بادشاہ نے #گدھوں کو قطار میں چلتے دیکھا تو کمہار سے پوچھا، "تم انہیں کس طرح سیدھا رکھتے ھو؟" کمہار نے جواب دیا کہ "جو بھی #گدھا لائن توڑتا ھے میں اسے سزا دیتا ھوں بس اسی خوف سے یہ سب سیدھا چلتے ھیں۔" بادشاہ نے کہا "کیا تم ملک میں امن قائم کر سکتے ھو؟" کمہار نے حامی بھر لی۔