Anis Mansoori Profile Banner
Anis Mansoori Profile
Anis Mansoori

@anismansoori

Followers
11,819
Following
129
Media
659
Statuses
3,660

Journalist . Worked with many newspapers , Radio, Tv , Social media

Joined May 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
ایلکشن کمیشن نے کراچی کے بلدیاتی ایلکشن کو معطل کرنے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ متوقع طور پر بدھ 20 جولائی صبح 10.30 بجے لفافہ کھولنا ہے۔ ۔دوستوں کی عزت بس اس فیصلے پر اٹکی ہے
12
481
2K
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
چیئرمین واپڈا جنرل مزمل وہ تعصبی شخص ہے جس نےK4 کے تحت کراچی کو ملنے والا 65کروڑ گیلن پانی کو 26کروڑ کر دیا ۔ لیکن بجٹ65 کا رہنے دیا ۔ سمجھ تو آپ گئے ہونگے ۔ اسی لیے آج بھی کراچی میں پانی کی قلت ہے ۔
13
333
996
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
حافظ نعیم الرحمان کا غرور یہ ثابت کرتا ہے کہ کبھی کبھی بڑے عہدوں پر چھوٹے لوگ بیٹھ جاتے ہیں ۔۔ مجھے یاد آیا کہ سعید غنی نے حافظ نعیم کو کہا تھا ا کہ جس کی اسمبلی میں ایک سیٹ نہیں وہ ہمیں سکھاتا ہے ۔۔۔حافظ صاحب تکبر انسان کو کھا جاتا ہے ۔ثناء ہاشمی نے اچھا کیا جو یہ چہرہ دکھایا
91
421
893
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
ہم کریں تو غداری ہے ۔ تم کرو تو سرکاری ہے ۔ ۔ کراچی ہے میرے بھائی ۔ یہاں کا نظام ایسے چلتا ہے ۔ کوئی NGO ? کوئی سیاسی جماعت؟ کوئی قانون ؟کوئی میڈیا؟
98
458
769
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
شیریں مزاری عورت ہے تو کراچی میں گرفتار کی جانے والی خواتین کون ہیں ۔ ؟ سوشل میڈیا ،ٹی وی چینلز، تبصرہ نگار،سیاسی جماعت ،NGO، کیوں چپ ہے؟
23
245
652
@anismansoori
Anis Mansoori
1 year
علی زیدی کو گرفتار کر لیا گیا , مجھے یاد آیا جبMQM کے کارکنان کو گرفتار کیا جاتا ہے تو علی زیدی کیا کہتے ہیں ۔سال 2015چینل ایکسپریس اور شو کرتے تھے عمران ریاض خان
92
382
600
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
پرویز مشرف کے اقتدار کے حصول اور طرز حکمرانی پر سوال اٹھائے جاسکتے ہیں لیکن وہ غدار نہیں تھا
68
161
600
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
مجھے بس ایک جملہ چبتا ہے جب کراچی میں گرفتاریاں ہو رہی تھی اور ARYنیوز کے اینکر اقرار الحسن سب سے کہتے تھے کہ کچھ تو کیا ہو گا ..اس لیے پکڑا ۔۔کیا اب عماد یوسف کی گرفتاری پر بھی وہ یہ ہی کہیں گے ؟
43
200
579
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
ایم کیو ایم پاکستان نے جس طرح کل مریم نواز کے لیے بیان دیا اس طرح آج کراچی پریس کلب پر گرفتار خواتین کے لیے کوئی آواز بلند نہیں کی ؟
55
184
519
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
تم ظلم بھی کرو اور امن کے داعی بھی بنو ۔ یہ ممکن نہیں کہ تم ہماری آواز بنو۔ ہر ظلم کا حساب مانگتے ہیں ۔ ہم جمہور اب تمھارا حساب مانگتے ہیں ۔ ۔ اٹھو کہ اب وقتِ جہاد ہے ۔۔ بات اب بیٹیوں کی عزت کی ہے۔
42
356
506
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
فرقان 14سالہ، 16سالہ فرحان اور14سالہ عزیز, حیدرآباد میں غداری کا مقدمہ ڈال دیا ۔ اس لیے نہیں کہ انھوں نے پاکستان کے خلاف نعرہ لگایا تھا بلکہ اس لیے کہ وہ ایک سیاسی جماعت کا نعرہ لگا رہے تھے ۔کوئی میڈیا ، انسانی حقوق , میڈیکل ، کیمرہ۔ ایسا مت کریں بچوں کو اس حد تک مت لے کر جائیں
38
298
505
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
نثار پنہور سمیت MQM کے تمام کارکنان عدالت سے رہا
Tweet media one
29
154
498
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
اسد عمر کا تعلق کراچی سے ہے لیکن اس منافق نے چار سال میں کراچی کو کوئی پراجیکٹ نہیں دلایا ۔ لیکن دعوی کرتا ہے کہ تحریک انصاف نے کراچی کا سب سے زیادہ خیال رکھا ۔جھوٹوں پر خدا کی لعنت
35
144
499
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
جسٹس اطہر من اللہ صاحب ، ارسلان کی بیٹی میں ایمان مزاری میں کیا فرق ہے ؟ #ارسلان_خان_کو_رہا_کرو
26
164
425
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
کیا کراچی سمیت سندھ کا کوئی شہری اداروں سے اس طرح بات کر سکتا ہے ۔ ایک تو پاکستان کے قیام کے وقت مخالفت کرنے والے مخدوم اور پھر آج کے لاڈلوں کو ہی اس کی اجازت ہے
51
251
421
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
جتنی کوریج اور محنت کے بعد اسلام آباد میں لوگ جمع ہوئے ہیں ۔۔۔ صرف آدھا گھنٹہ دے دیں اور کراچی کا کوئی بھی بڑا سے بڑا پنڈال دے دیں ۔۔۔۔۔۔ایک صاحب کا مجھے پیغام
44
100
428
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
پولیس آتی ہے ، ٹہلتی ہے ، چلی جاتی ہے ، کوئی گرفتاری نہیں کرتی ۔۔اس پر اتنی ٹینشن ہے ۔۔ سوچیں جس دن ان کے منہ پر اپنی ہی قمیض اتار کر لپیٹ دی گئی اور نوے دن کے لیے کہی لاپتہ ہو گئے تو کیا ہوگا؟
31
154
418
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
کنور خالد یونس پاکستان میں ایک بار پھر فعل کرنے کا اعلان ۔ MQM لندن کے بڑے اعلانات ۔ مومن خان کو ڈپڈی کنوینر بنانے کا اعلان ۔ MQM پثیشن اور تنظیمی اعلان کے ساتھ گراونڈ میں واپس
21
109
406
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
میں نے اپنا کام کر دیا ۔ اب آپ اپنا کام کریں۔ ۔ #میں_کراچی_ہوں
19
191
420
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
اورنگی ٹاؤن متاثرین کا عبداللہ کالج کے پاس KEکے دفتر پر احتجاج۔ ۔ کراچی کو حق دو ورنہ ۔ آب ہر شخص کے ہاتھ میں پتھر ہو گا۔
33
190
419
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
اس آگ سے واضح سیاسی پیغام گیا ہے ۔۔ اور اس وقت سندھ کے تمام شہری علاقوں میں زیر بحث ہے ۔ آگ لگی یا لگائی گئی؟ مگر عام آدمی کا خیال ہے کہ آگ لگائی گئی۔ ۔
48
155
410
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
مشرف کے لیے دعا نا کرنے والے جماعت اسلامی کے رہنما بتائے کہ PPP کے تاج حیدر کے سامنے جب نعمت اللہ کو مشرف نے جتوایا تھا اس وقت کیوں دعا کی تھی۔ مشرف کے کراچی کو دیے فنڈ پر تختی لگاتے ہوئے دعا کون کراتا تھا۔ ؟
32
120
405
@anismansoori
Anis Mansoori
1 year
اس کی لاش ملی ہے ۔ اب یہ اس دنیا میں نہیں ۔ صرف تلاش کریں تو قاتلوں کی رشتہ داری ایک اہم شخص سے نکلے گی ۔ جس کی بنیاد پر بدمعاشی کی جاتی تھی ۔
@anismansoori
Anis Mansoori
1 year
یہاں ہر طاقت ور کی اپنی سلطنت ہے ۔۔
40
201
241
62
299
401
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
صرف ایک جماعت PTVپر حملہ کرے ، پولیس والوں کو مارے ، ائین توڑ دے ، پاکستان کے خلاف نعرے لگائے ، پاکستان کا پرچم نظر آتش کرے فوج اور عدلیہ کو کھلے عام گالیاں دے ۔مسجد شہید کرنے کی حرکت کرے, اس کے سب گناہ معاف کیوں ہے ؟
43
158
390
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
ایک شخص لاپتہ ہو اس کے گھر والے پریشان ہو اور کہہ دیا جائے کہ 45 دن بعد انا۔ کیا ایسا عمران خان کے ساتھ ہو سکتا ہے؟
47
198
396
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
۔ fixit والے عالمگیر جو کچھ کراچی کی دیواروں پر لکھ رہے ہیں وہ کراچی میں MQM کہ کسی کارکن نے کیا ہوتا تو اس وقت کیا حال ہوتا؟ لاڈلہ تو لاڈلہ 'لاڈلے کا لاڈلہ بھی لاڈلہ
27
167
392
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
حیدر آباد میں 14سالہ چار لڑکوں پر صرف گانے پر ناچنے پر غداری کا مقدمہ ڈال دیا گیا ۔۔اب تو واضح ہو گیا کہ کون پاکستانیوں کو تباہ کرنا چاہتا ہے ۔ کیا مہاتما عمران خان ، شوکت ترین ، تیمور جھگڑا ، لغاری کو اسی طرح پکڑا جائیگا جیسے حیدراآباد کے لڑکوں کو پکڑا ؟
28
185
386
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
تازہ خبر ۔ درخواست کرنا بھی گناہ ۔ التجا کرنا بھی جرم۔ باپ کو بھی نہیں چھوڑینگے ۔ بچوں کو بھی نہیں بخشا جائیگا۔ ۔ یہ پیغام آرہا ہے سندھ ہائی کورٹ سے۔۔
19
194
378
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
6 سال بعد آج رات کی اطلاع کے مطابق کراچی کے ہر علاقے میں اپنی موجودگی ظاہر کی ہے۔
44
88
378
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
بیٹی ، بیٹی ہوتی ہے .مریم نواز قوم کی بیٹی ہے نواز شریف کی نہیں ۔۔ عمران خان نے جو الفاظ استعمال کیے وہ کوئی خاندانی آدمی برداشت نہیں کر سکتا ۔۔ الطاف حسین
13
125
381
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
پی ٹی وی پر حملہ ،سندھ ہاوس پر حملہ دہشت گردی نہیں ۔ صرف کراچی میں ARY پر حملہ دہشت گردی تھا؟
9
120
388
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
انھیں،گورنر ہاوس،GHQ کے باہر،پشاور کور کمانڈر کے دفتر کے باہر ،فیض آباد ہر جگہ تذلیل کا حق حاصل ہے ۔ لیکن کسی اور جماعت چاہے MQM ہو یا PTM اب تک ایسا آپریشن ہو گیا ہوتا کہ نا کسی کی چادر بچتی اور نا دیوار۔۔
33
173
372
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
واہ جی واہ۔ کاشف عباسی ARY پر کہہ رہے ہیں کہ شہباز گل کی بات کو جانے دیا جانا چاہیے تھا اگر اس پر بات نہ کرتے تو یہ ایشو نہیں ہوتا۔ کاشف صاحب سے سوال اتنا ہے کہ جب الطاف حسین ،نواز شریف،علی وزیر نے کچھ کہا تھا تو جانے دیتے کیوں ARY نے ان کے خلاف ٹراسمیشن کی تھی؟
18
157
368
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
کراچی پریس کلب پر ایک بار پھر پرانا طریقہ آزمایا گیا گزشتہ چھ سال سے مسلسل کور کر رہا ہوں ۔اس بار لوگوں کی تعداد بڑھی ہے ۔پچھلے بار کی نسبت کچھ لوگوں نے بے خوف بھاگنے کی بجائے خود گرفتاری دی۔ تیسرا اہم نقطہ الطاف حسین کی مقامی قیادت کھل کر سامنے آئی ۔اور گرفتاری دی۔
17
144
368
@anismansoori
Anis Mansoori
9 months
تمام دوستوں،مہربانوں،چاہنے والوں کا شکریہ جو مشکل وقت میں ساتھ رہے ۔ جلد وی لاگ میں ملاقات ہوگی مکمل تفصیلات کے ساتھ
70
78
380
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
سرفراز کبھی دھوکہ نہیں دیتا ۔۔۔۔۔۔۔۔کراچی پر اعتبار تو کرنا ہو گا
Tweet media one
7
67
366
@anismansoori
Anis Mansoori
9 months
مشہور صحافی اور وی لوگر علی سرور کو گھر سے نامعلوم افراد لے گئے
83
193
364
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
یہ کیا ہو گیا ۔
30
139
362
@anismansoori
Anis Mansoori
1 year
کراچی میں رہنے والوں غور سے سنو ۔ تحریک انصاف کہتی ہے کسی پنجابی کو لاپتہ مت کرو جسے لاپتہ کرنا ہے ،قتل کرنا ہے وہ کراچی والوں کو کرو۔ ۔ یہ زمین کے بیٹے ہیں اور کراچی والے انسان نہیں ۔۔ ہم اپنی بات پر قائم ہے فرق ڈومیسائل کا ہے
38
283
358
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
ارشد شریف کا دکھ اپنی جگہ لیکن کسی کو معلوم ہے کہ ایک نجی TV چینل کے مالک کو کراچی میں اغواء کر لیا گیا ؟
37
97
353
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
بڑی خبریں الطاف حسین کو شناختی کارڈ کیوں جاری نہیں ہوا اسلام آباد ہائی کورٹ کا نادرہ اور وفاقی حکومت سے سوال ۔۔ اسحاق ڈار کو گرفتار نہ کیا جائے ، عدالت ۔۔۔شیریں مزاری کی بغاوت کا قانون ختم کرنے کی درخواست ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ہو کیا رہا ہے ؟
22
125
341
@anismansoori
Anis Mansoori
1 year
پاکستان کا پرچم پہنے ،میرے مستقبل کا معمار 14 اگست کو گٹر کا ڈھکن نا ہونے پر دنیا سے چلا گیا ۔ مرتضی وہاب،حافظ نعیم ، میں کس کے ہاتھ اپنا لہو تلاش کروں؟اس ماں کو دیکھ کر کسی کا دل نہیں پھٹتا؟
54
265
347
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
لگتا ہے کراچی میں عدالت نام کی چیز موجود ہی نہیں ۔ نثار پنہور نے اگر جرم کیا ہے تو عدالت کا کس لیے ہے ۔ علم وادب کا مالک غائب ہے تو کیوں ہے ؟ اب یہ سوال پوچھنا بھی جرم ہے ؟
13
157
344
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
آج 14 دسمبر ہے ۔ 36 سال خون کی ہولی کو گزر چکے ۔ مگر آج بھی میڈیا کے کسی ایک علمبردار نے قصبہ ،علیگڑھ پر بات کرنے کی زحمت نہیں کی ۔ کب تک زبانیں بند کروائی جائیگی؟
19
148
342
@anismansoori
Anis Mansoori
5 months
اس شہر کو قبضہ مافیا کے حوالے کر دیا گیا ۔ یہ عورت چلا چلا کر کہہ رہی ہے کہ میں حاملہ ہوں ۔ مگر قانون سو رہا ہے ۔ یہ ہی تشدد تھا اور پھر اس کا جواب شروع ہوا ۔ سب جانتےہیں ان کے پیچھے کون ہے ۔ ہمیں ڈراتے رہنے سے کچھ نہیں ہوگا ۔ سبب تو آپ خود پیدا کر رہے ہیں
40
344
345
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
اگر تحریک انصاف کے رہنماؤں کا تعلق اگر کراچی سے ہوتا تو اب تک سہولت کاروں پر بھی دہشت گردی کا مقدمہ بن چکا ہوتا ۔ شہباز گل اور اس کے لوگوں کو شکر ادا کرنا چاہیے کہ وہ کراچی سے نہی۔ ورنہ آنکھوں پر پٹی ہوتی اور 90 دن غائب ہوتے۔
12
114
337
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
تھانے میں چائے بھی ملی ہے اور سگار بھی ۔ ساتھ تصویر کھنچوا کر اپنے آفیشل اکاؤنٹ میں لگانے کی سہولت بھی ۔ یہ گرفتاری ہے یا تشہیری مہم ؟
Tweet media one
54
136
344
@anismansoori
Anis Mansoori
4 months
پہچانیں ان قاتلوں کو اور وہ ہی کیجئے جو بہاولنگر میں ہوا؟
21
323
348
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
گزشتہ روز سندھ ہائی کورٹ میں الطاف حسین اور ایم کیو ایم پر پابندی ہٹانے کے لیے پٹیشن دائر کی گئی ہے ۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
30
123
333
@anismansoori
Anis Mansoori
1 year
لگتا ہے اس شہر میں اپنی بیٹیوں کی حفاظت کے لیے سروں پر کفن باندھنے ہونگے
44
219
341
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
کراچی پریس کلب پر جو کچھ ہوا اس پر میڈیا مکمل غائب رہا ۔ میڈیا درحقیقت اب صرف وہ دیکھاتا ہے جس کا حکم ہے ۔ لگتا یوں ہے کہ عمران خان کے علاوہ اس ملک میں کوئی اور نہیں بستا۔ آنکھیں اس حد تک مت پھیرے کہ کہی آپ کسی گڑھے میں نہ گر جائیں ۔ پھر ردعمل میں رونا شروع کر دینگے
19
141
331
@anismansoori
Anis Mansoori
1 year
حیدراباد۔۔
78
190
331
@anismansoori
Anis Mansoori
7 months
کراچی ڈوب گیا۔ دریا سے نکالنے والا کوئی نہیں
23
146
335
@anismansoori
Anis Mansoori
7 months
جب مہاجر نام کی سیاست پر پورا خاندان شامل تھا ، اس وقت انور مقصود کو احساس نہیں ہوا؟ تاریخ کو اپنے سیاسی مقاصد کے لیے انور مقصود جیسے لوگوں نے استعمال کیا ۔
89
141
338
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
اگر مجھے اقتدار نہیں ملتا تو پاکستان پر ایٹم بم گرا دو یہ ہے عمران خان ۔ میں لعنت بھیجتا ہوں ہر اس شخص پر جو انسانوں پر بم گرانے کی بات کرے
22
123
323
@anismansoori
Anis Mansoori
1 year
تحریک انصاف کراچی کے صدر نے پارٹی چھوڑ دی ۔ دو ہفتے پہلے یہ میڈیا میں کہتے تھے ہم نے MQMکی سیاست ختم کر دی ۔ آج خود سیاست چھوڑ دی۔ جب تک ہاتھ تھا تو ان سے بڑا بدمعاش کوئی نہیں تھا
37
163
328
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
ایک صاحب نے مجھے کہا کہ MQm والے تحریک انصاف کا جھنڈا لگا کر اسلام آباد ہائی کورٹ چلے جائیں انھیں 90بھی مل جائیگا اور آپریشن روکنے کا حکم بھی اجائیگا۔ لوگ کتنے شرارتی ہوتے ہیں؟
13
105
327
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
جب ٹیکس لینا ہے تو کچرا بھی اٹھانا ہے
7
145
321
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
پاکستان کے قیام کے بعد نسل کشی کا ایک ہی بڑا سانحہ رونما ہوا ۔ 30ستمر1988 حیدراباد ۔۔۔ماوں ، بہنوں ، بچوں ، نوجوانوں ، بزرگوں میں تمیز کے بغیر زمین پر لاشیں موجود تھیں ۔ کاش انصاف ہو جاتا تو آج بہت سے زخم ہرے نا ہوتے ۔۔
11
150
314
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
سوچیں MQM پاکستان میرپور خاص میں مہاجر کالونی کی سیٹ ہار گئی ۔ ۔
33
83
307
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
عمران خان کہہ رہے ہیں اس طرح گرفتاری نہیں ہونی چاہیے ۔ انھیں کوئی بتائے کہ ابھی تو کچھ نہیں ہوا جب کراچی میں پوری جماعت کی آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر رات کو بنی گالہ ایک ٹھاکر آئیگا پھر پوچھیں گے کہ آپریشن کسے کہتےہیں۔
22
112
312
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
عمران خان کو اتنی فکر شہباز گل کی ہے ایسی ہی فکر حیدرآباد میں نعرے لگانے کے الزام میں گرفتار ان 17 سالہ بچوں کے لیے بھی ہوتی جن کا قصور یہ ہے کہ وہ حیدرآباد کے ہیں ۔ ؟ کوئی میڈیا ؟کوئی انسانی حقوق؟ سارے حقوق صرف شہباز گل کے؟
14
130
304
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
عاٸشہ منزل پر PTI کے جشن میں جتنے لوگ ہیں اس سے زیادہ تو ابھی دھمتل کے پاس چاۓ پی رہے ہیں بشمول میرے ۔لیکن اسپیکر پر کہہ رہے ہیں کہ کراچی اب ہمارا ہے۔
30
64
309
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
کاش رات کے آخری پہر ہمارے لیے بھی عدالت لگ جاتی ۔ کاش ہمیں گرفتاری سے لے کر لاک اپ اور کٹہرے تک کیمرہ مین مل جاتا۔ کاش جب ہمیں لاپتہ کیا جاتا تو ہمارے حق میں بولنے والی چند ماؤں کو مظاہرہ ہی کرنے دیا جاتا۔ کاش ہمیں بھی دعا کے لیے ہاتھ اٹھانے کی اجازت ہوتی ۔
24
96
311
@anismansoori
Anis Mansoori
6 months
میرے اجداد نے میرے لہو میں اتنی غیرت اور بہادری ضرور شامل کی ہے کہ اپنی شکست کو تسلیم کر سکوں۔مگر منافق نہیں کہ ذلت کی جیت پر جشن مناوں
18
108
317
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
کراچی کی رہائیشی خاتون سے زکریا ایکسپریس میں زیادتی ثابت ہوگئی ۔ ریلوے کا عملہ ملوث کوئی گرفتاری نہیں ہو سکی ۔۔۔سعد رفیق کو فرصت ملے تو دیکھ لے یہ بھی مریم کی طرح قوم کی بیٹی ہے ۔۔
15
141
310
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
تمام جگہ سے حاصل اطلاعات کے بعد اج کراچی پریس کلب سے حراست میں لیے گئے مرد و خواتین میں سب کو رہا کر دیا گیا ہے ۔
20
74
311
@anismansoori
Anis Mansoori
1 year
مکافات عمل اسے کہتے سابق آرمی چیف آصف نواز جنجوعہ کے داماد کے گھر چھاپہ ،نواسی فرار ۔ الزام ملک کے خلاف سازش۔ وہ ہی آصف نواز جنجوعہ جس نے کراچی کے کئی ہزار لوگوں کو غدار کہہ کہہ کر مارنے کی بنیاد رکھی
8
168
296
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
تین گھنٹے سے بند شاہراہ فیصل کو جب کھولوانے کا منصوبہ بنایا تو 20منٹ میں سب کھل گیا ۔ پوری کراچی کی تحریک انصاف گھروں کو لوٹ گئی ۔ریڈ لائن ختم ہو گئی
21
97
301
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
کراچی میں سڑکوں کے ٹوٹنے ، پانی نہ ہونے ، اسٹریٹ لائٹ نہ ہونے کے ذمہ دار کراچی والے خود ہے ۔۔۔۔PPPکے عظیم رہنما سعید غنی ۔۔۔۔۔۔۔سوچیں15 سالہ حکومت کے بعد اب ذمہ دار کراچی والے ہیں ۔۔۔بے غیرتی اور بے حسی کی حد ہے
19
136
302
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
ایم کیو ایم کے لاپتہ کارکنان کے جنازے میں شرکت کرنے والے عامر خان اور دیگر رہنماؤں کو کارکنان نے روک لیا ۔ تازہ اطلاعات کے مطابق شدید احتجاج دھکے دینے گئے
28
94
301
@anismansoori
Anis Mansoori
1 year
وزیر داخلہ صاحب ۔ اس باپ بیٹے کو کورنگی میں گولی مار کر شہید کر دیا گیا ۔ آپ کے مشورے کے مطابق یہ اپنی دوکان کو شلوار کے کس حصے میں چھپاتے کے ڈاکو ان کو گولی نا مارتے؟
12
205
298
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
اب تو اس کی بھی تحقیق ہونی چاہیے کہ جسٹس مظاہر علی نقوی نے الطاف حسین پر پابندی کس کے فون پر لگائی اور کیا یہ بات عاصمہ جہانگیر صاحبہ جانتی تھی؟
9
125
299
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
حلقہNA239 ایلکشن سے دو دن پہلے ایم کیو ایم لندن کے تین کارکنان لاپتہ
36
123
300
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
ہمارے یہاں رائج روایت کے مطابق جب کسی سیاسی کارکن کو گرفتار کیا جاتا ہے تو اس کے پاس سے ایک دستی بم بھی برامد ہوتا ہے ۔۔۔۔فواد کی جیب سے ملا یا نہیں ملا؟
45
81
295
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
ہم کراچی کے لیے کچھ نہیں کرسکتے ۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کہتے ہیں کہ کراچی والوں کے بجلی بل کا کوئی حل نہیں کیونکہ کے الیکٹریک پر ہمارا کوئی اثر نہیں ۔۔۔بے شرم حکومتیں ۔۔اور کراچی والوں کا کوئی وارث نہیں ۔۔
37
131
285
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
عمران خان کے دو فون چوری ہو گۓ ۔ اچھا ہوا کراچی میں نہیں ہوۓ ورنہ آپریشن شروع ہو جاتا
18
72
295
@anismansoori
Anis Mansoori
1 year
تحریک انصاف کی میڈیا ٹیم کے رکن صدیق جان کی موجودگی میں زمان پارک سے پولیس پر آنسو گیس کے ساتھ فائرنگ بھی کی جارہی ہے ۔ اور کوئی ثبوت چاہیے؟
26
235
297
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
اج کروڑوں مہاجروں کی طرف سے بس اتنا تبصرہ کیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی شرم ہوتی ہے ۔۔کوئی حیا ہوتی ہے
14
87
292
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
کراچی کی ایک بڑی سیاسی جماعت کے رہنما نے مجھے کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام ۔۔۔۔ وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا۔۔۔۔
10
93
302
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
اب پولیس والوں کو کون قتل کر رہا ہے؟. لاہور میں کس نے قتل کیا۔؟ اب بنی گالہ پر ڈرون مارنا چاہیے؟
8
105
299
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
بہادر مائیں بہنیں ظلم کے خلاف سڑکوں پر۔ بے حسی حکمران کو یہ بہنیں نظر نہیں آتی ۔ او ملکہ کے لیے سوگ منائیں ۔
13
149
291
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
ہم افغانیوں کے اس رویے کی اگر سندھ میں مزاحمت کرے تو ہمیں پڑوسی کے حقوق یاد دلائے جاتے ہیں
25
120
289
@anismansoori
Anis Mansoori
1 year
حساس اداروں نے کراچی میں رینجرز کے ایک سابق DSR فریاد گجر کو سنگین الزامات میں گرفتار کیا ہے ۔مبینہ طور پر ٹارگٹ کلنگ،بھتہ،ذمینوں پر قبضے جیسے الزامات ہیں ۔
24
134
285
@anismansoori
Anis Mansoori
11 months
لانڈھی نمبر 2 ۔میں پولیس کا تشدد ناقابل قبول ہے ۔ ہماری ماوں ،بہنوں کی عزت آپ سے زیادہ مقدم ہے
23
168
292
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
لندن کیس میں MQM پاکستان ،فاروق ستار، ندیم نصرت کے بیانات میں تضاد اور قلابازیاں ظاہر کرتی ہیں کہ کس کو "ابو" بنایا جائے؟
23
66
289
@anismansoori
Anis Mansoori
1 year
جو لاشیں لاپتہ کر کے پھینکی گئی وہ کون تھے؟مقدمے بنانے والے کون تھے؟ کس کو شہر دینے کا منصوبہ بنایا گیا تھا؟ کس کو جتوانے کے لیے کراچی خالی کرایا گیا ؟ دو لاٹھیوں میں پٹرول بم مارنے لگے 38000 لاشیں اٹھانے کے بعد بھی غدار ٹھرے ۔ تم ماروں تو جہاد ہم آہ بھی کریں تو بدنام
@ImranRiazKhan
Imran Khan
1 year
آپ نے سینکڑوں لاشیں بوریوں میں بند کیں۔ انسانی جسموں کو استریوں سے داغا، کیلیں ٹھونکیں، اربوں روپے کا بھتہ اکٹھا کرکے منی لانڈر کیا۔ پورے شہر کو دہائیوں تک خوف میں رکھا اور کیا کرنا چاہتے ہیں؟ مگر انسانی حقوق کی جو خلاف ورزیاں آپکے خلاف ہوئیں وہ بھی اتنی ہی قابل مذمت ہیں جتنی اب
452
7K
18K
36
129
281
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
جب کُتے کے بچے باہر آجائیں تو پھر انھیں ان کا باپ ہی اندر واپس بھیج سکتا ہے
31
77
278
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
آخر کیوں ارسلان ؟. تحریک انصاف کو ہر طرح کا زہر اگلنے کی آزادی ۔ یہ سوال کراچی کی گلیوں میں ہر شخص پوچھ رہا ہے ۔ آپ لوگ کیوں ہوا دے رہے ہیں ؟
10
120
277
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
عمران خان نے عام فلائٹ میں آنے کی بجائے کراچی پہنچنے کے لیے 29لاکھ روپے خرچ کیے ۔۔۔۔ بیرون ملک پاکستانی عمران خان کی مدد کریں ۔ ابھی لاہور بھی جانا ہے ۔
18
116
275
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
سندھ حکومت کے وہ بہادر پولیس آفیسر کہاں گئے جنھوں نے وزیر اعلی ہاوس پر خواتین پر شیلنگ کی ، ٹنڈوالہیار میں خواتین کو مارا ، پریس کلب پر خواتین کو گرفتار کیا ۔؟ یہ بہادر پولیس نمائش چورنگی پر کیوں بھاگ گئی ؟ کیوں کہ یہاں پیچھے وہ نہیں تھےجو ہوتے ہیں ؟
17
131
272
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
راتوں کو گھروں میں چھاپہ مارنے پر کیا مزہ آتا ہے ۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کا سوال ۔۔۔۔۔۔۔معزز جج صاحب یہ ساری باتیں آپ کو تحریک انصاف کے لیے کیوں یاد آتی ہے کبھی آپ نے کراچی کے لوگوں کے لیے یہ سوال نہیں پوچھا۔۔دہرے معیار کی عدالتیں
11
134
277
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
راو انوار کا انٹرویو اگر ایک گھنٹے چل سکتا ہے تو پھر لاپتہ افراد کا مظاہرہ بھی چلنا چاہیے ۔۔۔۔۔
10
81
275
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
ہمیں بھی کوئی جج دے دو ۔ جو ہمارے لاڈ اور نخرے اٹھائے
20
57
277
@anismansoori
Anis Mansoori
11 months
اس ننھی کلی کا قصور یہ ہے تھا کہ جنگل کراچی میں رہتی تھی ۔ ۔ کسی اعلی حکام ، قانون نافذ کرنے والوں ، سیاسی شعبدے بازوں کی بیٹی نہیں تھی اس لیے سب خاموش رہینگے ۔
Tweet media one
14
179
269
@anismansoori
Anis Mansoori
1 year
بہت بڑے فنکار تھے خود کو ٹکر کا کہتے تھے ۔ شیریں مزاری ، فیاض الحسن چوہان ، فواد چوہدری سب نے تحریک انساف چھوڑنے کا اعلان کر دیا ۔۔ کراچی والوں سے پوچھو ہمت کسے کہتے ہیں ۔۔۔
26
109
276
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
اسلام آباد ہوئی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اتوار کے دن اپنا دفتر کھولا ملزم عمران خان نہیں آیا بلکہ اس کے وکیل کو 10 ہزار روپے میں ضمانت دے دی۔ جبکہ اسی جج کے پاس کچھ دن پہلے ایک اور لیڈر کا کیس لگا تھا جس میں 3ہفتے آگے لے گئے ؟کیا آپ جانتے ہیں وہ کیس کون سا تھا؟
35
102
274
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
الوداع ۔۔ مشرف صاحب۔۔ آپ سے اقتدار کے بعد اچھا تعلق رہا ۔
Tweet media one
18
32
280
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
2014 میں ایک اہم عہدے پر فائز شخص نے گورنر عشرت العباد سے بند کمرے میں کہا تھا کہ اس طرح کی تقاریر نہ کی جائے ۔ بات مان لی گئی لیکن سلسلہ چلتا رہا ۔ مگر یہاں تو اسی منصب پر فائز DGI نے کھلی پریس کانفرنس میں کہا مگر آج بات نا مانی گئی اور کھلی دھمکی مل گئی ۔ ابھی تک لاڈلا ہے کیا؟
21
113
269
@anismansoori
Anis Mansoori
2 years
سوچیں کراچی میں کسی کے لیے کبھی صبح 3.30 بجے تک عدالت لگی ہے ۔ ویسے کیا خاص بات ہے نرسری میں پلنے والے لوگوں کی؟
22
62
265