لنگڑانجومی Profile Banner
لنگڑانجومی Profile
لنگڑانجومی

@at_cst

Followers
1,067
Following
1,183
Media
854
Statuses
9,389

جہاں بھی چاہوں میں اپنا خیال لکھوں گا۔۔ میرا قلم تیرےباپ کی جاگیر نہیں ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ستاروں کی چال لکیروں کا کمال اور تلوں کا احوال #لنگڑانجومی #لنگڑاشاعر

Joined August 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
ایتھے گل مکدی اے یار مخلوق دی حریم لیک کرے جے ویڈیو فاروق دی #لنگڑاشاعر
Tweet media one
6
53
197
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
حریم شاہ نےباجوے کی ویڈیو بروقت لیک کی ہوتی تو 9اپریل کو بندیال جگانے پر بھی کروٹ لیکر سو جاتا عدالت کا رخ نہ کرتا ۔اور نیازی وزیراعظم ہی ریہتا ۔
5
11
108
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
پٹھی پے گئی دشمناں دی چال سجناں اج حریم نے وی کیتا اے کمال سجناں
0
18
105
@at_cst
لنگڑانجومی
11 months
گیم پلٹنے والی ہے ۔جسکو لندں سے بلایا تھا وہ منحوس گھڑی میں پاکستان داخل ہوا نیازی طلوع ہورہا ہے ۔8فروری نیازی کے علاوہ کسی کو موافق نہیں ۔ #لنگڑانجومی
9
17
71
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
ستاروں کی چال اگر دیکھ لی جاے تو خان ساب مشکلات سے 30 مئی کونکل ائے تھے ۔اب 13 جون علی الصبح اور 24جون کچھ سعد ستارے انکے گھر آئیں گے اور بہتری کیطرف معاملات جائیں گے 13 جون کے بعد کوئی اچھی خبر نکل سکتی ہے موجودہ حالات میں عروج صرف خاں کو حاصل ہے ۔ #لنگڑانجومی
13
13
67
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
ٹریلر
2
12
62
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
اساتذہ سکول میں نگران وزیر اعلیٰ کے قل پڑھ رہے ہیں
Tweet media one
2
20
55
@at_cst
لنگڑانجومی
7 months
کم و بیش دو سو انتخابی نشانوں پر جیسے تحریک انصاف یہ الیکشن لڑ گئی ہے. دشمنوں کو یہی بات لڑ گئی ہے ۔
2
16
51
@at_cst
لنگڑانجومی
8 months
ستاروں کے انو سار گھر ستارے 18فروری کو گھر بدلیں گے اور حالات میں ویسی تبدیلیاں انا شروع ہونگی جس سمت خان ساب کا ویزن ہے۔ سیٹیں تمام واپس ائیں گی ۔ حالات اب تیزی سے بدلیں گے ڈرامائی تبدیلیاں ائینگی ۔ #لنگڑانجومی
10
13
48
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
کمپنی اس بات پر اگ بگولا ہے کہ 70سال ہماری گارنٹی مانگی جاتی رہی اور زمان پارک کی مانگی جارہی ہے ۔
2
7
44
@at_cst
لنگڑانجومی
11 months
پنجاب حکومت نے16دن کا میوزک فیسٹیول کس خوشی میں رکھ دیا؟ قوم بھوک سےمررہی ,سکول اساتذہ کو نکال رہےکہ پیسےنہیں دوسری طرف یہ کنجرخانہ ہمارےٹیکسوں سےنامنظور اوۓفلسطین کےبچوں کاخون تو سوکھ لینےدو ,غزہ میں پڑی لاشوں کےدفن تک تو رک جاٶابھی کل ہی تو تم نےاعلان کیاتھاتم غزہ کےساتھ ہو💔
Tweet media one
7
45
41
@at_cst
لنگڑانجومی
8 months
سب توں چنگا حلف افضل شیر خاں نے لیا 😂
1
19
44
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
لاہور مال روڈ پر سرکاری ملازمین کے احتجاج کے باعث ٹریفک جام #چلو_چلو_لاہور_چلو
1
28
37
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
کل رات کچھ سیارگان کی آمد متوقع ہے اور خان ساب سے اب جو وفود ملیں گے اس سے خان کی طاقت کا پتہ چلے گا جو مخالفین کی نیندیں حرام کریگا مخالفین کی دیواروں سے اینٹیں گرنیکا وقت قریب آ چکا ہے 22 جون کو ستارے مزید مال اسباب خان کے گھر لیکر آئیں گے۔اپکو مکمل پارٹی چلتی ملےگی #لنگڑانجومی
9
7
36
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
سیارگان کی بدلتی صورتحال اس جانب اشارہ ہے کہ خان کی پارٹی میں نیا خون آئے گا ۔ جانیوالوں کو دیکھکر رنجیدہ نہ ہوں 29 مئی کے بعد بہتری شروع ہوگی ۔20جون کوئ خبر لیکر آئے گا ۔خان ساب مشکلات سے نکلیں گے جن لوگوں نے خان کو ستایا وہ جولائی کے اخر رکشہ چلاتےنظر آئینگے #لنگڑانجومی
8
11
31
@at_cst
لنگڑانجومی
10 months
سیارگان کا تال میل بتا رہا ہے کہ اب خان ساب کریز سے باھر نکل کر کھیلیں گے ۔شطرنجی چالیں چلیں گے ۔مخالفین کے پریشان ہونیکا وقت شروع ہوا چاہتا ہے #لنگڑانجومی
5
8
34
@at_cst
لنگڑانجومی
9 months
بریکنگ نیوز: سائفر کیس عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور ۔ جمعہ مبارک
@at_cst
لنگڑانجومی
10 months
تین نومبر کو 55 روز کیلئے انیوالے ستارے کا پیرڈ 28 ڈسمبر تک ہے اسی دوران 18 دسمبر کو 25 روزہ قیام لیکر انیوالا ستارہ حالات میں ہلچل پیدا کرنے جا رہا ہےیہ ہلچل خان ساب کیلئے سعد اور طاقتوروں کے لئے نحس اثرات رکھتی ہےجو غائبی مدد کی عکاس ہےبےچینی یہ کہ لگی آگے کیا ھوگا #لنگڑانجومی
4
13
27
8
9
31
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
لکھ اوے مورخ ۔ نہ اندر قابو نہ باھر قابو سیاست وچ نیازی سب دا باپو #لنگڑاشاعر
2
7
32
@at_cst
لنگڑانجومی
10 months
ستاروں کے انووسار کل شام گھر بدلنے والے ستارے بہتری کی جزوی نوید سنا سکتے ہیں ۔ جبکہ 28 دسمبرکی شام انیوالے ستارے دھند سموگ میں دھندلائے منظر کو کلیئر کرنے میں مدد دینگے ۔ 23 دکھ دیکر گیا ہے 24 خوشیاں لائے گا ۔انشاءاللہ #لنگڑانجومی
6
6
29
@at_cst
لنگڑانجومی
11 months
تین نومبر کو انیوالے ستارے خان ساب کی رہائی کے لئے سازگار حالات پیدا کرینگے انکا 55 روزہ قیام ہوگا ۔الیکشن ھوسکتا ہے مزید دو ماہ اگے چلیں جائیں ادھر جون سے خان ساب کا ستارہ پوری طاقت پکڑے والا ہے مگر حکمرانی 30 ستمبر کے قریب ملے گی ۔خان کی پارٹی جیت کرخان کو لائیگی #لنگڑانجومی
10
7
32
@at_cst
لنگڑانجومی
9 months
کل کی بیڈ نیوز انصافی سیہہ گئے ہیں اور توڑ نکال رہے ہیں ٹک ٹاک نے تو انت مچا دی ہے کمپین کی
3
10
30
@at_cst
لنگڑانجومی
8 months
زمینی حالات کچھ بھی ہوں 12 فروری کے بعد پردے کھلنے شروع ہو جائیں گے۔ سچ عوام کے سامنے ائے گا ۔ پریشان نہ ہوں نہ کسی کا سر اسمان پر ہے نہ پاوں زمیں پر ۔۔۔ #لنگڑانجومی
2
10
30
@at_cst
لنگڑانجومی
11 months
خان ایک ایک کر کے رکاوٹیں عبور کرریا ہے ۔نیب نے جو سپ کڈھنا ہے کڈ لے ۔ خان نومبر میں سرخرو ہوگا انشاللہ
6
10
31
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
اج شام 9.40 پر کچھ سیارگان نے ہوزیشن بدلی ہے اور اگلے ملکی سیاست میں دس دن ھنگامہ خیز نظر آ رہے عمران خان مناسب وقت کے انتظار میں ہیں اور جلد بڑا سرپرائز دیں گے جسکی اسکے مقابل لوگ توقع نہیں رکھتے۔یکم۔جون سے دس جون تک کے اثرات اگلے 40دن میں واضع ہونگے #لنگڑانجومی
8
5
29
@at_cst
لنگڑانجومی
11 months
علم فلکیات میں اگر ستاروں کی انیاں جانیاں دیکھی جائیں تو مستقبل میں محسن نقوی برا پھنستا نظر ارہا ہے ۔خان ساب کا کوئی دیرینہ ساتھی انکا ساتھ چھوڑنے والاا ہے کچھ سیارگان کی امد 13 کو متوقع ہے جو اسانیاں لیکر آئیں گے ۔خان ھرگزرتے دن کیساتھ مضبوط ہورہا ہے۔ #لنگڑانجومی
8
3
30
@at_cst
لنگڑانجومی
9 months
بریکنگ نیوز کی سیل لگنے والی ہے جو 15 جنوری تک جاری رہے گی ۔ جڑے رہیں #لنگڑانیوز کے ساتھ
9
4
30
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
99میں مشرف کو اسلئے خوش امدید کہا گیا کہ عوام نواز شریف سے تنگ تھی ۔ اب دونوں سے تنگ ہے اور نجات دھندہ نمبر 804 بیرک نمر 3 میں بیٹھا ہے عوام اس کی طرف دیکھ رہی ہے ۔
2
10
28
@at_cst
لنگڑانجومی
10 months
یااللہ اس عشرے میں عمران خاں کےلئے آسانیاں پیدا فرما ۔امین
10
7
30
@at_cst
لنگڑانجومی
11 months
راحتیں انشاللہ
@at_cst
لنگڑانجومی
11 months
اخری منحوس ستارہ 13 نومبر کو خان کا گھر چھوڑے گا #لنگڑانجومی
9
2
20
9
3
30
@at_cst
لنگڑانجومی
11 months
خان ساب کے گھر سے دشمن ستارے جا چکے اب نیوٹرل ستارے رہ گئے ہیں 24 کو مددگار ستادوں کی امد متوقع ہے #لنگڑانجومی
7
10
28
@at_cst
لنگڑانجومی
8 months
الیکشن میں غیرمتوقع نتائج ائیں گے اور 8 فروری کو ستارے مقتدر حلقوں میں اختلافات کی خبریں دے رہے ہیں ۔ ایک مقتدر شخصیت اپنے فٹ پرنٹ کو اندھیرے میں لے لے گی مگر ھر ایلیمنٹ روشنی رکھتا ہے واللہ علم #لنگڑانجومی
8
8
28
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
قومی اسمبلی میں نگران حکومتوں کووسیع اختیارات دینے کی کوشش الیکشن کے التواع کی سازش تھی قوم اسکو سمجھے مگر یہ ناکام ہوگی سیاررگان 2اگست کو پوزیشن بدل کر طاقت کا توازن عمران خان کے پلڑے میں ڈالنے والے ہیں ۔ جہاں اسکے مقابلے میں نہ نواز نہ زرداری خان ہر مشکل سے نکلے گا #لنگڑانجومی
10
6
25
@at_cst
لنگڑانجومی
10 months
تین نومبر کو 55 روز کیلئے انیوالے ستارے کا پیرڈ 28 ڈسمبر تک ہے اسی دوران 18 دسمبر کو 25 روزہ قیام لیکر انیوالا ستارہ حالات میں ہلچل پیدا کرنے جا رہا ہےیہ ہلچل خان ساب کیلئے سعد اور طاقتوروں کے لئے نحس اثرات رکھتی ہےجو غائبی مدد کی عکاس ہےبےچینی یہ کہ لگی آگے کیا ھوگا #لنگڑانجومی
4
13
27
@at_cst
لنگڑانجومی
10 months
کوئی فرق پیا کہ نئیں 🤔 #لنگڑانجومی
Tweet media one
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
10 months
القادر ٹرسٹ کیس بھی آج وڑ گیا؟ اسے کہتے ہیں غیبی امداد۔۔۔ المشرق بینک UAE نے بحریہ ٹاؤن کیس میں SC میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا کہہ برطانوی عدالت نے ملک ریاض فیملی کے اکاؤنٹ ڈی فریز کرنے کا حکم دیا، اکاؤنٹ ہولڈر نے برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے کہنے پر نہیں بلکہ خود سے رقم
Tweet media one
Tweet media two
52
1K
3K
9
7
26
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
اساتذہ نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا جنازہ پڑھا دیا
Tweet media one
4
10
24
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
سیاست میں بھونچال انے جاریا ہے پرانے لوگ جیل جائیں گے نئے لوگ سیاست میں ائین گے ۔کرپٹ لوگوں کی کرپشن کے ٹبوت ائیں گے ۔ دو بڑے جیل جائیں گے ۔ #لنگڑانجومی
7
11
21
@at_cst
لنگڑانجومی
11 months
الیکشن فروری سے جون اور جون سے ستمبر تک جاسکتے ہیں ۔ عمران کا زور نہیں توڑ سکے نہ توڑ سکیں گے ۔
4
9
25
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
دواکتوبر سے کچھ ریلیف کی امید ہے جبکہ 28اکتوبر کے بعد کافی بہتری ائیگی۔خان ساب اور انکی فیملی کو 30اکتوبر تک خطرات لاحق ہیں ۔24 کی اخری سہ ماہی خان پوری طاقت پکڑےگا ۔پی ٹی ائی طاقت سے اقتدار میں ائگی اور قائد کو ریسکیو کریگی پاکستان جون24 تک مشکلات میں ہے۔ #لنگڑانجومی
4
6
23
@at_cst
لنگڑانجومی
10 months
تسلی رکھو اڈیالہ سرکار ساری کیلکولیشاں کیتی بیٹھا اے تے توڑ وی ۔تسی حوصلہ رکھو تے ووٹ تے پہرہ دیو
1
6
25
@at_cst
لنگڑانجومی
9 months
ہنگامی ایمرجنسی خبر پختون خواہ میں لوگوں نے اسپیکر اٹھا کے گلی کوچوں محلوں میں تحریک انصاف کا حلقے کے لحاظ سے الیکشن کے نشانات کا زور زور سے اعلان کر رہے ہیں🥳 تحریک انصاف والو مایوسی ختم ہوئی یا نہیں, ڈٹے رہو
0
12
24
@at_cst
لنگڑانجومی
9 months
لاؤ ترازو تول کر دیکھو ساڈا بلا بھاری اے تے تواڈا دلا بھکاری اے
0
6
26
@at_cst
لنگڑانجومی
9 months
پی ڈی ایم کے سب جال کترے جائیں گے اور خان ساب کے اگے انکی کوئی حیثیت نہیں ۔ دنیا طاقتور برج زمین بوس ہوتے نظر ائیں گے ۔ایک بہت بڑا منصوبہ(سازش) منظرعام پر اکر ناکام ہونیوالا ہے #لنگڑانجومی
2
9
24
@at_cst
لنگڑانجومی
11 months
الحمدللہ 🙏🙏 #لنگڑانجومی
Tweet media one
Tweet media two
@ksz399
umair khan
11 months
بریکنگ۔۔!! جیل ٹرائل کا 29 اگست کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
3
3
10
4
7
24
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
نیازی پوری کابینہ لے کے بیٹھا پاکستان دے فیصلے کرریا لکھ اوے مورخ جے عید دا گوشت کھا کے ویلا ہوگیا ایں تے
Tweet media one
4
4
24
@at_cst
لنگڑانجومی
10 months
منحوس سیارے کے گھر چھوڑنے کا اثر تو مسوس ہورہا یا نہیں 🤔 #لنگڑانجومی
Tweet media one
@at_cst
لنگڑانجومی
11 months
اخری منحوس ستارہ 13 نومبر کو خان کا گھر چھوڑے گا #لنگڑانجومی
9
2
20
5
2
25
@at_cst
لنگڑانجومی
9 months
اج سے خان سمکا ستارہ اسکو عالمی پزیرائی بخشے گا ۔ دنیا بھر میں خان ساب ڈسکس ہونگے #لنگڑانجومی
3
3
24
@at_cst
لنگڑانجومی
8 months
طاقت کا گھمنڈ اچھا نہیں سانحہ ماڈل ٹاون کا مرکزی کردار گلو بٹ اپنی زندگی کے بقیہ ایام پورے کررہا ہے
Tweet media one
2
8
23
@at_cst
لنگڑانجومی
8 months
اگر نکاح جائز نہیں تھا تو سات سال سزا سناکر جائز ہوگیا ۔ ب چ ملک میں انصاف ہے یا پھدو کھاتہ
2
8
25
@at_cst
لنگڑانجومی
9 months
18 دسمبرکے ستارے سعد حالات لائے ہیں خان ساب کے لئے حالات سازگار ہونے جارہے ہیں 28دسمبر رات دس بجے پوزیشن بدلنے والا گیم پلٹ ستارہ ہے جسکے اثرات نیوائیرنائیٹ سے محسوس ہونا شروع ہونگے۔ انیوالے دنوں میں نیازی کی سیاست پر گرفت دنیادیکھے گی ۔جودر بدر ہوئے وہ اوٹ ہونگے۔ #لنگڑانجومی
@at_cst
لنگڑانجومی
9 months
انشاللہ حالات مزید بہتر ہونگے ۔حالات سے زیادہ نتائج پر رکھیں ۔مزید اچھی خبریں آئینگی ۔18 دسمبر کے بعد لوگوں کی سوچ میں حیران کن مثبت تبدیلیاں آئیں گی ۔الیکشن کمیشن میں سے لوگ اپنے ادارے کیخلاف شکایت کنندہ بن رہے ہیں ۔ #لنگڑانجومی
Tweet media one
1
4
10
4
8
23
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
وردی پہنے کھڑا بیٹا سامنے کھڑی ماں پر گولی چلا رہاہے کہ اگر نہ چلائی تو بھوک سے مرجاونگا ۔ اس نقطے پر لے ائے ہیں قوم کو
0
15
19
@at_cst
لنگڑانجومی
11 months
اخری منحوس ستارہ 13 نومبر کو خان کا گھر چھوڑے گا #لنگڑانجومی
9
2
20
@at_cst
لنگڑانجومی
11 months
ستاروں کا رخ اگر دیکھیں تو نواز شریف کے انے اور ٹھس ہونے سے تمام پلاں نہ صرف ٹھس ہوچکے ہیں بلکہ انکے ستارے اب گردش میں ائے ہیں جبکہ اب خان ساب ہی اخری اپشن بچے ہیں اور وہ اہمیت اختیار کرجائیں گے ۔نومبر اھم ہے اور میاں کو لاکر یہ اپنا اخری پتہ کھیل چکے ہیں جو فیل ہوا #لنگڑانجومی
3
12
22
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
عمران خان کے ستاروں کی بنیاد پر ھم یہ کیہہ سکتے ہیں کہ اسکی پارٹی کی بحالی کا دور شروع ہو چکا ہے اس میں نامور لوگ شامل ہونگے اور چھوڑ کر جانیوالے معافیاں مانگتے نظر آئیں گے ۔ خان ساب کو اصل سپورٹ باھر سے ملیگی کیونکہ موجودہ حکومت کے ستارے نحس فیز کیطرف جارہے ہیں #لنگڑانجومی
4
5
20
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
عمران خان مشکلات سے نکل چکے اب انکا ستارہ عروج کیطرف ہے لیکن سوچنے والی بات ہے کہ شھباز کے ستارے 10جولائی کے بعد نحس زون میں جارہے ہیں ۔اور حالات نواز شریف کے بھی مواقف نہیں ہیں ۔ یہ خاندان اب قصہ پارینا بنے گا ۔ #لنگڑانجومی
6
3
21
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
نیازی کو کرسی سے اتارنا ہو یا شریفوں کو کرسی پر بیٹھانا ہو عدالتوں نے ھمیشہ ان دو مواقع پر پھرتیاں دکھائی ہیں
3
9
20
@at_cst
لنگڑانجومی
9 months
اللہ کرے حکمران کینسر سے مریں اور انکو علاج میسر نہ ھو جو ڈونیشن میں روڑے اٹکا رہے ہیں
3
7
20
@at_cst
لنگڑانجومی
7 months
مجھے نہیں لگتا نیازی باھر اکر اس اسمبلی میں بیٹھے گا ۔ اور یہ بات حکمرانوں کے لیئے خوفناک ہو گی
2
4
23
@at_cst
لنگڑانجومی
10 months
23 کو رہائی انشاللہ
@aliijazbuttar
Ali Ijaz Buttar
10 months
بالآخر۔ سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت 22 دسمبر کو سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر۔۔۔
79
809
4K
11
5
19
@at_cst
لنگڑانجومی
8 months
چالیس دن پہلے بتادیا تھا اس دھاندلی کا ڈھنڈورا عالمی میڈیا بھی پیٹ ریا ہے ۔ دھاندلی کا جال 45 47 فارم نے کتر دیا ہے ۔سب اس جیل میں بیٹھے شخص کیطرف دیکھ رہے ہیں ۔پہلے پاکستان میں گندے تھے اب دنیا تھو تھو کرریی ہے ۔ #لنگڑانجومی
@at_cst
لنگڑانجومی
9 months
پی ڈی ایم کے سب جال کترے جائیں گے اور خان ساب کے اگے انکی کوئی حیثیت نہیں ۔ دنیا طاقتور برج زمین بوس ہوتے نظر ائیں گے ۔ایک بہت بڑا منصوبہ(سازش) منظرعام پر اکر ناکام ہونیوالا ہے #لنگڑانجومی
2
9
24
1
12
22
@at_cst
لنگڑانجومی
8 months
انشاللہ جیسے مسترد شدہ کاغزات نامزدگی واپس ائے تھے سیٹیں بھی ایسے ہی واپس ائیں گی ۔ انشاللہ
5
8
22
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
افضل مروت کی پنجابی 🤣
2
8
19
@at_cst
لنگڑانجومی
11 months
ٹک ٹاک پر ھر کوئی اپنی بساط کے مطابق عوام میں شعور پیدا کررہا ہے ۔ انقلاب اچکا ہے میں عقل کے اندھوں کو نظر نہیں ارہا
0
11
19
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
لاہور ہائیکورٹ نے چیف کمشنر اسلام آباد کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ نے سپرٹنڈنٹ اٹک جیل کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
0
4
18
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
پنجاب کے اساتذہ اور سرکاری ملازمین کے نمائندوں کا ملک کی اصل حکمران مریم نواز شریف کے ساتھ معاملات طے پا جانے کے بعد احتجاج ختم کردیا
Tweet media one
9
7
19
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
پاکستان 22ویں گریڈ افسروں کے ہاتھوں یرغمال۔بنا ہوا ہے
3
1
16
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
بچہ مر کے ہوا خاک پاک ہوئے ناپاک
2
6
18
@at_cst
لنگڑانجومی
8 months
جب تک سیٹیں واپس نہی ملتیں حکومت نہیں بناونگا ۔عمران خان ایہہ ھن نا کھیڈے گا نہ کھیڈن دیوے گا ھور لو پنگے
0
8
19
@at_cst
لنگڑانجومی
8 months
ھمارے پولنگ سٹیشن پر جب پہلی گنتی میں پی ٹی ائی جیتی تو کسی کو یقین نہیں ایا چھ بار گنتی کے بعد بھی پی ٹی ائی جیتی ۔یہاں سے کبھی پی ٹی ائی نہیں جیتی ۔پہلی بار جیتی ہے
6
9
20
@at_cst
لنگڑانجومی
8 months
18-26 فروری تک رونما ہونیوالی تبدیلیوں پر نظر رکھیں جیسا کہ پہلے بھی کہا تھا کہ خان ساب کو عالمی پزیرائی ملے گی ۔اپ عالمی میڈیا میں خان ساب کی گونج سن سکتے ہیں ۔ خان ساب نے انکی بریکیںں لگوا دی ہیں ۔مقتدر حلقوں کیوجہ سے جو عالمی سطح پر شور پڑچکا ہے وہ دباوکاشکار ہیں #لنگڑانجومی
1
6
20
@at_cst
لنگڑانجومی
7 months
نیازی نے جس دن نئے الیکشن کا مطالبہ کردیا ائی ایم ایف اپنی محفلیں سمیٹ لے گا
1
3
21
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
کمپنی کی پریشانی پچھلے ہفتے سے شیخ رشید کو گرفتار کرکےپریشان ہے 🤔 نہ پریس کانفرنس کروا سکتے کہ یہ پی آئی کا بندہ ہی نہیں نہ پارٹی توڑ سکتے کہ اکیلا ہی ہے نہ بیوی اٹھا سکتے نہ بچہ اٹھا سکتے۔ اب یہ سوچ رہے ھم سے یہ حرکت کیوں سرزد ہوئی 🤔
8
6
19
@at_cst
لنگڑانجومی
8 months
الیکشن کمشنر اخری ہاتھ پاوں مار رہا اپنی بقا کے لئے
3
6
20
@at_cst
لنگڑانجومی
9 months
اچھی خبروں کے دن ۔۔۔۔ #لنگڑانجومی
6
6
19
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
ھم جناب استاد محترم @EducarePak کو ٹک ٹاک پر خوش آمدید کہتے ہیں
6
4
18
@at_cst
لنگڑانجومی
7 months
لمے پینڈےاوکھیاں راہواں عشق دیاں سیٹاں جے نہ ملن پلیٹاں کھسک دیاں
Tweet media one
3
5
20
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
انوار الحق کے بعد وزیراعظم آئے گا عمران احمد خان نیازی #لنگڑانجومی
5
2
17
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
چل وئی چھتی کر 30 صفحے دا فیصلہ تے دس منٹ لا ۔۔
4
8
19
@at_cst
لنگڑانجومی
9 months
ضروری علان اگر کوئی بندہ یا بندی کوئی پراڈکٹ بناتا ہے تو رابطہ کرے میں اپنی ویب سائٹ پر اسکی پراڈکٹ کو جگہ دونگا تاکہ لوگوں کو پتہ چل سکے اور اپکو ارڈر مل سکیں ۔ پراڈکٹ کی کوالٹی اچھی ہو۔بیرون ملک سے بھی آرڈر آ سکتا ہے۔
4
13
18
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
ھر وہ بندہ پکڑ پکڑ کر جیل میں ڈال رہے ہیں جو اس ملک کی بہتری کا سوچتا ہے جو اگلی نسلوں ابیاری کرتا ہے ۔
1
9
19
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
سیاست دا ولی بیٹھاجے زمان پارک 🔥
Tweet media one
0
4
18
@at_cst
لنگڑانجومی
7 months
اڈیالہ جیل کے قیدی کو عوام کیطرف سے ملے مینڈیٹ کا قتل عام الیکشن کمیشن کر چکا اب اس مینڈیٹ کی لاش پر سیاسی کتے منڈلا رہے ہیں
1
4
18
@at_cst
لنگڑانجومی
6 months
پھڈا پے گیا ستارے مینوں سہی دس رے سی
Tweet media one
4
5
20
@at_cst
لنگڑانجومی
11 months
اللہ اسانیاں پیدا کرے ۔امین
Tweet media one
@adv_ghaffar1
Adv Abdul Ghaffar
11 months
عمران خان کے القادر ٹرسٹ کیس میں جسمانی ریمانڈ کی نیب کی استدعا مسترد ہونے کیساتھ ہی PTI کی وکلا ٹیم نے ضمانت کی درخواست تیار لر لی، عمران خان کی بعد ازگرفتاری ضمانت کی درخواست کل ہی احتساب عدالت میں دائر کرنے کا فیصلہ۔
13
448
2K
4
5
17
@at_cst
لنگڑانجومی
8 months
نو فروری کو میاں ساب دماغی توازن کھو سکتے ہیں
5
4
18
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
بندیال پنجاب اور خیبر پختونخوا الیکشن کیس لٹکا کر نگران حکومتوں کو تحفظ دے رہا ہے تاکہ کوئی نگران حکومتوں کے 90 دن پورے ہونے کے معاملے کورٹ میں نہ لے جائے یہ ہے ڈٹ کر کھڑا
3
7
18
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
مریم اپنا مقابلہ نیازی سے کرتی ہے جس دن صنم جاوید اسکے مقابلے الیکشن میں کھڑی یوگئی مریم نوں لے دے جائے گی
2
5
18
@at_cst
لنگڑانجومی
2 years
رجیم چینج کے کردار منہ کیوں چھپاتے پھر رہے ہیں اب گواہیاں آتی رہیں گی ۔
Tweet media one
0
5
18
@at_cst
لنگڑانجومی
8 months
شریعت کورٹ نے اگر فیصلہ غلط قرار دے دیا تو قوم جج کو پھانسی کے پھندے پر جھولتا دیکھنا چاہے گی
2
7
18
@at_cst
لنگڑانجومی
8 months
یہ بندہ منصوبہ سازوں کے گلے پڑچکا ہے ۔اسکو جیل میں رکھنا بھاری پڑرہا ہے ۔ اب عالمی حمایت بھی مل رہی ہے ۔ہو سکتا ہے نیازی نئے انتخابات کا مطالبہ کردے اب انکو بلا بھی دینا پڑے گا اور لینڈ سلائیڈ وکٹری لیتے دیکھنا بھی پڑے گا ۔
Tweet media one
2
11
19
@at_cst
لنگڑانجومی
8 months
نیازی کو اقتدار کی جلدی نہیں ہے لیکن سیاست کو وہاں لے ایا ہے جہاں سب نیازی کے اگے بے س ہیں ھور لو پنگے
0
5
17
@at_cst
لنگڑانجومی
10 months
مسلمانوں !!! بس ایک دن کا پہرہ دیکر نسلوں کو غلامی سے بچا لو🙏 ووٹ ڈالنے جاو اور جبتک رزلٹ نہ ملے واپس نہیں انا قسمے غلامی سے جان چھوٹ جاے گی ۔
0
6
19
@at_cst
لنگڑانجومی
9 months
الیکشن کمیشن نے فیصلہ اسوقت دیا جب عدالتوں کا وقت ختم اور اگے تین چھٹیاں تھی ۔ مگر لاھور چیف جسٹس نے ابھی علان کیا کہ اتوار اور 25دسمبر کو عدالت الیکشن کیسز سنے گی
1
4
19
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
حکمران میلوں میں اساتذہ جیلوں میں
Tweet media one
0
8
18
@at_cst
لنگڑانجومی
7 months
پی ٹی ائی ممبران نے حکومت اسمبلی میں نہیں چلنے دینی ۔ نیازی نے باھر نہیں چلنے دینی۔ ان حالات میں پوری دنیا کو پتہ ہے کہ الیکشن کتنے شفاف تھے
1
4
19
@at_cst
لنگڑانجومی
11 months
رات والے حرامزادے کے پروگرام پر غصے میں نہ ائیں بلکہ خوش ہوں کہ تمام حربے فیل ہوئے تو یہ اس لیول پر ائے ہیں جوانوں ڈٹے رہو منزل قریب ہے
1
8
18
@at_cst
لنگڑانجومی
11 months
یہ مقدمات درج کرتے کرتے تھک جائیں گے لیکن پریس کانفرنس نہیں کروا سکیں گے، ڈاکٹر یاسمین راشد
1
6
18
@at_cst
لنگڑانجومی
11 months
اب تو پودے گواھی دے رہے ہیں کہ پی ٹی آئی ائے گی
Tweet media one
4
1
16
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
رزق انسان کو بیوی کے مقدر سے ملتاہے ۔ مہنگائی کی صورتحال دیکھ کرلگتاہے ایک بیوی دے مقدر نال گزارہ نئیں ہونا تے گل چار بیویاں تک جائے گی ۔🤔
4
2
19
@at_cst
لنگڑانجومی
7 months
پچھلا معاھدہ اہکے معاھدے کی گارنٹی ھم منصفانہ الیکشن کی شرط پر دیتے ہیں ائی ایم ایف اپنی شرط پوری نہیں کرواسکا خط لکھکر بتادیا ہے کہ اپکے سابقہ پیسے چوری جس نے کئے اس سے حساب لینا ھم اس بابت بات نہیں سنیں گے
0
3
19
@at_cst
لنگڑانجومی
1 year
ابدوز سمندر میں ٹائٹینک دیکھنے روانہ ہورہی ہے
Tweet media one
8
1
16