یااللّه آج کی رات کے صدقے ہمارے صغیرہ اور کبیرا جان بوجھ کر یا غلطی سے کئے ہوے سب گناہ معاف فرما جن کے ماں باپ زندہ ہیں انکولمبی اور صحت تندرستی والی زندگی دینا جن کے فوت ہو چکے انکی مغفرت فرمانا سب کی پریشانی کو دور فرما سب کے رزق کو کشادہ کر دیں سب کی پریشانیاں دور فرما
امین