acidicgirl4 Profile Banner
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁 Profile
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁

@acidicgirl4

Followers
859
Following
51K
Statuses
14K

AciDic.. Stay Away.. 🔥 Chemist.....😍🤞🏻😂 Educationist......💞 Rt ❌ Proud Agrarian 💞 بے مروت... بدتمیز، بدلحاظ.... بدمزاج۔۔۔ اجتناب۔۔اجتناب #DM ❌❌🤞🏻

🌻🌻🌻🌻
Joined November 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@acidicgirl4
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁
7 months
میری خوبصورت گلاب!♡ یاد رکھیں کہ آپ خوبصورت اور با کمال ہیں ہمیشہ بہترین رہیں چاہے آپ کہیں بھی ہوں گھر پر، کام پر یا اسکول میں۔۔۔۔ گھر میں اپنے کپڑوں کا انتخاب کریں جیسا آپ چاہتی ہیں، اپنے بالوں کو جیسا چاہیں بنائیں ، #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
4
6
29
@acidicgirl4
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁
5 hours
اپنے آپ کو خود سہارا دیں باقی سب گرتی ہوئی دیواریں ہیں۔۔۔ 🌻🌻🌻🌻 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌻 صبح بخیر زندگی پیارے لوگو 🌻 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
4
1
7
@acidicgirl4
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁
15 hours
یہ محبت کی ایک خاص قسم ہے جس میں کوئی اور شریک نہیں ہوتا۔ محبت کرنے والا اپنے محبوب کے لیے ویسا ہی ہوتا ہے جیسے موسیٰ کے لیے ان کی لاٹھی... اور چاہے وہ اس کے لیے سمندر نہ بھی چیر سکے، بس اس پر سہارا لینا ہی کافی ہوتا ہے 🌻🌻🌻🌻 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
0
1
7
@acidicgirl4
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁
16 hours
@Noor_A2812 بلکل احساس بہت ضروری ۔۔۔ احساس ختم رشتہ ختم
0
0
2
@acidicgirl4
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁
1 day
نئی نئی بلندیوں کو ضرور چھوئیں لیکن ایسی اونچائیوں سے بچیں، جہاں سے دوسرے لوگ چھوٹے نظر آئیں۔۔🌻 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌻 صبح بخیر زندگی پیارے لوگو 🌻 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #اپنی_زبان_اردو
2
1
7
@acidicgirl4
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁
2 days
بات وہ آدھی رات کی, رات وہ پورے چاند کی -☾︎ #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
0
1
5
@acidicgirl4
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁
2 days
ہماری زندگی بوریت پہ آ چکی تھی پھر اس نے ہاتھ بڑھایا کہ "آؤ جیتے ہیں" 🌻🌻🌻👠 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #اپنی_زبان_اردو
0
1
7
@acidicgirl4
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁
2 days
@wahla79 جزاک اللّہُ خیراً کثیرا 🌻 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #اپنی_زبان_اردو
0
0
2
@acidicgirl4
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁
3 days
ہمیشہ ان کی قدر کریں اور ان کو عزیز رکھیں جو آپ کو محبت کے بدلے محبت اور عزت کے بدلے عزت دیں🌻🌻🌻 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌻 صبح بخیر زندگی پیارے لوگو 🌻 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
4
1
8
@acidicgirl4
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁
4 days
میں تھک گئی ہوں محبت کی اس کمی سے حضور! عطائے نور ہو دل میں بڑے اندھیرے ہیں یہاں پہ کوئی بھی میرا نہیں ہے آقا جی! مجھے یقین دلائیں نا آپ میرے ہیں صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #اپنی_زبان_اردو
0
1
7
@acidicgirl4
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁
4 days
ایسا گنہگار جو اپنے گناہوں کا اقرار کرتا ہے ایسے عمل کرنے والے سے بہتر ہوتا ہے جو اپنے عمل پر غرور کرتا ہے ۔ مولا علی علیہ السلام 🌸 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌻 صبح بخیر زندگی پیارے لوگو 🌻 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #اپنی_زبان_اردو
0
1
5
@acidicgirl4
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁
5 days
جتنی تیزی سے بال گر رہے ہیں لگتا ہے عنقریب کنگھی کی جگہ ٹاکی ما رنی پڑے گی.. 🥴🥱🥴🥱✌🏻✌🏻✌🏻 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #اپنی_زبان_اردو
2
1
8
@acidicgirl4
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁
5 days
@MoOd_SpOiLeR_ وعلیکم السلام
0
0
1
@acidicgirl4
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁
5 days
سادہ رہیں ، خالص رہیں پُرسکون رہیں گے 🌸 مصنوعیت زندگی کو مشکل کرتی ، ذہنی اور دلی سکون کو تباہ کر دیتی ہے۔۔ 🌻 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌻 صبح بخیر زندگی پیارے لوگو 🌻 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
6
2
11
@acidicgirl4
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁
6 days
@halfaehalfhuman آمین ثم آمین یارب العالمین 🍁
0
0
3
@acidicgirl4
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁
6 days
@Aesthettic_girl بےشک
1
0
3
@acidicgirl4
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁
6 days
@MoOd_SpOiLeR_ وعلیکم السلام
1
0
3
@acidicgirl4
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁
6 days
جب اندھیرا بڑھنے لگے تو چپکے سے کسی پیاسے دیے کو تیل سے بھر دیا کرو، تمہاری ذات کی روشنی کبھی کم نہیں ہو گی 🌻🌻 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌻 صبح بخیر زندگی پیارے لوگو 🌻 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #اپنی_زبان_اردو
3
1
8
@acidicgirl4
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁
6 days
1
0
3
@acidicgirl4
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁
7 days
کامیاب ڈرگ ڈیلر وہ ہے جو سب کو نشے پہ لگا کر خود اس لعنت سے محفوظ رہے۔۔ 🥴🥱🥱🥴✌🏻✌🏻 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
0
1
7