اگر ہزار منافق مل کر تمہاری جڑیں بھی کاٹ دیں اور اگر کوئی ایک اچھا، خاندانی اور مخلص دوست آپ کو سہارا دیئے ہوئے ہو تو یقین مانیں آپ کبھی گر نہیں سکتے۔۔۔!!!
Good evening
جلسہ نہیں اب احتجاج ہو گا اور بھرپور ہو گا!
جب تک پاکستان میں آئین اور قانون کی بالادستی قائم نہیں ہو جاتی، جدوجہد جاری رہے گی!
🗓 28 ستمبر، بروز ہفتہ
راولپنڈی
اجتماعی دعا۔۔
اے میرے اللہ جو لوگ احتجاج پہ جا رہے ہیں یا جا چکے ہیں ان سب کی حفاظت فرما ان کے راستے میں انے والی ہر مشکلات کو دور فرما ان کو اپنی حفظ و ایمان میں رکھنا اور ہمارے خان کو جلد رہائی عطا فرما۔۔
امین