YasirPirzada Profile Banner
Yasir Pirzada Profile
Yasir Pirzada

@YasirPirzada

Followers
41K
Following
4K
Statuses
9K

Columnist @jang_akhbar and @indyurdu The darkest places in hell are reserved for those who maintain their neutrality in times of moral crisis. Dante

Lahore
Joined January 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
8 years
دانش کا مغالطہ سینتالیس برس، باپ بیٹا حکمران۔جی۔کیا کہا۔موروثی جمہوریت۔نہیں،شٹ اپ #ذرا_ہٹ_کے #PakistanDemocracy
Tweet media one
247
397
1K
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
12 hours
سٹیج ڈانسرز پر پابندی لگانے میں ریاست شیر ہے۔ البتہ وہاں ہماری گھِگھی بند جاتی ہے جہاں کوئی جماعت مذہب کا لبادہ اوڑھ کر ریاست کو بلیک میل کرے اور پورے معاشرے کو ننگا کر دے، وہاں کسی کی جرات نہیں ہو گی کہ اُن پر پابندی تو دور کی بات مذمتی بیان ہی جاری کر دے
3
11
50
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
5 days
شینڈلئرز لسٹ کا ایک منظر یاد آ گیا جس میں نازی کیمپ میں تعینات ایک فوجی صبح بالکونی سے کیمپ کا معائنہ کرتا ہے اور پھر نہایت اطمینان سے رائفل سے خواہ مخواہ ایک یہودی قیدی کو گولی مار دیتا ہے۔ فلسطینیوں کے معاملے میں اسرائیلی فوج بالکل اسی طرح ب�� حس ہے۔۔۔۔
1
6
25
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
8 days
وصیت ہمارے معاشرے میں کس قدر اہمیت اختیار کر گئی ہے اس کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ ایک اچھی لکھی ہوئی وصیت آپ کو صدر بھی بنا سکتی ہے۔
3
7
41
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
11 days
مرنے والا اگر ڈکیت بھی ہو تو افسوس کیلئے آنے والے یوں اظہار تعزیت کرتے ہیں کہ ’’ہائے بیچارہ بہت ہی شریف تھا ، جس گھر میں بھی ’کام‘ کی غرض سے جاتا کبھی آنکھ اٹھا کر پرائی بہو بیٹیوں پر نظر نہ ڈالتا، آنکھیں نیچی کرکے سامان سمیٹ کے آجاتا، دعا کر لیں جی !‘‘
2
5
29
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
14 days
آج جو لوگ فلسطینیوں کو یہ طعنہ دیتے ہیں کہ انہوں نے اسرائیل کے ساتھ ’پنگا‘ کیوں لیا انہیں ندیم صاحب کا یہ افسانہ پڑھنا چاہیے اور صرف یہی نہیں بلکہ دنیا کا اعلیٰ لٹریچر پڑھنا چاہیے جو کسی بھی باضمیر آدمی کو ظلم اور نا��نصافی کے خلاف بغاوت پر ابھارتا ہے۔۔۔
7
18
46
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
18 days
بائیڈن نے اپنے خاندان کے افراد کو صدارتی اختیار استعمال کر کے معاف فرما دیا۔ میر مہدی کا کہنا ہے کہ بغیر کسی الزام کے معافیاں تقسیم کی جارہی ہیں، گویا جرم کا ارتکاب تو ہوا نہیں، مگر معافی پہلے ہی حاضر ہے! ہ��ں بھئی، تم کرو تو ٹھیک، ہم کریں تو این آر او۔
1
9
39
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
21 days
ایک پوسٹ دیکھئے: "اوورسیز رشتہ دار پاکستان آ کر یہ سب کچھ کرتے ہیں: دانتوں کا علاج، لیزر ٹریٹمنٹ، ہئیر اسٹائلنگ، لذید کھانے، بھرپور شاپنگ، اپنے بچوں کی شادی اور جائیداد خریدنا۔ اور پھر چند ہفتے بعد واپس جا کر کہتے ہیں کہ اب پاکستان میں کچھ نہیں رکھا۔"
41
107
370
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
25 days
معاشرے کا ایک طبقہ لاس اینجلس کی آگ کو خدا کا قہر مانتا ہے، اِس کا کہنا ہے کہ امریکہ چونکہ اسرائیل کا حمایتی ��ے اور اسرائیل نے غزہ میں بربریت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں اِس لیے خدا کی بے آواز لاٹھی نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے لاس اینجلس کو سزا دی ہے
1
6
33
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
1 month
امریکہ سے لے کر پاکستان تک، خواتین سیاست دان تیزی سے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ڈیپ فیک پورنوگرافی کا شکار ہو رہی ہیں جو کہ بہت خطرناک رجحان ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی فوٹو ایپس کی مدد سے ڈیجیٹل طریقے سے خواتین کو برہنہ دکھایا جا سکتا ہے۔۔۔
0
7
22
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
1 month
یہ بتانا مشکل ہے کہ مصنوعی ذہانت مستقبل میں کیا گُل کھلائے گی مگر اتنا ضرور کہا جا سکتا ہے کہ یہ مصنوعی ذہانت نہیں بلکہ خود انسان ہوگا جو اپنی تباہی اور ہلاکت کا باعث بنے گا۔ خسارا ہر صورت انسان کا ہی ہے۔
0
4
18
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
1 month
زندگی کا مقصد سردیوں میں صبح پانچ بجے اٹھ کر نہانا نہیں ہے، بلکہ اِس زندگی سے خوشی کشید کرنا ہے، البتہ یہ خوشی صحت مند رہ کر ہی حاصل کی جا سکتی ہے لہٰذا صحت کو برقرار رکھنے کیلئے اگر کچھ کرنا ضروری ہے تو وہ لازماً کیا جائے۔
2
8
26
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
1 month
RT @IsraelMont31: The end to suffering:
Tweet media one
0
380
0
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
1 month
ہمارے مزاحیہ اداکار محض اپنے خداداد ٹیلنٹ کی بنیاد پر کئی کئی گھنٹے تک حاضرین کو ہنساتے تھے، بغیر کسی اسکرپٹ کے۔ میں پہلے بھی یہ دعویٰ کر چکا ہوں کہ جس اچھوتی نوعیت کا یہ ٹیلنٹ مغربی پنجاب کے اِن فنکاروں کے پاس تھا اُس کی دوسری مثال تلاش کرنا مشکل ہے۔
5
4
27
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
1 month
ہمارے ہاں روایتی کامیڈینز کے ع��اوہ مولوی حضرات کی بھی پوری ایک کھیپ موجود ہے جو بہترین مزاح تخلیق کر رہی ہے، اِن کے حلیے سے دھوکہ مت کھائیں، صرف اِن کی باتیں سنیں، آپ کو اندازہ ہو گا کہ اِن سب کے اندر ایک امانت چَن چھپا بیٹھا ہے۔
3
13
38
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
1 month
RT @LeilaHormozi: The price of authenticity is being disliked.
0
5K
0
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
2 months
93 ارب نوری سال پر محیط اِس کائنات میں تیقن کے ساتھ اپنی بات کو سچ کہنا اور اُس پر اصرار کرنا دل گردے کا کام ہے اور اِس کیلئے جو اعتماد چاہیے وہ، بقول یوسفی، عموماً انجام سے بے خبر سٹّے بازوں کے چہروں پر ہوتا ہے۔ کم ازکم یہ فقیر اِس اعتماد سے محروم ہے۔
2
8
30
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
2 months
کچھ مغربی ممالک م��ں معصوم بچوں کو اسکول میں ہی یہ بتانا شروع کر دیا گیا یے کہ ’خالص‘ مرد اور عورت کے علاوہ بھی جنسی میلان ہو سکتا ہے جو بالکل نارمل ہو گا، گویا جس عمر میں بچوں نے یہ فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ انہیں آئس کریم کھانی ہے یا چاکلیٹ، اُس عمر میں ۔۔۔۔
1
4
18
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
2 months
مغرب میں واقعی ایسے لوگ موجود ہیں جو خود کوکتّے یا بِلیاں سمجھتے ہیں، ایک آدھ ویڈیو میں تو دو لوگوں کو باقاعدہ سڑک پر کتّوں کی طرح پنجوں کے بل چلتے ہوئے بھی دیکھا، ’مالکان‘ نے اُن کے گلے میں پٹا بھی ڈالا ہوا تھا۔ ایک لمحے کیلئے لگا شاید یہ پاکستان ہے۔۔۔۔
2
6
26
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
2 months
بنگلہ دیش کو سرکاری طور پر منظور کرنے کا اعلان فروری 1974 میں لاہور کی اسلامی سربراہی کانفرنس میں شیخ مجیب الرحمٰن سے والہانہ جپھی ڈالتے ہوئے کیا گیا تھا۔ یہ جپھی اگر مارچ 1971ء میں ڈال لی جاتی تو شاید ملک ہی نہ ٹوٹتا۔۔۔
4
3
33
@YasirPirzada
Yasir Pirzada
2 months
بم دھماکوں، شناختی کارڈ کی بنیاد پر ہونے والی دہشت گردی کی وارداتوں، اور اغوا برائے تاوان اور ڈکیتی میں ہونے والی ہلاکتوں کو چھوڑ کر، پاکستان میں جرائم کی شرح خطے میں سب سے کم ہے
0
6
28