اگر آپ ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی، میرٹ کی بالا دستی اور ملک میں خوشحالی چاہتے ہیں تو اپنے ووٹ کا استعمال کریں۔ آپکا ووٹ سلیکشن کو الیکشن میں بدل سکتا ہے۔
کون کون میری بات سے متفق ہے ۔۔۔
PTI TIGERS....
مقبولیت دیکھنی ہو تو اڈیالہ جیل میں بند قیدی 804 کا دروازہ کھول کر تو دیکھو، پنڈی اسلام آباد کی سڑکیں جام نہ ہوہی تو خدا کی قسم میں پی ٹی آئی کا نام لینا چھوڑ دوں گا ....
PTI TIGER
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ.
عمران خان کے لئے کوئی مشکل کام نہیں ہے
اس کی مقبولیت دن بدن بڑھتی جا رہی ہے
عوام میں وہ بہت مقبول ہوتا جا رہا ہے
PTI TIGERS.