Noor🎈 Profile Banner
Noor🎈 Profile
Noor🎈

@Noor_A2812

Followers
2,988
Following
2,506
Media
738
Statuses
9,419

Sometimes, you can't do anything else but hope that everything will be okay.

Joined March 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Noor_A2812
Noor🎈
10 months
ہم ہی ہدف . ہم ہی بسمل . ہم پہ ہی طنہ زنی ستم بھی تیرے .گلے بھی تیرے . یہ ہی سہی .یوں ہی سہی #قومی_زبان
Tweet media one
122
20
194
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
اپنا تعلق کبھی نہ توڑیں نہ دین کی مجلسوں سے نہ دعاوں سے نہ نیک ساتھیوں سے اپ جتنا بھی دور چلے جائیں یہ تعلق واپس لے آئیں گے آپکو سیدھے رستے پر ...!! 🌻❤‍🩹 Good morning 🌅
Tweet media one
87
5
82
@Noor_A2812
Noor🎈
3 years
ہمارے ہاں تو جو روٹھے اسے مناتے ہیں تمہارے ہاں نہیں ایسا رواج؟ حیرت ہے! #محفل_سخن
Tweet media one
9
4
86
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
"°ایسا کیوں ہوتا ہے اعتبار کی ٹوٹی دہلیز پہ جو بہت اپنے ہوں اکثر اپنے نہیں رہتے 🍂🖤 #قومی_زبان
Tweet media one
81
15
82
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
اور تھوڑا سا بکھر جاؤں ، یہی ٹھانی ہے زندگی ! میں نے ابھی ہار کہاں مانی ہے #قومی_زبان
Tweet media one
81
12
86
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
فین تو ہمارے بھی بہت ہیں🙆🏻‍♀️🤌🏻 مگر سارے چھت سے لٹکے ہوئے ہیں 😒😒 #قومی_زبان
Tweet media one
83
12
82
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
خود سے دور نہ کیجئے مر جاؤں گی حضور💔 مجرم ہوں مجھے پاس رکھ کے سزا دیجئیے☺ #قومی_زبان
Tweet media one
38
16
82
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
تنہا سمجھ رھے ہیں میرے دل کو چارہ گر🍁 دنیا بسی ھے اس میں کسی کے خیال کی🖤 #قومی_زبان
Tweet media one
46
16
70
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
آج میرا انٹرویو دینے کا موڈ ہے🙊😉 آجائیں اگر کوئی بھی سوال پوچھنا چاہے تو🤌🤣
Tweet media one
50
3
69
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
تجھ سے ملنے کی چاہت ہے میرے اللہ میں یہ دنیا بھول جانا چاہتی ہوں🥀 #قومی_زبان
Tweet media one
63
9
61
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
زندگی میں بہت سی چیزیں موت سے بھی بدتر ہیں۔۔!!🖤🥀 #قومی_زبان
Tweet media one
57
13
57
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
نہ جانے کس لیے اُمیدوار بیٹھی ہوں اک ایسی راہ پہ جو تیری رہ گُزر بھی نہیں #قومی_زبان
Tweet media one
57
14
59
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
انسان جب اچھا سوچتا ہے تو اللہ خوبخود اس کے لیے راستے آسان کر دیتا ہے That’s why always think positive Good Morning 🌅 #قومی_زبان
Tweet media one
61
10
56
@Noor_A2812
Noor🎈
4 months
نِثار تیری مصرُوفِیت کے اے جانِ حیات پُکارتی ھیں تُجھـے فُرصتیں مُحبّت کی #قومی_زبان
Tweet media one
15
21
60
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
کہا نہیں تھا تِری کمی مار دے گی مجھ کو کہا تو تھا کوئی تیرا نعم البدل نہیں ہے #قومی_زبان
26
12
60
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں۔ مسکراتی ہوئی شملہ۔ کئی اسے شمائلہ نہ سمجھ لینا۔ 🙈🤣🤣🤣 #قومی_زبان
Tweet media one
51
10
51
@Noor_A2812
Noor🎈
1 month
ﻣﯿﮟ ﺁﮐﮭﯿﺎ ﺳﯽ مُٹّھ ﺭﯾﺖ ﺩﯼ ﺁﮞ مُٹّھ ﮐﮭﻮﻟﯿﮟ ﻧﮧ ﻣﯿﻨﻮﮞ ﺭﻭﻟﯿﮟ ﻧﮧ ﺗُﻮ ﻓﯿﺮ ﻭﯼ مُٹّھ ﻧﻮﮞ ﮐﮭﻮﻝ ﺩِتا ﻣﯿﻨﻮﮞ ﺁﺧﺮ ﺳﺠﻨﺎﮞ ﺭَﻭﻝ دِتا ۔ #قومی_زبان
Tweet media one
15
20
57
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
محبت کا پہلا اصول؟!!❣️
Tweet media one
24
2
56
@Noor_A2812
Noor🎈
24 days
ہم فطرتاً اداس ہیں ورنہ ہمارے گھر ہر چیز دستیاب ہے یعنی سکوں بھی ہے ✨ #قومی_زبان
Tweet media one
14
16
52
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
دل کو باتوں میں الجھا لیتی ہوں 🙆🏻‍♀️ میں بنا بابو کے بھی تھانہ تھا لیتی ہوں🤧🤧 #قومی_زبان
Tweet media one
39
10
54
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
سُنو! اے چارہ گر میرے، مُجھے پڑھنا نہیں آساں، کہ میں تفسیرِ خُوشبو ہوں ــ فقط محسُوس کر لینا! #قومی_زبان
Tweet media one
45
10
48
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
اگر مجھے بغیر دل کے پیدا کیا جاتا تو میں اپنے جگر کے ساتھ تم سے محبت کرتی___!!! #قومی_زبان
Tweet media one
30
11
52
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
خوش رہنا بادشاہ بننے سے بہتر ہے! #قومی_زبان
Tweet media one
29
13
49
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
خدا کرے،ہماری قبریں ہمارے بستر سے زیادہ نرم ہوں آمین ثم آمین 🌹🤲 Good morning 🌅
52
0
44
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
مرد اپنی پسندیدہ عورت کو اپنی ہی غلطیوں کی وجہ سے کھوتا ہے
Tweet media one
28
4
48
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
لحاظ عشق نہ ہوتا تو تجھ سے رنجشیں ہوتی شکایت صرف اتنی ہے کہ تو سمجھا نہیں مجھے کو 💔 #قومی_زبان
Tweet media one
36
14
45
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
حضرتِ عشق ___تیری معصومیت کی قدر ہے ورنہ ! دل تو کرتا ہے تجھے گلیوں میں گھسیٹا جائے ! #قومی_زبان
Tweet media one
43
12
41
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
ایک ہی شخص کو مانا ہے صحیفے جیسا.!! اور خدا نے وہ اتارا ہے کسی اور طرف.!! آسماں، چاند، ستارے ہیں سبھی میری طرف.!! اور مری آنکھ کا تارا ہے کسی اور طرف.!!🖤 #قومی_زبان
Tweet media one
33
8
39
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
مجھ سے کسی کے نخرے نہیں جھیلے جاتے!! دل کرتا ہے رکھ کر منہ پر چماٹ لگاادوں۔پر ڈرتی ہوں کہیں ریٹرن مجھے ہی ناں پڑھ جاۓ!!🙂🤧😭
Tweet media one
32
2
43
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
جتنی تمہاری زبان چلتی ہے اتنا خود چلو تو یورپ پہنچ جاؤ😑 .
Tweet media one
32
0
44
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
کوئی ایسی خواہش جو پیسہ نہ ہونے کی وجہ سے پوری نہ ہوئی ہو؟؟؟😞😔 #قومی_زبان
Tweet media one
24
12
45
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
میرے سامنے ہو وہ کعبے کے چوکھٹ وہ رکنِ يمانی وہ میزابِ رحمت ميں صحنِ حرم ميں کروں جا کے سجدے ميں مدت سے اس آس پر جی رہی ہوں انشاء اللہ .#السلام_علیکم. #صباح_الخبر.#پیارے_لوگوں.
Tweet media one
32
2
41
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
ھم تو قرض اتار رھے تھے محبتوں کے ھم بچے نہیں تیرے تکلف کو نہ سمجھیں #قومی_زبان
Tweet media one
29
10
46
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
نکموں تھوڑی سی دعا کر دو کچھ دنوں سے میری طبیعت ٹھیک نہیں 🤕میں ٹھیک ہونگی تو آپکی ٹویٹس کا رپلاۓ کرو گی نا 😒
Tweet media one
33
1
40
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
زِندگی میں جب اِنسان کو ہِدایت مِل جائے تو وہ یہ نہ دیکھے وہ کیا کر چُکا ہے بس وہاں سے راستہ بدل لے... #السلام_علیکم. #صبح_النور.#پیارے_لوگو. #قومی_زبان
Tweet media one
34
13
42
@Noor_A2812
Noor🎈
4 months
لاکھ مرہم کی تہیں ، اس پر چڑھا لو لیکن !! روح جھلسی ہو ، تو پھر چین کہاں آتا ہے !! #قومی_زبان
Tweet media one
12
13
43
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
*غم سبھی راحت و تسکین میں ڈھل جاتے ہیں* *جب کرم ہوتا ہے حالات بدل جاتے ہیں* *اسمِ احمدﷺ کا وظیفہ ہے ہر اک غم کا علاج* *لاکھ خطرے ہوں اسی نام سے ٹل جاتے ہیں #قومی_زبان
Tweet media one
17
10
40
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
میں نفرتوں کے سب اسلوب جانتی ہوں عِلم ہے کہ دل رکھ کے خفا کیسے کرتے ہیں! تم جو گرمی دیکھ کر چائے چھوڑ جانے والے ہمیں سکھاؤ گے کہ وفا کیسے کرتے ہیں🍂 #قومی_زبان
Tweet media one
32
10
40
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
اے مِرے ظرف و اَنا اِتنے پریشاں کیوں ہو..؟ کہہ چکی ہُوں تمہیں رُسوا نہیں ہونے دوں گی۔۔🖤 #قومی_زبان
Tweet media one
14
15
41
@Noor_A2812
Noor🎈
22 days
بنانا پڑتا تها اکثر بگاڑ کر خود کو.... سو میں نے رکھ ہی دیا توڑ تاڑ کر خود کو. #قومی_زبان
Tweet media one
9
14
42
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
ﺑﺎﻗﯽ ﺳﺎﺭﮮ ﻗﺼﮯ ﺭَﺩّ، ﻗﻞ ﮬﻮ ﺍﻟﻠﻪ ﮬﻮ ﺍﺣﺪ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎ ﮨﺮ ﻣﺪّ ﻭ ﺷَﺪّ، ﻗﻞ ﮬﻮ ﺍﻟﻠﻪ ﮬﻮ ﺍﺣﺪ ﮨﮯ ﻗﺮﯾﺏ ﺷﮧ ﺭﮒ ﺳﮯ ﺟﻮ، ﻗﻠﺐِ ﺍﻧﺴﺎﮞ ﺟﺲ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﺟﺲ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺎ ﻧﮧ ﺣَﺪّ، ﻗﻞ ﮬﻮ ﺍﻟﻠﻪ ﮬﻮ ﺍﺣﺪ
Tweet media one
23
10
42
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
میری آنکھیں تمھیں میسر ہیں❤ پھر بھی تم ڈوب کر نہیں مرتے . . #قومی_زبان
Tweet media one
28
12
42
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
منظور یہ تلخی.. یہ ستم __ہم کو گوارا" دم ہے تو" مداوائے الم " کرتے رہیں گے.. "باقی ہے لہو دل میں... تو ہر اشک سے پیدا " رنگِ لب و رخسارِ صنم " کرتے رہیں گے.. "اک طرزِ تغافل" ہے __سو وہ ان کو مبارک اک "عرضِ تمنا "ہے__ سو ہم کرتے رہیں گے۔ #قومی_زبان
Tweet media one
36
12
36
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
کئی دلوں کا گُزارا تیری ہنسی پر ہے کبھی کبھار سہی ، کھل کے مُسکرایا کر 💞#قومی_زبان
Tweet media one
22
10
39
@Noor_A2812
Noor🎈
26 days
نئی کہاں یہ روایت بہُت پرانی ہے یہ صبر تو میرے اجداد کی نشانی ہے تمہارے پاس تو سب کچھ ہے ، یعنی ہم بھی ہیں ہمارے پاس فقط رنجِ رائیگانی ہے #قومی_زبان
Tweet media one
10
13
40
@Noor_A2812
Noor🎈
1 month
کھیلا میرے خلوص سے لوگوں نے اس قدر لہجے میں شوخیوں کی جگہ سوز رہ گیا ۔۔۔۔۔۔۔ ہر شخص ہی مفاد سے وابستہ ہے یہاں ہر ربط دل نشین، سبق آموز رہ گیا🍂 #قومی_زبان
Tweet media one
11
11
41
@Noor_A2812
Noor🎈
1 month
جو گلہ نہیں کرتے تکلیف انہیں بھی ہوتی ہے😞 #قومی_زبان
Tweet media one
13
11
41
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
*وَ لَلْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰى* اور بے شک تمہارا مستقبل تمہارے ماضی سے بہتر ہوگا ..✨ ان شاءاللہ السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 😊
Tweet media one
30
1
38
@Noor_A2812
Noor🎈
24 days
خلافِ توقع تھا مگر دیکھئے پھر بھی کس جی جان سے سہا ہے غمِ ہجراں ہم نے #قومی_زبان
Tweet media one
8
12
41
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
تخیل کی کھڑکی نہ ہوتی تو ہماری روحیں حقیقت کی قیدی بن کر رہ جاتیں_!! #قومی_زبان _______
Tweet media one
14
14
39
@Noor_A2812
Noor🎈
1 month
آگہی، کرب، وفا، صبر، تمنا، احساس... میرے ہی سینے میں اُترے ہیں یہ خنجر سارے...🖤 #قومی_زبان
Tweet media one
16
11
40
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
کچھ لوگ اپنے منہ کی وجہ سے کبھی اوپر نہیں جاتے #قومی_زبان
Tweet media one
24
9
39
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
سنو!!!!🙈 اماں نوں سمجھا لو مجھ سے نہیں ہوتی یہ صفائی وافائی🙄 بیڈ کے نیچے ،،، صوفے کے پچھے ،،،، پنکھے کے اوپر😒 انسان ہوں چھپکلی نہیں 😒 سن رہے ہو کہ نہی....🙊🙊🙊 #قومی_زبان .
Tweet media one
22
7
35
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
ہم کو آتا اگر شرمندہ و رسوا کرنا آپ کو تو ہم کہیں کا بھی نہ رہنے دیتے #قومی_زبان
Tweet media one
31
8
39
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
وَهُوَ مَعَکُم اَینَم ما کُنتُم○ اور جہاں کہیں تم ہو وہ 'اللّٰہ' تمہارے ساتھ ہے ❤✨ السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 😊 صبح بخیر پیارے لوگو🤲😍🌹🌹
Tweet media one
19
1
39
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
روزے و نمازیں بہت ہی اعلی ، پر وہ کچھ اور ہی معاملہ جو بنے سببِ دیدارِ جانِ جاناں. #صلوا_على_النبيツ . .#السلام.#وعلیکم. #صباحكم.#الخير.#پیارے.#لوگوں. #جمعه.#المباركة #قومی_زبان
Tweet media one
24
8
37
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
محبت کی شادیاں عام طور پر ناکام کیوں ہو رہی ہیں؟
Tweet media one
17
3
39
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
تقوی تنہاٸی میں اپنے گناہوں کا احتساب کرنےسے پیدا ہوتا ہے 🖤 السلام علیکم. صباح_الخيرツ.پیارے. لوگوں. #قومی_زبان
Tweet media one
17
13
34
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
کبھی کبھار ہمیں بھیڑ سے نکل کر ایک خاموش اور پرسکون جگہ کی تلاش ہوتی ہے جہاں تنہا بیٹھ کر اپنے ذہن سے تمام تر زہر آلود باتوں کو نکال سکیں۔ ہر تعلق سے وقتی کنارہ کشی کرکے ہمیں تنہائی کی ضرورت پڑتی ہے جس میں ہم اپنے زخمی دل پہ خود سے مرہم رکھ سکیں.! 🖤
Tweet media one
29
1
33
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
میرے سبحان کی طبیعت نہیں ٹھیک پلیز آپ سب دعا کریں وہ جلدی ٹھیک ہوجاۓ 😢🤲
Tweet media one
35
2
37
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
آپ کے لیے_ﻏﺰﻝ🔪🥄 😍ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮈﮬﻮﻧﮉ ﻟﯿﻨﺎ😍 ☺️ﺍﻭﺭ ﮨﺎﮞ ! ﺁﭨﮯ ﮐﻮ ﺍﭼﮭﯽ ﻃﺮﺡ ﮔﻮﻧﺪﮪ ﻟﯿﻨﺎ🥣 😊ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﮔﺮ ﭘﯿﺎﺭ ﺗﻮ ﮐﮭﻮﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ😉 🌰ﭘﯿﺎﺯ ﮐﺎﭨﺘﮯ ﻭﻗﺖ ﺭﻭﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ😭 😡ﻣﺠﮫ ﺳﮯ
Tweet media one
24
3
38
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
ہونے تھے جتنے کھیل مقدّر کے ہو گئے ہم ٹُوٹی ناؤ لے کے سمندر کے ہو گئے خوشبو ہمارے ہاتھ کو چھو کر گُزر گئی ہم سب کو پھول بانٹ کے پتھر کے ہو گئے #قومی_زبان
Tweet media one
28
14
34
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
حقیقت کو قبول کرلو ہمدردی کی ضرورت نہیں پڑے گی #قومی_زبان Good morning 🌅
Tweet media one
25
14
36
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
والدین بھی زندگی کی طرح ❤️😢💯 زندگی میں ایک ہی بار ملتے ہیں 💯😢 #قومی_زبان
Tweet media one
19
12
35
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
سمجھے نے کوئ سرسری سا تذکرہ مجھے بھرپور ماجرہ ہوں حوالہ نہیں ہوں میں #قومی_زبان
Tweet media one
21
7
37
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
با خدا وہ____________" عزرائیل " نہیں پھر بھی لگتا ہے_________ جان لے لے گا🔥🔥 #قومی_زبان
Tweet media one
30
9
32
@Noor_A2812
Noor🎈
4 months
اُن کے دُکھ سُکھ میرے سینے میں سُلگ اُٹھتے ہیں میں نے کُچھ لوگوں سے اِس درجہ مُحبّت کی ہے #قومی_زبان
Tweet media one
14
16
37
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
میں آندھیوں کے پاس تلاش صبا میں ہوں تم مجھ سے پوچھتے ہو مرا حوصلہ ہے کیا #قومی_زبان
Tweet media one
25
9
32
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
ایسا بھی کیا فریب کہ اَن بَن کے باوجود اُس نے کہا کہ دیکھ ، مجھے دیکھنا پڑا🩵 #قومی_زبان
Tweet media one
30
12
37
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
ہماری زات آدھی رہ گئ چلو کسی کا کھیل تو پورا ہوا #قومی_زبان
Tweet media one
20
9
38
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
مُسکرائیں کیونکہ یہاں کھونے کیلئے کچھ بھی نہیں، آپکا رب موجود ہے، آپکا رزق لکھا ہوا ہے، آپکی عمر محدود ہے، خُوبصورت رہو، خُوش رہو، خوشیاں بانٹو تاکہ آپ اپنے آس پاس کے حسن کو ہمیشہ دیکھ سکیں۔✨🌺 اسلام وعلیکم پیارے احباب ❤️ صبح بخیر 💖 #قومی_زبان
23
13
36
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
Stop expecting loyalty From people who can't even Give you honesty...
Tweet media one
26
1
36
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ میری بلو ٹک آگئ 🫣🙈🙈 #قومی_زبان
Tweet media one
31
8
32
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
تیرے عشق نے ساتھیا میرا حال کیا کڑ دیا 😑🫣😜 #قومی_زبان
Tweet media one
21
9
34
@Noor_A2812
Noor🎈
3 years
ہم مکمل نہیں پھر بھی تری خاطر تجھ کو پورے بن بن کے دکھاتے ہیں کہ تو چھوڑ نہ دے....🥀 #محفل_سخن #سرمایا_زیست
Tweet media one
3
4
32
@Noor_A2812
Noor🎈
3 years
کَون ہَوتا ہےاب مَنظُــــــورِ نَظَر کِس کَیلِئَیے اِحتیَـــاط کَرتے ہو ڪــــون رِہتـا ہے اَب دَرُونِ دِل ہَم سے جو اِجتَنــــاب کَرتے ہو..... #محفل_سخن
Tweet media one
6
4
32
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
اگر میری پوسٹ پہ نہیں آنا ہوتا 🙆🏻‍♀️ تو پھر آنلائن بھی مت آیا کرو 😒 #قومی_زبان
Tweet media one
17
11
36
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
سچ بولنے والا مرد کبھی عورت کو خوش نہیں رکھ سکتا۔ #قومی_زبان
26
9
35
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
مگر اب یاد آیا وہ باتیں تھی محض باتیں #قومی_زبان
Tweet media one
24
8
35
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
وہ اور ہیں جو محشر میں بھول جائیں گے سب میں ہوش پاتے ہی تیری طرف کو دوڑوں گی #قومی_زبان
20
14
37
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
اپنے رب سے ایک طبیب مانگو، جو تمہارے دلوں کی بیماریاں دور کرے.... ایک شافی جو تمہارے زخم بھرے.... ایک راہبر جو تمہیں راہنمائی کرے..... اور تمہارا ہاتھ تھام لے..... یعنی قرآن کا علم مانگ لو۔۔ . السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 😊 صبح بخیر #قومی_زبان
Tweet media one
23
14
34
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
اگر آپ کے خدوخال آپ کی عمر سے کم نظر آتے ہیں تو اس کا مطلب ہے آپ کی اندرونی خوبصورتی زندگی کے ظلم سے زیادہ مضبوط ہے ۔
Tweet media one
15
5
35
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
”ہر وہ چیز جس کی وجہ سے آپ مسکراتے ہیں اسے چھپا کے رکھیں۔“-🤍🩷
Tweet media one
24
3
29
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
"-ہر شخص بھلے اچھا نہ ہو لیکن ہر شخص میں کُچھ نہ کُچھ اچھا لازمی ہوتا ہے"__❣️ _کبھی کسی معاملے میں قاضی نہ بنو,کیونکہ ہر ولی کا ایک ماضی ہوتا ہے اور ہر گُنہگار کا مستقبل"_💯✨❤️ Good morning 🌹🤲😍 #قومی_زبان
Tweet media one
21
14
32
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
زہر اُس کے ہاتھ میں پکڑا ہی رہ گیا میں مر گئ اُن آنکھوں کی بیزاری دیکھ کر #قومی_زبان
Tweet media one
23
11
33
@Noor_A2812
Noor🎈
3 years
دھڑکتا تھا کبھی! اب کانپتا ہے دل..؟ #محفل_سخن
6
4
32
@Noor_A2812
Noor🎈
1 month
تم کو جہان شوق و تمنا میں کیا ملا ہم بھی ملے تو درہم و برہم ملے تمہیں...🖤 #قومی_زبان
Tweet media one
12
11
34
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
میں ابھی خود کو بھی تسلیم نہیں ہوں میرے اندر بھی ۔۔۔۔۔۔ کئی انکار پڑے #قومی_زبان
Tweet media one
25
9
31
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
ہم نے سوچا تھا کہ گھل مل کے ذرا کم ہوگا رنج بڑھتا گیا لوگوں سے شناسائی میں #قومی_زبان
Tweet media one
17
12
36
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
🤏🏻 یہ ری ایکٹ والے بٹن کو اپنے رشتہ داروں کا گلہ سمجھ کر ہی دبا دیا کریں...😁 شام بخیر پیارے لوگو #قومی_زبان
Tweet media one
22
7
34
@Noor_A2812
Noor🎈
4 months
صرف آپ۔ 💙 فقَط أَنْتِ 🦋 #قومی_زبان
Tweet media one
12
9
33
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
Some people feel the rain. Others just get wet.
Tweet media one
22
1
31
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
زہر مرنے کے لیے تھوڑا سا اور جینے کے لیے بہت پینا پڑتا ہے #قومی_زبان
Tweet media one
27
12
33
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
" کچھ لوگ اللّه کے در کے لیے ہی پیدا کئے جاتے ہیں اللّه ان کو چن لیتا ہے، کبھی رُلا کر، کبھی آزما کر، کبھی تکلیف دے کر ، وہ اپنے خٙاص بندوں کو دُوسروں سے الگ کر دیتا ہے، کُچھ اس مقام تک چل کر خُود آتے ہیں اور کچھ کو کھینچ کر لایا جاتا ہے _ .#السلام_عليكم صبح بخیر #قومی_زبان
Tweet media one
22
10
32
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
پہلے تو کبھی کبھی غم تھا #قومی_زبان
Tweet media one
20
12
32
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
دل ہی کافی ہے تیرا میرے رہنے کے لیے تو ضروری سا ہے مجھ کو زندہ رہنے کے لیے🫀🥺 #قومی_زبان
Tweet media one
24
9
33
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
محبت میں آپ یہ خواہش نہ رکھیں کہ وہ صرف میرا ہو جاۓ کیونکہ یہ آپ کے اختیار میں نہیں ہے مگر آپ صرف اُسکے ہوجاۓ اِس پہ آپ کا پورا اختیار ہے ....... ❣️❣️ #قومی_زبان
20
9
32
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
کہتے ہیں کہ دنیا اُن کی ہے جو جلدی جاگتے ہیں یہ جھوٹ ہے دنیا اُن کی ہے جو جاگ کر خوش ہوتے ہیں! #قومی_زبان
Tweet media one
23
12
29
@Noor_A2812
Noor🎈
6 months
دل لگی کرنے والے کبھی نہیں پچھتاتے۔ #قومی_زبان
Tweet media one
19
10
33
@Noor_A2812
Noor🎈
5 months
میں اُن میں سے نہیں ہوں جو محض اس لئے بدل جائیں کہ میں ان سے تھک گئی ہوں میں صرف تب بدلتی ہوں ۔ جب میں اپنی جگہ بدلتی محسوس کروں #قومی_زبان .
Tweet media one
13
9
32