عوام پر بجلی کے بلوں میں ٹیکس کی مد میں ہر سال ہڑپ کرتی ہے ۔ ابھی 300 ارب گندم کے سکینڈل میں غریب عوام کو ٹیکہ لگا گٸی جبکہ 700 ارب ڈالر کے معدنیات وزیرستان سے بیچے گے جو غریب عوام کی ملکیت تھی دوسری طرف 70% سے زیادہ لوگ دو وقت کی روٹی پیدا کرنے سے قاصر ہیں ,