brutal Profile Banner
brutal Profile
brutal

@brutal_ZW

Followers
259
Following
293
Media
1,243
Statuses
2,972

'' بندہ مرتضٰی علی ہستم '' #بڑا_گوشت 😇غیر سیاسی

Lahore, Pakistan
Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@brutal_ZW
brutal
7 months
محبتوں کی قیمتیں نہیں ہوا کرتی نہ ہی یہ بازاروں میں بکتی ہیں یہ بہت خاموشی سے پروان چڑھتی ہیں جہاں من پسند روح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہیں #اردو #اردو_زبان #selfish #ZartajGul #12thFailOnHotstar #12thfailmovie #ImranRiazKhan #ImranKhan #Peshawar #PeshawarHighCourt
Tweet media one
10
1
29
@brutal_ZW
brutal
3 months
Exclusive - @itsaadee shared beautiful pictures from the exclusive private concert, held in London. It was reportedly Ambani’s pre-wedding event. He wrote a heartwarming caption on his photoshoot with his wife. The captions read, “A Night to Remember”. #AmbaniWedding #AtifAslam
Tweet media one
0
0
13
@brutal_ZW
brutal
1 month
یہ تو بات ہے تیرا قبیلہ مجھے جانتا نہیں پھر بھی_ یہ ڈر کافی ہے سن کے نام اپنا ہچکچا کر بولتا ہے_ #محفل_سخن
Tweet media one
0
5
9
@brutal_ZW
brutal
4 months
Tweet media one
0
1
9
@brutal_ZW
brutal
3 months
#BariraAabro in her post #EidulFitr2024 look 🖤
Tweet media one
0
0
5
@brutal_ZW
brutal
2 months
اُسے بھی اب کوئی دلدار مل گیا ہو گا😔 ہمیں بھی اب کوئی حسرت نہیں جگاتی #اردو_شاعری #محفل_سخن
Tweet media one
0
1
8
@brutal_ZW
brutal
20 days
ابھی کچھ وقت باقی ہے ابھی اُمید قائم ہے کہیں سے لوٹ آؤ تم محبت سانس لیتی ہے #محفل_سخن
Tweet media one
0
4
7
@brutal_ZW
brutal
1 month
سیاہی جیسے گر جاوے دم تحریر کاغذ پر مری قسمت میں یوں تصویر ہے شب ہائے ہجراں کی #محفل_سخن
Tweet media one
2
2
8
@brutal_ZW
brutal
1 month
میرا دکھ یہ ہے میں اپنے ساتھیوں جیسا نہیں میں بہادر ہوں مگر ہارے ہوئے لشکر میں ہوں #محفل_سخن
Tweet media one
0
4
8
@brutal_ZW
brutal
20 days
تم نے مرتے دیکھا ہے کبھی تتلی کو ایسے ہی نازک وفاٸیں مرتی ہیں🦋🤍 #محفل_سخن #قومی_زُبان
Tweet media one
0
5
8
@brutal_ZW
brutal
1 month
میرا خیال تھا کہ نبھائی گی عمر بھر...... مجھ کو میرے خیال پر شاباش___دیجئے..... #محفل_سخن
Tweet media one
0
5
8
@brutal_ZW
brutal
20 days
ہم نے سمیٹے سارے درد تیرے لیۓ اور تم سےبس اِک ہم نہیں سمنبھالے گۓ۔۔💔 #محفل_سخن
Tweet media one
0
4
7
@brutal_ZW
brutal
1 month
جو پس دیوار ہے ، وہ باعث حیرت نہیں سامنے کا یہ تماشا صورت تشکیک ہے #محفل_سخن
Tweet media one
1
4
7
@brutal_ZW
brutal
28 days
خوب بخشی ہے ہنر مندی خدا نے تمھیں ارے کیا خوب لگاتے ہو نشانہ دل کا #قومی_زُبان #اردو_شاعری #اردو_شناس
Tweet media one
1
0
7
@brutal_ZW
brutal
1 month
لوگ پلٹ کر پوچھتے ہیں کیسے ہو؟ ہم کل بھی سامان تھے اور آج بھی مال ہیں۔🫦♥️💦💚 #محفل_سخن
Tweet media one
1
3
8
@brutal_ZW
brutal
1 month
*میں نے تمہیں اپنی وہ سسکیاں بھی معاف کر دی ہیں جو رات پچھلے پہر تمہاری کہی گئی باتوں کو یاد کرنے کی وجہ سے نکلتی تھی💔 #محفل_سخن
Tweet media one
0
4
6
@brutal_ZW
brutal
28 days
ابھی تو چند لفظوں میں سمیٹا ہے تجھے میں نے ابھی میری کتابوں میں تیری تفسیر باقی ہے..!!🍁 #محفل_سخن
Tweet media one
1
5
6
@brutal_ZW
brutal
29 days
منسوب ہیں تیری ذات سے رعنائیاں تمام تیرے بغیر حیات میں کوئی دلکشی نہیں #محفل_سخن
Tweet media one
1
3
6
@brutal_ZW
brutal
6 months
#HayaMasoodKhan #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے #ImranKhan #チェジョンヒョプ #FreePalestine #OTDirecto23E #eyeloveyou
Tweet media one
0
0
7
@brutal_ZW
brutal
2 months
سو درد ہیں، سو راحتیں سب ملا دل نشیں،،اک تو ہی نہیں ملا 🖤 #محفل_سخن
Tweet media one
1
3
6
@brutal_ZW
brutal
1 month
سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر” “سنا ہے کتابوں سے ذیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے.. #محفل_سخن
Tweet media one
1
6
6
@brutal_ZW
brutal
1 month
ہم بیٹھ کر تنہا کسی ویران گوشے میں ہوا کو دکھ سنائیں گے اور تجھے بھول جائیں گے #محفل_سخن
Tweet media one
0
5
7
@brutal_ZW
brutal
2 months
میں کیوں نہ آؤں ننگے پاؤں تم اک بار مجھے پکا ر صنم #JuniorTuPapa #محفل_سخن
Tweet media one
1
3
6
@brutal_ZW
brutal
1 month
سنبھل سنبھل کے بگڑتا ہے کچھ دل بیتاب!!! الہیٰ آج یہ صدمہ ہے جان پر کیسا #محفل_سخن
Tweet media one
1
3
7
@brutal_ZW
brutal
29 days
لوگوں نے کہا دھوکے باز ہے وہ۔۔۔ ہمیں لوگ غلط لگے۔۔۔ وہ سہی لگی باقی سارے ستم غلط لگے۔۔۔ ساتھ جینے مرنے کے وعدے تھے۔۔۔ ہم نے بھی سچ مانا۔۔۔ ہم سے کوئی اچھا مِلا۔۔۔ تو اُسے ہم غلط لگے۔۔ #محفل_سخن
Tweet media one
2
3
5
@brutal_ZW
brutal
2 months
آنکھ پھڑکی تھی آنکھ بھی اچھی خاصی وہ تو ایک لڑکی ہے لڑکی بھی اچھی خاصی 🖤 #محفل_سخن
Tweet media one
0
3
6
@brutal_ZW
brutal
15 days
Pretty @PalwashaAbbasi0 in her recent clicks ❤️
Tweet media one
1
1
7
@brutal_ZW
brutal
1 month
ستارے گر بتا دیتے سفر کتنا کٹھن ہوگا، پیالے شہد کے پیتے تلخ ایام سے پہلے ، یہ جو ہم لکھتے رہتے ہیں، ہماری آپ بیتی ہے، کہ دکھ تحریر کب ہوتے کسی الہام سے پہلے #محفل_سخن
Tweet media one
0
3
6
@brutal_ZW
brutal
1 month
ایک مدت سے أجڑتے ہی چلے آئے ہیں ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ھے جس طرح رات کٹی دن بھی گیا ہاتھوں سے اس طرح ہم نے بھی کسی شام گزر جانا ھے #محفل_سخن
Tweet media one
0
4
5
@brutal_ZW
brutal
30 days
عورت حالتِ محبت میں دنیا کی پیچیدہ ترین پینٹنگ سے زیادہ اُلجھی ہوئی اور خالص ترین نشےکے بہکا دینے سے زیادہ بہکی ہوئ ہوتی ہے پھر اسکی عام باتیں بھی تمہیں " نظم " لگنے لگتی ہیں ۔ #محفل_سخن
Tweet media one
0
3
6
@brutal_ZW
brutal
2 months
اور حقیقتیں بڑی دِلخراش ہوتی ہیں_!!🤎✨🌼 #محفل_سخن
Tweet media one
0
3
5
@brutal_ZW
brutal
18 days
خوبصورت ہیں وہ روحیں جو اختلاف کی شدت کے باوجود بھی اپنے پاس ایک نرم دل رکھتی ہیں #محفل_سخن
Tweet media one
1
4
6
@brutal_ZW
brutal
2 months
باپردہ محبت کے حجابوں میں ملا ہے وہ جب بھی ملا ہے مجھے خوابوں میں ملا ہے ڈھونڈا بہت ہم نے “محبت” کو جہاں میں یہ لفظ ہمیں صرف کتابوں میں مِلا ہے #محفل_سخن
Tweet media one
1
2
5
@brutal_ZW
brutal
6 months
#ShazealShoukat in her pretty recent selfies🤍 #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے #اب_غلامی_نامنظور #فروری8_عوامی_ریفرنڈم #Sialkot #PakistanExposes #Election2024 #PTITikTokJalsa #RoyalRumble #SajalAly
Tweet media one
0
0
6
@brutal_ZW
brutal
1 month
میں گناہ گار بھی ہوں تو بس خود کا۔۔ میں نے اپنے سوا کسی کو برباد نہیں کیا۔ #محفل_سخن
Tweet media one
0
4
6
@brutal_ZW
brutal
3 months
" تُجھ کو معلوم پڑے قُرب کِسے کہتے ہیں 💔 جا تُجھے عِشق ہو اور عِشق بھی یک طرفہ ہو #محفل_سخن
Tweet media one
0
3
5
@brutal_ZW
brutal
28 days
حسن و جوانی سے کوئی غرض نہیں.❤️🥀 ہم عمر کے ہر حصے میں چاہیں گے تمھیں۔ #محفل_سخن
Tweet media one
0
4
6
@brutal_ZW
brutal
1 month
ایک دن عورت کی خوبصورتی ختم ہو جائے گی اور مرد کی طاقت دور ہو جائے گی اور ان کیلئے صرف محبت اور رحمت باقی رہے گی تو تم محبت کرو #محفل_سخن
Tweet media one
0
5
6
@brutal_ZW
brutal
1 month
سب سے پہلے دل کے خالی پن کو بھرنا پیسہ ، ساری عمر کمایا جا سکتا ھے #محفل_سخن
Tweet media one
0
3
6
@brutal_ZW
brutal
1 month
شدید دکھ میں کوئی پکارا کوئی سہارا ؟ ہے کوئی اپنا کوئی ہمارا کوئی سہارا؟ #محفل_سخن
Tweet media one
1
4
6
@brutal_ZW
brutal
3 months
جانے والوں کو دعا دے کے کہو پھر سے آنے کی نہ زحمت کیجئیے..!! #اردو_زبان
Tweet media one
0
1
5
@brutal_ZW
brutal
1 month
ایک آواز کی دُوری پہ کھڑا ہے کوئی ایک آواز کی دُوری بھی بہت ہوتی ہے #محفل_سخن
Tweet media one
0
3
6
@brutal_ZW
brutal
3 months
تیــرا ہونــا ہــی میــرے لئــے خــاص ہــے ✨ تــو دور ہــی سہــی میــرے دل کــے پــاس ہــے🫀 #اردو_زبان
Tweet media one
1
0
5
@brutal_ZW
brutal
29 days
دل ہارنے کو پھر سے دل کرے میرا پھر سے بساط عشق بچھے پھر سے مات هو !"" #محفل_سخن
Tweet media one
2
2
5
@brutal_ZW
brutal
28 days
چاہئے کیا تمہیں تحفے میں بتا دو ورنہ ہم تو بازار کے بازار اٹھا لائیں گے #محفل_سخن
Tweet media one
2
4
6
@brutal_ZW
brutal
1 month
تیرے آنے سے بھی سج سکتا ہے گھر کا آنگن یہ ضروری تو نہیں_____چاند اتارا جائے #محفل_سخن
Tweet media one
1
4
6
@brutal_ZW
brutal
1 month
نہ اس کا انت ہے کوئی نہ استعارہ ہے یہ داستان ہے ہجر و وصال سے باہر #محفل_سخن
Tweet media one
0
4
5
@brutal_ZW
brutal
1 month
خوبصورتی خطرناک ہے مگر عورت کی ادائیں چند لمحوں میں درجہ زیل چیزوں کو شکست دینے کی طاقت رکھتی ہیں ~مرد کو ~ایمان کو ~نظریات کو.🖤 #محفل_سخن
Tweet media one
0
4
5
@brutal_ZW
brutal
30 days
میرا دل چاہتا ہے ایک ایسی کہانی لکھوں جس میں کوئی مجبوری نہ ہو ، ہم آخر تک ایک ساتھ ہوں.❤ #محفل_سخن
Tweet media one
1
3
5
@brutal_ZW
brutal
3 months
میں وہ کیوں بنوں جو تمہیں چاہیے تمہیں وہ قبول کیوں نہیں جو میں ہوں #اردو_زبان
Tweet media one
1
2
5
@brutal_ZW
brutal
1 month
دریاؤں کے پار کا رستہ اُتنا بھی دشوار نہیں جتنا ساتھ کا وعدہ کر کے،ساتھ نبھانا مشکل ہے راہیں تکنا جن کی بینائی لے ڈوبا اُن کا کیا؟ تم نے تو بس کہہ دینا ہے،”میرا آنا مشکل ہے!" #محفل_سخن
Tweet media one
1
3
5
@brutal_ZW
brutal
2 months
وہ اتنی دلکش ہے کہ اُس کے بدن پر موجود ہر تِل کا ذائقہ دوسرے تِل سے مختلف ہے____🖤 #محفل_سخن @I_M_Azk
Tweet media one
0
2
5
@brutal_ZW
brutal
1 month
Caption!
Tweet media one
1
0
4
@brutal_ZW
brutal
1 month
اک جھلک جس نے دیکھا ہے تجھے اُس کی آنکھوں کی مشکلات سمجھ____🥀 #محفل_سخن #قومى_زبان @nylaraja005 #Beauty !
Tweet media one
0
6
5
@brutal_ZW
brutal
1 month
اپنی ہنستے ہوئے تصویر بنانی ہے مجھے ایک دشمن ہے جسے آگ لگانی ہے مجھے #محفل_سخن
Tweet media one
0
5
5
@brutal_ZW
brutal
2 months
اِک عمر گزاریں گے، تیرے بغیر، اور مر جائیں گے۔“- #محفل_سخن
Tweet media one
0
3
5
@brutal_ZW
brutal
2 months
عورت وہ مخلوق ہے کہ جب اسے پتا لگ جائے کہ مرد اس پر مرتا ہے، تو وہ اسے مار ڈالتی ہے۔۔۔ #اردو_زبان
Tweet media one
1
0
5
@brutal_ZW
brutal
11 days
یزیدیوں کو تو منہ تک نہیں لگاتا میں تو میری آنکھ کا تارا ہے اگر حسین ع کا ہے #امام_حسین #كربلاء #كربلاء_المقدسة #كربلاء1446 #محفل_سخن
Tweet media one
0
3
4
@brutal_ZW
brutal
29 days
تنوع مند ہوں خود کی شناسائی کی تاثیر البتہ ہر نظر کو اچھا لگنا ضروری تو نہیں #محفل_سخن
Tweet media one
1
1
5
@brutal_ZW
brutal
1 month
تیری آواز زخم بھرتی ہے__!!💞💞 اے میرے مہرباں بولا کر__!! 💞💞💞 نام تو دُوسرے بھی لیتے ہیں میرا__!! تو مُجھے میری جان بولا کر__!! 💖💖 #محفل_سخن
Tweet media one
1
2
5
@brutal_ZW
brutal
1 month
ہم نے ہر دکھ کو محبت کی ازیت سمجھا ہم کوئی تم تھے جو تم سے شکایت کرتے #محفل_سخن
Tweet media one
0
3
5
@brutal_ZW
brutal
1 month
تم جو بھی ہو اگر تمہاری زبان محبت ہے تو تم خوبصورت ہو!! #محفل_سخن
Tweet media one
1
3
5
@brutal_ZW
brutal
1 month
مرے خدا انہیں فردوس میں جگہ دینا جو مر گئے مرا جینا حرام کرتے ہوئے #محفل_سخن
Tweet media one
1
3
5
@brutal_ZW
brutal
28 days
قرار دے کر بھی ، بے قرار کر دے گی. نگاہِ یار ہے کوئی مذاق تھوڑی ہے #محفل_سخن
Tweet media one
0
4
5
@brutal_ZW
brutal
6 months
@SahirMeena دودھ کی فیکٹریاں
0
0
5
@brutal_ZW
brutal
27 days
اس کی محفل نہ سہی ہجر کا صحرا ہی سہی خواب و خوشبو کی طرح آؤ بکھر جائیں کہیں #محفل_سخن
Tweet media one
0
3
4
@brutal_ZW
brutal
1 month
پسندیدہ عورت سب نشوں سے بچا کر اپنا نشا لگا کر بے بس چھوڑ دیتی ہے #محفل_سخن
Tweet media one
0
3
5
@brutal_ZW
brutal
1 month
ایک تنہائی کے سوا کچھ نہ رہا پاس میرے میں نے اپنے سے زیادہ چاہا تھا اپنوں کو🖤 #محفل_سخن
Tweet media one
0
4
5
@brutal_ZW
brutal
1 month
پارساوں کے جہاں میں اے دل اک تو اور میں ہی خراب نکلے #محفل_سخن
Tweet media one
0
4
5
@brutal_ZW
brutal
28 days
مرد نے جنگیں لڑیں، سمندر جیتا،زمین جیتی اور آسمان جیتا عورت نے اپنی اداؤں سے اسی مرد کو جیت لیا ____🥀 #محفل_سخن
Tweet media one
1
3
5
@brutal_ZW
brutal
1 month
تو مانگے مجھے گڑگڑا کر ؛ میں میسر نہ آؤں تو کیا تماشہ ھو 🖤 #محفل_سخن
Tweet media one
1
2
5
@brutal_ZW
brutal
2 months
تجھے کھو کر اندازہ ہوا 👀😊 کہ تجھے پانے والے بہت پچھتائیں گے 💯👀🥀 #محفل_سخن
Tweet media one
1
3
5
@brutal_ZW
brutal
3 months
اور پھر بُہت اذیت ناک ہوتا ہے کِسی کے پاس وہ دیکھنا جو آپ سے چھینا گیا ہو! 🙂 #سارہ #اردو_شاعری #محفل_سخن #اردو #Auroraborealis
Tweet media one
0
0
4
@brutal_ZW
brutal
1 month
کون دل کی زباں سمجھتا ہے ��ل مگر یہ کہاں سمجھتا ہے #محفل_سخن
Tweet media one
0
4
5
@brutal_ZW
brutal
3 months
#WajehaKhan in her recent look ❤️
Tweet media one
0
1
5
@brutal_ZW
brutal
9 days
خود سے میں اتنا بچھڑ چکی ہوں کہ اب خود کو یاد بھی آؤں تو دکھ نہیں ہوتا #قومی_زُبان #اردو_شاعری
Tweet media one
0
1
5
@brutal_ZW
brutal
20 days
میں گاؤں کے کچے سکول سے پڑھ کر آیا ہوں وہ لاھور شہر کی لڑکی میرا خواب کیا دیکھے گی💔🥺😢🖤 #محفل_سخن
Tweet media one
0
4
5
@brutal_ZW
brutal
3 months
رانجھا رانجھا کر دی نی میں آپے رانجھا ہوئی سدو نی مینوں دھیدو رانجھا ہیر نا آکھو کوئی رانجھا میں وچ میں رانجے وچ ہور خیال نا کوئی میں نہیں اہ آپ ملیں آپنی آپ کرے دلجوئی رانجھا رانجھا کر دی نی میں آپے رانجھا ہوئی ہتھ کھنڈی میرے #اردو_زبان
Tweet media one
1
4
5
@brutal_ZW
brutal
2 months
#SanaSaeed in her sun-kissed look ❤️
Tweet media one
0
0
4
@brutal_ZW
brutal
20 days
تو میرے دل کا پسندیدہ شخص ہے تیرے ذکر سے تو میرے روح بھی مسکراتی ہے #محفل_سخن
Tweet media one
0
3
4
@brutal_ZW
brutal
1 month
*_صبر جمیل یہ ہے کہ مصیبت کے باوجود لوگوں کو یہ احساس نہ ہونے دیا جائے کہ آپ مبتلاۓ غم ہیں.! 🖤🥀_* #محفل_سخن
Tweet media one
0
3
5
@brutal_ZW
brutal
1 month
ﺗﺮﮮ ﺟﻮﺍﺏ ﮐﮯ ﻭﻗﻔﮯﻃﻮﯾﻞ ﺗﺮ ﮨﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﮔﺰﺭتےﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ میرے ﺳﻮﺍﻝ ﮐﮯ ﻣﻮﺳﻢ! #محفل_سخن
Tweet media one
0
5
5
@brutal_ZW
brutal
3 months
*_✨جو محبت میں مخلص ہیں وہ کبھی بور نہیں ہوتے🌸_* *_💫خواہ ان کے درمیان خاموشی ہی کیوں نہ ہو♥️🌷_* #محفل_سخن
Tweet media one
0
2
4
@brutal_ZW
brutal
1 month
نیند کا قافلہ نہیں پہنچا تیری یادوں میں لٹ گیا ہو گا #محفل_سخن #SahibaRambo
Tweet media one
0
4
5
@brutal_ZW
brutal
1 month
بے انتہا ہو قرب مگر اس قدر نہ ہو ۔۔۔۔۔ ہم جس پہ مر رہے ہیں اسی کو خبر نہ ہو بس دو ہی صورتوں میں نگاہیں ہیں مطمئن ان پر نظر رہے یا کسی پر نظر نہ ہو.۔۔۔۔ #محفل_سخن
Tweet media one
0
4
5
@brutal_ZW
brutal
27 days
میرے حصے میں تو پہلے ہی بٹا ہوا آیا ہے اتنے تھوڑے سے میسر پر کفایت کیسی___!🖤 میری تصویر میں رہنے دو یہ ویرانی مجھ سیاہ بخت پہ رنگوں کی عنایت کیسی___🙂 تم نے بیکار ہی تکلف کیا کہنے کا ورنہ نفرت تو نفرت ہی ہے نہایت کیسی_____!🙃 #محفل_سخن
Tweet media one
2
3
5
@brutal_ZW
brutal
30 days
میں نے کہا کہ جان من اس نے کہا کہ کیا کہا ، میں نے کہا کہ کچھ نہیں اس نے کہا کہ ٹھیک ہے #محفل_سخن
Tweet media one
1
2
5
@brutal_ZW
brutal
1 month
جی میں آتا ہے اک بار تو چیخوں ایسے ساری دنیا کو خبر ہو کہ تجھے کھویا ہے #محفل_سخن
Tweet media one
0
3
5
@brutal_ZW
brutal
1 month
کس نے کہا تھا شہر کو یُوں دستیاب ہو اب ہو گیا ہے تو مرے بھائی ! خراب ہو #محفل_سخن
Tweet media one
0
4
5
@brutal_ZW
brutal
1 month
" اِن دِنوں یُـوں بھی بد لِحاظ ہُوں میں دوست شِکــوہ نہیں __ کِــنارہ کـــر 🔥°° 🖤🚬 #محفل_سخن
Tweet media one
0
2
4
@brutal_ZW
brutal
2 months
خان کہ آج کی تصویر۔۔۔۔دیدار مرشد ہماری عید۔۔۔❤️❤️❤️
Tweet media one
1
0
4
@brutal_ZW
brutal
3 months
مجھے جستجوءِ عشق ہے ، تیری قربتوں کا سوال ہے میں ہوں عشق سے نا آشنا، میرے دوستوں کا خیال ہے میرا قلم ہے گواہ اس پر ، میری شاعری بھی دلیل ہے میری سانس ہے جو چل رہی، تیری چاہتوں کا کمال ہے #اردو_زبان #محفل_سخن
Tweet media one
0
0
3
@brutal_ZW
brutal
2 months
Tweet media one
0
0
3
@brutal_ZW
brutal
2 months
مقدر لکھنے والے کے پاس تقدیر بدلنے کے اختیارات بھی ہیں 💯👉💫 #اردو_زبان
Tweet media one
0
6
4
@brutal_ZW
brutal
1 month
بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!! نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں .❤ #محفل_سخن
Tweet media one
0
3
4
@brutal_ZW
brutal
2 months
ہم سے رکھے نہ کوئی خیر کی امید کہ ہم ایسے بیزار ہیں دنیا سے ،،،،،، خدا جانتا ہے #محفل_سخن
Tweet media one
0
2
4
@brutal_ZW
brutal
1 month
میں تہوار کے بعد کا دن ہوں تھکا تھکا سا___بجھا بجھا سا !!💔 #محفل_سخن
Tweet media one
0
3
4