بِنْتُ الْعِنَب Profile Banner
بِنْتُ الْعِنَب Profile
بِنْتُ الْعِنَب

@bintehawwa78

Followers
3,244
Following
520
Media
4,055
Statuses
99,463

جنگل کنارے
Joined August 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
11 months
ہمیں پتہ نہیں کس نے یہ پٹی پڑھا دی ہے کہ سیکس بری اور گناہ کی چیز ہے۔ اس لیے اس سے دور رہو۔ جبکہ یہ جتنی عشق و محبت کی کہانیاں مشہور ہیں سب یہ کام کرتے تھے۔ گناہ و ثواب کا اس سے کوئی تعلق ہی نہیں۔ ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ دو لوگوں میں محبت ہو اور وہ محبت کا عملی اظہار نہ کریں۔
97
33
287
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
11 months
ہمارے معاشرے کے مرد میرے خیال میں صرف کھانا کھانے اور عورت کو استعمال کرنے کے لیے ان کے قریب جاتے ہونگے۔ کتنے شوہر ہونگے جو اپنی بیوی کو پھول، گجرے دیتے ہونگے، شاعری سناتے ہونگے، انکے ساتھ گانا گاتے ہونگے، انھیں سجنے سنورنے میں مدد کرتے ہونگے، انکی نزاکت کا خیال کرتے ہونگے، ++
40
10
96
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
11 months
ہم جو نماز میں آلِ ابراہیم پہ جو درود بھیجتے ہیں وہ بنی اسمٰعیل کے لیے ہی مخصوص نہیں ہے، بنی اسحٰق بھی اُسی آل کا حصہ ہیں.
35
4
91
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
1 year
جو لوگ آپکے میسجز اور کالز کا فوری جواب دیتے ہیں چاہے وہ دن کا کوئی بھی وقت ہو اس کا یہ مطلب ہرگز یہ نہیں کہ وہ چوبیس گھنٹےجاگ رہے ہیں اور ہر وقت ہی فارغ ہیں یا انہیں دنیا جہان کاکوئی کام نہیں،یا وہ آپکے سر پہ سوار ہو رہے ہیں، ایسا قطعی نہیں ہوتا۔ اسکا مطلب یہ ہےکہ وہ جانتےہیں ++
6
14
85
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
3 years
میں اپنے گاؤں میں ایک سکول بناؤں گی..... جس میں پڑھائی کے ساتھ بچوں کو شطرنج کھیلنا بھی سکھائی جائے گی..... فلسفہ بھی پڑھیا جائے گا.... سب کہندے تینو دماغی مسلہ 🙄 (ہاے میرا خواب)
29
5
85
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
11 months
حماس کے اسرائیل پر حملہ سے خوشیاں منانے اور اسرائیل کے نیست و نابود ہونے کی خواہش رکھنے والے وہی بیوقوف ہیں جو 9 مئی کو یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ پاکستان میں انقلاب آ گیا ہے۔ رکو ذرا، صبر کرو۔ اسرائیل کو جوابی کاروائی تو کرنے دیں ذرا۔جو فلسطین بچا تھا وہ بھی ختم ہونے جا رہا ہے۔ 😐
31
8
73
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
11 months
ہمارےمعاشرےکی لڑکیوں کی اکثریت شادی کے چندسال بعداپنی عمرسےدس سال بڑی نظرآنا شروع ہوجاتیں نہ اس کا حسن رہتانہ جوانی چہرےسے پریشانی ہویداہوتی بیوی کوجوان،خوش مزاج اورحسین صرف اس کاشوہررکھ سکتا۔ عورت گھربسابھی سکتی اجاڑ بھی بالکل بھی نہیں ایسا،رشتوں میں توازن رکھناشوہر کا کام ہے۔
15
9
62
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
2 years
عجب اَناج کا حِرص و ہوَس سے رِشتہ ہے.... شِکم بھرا ہو تو، بانہوں کو بھُوک لگتی ہے....
12
16
66
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
4 years
ہواکولکھناجوآگیاہے اب اسکی مرضی کہ وہ خزاں کوبہارلکھدے بہارکوانتظارلکھدے سفرکی خواہش کوواہموں کےعذاب سے ہمکنارلکھدے وفاکےرستوں پہ چلنےوالوں کی قسمتوں میں غبارلکھ دے ہواکولکھناجوآگیاہے
12
12
63
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
11 months
پاکستان میں جب تک لنگر خانے چلتے رہیں گے یہاں کبھی انقلاب نہیں آ سکتا۔ پوری قوم کو زکوٰۃ اور عطیات پر جیسے ڈھونگ پر لگا دیا گیا ہے، کوئی محنت اور کام کر کے راضی نہیں کہ روٹی تو بہرحال مل ہی جائے گی۔ امیر طبقہ چند دانے پھینک کر غریب کے پیٹ کی آگ بھی بجھا دیتا ہے اور غیرت کی آگ +
10
7
64
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
3 years
بیٹے کی خواہش میں... ہم بیٹی کی خوشی کھا جاتے ہیں... ہم ظالم ہیں.
10
7
62
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
3 years
تم سے الفت کے تقاضے نہ نباہے جاتے.... ورنہ ہم کو بھی تمنا تھی کہ چاہے جاتے....
9
4
60
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
4 years
پیارکاپہلاخط لکھنےمیں وقت تولگتاہے نئے پرندوں کواڑنےمیں وقت تولگتاہے جسم کی بات نہیں تھی ان کے دل تک جانا تھا لمبی دوری طے کرنے میں وقت تو لگتا ہے
15
11
61
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
3 years
ہم کتابیں پڑھنے والوں کی اکثریت بزدل ہوتی ہے..... برا مت منائیے گا.. ممکن کہ آپ اکثریت کا حصہ نہ ہوں... (معذرت)
20
4
54
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
4 years
میں اگر پہلا تماشا تھا تماشا گاہ میں... مشغلہ اسکا میری ذات سے پہلے کیا تھا...
11
12
60
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
4 years
عورت کو معشوق کے لبادے میں لپیٹ دینا اس کے ساتھ زیادتی ہے.... عورت تو عاشق مزاج ہوتی ہے.... فطرت کی... حُسن کی... کمال کی.... 😌😌😌😌
20
8
59
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
2 years
لوگوں سے تعلق اس ڈر سے ختم کر دینا کہ وہ چھوڑ جائیں گے. اس ڈر کا کوئی حل نہیں.....
12
7
55
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
4 years
ٹِڈھ نا پئیاں روٹیاں تے سبھی گلاں کھوٹیاں #پنجابی_کہاوتاں
25
6
51
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
3 years
رفیقِ مَن! سنو تو!! ہم خود سے لڑتے خود ہی سے بھاگتے ہوے تھک گئے ہیں... حسرت سی ہے کہ تیری آغوش میں سر رکھیں اور چپ چاپ خاموش ہو جائیں.
7
7
49
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
2 years
یہ رومینس اور سیکس کو ایک ہی شے کے دو نام کہنے اور سمجھنے والوں کا در فٹے منہ 🖐️🖐️
33
3
51
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
1 year
"ذہین لوگوں سے فاصلے رکھنے چاہیں ان کی آنکھیں باہر کم اندر زیادہ جھانکیں۔"
10
4
47
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
11 months
ہمارے معاشرے میں دھوم دھام سے شادی کرنےکی وجہ صرف ایک ہی ہےاور وہ ہے”مردانگی“ثابت کرنا۔ہمارا معاشرہ جس انحطاط کا شکار ہے یہاں تخلیقی صلاحیتیں تو ویسے ہی ناپید ہو چکی ہیں۔ کسی کے پاس کچھ ایساکرکےدکھانے کوہے ہی کہ اس پر فخر کر سکے کہ یہ میں نے کیا ہے۔ میں پہلا انسان ہوں جسے یہ +
7
4
51
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
11 months
افغانستان میں تو دین اسلام قائم نہیں ہو گیا، نہ عورتیں جینز پہنتیں نہ بنا حجاب کے گھومتیں۔ تو یہ ظلم کیوں ہو گیا؟ یہ عذاب کیوں نازل ہوا ادھر🥺
12
4
43
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
1 year
مائے نی! تُوں نئیں دَسیا جدوں ھاسے گواچ جان تے اپنا اندر خالی کمرے وانگر گُونجن لگے تے کیہڑا بُوھا کھولیے! دُکھ کیندے نال پھولیے! مائے نی توں نئیں دسیا
2
11
48
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
2 years
محبوب ہی آپکو خوبصورت بناتا ہے جب چاہے گالوں پہ گُلال بکھیر دے، آنکھوں میں زندگی کی چمک بھر دے اور جب چاہے آپ کے بدن کی ساری رعنائی چھین لے چہرہ بے رونق اور آنکھیں صحرا کر دے.
9
7
47
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
9 months
جو بچہ سرکش نہ ہو، اس کے لیے والدین کو فکرمند رہنا چاہیئے۔ بہت زیادہ تابعداری بچے کی شخصیت کھا جاتی ہے۔
5
11
46
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
10 months
عورت اپنا وجود نہ سونپے تو کتیا اور سونپ دے تو رنڈی، مرد کی بھی عجیب منطق ہے۔
21
3
45
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
3 years
"خداکو کبھی کسی نے نہی دیکھا. اگر ہم ایکدوسرے سے محبت کرتے ہیں تو خدا ہم میں رہتا ہے.......(١٣) محبت میں خوف نہی ہوتا بلکہ کامل محبت خوف دور کر دیتی ہے کیونکہ خوف سے عذاب ہوتا ہے اور کوئی خوف کرنے والا محبت میں کامل نہی ہوا."(١٨) (کتاب مقدس انجیل سے یوحنا کا پہلاعام خط)
6
6
47
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
3 years
جھوٹ کو زندگی میں سے مکمل طور پر نکال دیا جائے تو زندگی بہت مشکل ہو جائے گی.... کیونکہ حقیقت سخت ہوتی ہے.... ہم سب کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی سے کچھ نہ کچھ جھوٹ کہہ سن رہے ہیں...... چاہے اپنے آپ سے ہی.... لگتاکہ... امید بھی کہیں کسی درجے پہ جا کے جھوٹ کا عکس ہی بن جاتی..
8
9
43
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
3 years
"جب تم میرے کہنے پر عمل نہی کرتے تو کیوں مجھے خداوند کہتے ہو؟" (لُوقا)
2
5
46
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
4 years
پاکستانی معاشرہ.... 90٪شادیاں مباشرت کا آزادانہ پرمٹ اور بچے جَم کے سُٹ دینے کا نام ہے.....
30
9
41
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
4 years
ہم خاک نشیں، تم سخن آرائے سرِ بام پاس آ کے ملو، دُور سے کیا بات کرو ہو دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
8
9
48
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
3 years
منصور کو ہُوا لبِ گویا پیامِ موت..... اب کیا کسی کے عشق کا دعویٰ کرے کوئی....
8
8
45
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
2 years
@notyourpastry یوں تو سمیٹ لایا ہوں ہر چیز گاؤں سے.... دھاگے مگر تمہارے نام کے برگد پر رہ گئے......
3
7
45
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
10 months
ہر اس شخص سے قطع تعلق ہو جائیں جس نے آپ کے وجود کی چمک کو ہلکا سا بھی ماند کیا ہو، چاہے وہ شعوری ہو یا لاشعوری۔ دل کو کسی محفوظ مقام پہ منتقل کر لو جہاں کوئی گر اسے توڑے تو ساتھ جوڑنے کا ہنر بھی رکھتا ہو۔۔۔۔۔۔۔ #Mental_Health_Matters
9
5
42
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
3 years
جو زر مانگو..... تو بےزر ہوں.... جو سر مانگو تو حاضر ہوں.....
6
3
38
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
3 years
اودی میری پریت محبت، موج تے ساحل ورگی،...... دم دم وصل میسر ہووے، پل پل پین جدائیاں.....
4
12
43
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
1 year
حُسن ہمیشہ سراہے جانے کا محتاج رہتا، ستائش کے بنا یہ ادھورا ہوتا!!!!
11
6
43
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
10 months
ریلیشنشپ میں لڑائی کے وقت ایک دوجے پہ لگائے گئے پیسے گنوانا اور دی گئی چیزیں واپس کرنا انتہائی گھٹیا عمل ہے۔ آپ اُس وقت کے محبت بھرے لمحے کی توہین کر رہتے۔جس میں وہ دیے گئے ہوتے۔
13
4
43
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
2 years
چاند کی چاندنی میں رسالے پڑھنے کا بھی اپنا ای سواد تھا.....
9
4
45
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
3 years
جہاں عقیدت ہوتی وہاں محبت کم ہی جنم لیتی....
8
2
43
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
4 years
تعریف و توصیف کی بھوک ہر انسان کے اندر بدرجہء اتم موجود ہے.... کہیں نا کہیں کسی نا کسی جگہ پہ ہمیں یہ بھوک ضروری پوری کرنی ہوتی ہے...
7
6
43
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
3 years
ہمیں یہ بھی نہی آئیڈیا کہ فکری منافقت اور فکری خیانت کیا ہوتی ہے.
5
6
41
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
2 years
بہت زیادہ قربت بھی بعض اوقات شدید اجنبیت کو جنم دیتی ہے.
6
7
41
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
3 years
رشتے، پیار، محبت، تعلق... سب زندہ رہنے کےڈھکوسلے نہ ہم کسی کے ہوتے نہ ہمارا کوئی. سب بکواس
11
1
38
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
10 months
مرد کو ایک ہی شے خوبصورت بناتی، وہ ہے اسکی ذہانت، گر اس میں یہ مفقود ہے تو ککھ نہیں ماسوائے تھوتھا چنا باجے گھنا کے۔ باقی سب چیزیں اس کے متعلق ثانوی ہیں۔
13
2
39
@bintehawwa78
بِنْتُ الْعِنَب
2 years
ذہانت اکثر بدتمیزی کو چھپا لیتی ہے.... ایک نالائق کی شرارت بھی بعض اوقات بدتمیزی دکھتی...
5
9
37