Aniq Naji
@aniqnaji
Followers
37K
Following
28K
Statuses
32K
Email: [email protected] and Facebook: https://t.co/3odlPdN41z @aniqnaji.bsky.social
London, England
Joined March 2010
RT @realikramnasim: یہ امیر زادے چاہتے کیا ہے 15 سالہ گھریلو ملازمہ بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا اب ہوگا یہ کہ امیر زادے پیسے کا استعمال کرک…
0
18
0
RT @Keir_Starmer: If you work hard, the least you should expect is the security of a roof over your head. The Tories broke that contract w…
0
289
0
یہ ہی وہ ایم بی ایس ہے جس سے ہمیں امیدیں تھیں کہ وہ ہمیں ٹرمپ سے بچائے گا ؟
میں ٹرمپ کو کہتا ہوں کہ۔! ہم نے بہت سی جنگیں لڑی ہیں۔ خبردار ہوشیار رہو مملکت کے غصے سے ہم نے وقت کے بڑے بڑے سپوتوں ابو لہب و ابو جہل کو ٹکر دی ہے، اور ضرورت پڑنے پر ہم کچھ بھی کر سکتے ہیں۔ ہمارے غضب کو دعوت نا دی جائے۔۔ شہزادہ محمد بن سلمان❣️
1
8
57
جب نظام ہوا میں لٹکتا ہو، پورا ملک ایک یا دو لوگوں کی مرضی اور موڈ پر چلتا ہو اورکب سارے ملک کی خارجہ اور داخلہ پالیسی مکمل تبدیل ہو جائے کوئی جانتا ہی نہ ہو تب بڑے سے بڑا لیڈر بھی ، بہترین کام کرنے کے باوجود آخری سہارا دعا ہی میں دیکھتا ہے کیونکہ اسے بھی کل کا کچھ پتہ نہیں ہوتا۔
Link : " بے ایمانی کے ساتھ آئے ہوئے شخص نے مُلک کی بُنیادیں ہلا دی تھیں، ہم نے پاکستان کی خاطر ہنسنتے ہوئے قربانیاں دیں، آگے بھی دریغ نہیں کریں گے، پنجاب کی رونقیں اور خوشیاں بحال ہو رہی ہیں، اللہ نظر بد سے بچائے،" نواز شریف #NawazSharif #ImranKhan
0
4
22
RT @YasirPirzada: ایسے والدین جنہوں نے صدقِ دل سے سورہ رحمٰن کی تلاوت سنی اور اسی طرح دل میں تین مرتبہ اللہ کو پکارا اور اپنے تمام دشمنوں ک…
0
8
0
RT @fawadchaudhry: Modi received unprecedented protocol and warmth in France..thanks to Multi Billion USD Weapons deal…
0
28
0
طاقتور حکمران سطحی شعور رکھتا ہو تو اس کے گرد تمام لوگ سطحی شعور کے جاہل خوشامدی ہوں گے۔ نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ پورا ملک سطحی عقل چلاتی ہے اور اس کا بھیانک نتیجہ ساری قوم کو بھگتنا ہوتا ہے۔ سادہ سا ٹیسٹ ہے کہ کتنے ملک ہیں جو پاکستانیوں کو صرف سیاحت ہی کا ویزا دینے کو تیار ہیں ؟ بس، اصل میں اوقات وہی ہے باقی خود نعرے لگاتے چلے جائیں، کون سنتا ہے ؟
0
4
18
اگلی بڑی جنگ کے طبل لگتا ہے بجنا شروع ہو چکے ہیں جس کی ابتدا یہیں ہوتی دکھائی دیتی ہے۔ چین کا ردعمل بہت قابل غور ہے، ایک ایک لفظ پڑھنے کے بعد سمجھ آتا ہے کہ معاملہ کس حد تک خطرناک ہو چکا ہے۔ سعودی بری طرح پھنس چکے ہیں لیکن چین سے ان کے تعلقات عام اندازوں سے کہیں گہرے ہیں۔
0
1
9
کمال کی ڈھٹائی ہے کہ چوری کرنی ہے اور سینہ زوری بھی۔ یہ قانون خود بنا کر اس پر عمل کروانا چاہئیے تھا جو غیروں کے دباؤ پر کرنا پڑ رہا ہے۔ اور اب بھی اس میں تمام حرام ٹوپیاں گھمائی جائیں گی کہ کہیں سچ سامنے نہ آ جائے کیونکہ سب ہی چور ہیں۔ کسی کا نہیں بلکہ یہ خود قوم کا قصور ہے۔
آئی ایم ایف نے سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلیئر کرنے کے لیے مزید مہلت کی درخواست مسترد کر دی، سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلیئر کرنے کے لیے قانونی ترمیم کے مسودے پر مشاورت شروع، سول سرونٹ ایکٹ میں ترمیم کا ڈرافٹ فروری میں آئی ایم ایف کو فراہم کیا جائے گا۔۔۔۔
0
5
21