اسلام کو جتنا دبایا جائے گا، اتنا ہی پھیلےگا
*دسویں تراویح اور دسویں خاتون*
پرسوں امریکی ریاست فلوریڈا کی جامع مسجد الرحمن میں تراویح کےبعد اس بہن نےبرضا و رغبت کلمہ طیبہ شہادت پڑھ لیا۔یوں نماز تراویح کےبعد یہ دسویں خاتون ہیں،جو اسلام کےسایہ عاطفت میں آئی۔ مرد اس کے علاوہ ہیں۔