🍃AeStHeTiC ViBeS✨🪽
5 months
مشکل وقت کا مقابلہ کررہی ہوں عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں نہ میں ڈررہی ہوں نہ میں جھکی ہوں نہ میں بکی ہوں میں نے سرداروں کو ڈیڑھ لاکھ کہ ووٹ سے ہرایا تاریخ ہمیشہ بہادروں کو یاد رکھتی ہے حق اور سچ کے ساتھ کھڑا ہونا مشکلات تو ضرور ہوں گے
محترمہ زرتاج گل وزیر#عزم_و_ہمت_کے_300_دن