Ali Tanoli Profile Banner
Ali Tanoli Profile
Ali Tanoli

@alitanoli12

Followers
3,022
Following
258
Media
2,585
Statuses
4,730

Journalist | Producer of Program Naya Pakistan @geonews_urdu , previously worked with @24NewsHD & @ExpressNewsPK | MS | Cadet College Batrasi | Cricket Fanatic

Islamabad, Pakistan
Joined June 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@alitanoli12
Ali Tanoli
2 years
#T20WorldCup Groups Announced🚨 Meanwhile #afghanistan 😂
1K
7K
49K
@alitanoli12
Ali Tanoli
9 months
این اے 56 راولپنڈی ن لیگ کے حنیف عباسی ووٹ کاسٹ کرنے آئے اور ہر طرف پی ٹی آئی سپورٹرز
58
2K
6K
@alitanoli12
Ali Tanoli
9 months
ووٹرز نے پوری کوشش کی ہے ووٹ کو ہتھیار بنا کر ان لوگوں سے بدلہ لیا جائے اور ان کو سبق سکھایا جائے جنہوں نے جمہوری جدوجہد اور سیاسی نظریہ کا سودا کیا، سینیئر تجزیہ کار حامد میر @HamidMirPAK
57
2K
5K
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
سیاسی قیدیوں کے ساتھ نارواسلوک بند کیا جائے۔ فرخ حبیب اس طرح کے اقدامات کر کے آپ لوگوں میں غم غصہ بڑھا رہے ہیں۔ فرخ خبیب “فرح جبیب کا ان حالات میں اپنے کارکنان کے لئے آواز اٹھانا قابل تحسین ہے” @FarrukhHabibISF
Tweet media one
15
2K
5K
@alitanoli12
Ali Tanoli
9 months
نہ آئی ایس آئی نہ عمران خان نے نہ میں نے پانامہ بنایا یہ انٹرنیشل ڈاکومنٹ تھا، پانامہ لیکس ایک حقیقت ہے، کس ڈھٹائی سے کہتے ہیں پانامہ سازش تھا، وہ ڈھیٹ ہو کے جیل سے نکل کر اسی اپارٹمنٹس میں رہ رہے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari
128
2K
3K
@alitanoli12
Ali Tanoli
10 months
اسلام آباد پولیس کے آفسر کی بلوچ تحریک کی خواتین کے ساتھ بدتمیزی اور تشدد پر اسلام آباد پولیس کو روکنے پر سینئر اینکر حامد میر کے ساتھ بھی بد تمیزی اور دھمکیاں، خواتین کی عزت ہم سب کا اولین فریضہ ہے @HamidMirPAK
116
885
2K
@alitanoli12
Ali Tanoli
2 years
تحریک عدم اعتماد کے وقت اسٹیبلشمنٹ کی سیاسی مداخلت ختم نہیں ہوئی تھی۔ بی اے پی اور ایم کیو ایم خود فیصلے کرسکتے تھے؟ مصطفی نواز کھوکھر
14
729
2K
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
“شاہ محمود قریشی کوئی سائفر کے چکر میں گرفتار نہیں ہوئے ان کے ساتھ ڈیل کرنے کی کوشش کی گئی وہ ڈیل نہیں کر رہے انہوں نے کہا میں قیدی نمبر 804 (عمران خان) کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا” سینئر تجزیہ کار حامد میر @HamidMirPAK
103
548
2K
@alitanoli12
Ali Tanoli
10 months
میں فوج سے صلح صفائی کا حامی ہوں، لیکن اگر صلح نہیں ہوتی جنگ ہو جاتی ہے تو میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں گا۔ شیخ رشید احمد
6
364
2K
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
نئے چیئرمین نیب نذیر بٹ صاحب کی تنخواہ 17 لاکھ روپے سرکاری رہائش، دو کاریں، بجلی کے 2000 مفت یونٹ اور 600 لیٹر پیٹرول سب سے بڑھ کر انہیں اسلام آباد میں دو کنال کا پلاٹ بھی دیا جائے گا نور عالم خان صاحب آپ یہ بتانا بھول گئے تھے @NOORALAMKHAN
18
885
2K
@alitanoli12
Ali Tanoli
3 years
Islamabad Right Now Rabi ul Awal Blessings🌙 #EidMiladunNabiMubarak
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
35
367
2K
@alitanoli12
Ali Tanoli
6 months
لسٹ آئی جس میں 48 بڑے منشیات فروش تھے میں نے پوچھا اس میں کتنےگرفتار ہوئے ہیں؟بتایا ابھی تک 6 گرفتار ہوئے ہیں،میں نےکہا باقی کہاں ہیں؟کہتے ابھی ٹریس نہیں ہوئے، "میں نے کہا پی ٹی آئی جوائن کرا لو، پی ٹی آئی سےایک پوسٹ اورکمنٹ کرتاآپ اس کوبھی ٹریس کرالیتے ہیں" علی آمین گنڈاپور
13
438
2K
@alitanoli12
Ali Tanoli
8 months
پی ٹی آئی کی انتخابی دھاندلی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج، پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کی گرفتاریاں
6
690
2K
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
مجھے نااہل کیا گیا تو شاہ محمود قریشی پارٹی چلائیں گے۔ عمران خان مراد سعید مستقبل کا لیڈر ہے۔ عمران خان
10
296
1K
@alitanoli12
Ali Tanoli
5 months
یہاں طاقتور اداروں کے ترجمان دو دو گھنٹے سیاسی تقریریں کرتے،سیاسی جماعتوں پر تنقید کرتےان پرحملے کرے ہیں اس وقت کسی آئین کو خطرہ نہیں ہوتا،دوسری طرف ایک سیاستدان سپریم کورٹ کے روسٹرم پر کھڑا ہو جائےتو کہتے سیاسی تقریر کر رہا ہے تو کیا سیاست جرم ہے؟ مطیع اللہ جان @Matiullahjan919
12
480
1K
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
کونسا رکارڈ ان کو چاہیے جو میں نہیں مان رہا،عمران خان نیب کہہ رہا ہیں کہ ہم نے رکارڈ اکھٹا کرنا ہے،عمران خان جو بھی پیسے آئے تھے کابینہ کی منظوری سے آئے تھے،عمران خان اس میں ہمارے پاس دو آپشن ہوتے ہیں،یا تو ہم مان جائیں تو پیسہ آجائے گا،عمران خان
1
303
1K
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
PROPHET MUHAMMAD PBUH A BLESSING FOR MANKIND✨🌍💫
18
269
1K
@alitanoli12
Ali Tanoli
2 years
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے محسن نقوی کا نام فائنل الیکشن کمیشن کا اعلان ویسے یہ اعلان فیصل واوڑہ 3 دن پہلے کر چکے تھے Think 🚨 #ElectionCommission #caretakerCM
28
349
877
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
اگر ڈاکٹر شیریں مزاری جیسی بہادر خاتون آج ٹوٹ گئی ہے اور آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ تحریک انصاف کے جو لوگ پارٹی چھوڑ کے جا رہے ہیں ان پر کس قسم کا دباؤ ہو گا جو کہ بیان سے باہر ہے اللہ سب کو اپنی حفظ امان میں رکھے آمین
11
178
877
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
خان صاحب کو عدالت سے انصاف ملے گا الیکشن میں بلا چلے گا، چھکے پر چھکے پڑیں گے آپ ووٹ گنتے گنتے تھک جائیں گے، اگلی باری بھی انصاف سرکار ہی ہے علی محمد خان @Ali_MuhammadPTI
7
199
877
@alitanoli12
Ali Tanoli
9 months
"فیصلہ لکھا ہوا رکھا ہے پہلے سے خلاف آپ کیا خاک عدالت میں صفائی دیں گے"
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
9 months
اڈیالہ جیل سماعت کے دوران عمران خان عدالت میں آئے اور جج سے کہا آپ کے سامنے حاضر ہوگیا ہوں، میری حاضری لگا لیں۔ اب یہ فیکسڈ میچ چل رہا یے، میں یہاں کیا کروں گا؟ یہ کہہ کر عمران خان عدالت سے واپس روانہ ہوگئے۔
67
2K
6K
5
514
876
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
30 سے 35 فیصد بھی صاف اور شفاف الیکشن ہوئے تو اس حکمران اتحاد کے لئے بہت بڑے اپ سیٹس ہو جائیں گے۔ تو یہ کنٹرول جمہوریت نہیں رہے گی اور اس میں بہت مسائل ہونگے۔ سینئر تجزیہ کار محمد مالک @MalickViews
10
307
820
@alitanoli12
Ali Tanoli
2 years
ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی عبرتناک شکست پے شاہزیب خانزادہ ن لیگ پر پھٹ پڑے۔ #ByElections2022 #ووٹ_کپتان_کا @shazbkhanzdaGEO
8
276
789
@alitanoli12
Ali Tanoli
6 months
دھاندلی کے الزامات لگنے سے روکنے کا ایک طریقہ ہے اصغرخان کیس میں ججز نےلکھا ہے سیکیورٹی ایجنسیز کو الیکشن اور سیاست کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے اگر کوئی مداخلت کرے اس کے خلاف کاروائی ہونی چاہئے،سپریم کورٹ اپنے فیصلوں پر عمل درآمد کرانے میں ناکام ہے۔حامد میر @HamidMirPAK
23
268
792
@alitanoli12
Ali Tanoli
10 months
"تحریک انصاف میں ایک ہی "Good Coup" ہے جس کا نام ہے عمران خان"، تحریک انصاف کی کبھی کسی ریاستی ادارے،ریاستی گھر یا ریاستی ستون کے خلاف کوئی پالیسی نہیں رہی،ہماری کسی سے کوئی لڑائی نہیں ہے۔ سینئر رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان @Ali_MuhammadPTI
16
126
764
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
سری نگر ہائی وے کی مناظر
2
210
723
@alitanoli12
Ali Tanoli
10 months
عمران خان نے الیکشن کمیشن حکام کو کوئی دھمکی نہیں دی،عمران خان نے کہا ہے سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے وقت پر الیکشن نہ کرانے پر آرٹیکل 6 لگے گا، فواد چوہدری
Tweet media one
3
190
692
@alitanoli12
Ali Tanoli
5 months
حسان نیازی پر بہت تشدد ہوا ہے حیدر مجید کے ناخن اتارے گئے ہیں، حسان نیازی کو کوئی حقوق حاصل نہیں ہیں،ملٹری کسٹڈی میں لوگوں کے ساتھ ظلم ستم ہورہا ہے،کسی کے ناخن اتارے جارہے ہیں کسی پے ظلم ہو رہا،سپریم کورٹ کا کیا رویہ ہے یہاں عدالتیں خاموش ہیں سب کچھ دیکھ رہی ہیں،نعیم حیدر پنجوتھا
8
279
696
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
Breaking From Sky News Police surrounded Imran khan House at Zaman park @SkyNews
2
331
657
@alitanoli12
Ali Tanoli
10 months
مجھے بہت حیرانی ہوئی ایک جماعت سے الیکشن کا نشان چھین لیا شہبازشریف کہہ رہے ہیں ٹھیک ہوا،شہباز شریف کو اگر پشاور ہائیکورٹ کے فیصلہ پر اعتراض ہے تو سپریم کورٹ جائیں،tit for tat کی وجہ سے شہباز شریف اگر غلط فیصلہ کو سپورٹ کر رہے تو میں اس پر افسوس کر سکتا ہوں،حامد میر @HamidMirPAK
40
172
649
@alitanoli12
Ali Tanoli
2 years
عمران خان کی گرفتاری کی خبر کے بعد زمان پارک کے باہر کے مناظر۔ #imrankhanPTI #zamanpark
2
97
613
@alitanoli12
Ali Tanoli
2 years
سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا باضابطہ طورپر پیپلزپارٹی چھوڑنے کا اعلان @mustafa_nawazk
8
63
577
@alitanoli12
Ali Tanoli
7 months
عمران خان کو کوئی امید نہیں ہے انکو اتنی جلدی چھوڑ دیاجائے گا امید تو تب ہو جب کسی کے ساتھ ڈیل کررہےہوں،عمران خان نےکہا میں مر جاؤں گا ان کےساتھ ڈیل نہیں کروں گا،انہوں نے نواز شریف،آصف زرداری کو فتح کر لیا یہ ہر ��سی کو فتح کرسکتے پر مجھے فتح نہیں کر سکیں گے۔حامد میر @HamidMirPAK
18
148
611
@alitanoli12
Ali Tanoli
3 years
ایک جنگ جیتنے کے بعد اب اُنکو یہ پریشانی کھائے جا رہی ہے اگر یہ “خط پبلک “ کر دیتا ہے تو پھر اسکو اس جنگ میں کیسے شکست دینی ہے؟ #SecretActVoilation OR #Exectiveorders
13
138
573
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
عمران خان الیکشن کمپین میں حصہ لیں یا نہ لیں انکا بیانیہ آنے والے الیکشن میں اپنے سیاسی مخالفین کے لئے مشکل پیدا کرےگا جو لوگ سیاستدانوں کو آوٹ کرتے ہیں وہ تو کچھ سالوں بعد غائب ہو جاتے ہیں پر جس کو آوٹ کیا جاتا وہ راستہ بنا کے واپس آ جاتا ہے حامد میر @HamidMirPAK
24
137
590
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
آگر عمران خان رہا نہیں ہوتے تو آپ نے پورے ملک میں احتجاج کے لئے نکلنا ہے۔ مراد سعید کا پیغام
3
241
560
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
اسحاق ڈار صحافی کے آئی ایم ایف سے متعلق سوالات پر غصے میں آ گئے اسحاق ڈار نے صحافی شاہد قریشی کو تھپڑ مارا سیکیورٹی اہلکاروں نے تشدد کیا
24
236
515
@alitanoli12
Ali Tanoli
7 months
ان ججوں کو انصاف نہیں ملتا تو پھر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور ساتھی جج بھی خاطرجمع رکھیں پھر عدلیہ پر کسی کو اعتماد نہیں رہےگا،پنجاب اور سندھ کے جج بھی بولنا چاہتے ہیں ہو سکتا وہ بھی بولنے پر مجبور ہو جائیں،ججوں کو انصاف نہ ملا تو آئین کی کیا اہمیت رہ جائے گی،حامد میر @HamidMirPAK
18
186
540
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
راجہ ریاض جو کے اپوزیشن لیڈر تھے اب انہوں نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی ہے “راجہ ریاض کے ماضی میں میاں نواز شریف اور شہباز شریف کے بارے میں بیانات”🚨🚨🚨
9
300
498
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
عمران خان کوالیکشن آفرپر کامران شاہدکی اندرونی کہانی الیکشن کی جو تاریخ دی جارہی تھی وہ جادو کر کے بتایاگیا کہ یہ تاریخ آپکے حق میں بہتر نہیں ہے اہم شخص نے عمران خان کو کہا کہ آپ اپنی بیوی کے کہنے پر غیر شرعی کام کر رہے ہیں عمران خان: “My wife is my Red line” @FrontlineKamran
18
258
496
@alitanoli12
Ali Tanoli
6 months
آئس استعمال کرنے والے کے لئے سزائے موت کا اعلان کرنے لگا ہوں اور جو میری قوم کو تباہ کر رہا ہے،میں صوبے کے تمام تعلیمی بچوں کے منشیات کے ٹیسٹ کروں کا تاکہ ہمیں اور والدین کو پتہ ہو ان کا بچہ منشیات تو نہیں لے رہا،علی آمین گنڈاپور
2
169
511
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
میری آپ سے اپیل ہے اس ملک کو بچائیں اور الیکشن کروائیں۔ عمران خان
2
93
470
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
ن لیگ کو عمران خان کو ہٹانے کے لئے بھی اسٹیبلشمنٹ کی مدد چاہئے اگر عمران خان سے اگلہ الیکشن جیتنے کے لئے بھی انکی مدد چاہئے تو اپ انکو چیلنج کر کیسے سکتے ہیں؟ اسٹیبلشمنٹ سے تصادم کا بیانیہ وہی کر سکتا ہے جو جیل میں ہو تو وہ عمران خان کا ہی بکے گا کیونکہ وہ جیل میں ہے محمد مالک
6
188
462
@alitanoli12
Ali Tanoli
8 months
آج اسد طور کا مزید ریمانڈ دے کر جج صاحب نے ایف آئی اے کو اجازت دی ہے کہ وہ صحافی کا سورس جانیں جبکہ سپریم کورٹ خود قرار دے چکی ہے کہ صحافی کو سورس بتانے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا، آج کا فیصلہ صحافت کے لئے خطرہ ہے،سینیئر تجزیہ کار حامد میر @HamidMirPAK
39
195
490
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے27 کارکنوں کوگرفتارکرلیا پی ٹی آئی کارکن رہائی کےبعدچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سےملنےآئےتھے، پولیس کارکنوں کوزمان پارک سےواپسی پرگرفتارکیا گیا ،نامعلوم مقام منتقل، پولیس
12
186
446
@alitanoli12
Ali Tanoli
6 months
ہم نے کمیٹی بھی بنائی تھی جو اسٹیبلشمنت کے ساتھ بات کرے اور ہم بات کرنا چاہتے ہیں،ہم کوئی ڈیل کر کے نہیں آنا چاہتے ہیں،ان کو بتانا چاہتے ہیں سیاست میں مداخلت رہے گی تو جمہوریت کی جڑیں مضبوط نہیں ہونگی،حکومت کے پاس کوئی طاقت نہیں ان کی لگامیں کہیں اور سے کھینچی جارہی ہیں،رؤف حسن
5
89
485
@alitanoli12
Ali Tanoli
2 years
کوئی اتنا کیسے گر سکتا ہے؟؟ ماں بہنیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں انکی عزت کی حفاظت کرنا ریاست کی زمہ داری ہوتی ہے جب سینیٹر کی فیملی کے ساتھ یہ ہو سکتا ہے تو ہم کہا محفوظ ہونگے قوم کو مل کے ان لوگوں کے خلاف کاروائی کرنے کی آواز اٹھانی چاہیے کل کو یہ ہمارے ساتھ بھی ہوسکتاہے #AzamSwati
15
145
440
@alitanoli12
Ali Tanoli
4 months
بچوں کے دودھ پر ٹیکس تو ختم نہ کیا مگر سرکاری اور فوجی افسران کی جائیداد یا پلاٹ کی فروخت پر انکم ٹیکس استثنا دے دیا، حکومت نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بڑھانے کے بعد اب سرچارج بھی لگادیا ہے۔ سینئر صحافی شہباز رانا @81ShahbazRana
8
282
457
@alitanoli12
Ali Tanoli
2 years
عمران خان کا آرمی چیف سے جنرل فیصل اور بریگیڈیئر فہیم کو ہٹانے کا مطالبہ “ڈی جی آئی ایس آئی سچ بولنا سیکھو”عمران خان #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
2
126
420
@alitanoli12
Ali Tanoli
7 months
میں کسی نعیم پنجوتھا کو نہیں جانتا، ججز کا معاملہ کسی سیاسی پارٹی کے وکلاء کا معاملہ نہیں ہے،شیر افضل مروت کے بیان کی کوئی اہمیت نہیں، یہ بات وکلاء کے نمائندے کرتے ہیں یہ وکلاء کے نمائندے نہیں ہیں،اس معاملہ پر بار کونسل جو مناسب قدم ہو گا وہ لیں گی،سینیئر رہنما پی ٹی آئی حامد خان
110
145
439
@alitanoli12
Ali Tanoli
4 months
چیف جسٹس کی ارشد شریف کا کیس لگاتے ہوئے ٹانگیں کانپتی ہیں،ارشد شریف نے قربانیاں دی اور اسٹیبلشمنٹ سے ٹکر لی، حامد میر پر حملہ ہوا اس کی رپورٹ کے حوالہ سے آج تو کسی جج یا سپریم کورٹ کو ہمت نہیں پڑی، اس کھیل میں سپریم کورٹ کے ججز اور فیصل واوڑہ بھی استعمال ہو رہے ہیں، مطیع اللہ جان
4
144
435
@alitanoli12
Ali Tanoli
6 months
ایک چلتی حکومت کو ختم کر کے ملک کو بحران میں دھکیلنے والی جماعتیں عوام سے معافی مانگیں،حافظ نعیم الرحمان
Tweet media one
4
112
438
@alitanoli12
Ali Tanoli
7 months
عمران خان یہ پیغام دے رہے ہیں میں آپ کے ساتھ بات کرنے کو تیار ہوں آپ پہلے یہ مانیں آپ نے میری حکومت غلط گرائی،آپ نے مقدمات غلط بنائے،آپکا رویہ میرے ساتھ غلط تھا،عمران خان کہتے آپ آئیں اور کہیں خان صاحب آپ ٹھیک تھے اور ہم غلط تھے تو میں ملنے کے لئے تیار ہوں۔ حامد میر @HamidMirPAK
3
87
443
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
گوجرانوالا کی عدالت نے پرویزالہی کو دونوں مقدمات میں بری کر دیا
Tweet media one
3
67
417
@alitanoli12
Ali Tanoli
2 years
عمران خان کےحکم کا انتظار کر رہا ہوں حکم ملتے ہی اسمبلی تحلیل کرنےکی ایڈوائس گورنر کو بھیج دوں گا عمران خان کا سپاہی ہوں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان
2
62
396
@alitanoli12
Ali Tanoli
2 years
ڈی جی آئی ایس آئی میں ملک اور اداروں کی خاطر چھپ ہوں۔عمران خان #حقیقی_آزادی_مارچ #DGISPR
3
119
394
@alitanoli12
Ali Tanoli
8 months
الیکشن کمیشن کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں کل تک جواب جمع کرانے کا حکم، سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
Tweet media one
1
62
403
@alitanoli12
Ali Tanoli
5 months
عمران خان سے جیل میں ملاقات ہوئی انہوں نے تب کہا تھا گھبرانا نہیں ہے، عمران خان نے کہا سائفر کیس چلنا چاہئے یہ منہ کے بل گرے گا آج وہی ہوا، آج جیل میں عمران خان اور بابا خوش ہونگے،ناحق جیل میں رکھا گیا وہ وقت کوئی نہیں لوٹا سکتا، مہربانوقریشی @MeherBanoQ
0
89
415
@alitanoli12
Ali Tanoli
5 months
چیف جسٹس نے سب سے زیادہ سیاسی بیان دیئے ہیں،جج صاحبان جن کا کام قانونی فیصلہ کرنا ہے وہ سیاسی بیان دے رہے ہیں، عمران خان سیاستدان ہیں تو سیاسی بیان ہی دیں گے،ججز کا کیا مینڈیٹ وہ سیاسی proposal دیں اس سے بات کریں،ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن @RaoofHasan
2
124
411
@alitanoli12
Ali Tanoli
2 years
اب تو لگتا ہے معیشت بچانے کیلئے خادم رضوی صاحب کے مشورے پر عمل کرنا پڑے گا لو فر آیا “غوری🚀”
17
120
383
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
اسلام آباد ہائیکورٹ کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم
Tweet media one
27
82
388
@alitanoli12
Ali Tanoli
5 months
کیا اس ٹویٹ پر بھی کاروائی ہونی چاہئے کہ گورنمنٹ آف پاکستان کا اکاؤنٹ کہاں سے چلا جا رہا ہے؟ کیا اس ٹویٹ کا Approval وزیراعظم پاکستان سے لیا گیا تھا؟ اگر یہ ٹویٹ انکی رضامندی سے ہوئی تو کیا وزیراعظم سے اوپر بھی کوئی وزیراعظم ہے جس نے وزیراعظم کا حکم ہوا میں اُڑا دیا؟
Tweet media one
5
218
403
@alitanoli12
Ali Tanoli
2 years
Baap Baap hota ha😎 that’s Naseem shah for you😍🚨 #PAKvAFG #NaseemShah Naseem shah you Beauty🏆
6
60
397
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
آئی ایم ایف سربراہ کا پاکستانی عوام کے لئے پیغام “ہم یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ امیروں سے زیادہ سےزیادہ ٹیکس لیا جائے اور غریبوں کو تحفظ دیا جائے” سربراہ آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا
27
246
385
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
الیکشن کروا دینا اور الیکشن کی تاریخ پے اتفاق رائے کرا دینا کوئی بڑی بات نہیں ہے اصل کمال یہ ہے کہ آپ پاکستان میں صاف اور شفاف الیکشن کروا کر دیکھائیں جو اصل آئین کا تقاضہ ہے سینئر تجزیہ کار حامد میر @HamidMirPAK
21
111
393
@alitanoli12
Ali Tanoli
9 months
مانسہرہ الیکشن نتائج کے ردوبدل کے بعد حالات کشیدہ، عوام اور پولیس آمنے سامنے
6
159
385
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
موجودہ حکومت پر سخت نظر رکھنے کے لئے ہم نے معاہدہ کیا ہے اور آپ کو ان بورڈ لینا چاہیے ہیں اس پر عمران خان نے خیر مقدم کیا آئی ایم ایف وفد نے بتایا کہ حکومت سے 9ماہ کا معاہدہ اس لئے کیا کہ حکومت الیکشن کی وجہ سے زیادہ اخراجات نہ کرے مزمل اسلم @MuzzammilAslam3
0
122
346
@alitanoli12
Ali Tanoli
5 months
ہمارے مطالبات ہیں حکومت مستعفی ہو جائے، از سر نو الیکشن ہوں اور فوج الیکشن سے دور رہے کسی ایجنسی کا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں ہو گا،الیکشن کو اتنا بدنام کر دیا ہے اس کو الیکشن کہنا ناجائز ہے،کسی جکہ معاملات کو پہنچائیں گے کہ معاملات ٹھیک ہو جائیں۔ مولانا فضل الرحمان
4
70
386
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
میں پہلے واضح کر دوں میں میڈیا ٹاک اس لیئے نہیں کر رہا کہ میں تحریک انصاف کو چھوڑ رہا ہوں😂 عمران خان
5
109
358
@alitanoli12
Ali Tanoli
6 months
میرا اپنے پرانے دوستوں کو مشورہ ہو گا عمران خان کو جیل سے نکالنے کے لئے حکمت عملی بنے اس پر عمل ہوتا نظر آئے اور ووٹر کو سمجھ آئے کر کیا رہے ہیں، ووٹرز کو شک ہے عمران خان کی مقبولیت کی وجہ سے حکومت بنی،وزیر بنے سب کی زندگی ٹھیک گزر رہی ہے پر عمران خان آڈیالہ بیٹھا ہے،اسد عمر
40
106
384
@alitanoli12
Ali Tanoli
2 years
#PTI کےرہنماعمران خان پرتنقیدکرتےتھےکہ وہ Non Electableلوگوں کواہمیت دیتے ہیں تو یہ تصویرسب کیلئےجواب ہے کہ شہباز گل جیسے لوگ عمران خان اور پارٹی کیلئےہرقسم کی قربانی دینےکیلئےتیار ہیں اس وقت شہباز گل کو پارٹی سپورٹ کی ضرورت ہےنہ کہ اعلان لا تعلقی کی بغض نکالنےکیلئےمیڈیا کافی ہے
Tweet media one
9
78
354
@alitanoli12
Ali Tanoli
5 months
یہ فصلی بٹیرے ہیں ہم نے اس پارٹی کو خون دیا ہے ہم نے پارٹی کو نہیں چھوڑا ہمیں نکالا گیا۔ فیصل واوڑہ 9 مئی کے بعد تحریک انصاف سے فصلی بٹیرے اُڑ گئے ہیں اس وقت وہ رہ گئے ہیں جو نظریہ پر قائم ہیں، آج آپ سینیٹر ہیں کس کی سپورٹ پر بنے ہیں ساری دنیا جانتی ہے۔ انتظار پنجوتھہ
3
94
377
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
چیف جسٹس فائز عیسی کیلئے بڑا چیلنج ہےکہ الیکشن وقت پر ہونا چاہیئے انکا کردار اہم ہوگا فوجی عدالتوں پر انکا کیا موقف ہو گا؟ پاکستان میں بہت سے لاپتہ ہیں افراد ہیں ان میں “صحافی عمران ریاض اور مدثر نارو” بھی ہیں دیکھتے ہیں وہ ان کو بازیاب کراتے ہیں یا نہیں؟ حامدمیر @HamidMirPAK
21
94
361
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی تمام مقدمات میں ضمانت منظور
Tweet media one
0
77
353
@alitanoli12
Ali Tanoli
2 years
اسلام آباد میں بھی آگر یہ حال تو پھر پاکستان کے قانون کا اللہ ہی حافظ ہے۔ پاکستان میں قانون صرف کمزور کے لیے ہی رہ گیا ہے؟؟ @ICT_Police @dcislamabad @KhawajaMAsif @RanaSanaullahPK
38
286
324
@alitanoli12
Ali Tanoli
8 months
آڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات پر پابندی لگانے کا معاملہ سیاسی لگ رہا ہے اس پر تحریک انصاف ٹھیک کہہ رہی ہے،کچھ عرصہ پہلے دہشت گردی کے واقع سے متعلق خبر میں بھی کوئی صداقت نہیں تھی وہ بھی سیاسی خبر تھی،میرا اندازہ ہے یہ عمران خان کو کہیں اور شفٹ کریں گے۔ عمر چیمہ
1
92
374
@alitanoli12
Ali Tanoli
2 years
میں توکہوں گا الیکشن کمشن الیکشن کرانے سے بھاگ گئی ہے عمران خان کی بات درست ہےآئین کی خلاف ورزی ہو اسکی پکڑ نہ ہو توپھر یہ اکتوبر میں بھی الیکشن نہیں کرائیں گے اگر سپریم کورٹ نے اس معاملے پر Stand نہ لیا تومجھےلگتا ہےاکتوبر میں بھی الیکشن نہیں ہونگے حامد میر @HamidMirPAK
42
110
354
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
عمران خان لاہور پہنچ گئے، کارکنان کا استقبال
2
71
338
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
علی زیدی نے تحریک انصاف چھوڑنے کی خبروں کی تردید کردی یہ میری جماعت ہے اگر پارٹی چھڑوانا چاہتے ہو تو میرے ماتھے پر گولی مار دو علی زیدی آبدیدہ ہوگئے
2
93
342
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
“ہماری وزارت خزانہ اتنی نااہل ہے کہ وہ آئی ایم ایف کی شرائط نہیں پوری کر سکتی تو اس کے لئے سفارتی کوشش کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا” “ہمارا معاشی بحران معاشی ہے سفارتی نہیں ہے” “ہمیں اپنا گھر ٹھیک کرنا ہے” سابق سفیر ملیحہ لودھی
1
110
324
@alitanoli12
Ali Tanoli
2 years
اعظم سواتی سے جو ہو رہا ہے ایسا ہم نے مارشل لاء میں بھی نہیں دیکھا۔عمران خان
2
59
320
@alitanoli12
Ali Tanoli
10 months
سینئر تجزیہ کار حامد میر نے پہلے ہی سینیٹ میں ہوئی سازش کا بتا دیا تھا نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ چاہئے ہیں کہ الیکشن وقت پر نہ ہوں کچھ وقت کے لئے آگے چلے جائیں پر یہ الیکشن کسی فرد واحد کی خواہش پر ملتوی نہیں ہونے چاہئے۔ @HamidMirPAK
11
80
360
@alitanoli12
Ali Tanoli
2 years
وزیر اعلی محمود خان نے کے پی کے اسمبلی توڑنےکی سمری گورنر کو بھیج دی۔
Tweet media one
1
48
319
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
راولپنڈی حمزہ کیمپ کے باہر احتجاج پر فائرنگ کارکنان زخمی
4
137
335
@alitanoli12
Ali Tanoli
2 years
اس شعر میں شاعر انتخابات نہ کرانے کی بات کر رہا ہے۔
Tweet media one
12
113
331
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
یہ پاکستان کی تاریخ کی بدترین اسمبلی رہی ہے شکر ہے آج اس پارلیمنٹ سے نجات ملی ہے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی
9
123
327
@alitanoli12
Ali Tanoli
2 years
فوج میں ہر آنے والے آرمی چیف کی یہ کوشش ہوتی ہے ادارے کی عزت اور وقار کو عوام میں بحال کیا جائے اپنے ادارے میں اپنے جوانوں کو یہ پیغام دے دیں یہ پاکستانی عوام ہیں نہ کہ بھارتی عوام یہ بھی انسان ہیں جانورنہیں ہیں اور ہم ان کے محافظ ہیں نہ کہ حاکم ہیں سارا مسئلہ حل ہوجاناہے
10
111
316
@alitanoli12
Ali Tanoli
2 years
پی ٹی آئی کا منگل کو خیبر پختون خواہ اسمبلی توڑنے کا فیصلہ منگل کو کےپی کے اسمبلی توڑنے کی سمری بھیج دیں گے۔عمران خان
0
41
299
@alitanoli12
Ali Tanoli
2 years
اسلام آبادپولیس کوایسےاہلکاروں کےخلاف کاروائی کرنی چاہیےجو دوسروں کوتو قانون کی پاسداری کا درس دیتے ہیں اورخودقانون کو ہوا میں اڑادیتے ہیں @RizwanGhilzai رضوان پروفیشنل صحافی ہے اور ہمیشہ عدم تشدد کا حامی ہے ایسےلوگ صحافت میں بہت کم پائےجاتے ہیں @ICT_Police @RanaSanaullahPK
5
68
299
@alitanoli12
Ali Tanoli
3 months
شہید ارشد شریف کو ایک میسیج آیا کہ "اب تمھیں ہم ننگا کریں گے" اس میسیج کے بعد وہ ملک چھوڑنے پر مجبور ہو گئے، شہید ارشد شریف پر مقدمات درج ہو رہے تھے وہ ان کا سامنا کرنے کو بھی تیار تھے، سینئر صحافی تجزیہ کار حامد میر @HamidMirPAK
4
72
327
@alitanoli12
Ali Tanoli
2 years
کل خواجہ آصف نے وہی بیان دیا ہے “افسران کو غلط بیان نہیں لینے چاہئے” یہ خواجہ آصف کا وہی بیان ہے جس پے شہباز گل پکڑ کر الٹا لٹکایا ننگا کیا۔عمران خان میں شہباز گل کو کہوں گا خواجہ آصف پر مقدمہ کرو تاکہ اس کو بھی سزا ملے۔عمران خان
2
172
303
@alitanoli12
Ali Tanoli
11 months
عمران خان نے کہا ان کی طرف سے بیرسٹر گوہر علی خان پی ٹی آئی چیئرمین کے امیدوار ہونگے لہٰزا یہی فیصلہ ہوا ہے اس کی تصدیق آپ نے ضرور کی ہو گی جو میں کہہ رہا ہوں ویسا ہی ہوا ہے۔وکیل عمران خان شیر افصل مروت
4
68
310
@alitanoli12
Ali Tanoli
2 years
لندن والےخودپاکستان آ نہیں سکتے وہ اس قابل ہیں نہیں کہ پاکستان آ سکیں تو لندن میں بیٹھ کے پاکستان کے فیصلےکیسےکر سکتے ہیں! مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں اتنی تپڑ نہیں ہے وہ اپنے فیصلے خود کریں انکو انفارم کیا جائے گا اور وہی فیصلہ ہو گا۔ @HamidMirPAK
5
120
298
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
آجکل نیا ٹرینڈ چلا ہوا ہے جو کچھ ہے “قاسم کے ابا” پے ڈال دو اس بچارے کو پھنسا دو اسلام آباد سے کون سے طاقتور لوگوں نے کشمیر کو بیچنے کی کوشش کی حامد میر @HamidMirPAK
7
149
294
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
پاکستانی وزیر خارجہ کی انڈیا آمد پر انڈین میڈیا کا پاکستان کے بارے میں توہین آمیز الفاظ
30
246
287
@alitanoli12
Ali Tanoli
2 years
یہ ملک ہے یا جنگل؟ کیایہاں سبکی جان ومال محفوظ ہےیانہیں؟ اگر یہ ملک بھی ہےاوراگر یہاں بنیادی انسانی حقوق سبکومل رہ��ہیں توریاست کو اس حادثےپے کینیاحکومت سےڈیمانڈکرنی چاہیےکہ قتل کے مجرموں کو پکڑ کرسزائے موت دیں ورنہ عوام اسکو سچ بولنےکی سزاہی سمجھیں گے۔ #arshadshareef #وہ_کون_تھا
6
96
283
@alitanoli12
Ali Tanoli
11 months
مسلم لیگ ن کی سیاسی ساکھ کی تباہی کی ذمہ دار مریم اورنگزیب ہیں،دن میں چالیس پریس کانفرنس کروا دینی جو ساری کھوکھلی ہوں اس سے عوام کو کیا فرق پڑتا ہے،مریم اورنگزیب حادثات کی پیداوار تھیں۔رہنما ن لیگ دانیال عزیز
4
84
293
@alitanoli12
Ali Tanoli
6 months
پاکستان کو بنانے میں فوج کا کوئی کردار نہیں ہے، عوام،علماء کرام نے اس ملک کو بنانے اور بچانے کے لئے قربانیاں دی، اسٹیبلشمنٹ مدارس کے خاتمہ کا سوچ رہی ہے یاد رکھو جب دن پھیریں گے تم اپنا سوچو تم رہو گے یا نہیں رہو گے، مولانا فضل الرحمان
7
61
304
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
ہمیں اجتماعی طور پر ایسے واقعات کی مذمت کرنی چاہئے آج ہم اتنا گر گئے ہیں کہ ہم اپنی ماں بہن بیٹی کی عزت کرنا بھی بھول گئے ہیں یاد رکھیں مائیں،بہنیں اور بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں اور انکی عزت کرنا ہم سب کا فرض ہے۔ “وقت بدلتے دیر نہیں لگتا”
@Hammad_Azhar
Hammad Azhar
1 year
میری دو بہنوں کے گھر چھاپہ۔
2K
7K
23K
7
91
281
@alitanoli12
Ali Tanoli
2 years
لاہور پاکستان تحریک انصاف کی انتخابی ریلی
2
75
284