWMC ورکرز کی بھرپورحوصلہ افزائی کی۔عید الاضحی پر بہترین صفائی ورکرز کی محنت کی بدولت ممکن ہوئی۔ہمارے تمام ورکرز مبارکباداور شاباش کےمستحق ہیں۔کمشنر لاہوراور ڈپٹی .کمشنر لاہور نے ورکز میں مٹھائی تقسیم کی۔. @RandhawaAli
13
40
125
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
UNESCO نے شہر لاہور کو پاکستان کا پہلا ادبی شہر قرار دے دیا . #unescocityofliterature.#lahorecityofliterature.#lhrcityoflit
Tweet media one
0
16
118
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
صوبائی وزیر صحت @Dr_YasminRashid کے ہمراہ قلعہ گجر سنگھ میں پولیس فورس کے لیے پاکستان کے پہلے ویکسینیشن سنٹر کا دورہ کیا۔بہترین انتظامات پر وزیر صحت کی طرف سے ملنے والی شاباش کا سہرا میری ضلعی انتظامیہ ٹیم اور محکمہ صحت کے سر سجتا ہے.#vaccination.@CaptainUsman
12
15
123
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
گزشتہ دنوں میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سیل ہونے والے تمام مقامات کو کھولنے کا حکم دے دیا ہے۔عید قریب ہے،لاک ڈاون لگنے سے قبل عوام احتیاط اور ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے خریداری کر لیں۔خلاف ورزی کرنے والے کاروبار کو سیل کر کے عید کے بعد ہی کھولا جائے گا۔.#Lahore #COVID19 #SOPs.
15
16
119
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
2 years
پی سی بی مینیجمنٹ کے ہمراہ پی ایس ایل8 لاہور قلندرز بمقابلہ ملتان سلطانز میچ کے انتظامات کا جائزہ لیا۔انکلوژرز کا دورہ بھی کیا۔تمام محکموں کے افسران و اہلکار مصروف عمل ہیں۔فل ہاوس قزافی سٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کا جوش و جزبہ دیدنی ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
7
5
125
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
دربار سید علی ہجویری (داتا گنج بخش سرکار) پر جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا۔ کام کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم دیا۔دربار پر آنے والے زائرین کی سہولت کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا۔.#Lahore #DataDarbar #MyCity #MyPeople #OneCommunity .@CaptainUsman
14
10
123
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
حکومت پنجاب کے احکامات کے مطابق اس رمضان لاہور ڈویژن میں اعتکاف کی اجازت نہیں ہو گی۔. عوام کےتعاون سے کورونا وائرس کم ضرور ہوا ہے مگر خطرہ ابھی بھی سر منڈلا رہا ہے۔. آپ سے گزارش ہے عبادات گھر پر کرنے کو ترجیح دیں کیونکہ احتیاط میں ہی حیات ہے۔.#Lahore #COVID19 #StayHome #Ramadan
Tweet media one
27
28
119
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
1 year
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے ائیر کوالٹی میں بہتری آنے پر لاک ڈاؤن ختم، کل سے مارکیٹیں اور ریسٹورنٹ کھلے رہیں گے۔. نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ٹویٹ . #Smog #NoMore #Alhamdulliah #Lahore #Lockdown #Removed . @MohsinnaqviC42
Tweet media one
10
26
118
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
3 years
لاہور میں جشن بہاراں کا بڑا میلہ سجنے کو تیار ہے۔ ہارس اینڈ کیٹل شو 2022 کی تیاریاں عروج پر ہیں۔لاہور پورے رنگ و رونق کے ساتھ خوشیاں بکھیرنے کو تیار ہے۔ ایک مدت کے بعد لاہور کی رونقیں مکمل نحال ہوں گی۔ انشاء اللہ.#Lahore #spring.@UsmanAKBuzdar @CS_Punjab
9
12
110
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
چھٹی کے روز دورہ کرنے کا مقصد مفاد عامہ کے پراجیکٹ کی بروقت تکمیل کروانا ہے۔لاہور میں اپنی نوعیت کے پہلے سائیکلنگ ٹریک کی انشاءاللہ 25 مئی تک تکمیل ہو گی۔.ہمارا لاہور،آئیں مل کر بنائیں گے اسے سوہنا لاہور۔ .#Lahore #MyCity #MyPeople #OneCityOneCommunity .@CaptainUsman
Tweet media one
21
12
113
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
فلیگ مارچ کا مسلسل پانچواں روز، کمشنر لاہور ڈویژن، سی سی پی او غلام محمود ڈوگر پر مشتمل کارواں نے ٹاون ہال، مال روڈ، لکشمی چوک،ریلوے اسٹیشن،اندرون لاہور مصری شاہ کے ایریاز کو چیک کیا۔کمشنر لاہور نے شہریوں۔بزرگ افراد اور خریداری کرنیوالوں میں ماسک بھی تقسیم کیے.#Lahore #StayHome
20
10
113
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
یہ بھی ناجائز تجاوزات ہیں جن کی شہر میں بھر مار ہے۔تمام ایسے چندہ باکس جو راستوں پر لگائے گئے اور راہ گیروں کے لیے تکلیف کا باعث بنتے ہیں ان کو ہٹانے کا کام شروع کر دیا ہے۔آپ کو کہیں ایسی تجاوزات نظر آئیں تو ہمیں اطلاع دیں۔.#Lahore #Irregularity #PeopleMatter .@CaptainUsman
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
23
7
112
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
Dear Lahore,.Eid Mubarak!.Your Commissioner. #Lahore #Eid #Appeal #Letter #Mayor #PublicService.@CaptainUsman
Tweet media one
19
8
112
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
3 years
پی ایس ایل کے رنگوں میں مزید اضافہ کرنے کے لیے چئیرمین پی سی بی @iramizraja کے ساتھ مختلف تجاویز کا تبادلہ کیا۔اتنے سالوں بعد واپس آنے والی خوشیوں کو دوبالا کرنے، ہر دن #کرکٹ اور #شائقین کے لیے بہترین بنانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیں گے.#psl72022.@UsmanAKBuzdar
2
5
115
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
سنٹرل لاہور کے رہائشیوں کے لیے شہر کے وسط میں ویکسینیشن سنٹر قائم کرنے پر کام کر رہے ہیں۔یو سی ایچ اور ماڈل ٹاون ہسپتال سمیت پبلک ٹرانسپورٹ کے قریب مختلف مقامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔لاہور کی جلد از جلد ویکسینیشن کرنا اولین ترجیح ہے تاکہ معمول کی زندگی کی طرف لوٹ سکیں.@CaptainUsman
9
9
109
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
صاف ستھرا ماحول شہریوں کا حق ہے۔خدمت آپکی دہلیز پر کی کامیابی کیلئے سرپرائز چیکنگ کروں گا۔.لاہور،ننکانہ صاحب ،قصور اور شیخوپورہ صفائی کا اعلی معیار قائم کریں۔شہریوں کی شکایات کے ازالہ کی شرح سے ضلع کی کارکردگی کو رینک کیا جائیگا.#خدمت_آپکی_دہلیز_پر .#Lahore #MyCity #MyPeople
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
19
13
111
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
کورونا وباء میں فرنٹ لائن پر کام کرنے والی پولیس فورس کی ویکسینیشن کے لیے قلعہ گجر سنگھ لاہور میں خصوصی سنٹر قائم کر دیا ہے۔40 سال سے زائد عمر کے 9 ہزار سے زائد اہلکاروں کی ویکسینیشن کا آج سے آغاز ہو گا۔@Dr_YasminRashid.اور @CcpoLahore کا تعاون اور مدد کے لیے شکریہ۔.#vaccinatio.
7
12
109
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
1 year
کل بروز بدھ تمام تعلیمی ادارے،مارکیٹیں و دفاترمعمول کے مطابق کھلیں گےانسداد سموگ کیلیے بدھ کی چھٹی کی تجویز کااطلاق حکومت پنجاب کی منظوری کےبعدآئندہ ہفتے سے ہوگا،کل چھٹی کی خبر درست نہیں۔تعلیمی اداروں ودفاتر میں ورک فرام ہوم کی تجویز پر فیصلہ پنجاب حکومت کریگی۔ترجمان کمشنر لاہور.
7
28
109
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
2 years
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔توحید ۔بندگی اور دین میں محنت کےبارے میں انکے بصیرت افرز بیان سے دل روشن ہوا۔انکی ڈھیروں دعائیں لیں۔ .مرکز رائیونڈ میں تبلیغی جوڑ واجتماع کے انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
14
2
110
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
عید الفطر کھ حوالے کمشنر لاہور کی خصوصی اپیل!. اس عید الفطر چھٹیوں کو ہم نے کورونا وائرس کا رستہ روکنے کے لیے استعمال کرنا ہے۔اگر ہم چھٹیوں کے دنوں میں ایس او پیز پر عمل کریں گے تو وائرس کا ٹرانسمیشن سائیکل ٹوٹ سکتا ہے اور اس کا پھیلاؤ روکا جا سکتا ہے۔.#Lahore #Eid #COVID19
21
19
106
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
2 years
وزیراعظم پاکستان نے شاہدرہ فلائی اوور اورامامیہ کالونئ فلائی اوور لاہور کےترقیاتی منصوبےکی تعمیر کی افتتاحی تقریب سےخطاب کیا۔.اس موقع پرانہوں نےکمشنر لاہورمحمد علی رندھاوا۔ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدرکی حکومت کےتاریخی ریلیف فری آٹا فراہمی انتظامات کیلئےکاوشوں کو خصوصی طور پرسراہا۔
18
18
107
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
- Vaccination centres will stay open on 1st May for public facilitation. - Eid holidays for vaccination centres will be May 13, 14 & 15 only. - Vaccination for 40 years above is likely to opened on 3rd May. #COVID19Vaccination #Lahore #StayHome #Registerforvaccine.
17
20
107
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
آباد میدان، ویران ہسپتال!.کھیلوں کے فروغ کے لیے بنیادی انفراسٹرکچر کی بہتری پر طرف توجہ دے رہے ہیں۔ڈومیسٹک کرکٹ کے فروغ کے لیے متعلقہ انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام شروع کر دیا ہے۔ جلد لاہور ڈویژن کے لیے جامع پلان سامنے لائیں گے۔.#Lahore #Cricket #Sports #MyCity #MyPeople
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
21
8
107
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
#Commissioner's Special Squad has #Sealed several commercial spots today on #violations. #COVID19 #SoPs. We must ensure compliance to the SoPs, please. #StayHomeStaySafe . Please report violations. #Administration would respond.
Tweet media one
25
15
106
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
2 years
ذرا نم ہوتو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی۔.لاہور ڈویژن میں شجرکاری کا نیا ریکارڈ. قصور۔140 ایکڑ پر 1منٹ میں 1 لاکھ پودے لگائے گئے۔1070 طلباء طالبات۔رضا کاروں نے حصہ لیا۔1 منٹ ہارن آن ہوا،ہدف حاصل ہوگیا . آج کی کاوش اگلی نسل کی خوبصورت آبیاری ہے۔ . شاباش قصور -شاباش طلباو طالبات
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
12
105
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
این سی او سی کی ہدایت کے مطابق کل 12 مئی سے 40 سال سے زائد عمر کے رجسٹرڈ افراد اپنی مرضی کے کسی بھی سنٹر پر تشریف لائیں اور ویکسینیشن کروائیں۔تمام سنٹرز عید کی دو چھٹیوں کے علاوہ مکمل کھلے رہیں گے۔.#Lahore #vaccination #StayHomeStaySafe #FollowSoPsStaySafe.@CaptainUsman.
6
14
103
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
آئیں اس رمضان المبارک اپنے رب کے حضور دعا کریں کہ ہمیں کورونا وائرس کی وباء سمیت تمام مشکلات سے مکمل چھٹکارا دے۔دعا کے ساتھ ہمیں احتیاط کرنی ہے تاکہ اس موذی وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔آپ سب کے لیے کمشنر لاہور کی طرف سے درخواست بھرا ویڈیو پیغام!.#Lahore #COVID19 #StayHome
7
10
103
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
2 years
Action has been taken. Thank you for highlighting.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
@aliaftabsaeed
Ali Aftab Saeed
2 years
Total filling station, Aurangzeb block Garden Town. * Correction 43 litter Tank, not 42.
14
13
99
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
عوام کی سہولت اور لاہور کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے ایسے منصوبے ترجیح ہیں جو قومی خزانے سے اخراجات کرنے کی بجائے اپنی آمدن کے ذرائع خود بنائیں۔رنگ روڈ منصوبے کو خود انحصار کرنے کے لیے کام شروع کر دیا ہے۔.#Lahore #selfsufficient #CityofGardens #beautiful #beautifulLahore
Tweet media one
9
7
99
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
شیخوپورہ گھنگ گاؤں میں سرکاری زمین پر قبضہ واگزار کروا کر اہل علاقہ کی سہولت کے لیے جنازہ گاہ کی تعمیر حتمی مراحل میں ہے۔سرکار کے وسائل پر صرف عوام کا حق ہے۔ .#MyPeople #MyCity #StateLand #PublicService #GovtofPeople.@CaptainUsman.@GovtofPunjabPK .@CMPunjabPK
13
5
101
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
ہمارا لاہور، پیارا لاہور!.لاہور شہر کے حوالے سے میری ترجیحات پہلے دن سے واضح ہیں۔ آئیں مل کر باغوں کے شہر کی خوبصورتی کو پھر سے پوری طرح واپس لائیں۔ آپ بھی اپنی تجاویز دے کر منصوبے کو مزید نکھارنے میں مدد کریں۔.#Lahore #CityofGardens.@CMPunjabPK @GovtofPunjabPK
Tweet media one
38
10
103
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
حکومت پنجاب کی طرف سے جاری کردہ پلان کے مطابق تمام منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔ . #Lahore #Budget2021 #Punjab #MyCity #MyPeople #ThankYou #development
Tweet media one
28
14
102
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
سکول،کالج،یونیورسٹی،ریسٹورنٹ،فیکٹری ورکرز،میڈیکل سٹور،سپر سٹور،اوقاف، ٹرانسپورٹ انڈسٹری،سینما سمیت مختلف سیکٹر کی ویکسینیشن کے لیے خصوصی پلان کامیابی سے آگے بڑھا رہے ہیں۔آپ کے تعاون سے جلد لاک ڈاؤن سے محفوظ کاروباری ماحول پیدا کر لیں گے.#Lahore #Vaccination #Lockdown #COVID19
Tweet media one
13
17
103
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
1 year
کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کا رات گئے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی،ایمرجنسی کے سامنے والے ایریاز،لانز اور پی آئی سی سے منسلک عمارت کا دورہ۔. کمشنر لاہورنے پی آئی سی کے ایمرجنسی داخلی راستے،بیوٹیفکیشن، صفائی اور ٹریفک مینیجمینٹ پر متعلقہ افسران سے بریفنگ لی۔1/2
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
15
100
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
اگر آپ کہیں بھی اوور چارجنگ دیکھیں تو ہمیں رپورٹ کر کے اپنی ذمہ داری نبھائیں۔ ایکشن لے کر انتظامیہ اپنی ذمہ داری نبھائی گی۔.#TogetherWeCan #Lahore #RuleOfLaw .@GovtofPunjabPK .@CMPunjabPK .@CaptainUsman
Tweet media one
17
17
99
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
سروس ڈلیوری ڈیپارٹمنٹس کی ویکسینیشن ترجیحی بنیادوں پر کر رہے ہیں۔ٹاؤن ہال میں سنٹر کھول دیا ہے تاکہ ملازمین اور وہاں اور آنے والے افراد فائدہ اٹھا سکیں۔ملازمیں محفوظ ہوں گے تو عوامی سہولت کے دفاتر محفوظ طریقے سے مکمل فعال رہ سکیں گے.#Lahore #COVID19 #Vaccination #Lockdown
Tweet media one
16
15
97
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
3 years
کئی سالوں کے بعد آج ہارس اینڈ کیٹل شو کا باقاعدہ آغاز ہوا۔ 10 سے 12 مارچ تک جاری رہنے والے میلے میں پنجاب کے رنگ خوبصورتی سے پیش کیے جائیں گے۔ میرے شہر اور میرے وطن کے رنگ، میرے لوگوں کی خوشیاں واپس آ رہی ہیں، اللہ تاابد رونقیں بحال رکھے۔ آمین.#horseandcattleshow2022.#Lahore
6
14
97
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد اور سیکرٹری پرائمری ہیلتھ کے ساتھ یو سی ایچ ہسپتال ویکسینیشن سنٹر کا افتتاح کیا۔سنٹرل لاہور کی آبادی کو قریب ترین سہولت میسر ہو گی۔ویکسینیشن کی روزانہ کی صلاحیت بڑھانا اولین ترجیح ہے.#Lahore #Vaccination #StayHome #COVID19.@Dr_YasminRashid
5
11
96
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
اپنے بچوں کے ساتھ عید کی خوشیوں کا مزہ دوبالا ہوا۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا خصوصی شکریہ۔اپنے بچوں کے لیے مزید سہولیات کے لیے بیورو انتظامیہ کے ساتھ مربوط منصوبہ بندی کا آغاز کر دیا یے۔.#Lahore #ChildProtection #MyKids #Eid #SpecialPeople.@CaptainUsman
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
9
95
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
قلعہ گجر سنگھ لاہور میں 40 سال سے زائد عمر کے پولیس اہلکاروں کی ویکسینیشن کا آغاز کر دیا ہے۔9963 اہلکاروں کی ویکسینیشن عید کی چھٹیوں میں ہی مکمل کر لی جائے گی۔پولیس کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا بہترین طریقہ ان کی صحت کی حفاظت کرنا ہے۔.#Police #vaccination .@CaptainUsman
4
12
94
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
مفاد عامہ کے منصوبوں میں تعاون کرنے والی تنظیموں کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہے ہیں۔ انشاءاللہ مشترکہ جدوجہد سے لاہور کو ایک دفعہ پھر سے خوبصورت بنائیں گے۔ .#Lahore #MyCity #MyPeople #Toilets #PublicFacility
Tweet media one
16
9
96
@commissionerlhr
Commissioner Lahore Division
4 years
کروڑوں کی آبادی کے شہر میں گنتی کے چند پبلک ٹائلٹس ہیں جن میں سے اکثر ناقابل استعمال ہیں۔ انتظامیہ کو شہر میں ٹائلٹس کی تعمیر کے لیے جگہ کی نشاندہی، 7 دن میں پلاننگ مکمل کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔.#Lahore #PublicToilets #MyPeople @CaptainUsman
Tweet media one
24
5
96