abwsad131 Profile Banner
ابو سعاد Profile
ابو سعاد

@abwsad131

Followers
7K
Following
18K
Statuses
9K

ڈر اللّٰہ تعالیٰ کے سِوا کسی سے نہیں ہو صحافی مگر منافق نہیں حق کی طلب ہمیشہ رہتی ہے تلاش میں اِدھر اُدھر بھٹکتا ریتا ہو ذرائع معاش اللہ پر توکل تھوڑے پر قناعت

ڈھونڈنے سے بھی نہ ملے
Joined January 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@abwsad131
ابو سعاد
1 hour
جب اسرائیل کی بات آتی ہے تو امریکا کی دو جماعتیں ڈیموکریٹک اور ری پبلکن، نہ صرف ایک صفحے پر بلکہ وہ گویا ایک پیراگراف، ایک جملے، ایک لفظ حتیٰ کہ ایک فل اسٹاپ پر بھی ساتھ ساتھ ہیں۔
Tweet media one
0
4
14
@abwsad131
ابو سعاد
2 hours
عہدِ شکن قوم ۔ 12ہزار امدادی ٹرکوں کی بجائے صرف 8ہزار۔ ایندھن کے روزانہ 50 ٹرک لیکن روزانہ 15 ٹرکوں کو غزہ میں داخلے کی اجازت ملتی ہے۔ 60ہزار موبائل گھروں میں سے ایک بھی غزہ تک نہیں پہنچا۔ 2لاکھ خیمے لیکن غزہ تک صرف 20ہزار خیمے پہنچنے دیے گئے۔ اب ثالثوں کی کردار پر؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Tweet media one
1
7
15
@abwsad131
ابو سعاد
2 hours
@hishamelahi "تھمب نیل" چکاس ہے یک دم👌
0
0
0
@abwsad131
ابو سعاد
2 hours
بش کے صلیبی جنگ کو چار امریکی صدور نے لڑا۔ ہزاروں فوجی مروائے اور قریب تین میلین مسلمان شہید ہوئے۔ اس جنگ میں کوئی صلیبی اتحادی رہا تو کوئی اردلی۔ اب بھی وہی سنگھاسن پر براجمان ہیں تو ایسی لیے ٹرمپ کو یہ کہنے کی جرات ہوئی۔ سچ میں ہم یتیم امت ہیں 💔
0
5
19
@abwsad131
ابو سعاد
2 hours
@JamilAfgha5907 شکاری ہم داسی ۔
0
0
0
@abwsad131
ابو سعاد
2 hours
@ahmad93951 اس امتحان میں وہ سرخرو ہو کر نکلے گے ۔ ان شاءاللہ
1
0
1
@abwsad131
ابو سعاد
2 hours
ہم ہر حالت میں فلسطین اور اس کے عوام کا تحفظ کریں گے۔ اچھی خبر ہے۔ دیر آید درست آید مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ یاد ماضی بھی عذاب ہے یا رب ۔
Tweet media one
2
4
11
@abwsad131
ابو سعاد
3 hours
محمود عباس نے ایک صدارتی حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں قیدیوں، شہداء اور زخمیوں کے اہل خانہ کے لیے مالی وظیفہ کے نظام سے متعلق قانونی دفعات کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ وفا نیوز ایجنسی۔
Tweet media one
1
0
3
@abwsad131
ابو سعاد
3 hours
شامی صدر احمد الشرع: فلسطینی سبق جو ہر نسل نے سیکھا ہے وہ زمین سے چمٹے رہنے کی اہمیت ہے۔۔
0
7
31
@abwsad131
ابو سعاد
3 hours
ایران کے ��عفرانی برآمدات کے ترقیاتی فنڈ کی دلچسپ دعویٰ: افغانستان دنیا کو ہمارے زعفران کی اسمگلنگ کرتا ہے اور اس کو برآمد کرتا ہے۔ کہتے ہیں کہ افغانوں کی اپنی پیداوار سالانہ 20 ٹن لیکن وہ سالانہ 90 ٹن برآمد کرتے ۔ کہتے ہیں شہزادوں کے آمد سے پہلے معاملہ الٹ تھا😉
Tweet media one
0
0
3
@abwsad131
ابو سعاد
3 hours
@MuhammedAf32352 اللہ سلامت رکھے 🌹❤️ ڈائین کی نحوست سے 😁
1
0
1
@abwsad131
ابو سعاد
3 hours
"ڈونلڈ ٹرمپ: میں نے غزہ خریدنے اور اس کے کچھ حصے مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک کو تعمیر نو کے لیے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمال ہے، ایک مہینے پہلے ہمارے حکومتی احکام اور اپوزیشن اس کو ابو بنانے کی جتن کر رہے تھے، مگر اب عجیب طرح کی خاموشی ہے" اور چھوپو ؟ کہی کانپیں تو نہیں ٹانگ رہی ہے 😁
Tweet media one
0
1
9
@abwsad131
ابو سعاد
4 hours
@maira72776 اللہ رحم فرمائے ۔۔۔۔۔🤲
1
0
1
@abwsad131
ابو سعاد
4 hours
@safeer235108 عثمان بھائی سے نہیں عثمان بھائی کے کانٹینٹ سے مسکے کو پرابلم ہے ۔۔ اس لیے اکاؤنٹ پر شب خون مارنا اپنا حق سمجھتے ہیں ۔
0
0
1
@abwsad131
ابو سعاد
4 hours
ہم نے اسرائیلی قیدیوں کی رہائی روک دی ہے کیوں کہ اسرائیل جنگ بندی معاہدے کی پاسداری نہیں کر رہا ہے حماس ترجمان ابو عبیدہ
Tweet media one
0
8
41
@abwsad131
ابو سعاد
4 hours
بات تو سچ ہے مگر بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ #پشتون_قبائل_جرگہ
Tweet media one
2
3
12
@abwsad131
ابو سعاد
4 hours
@adildelcam متفق ۔۔
0
0
0
@abwsad131
ابو سعاد
5 hours
"میں مزاق نہیں کر رہا، کینیڈا 51ویں ریاست بن کے رہے گا۔" ٹرمپ ۔۔۔ "پیٹے گا ضرور، کب، کیسے، کس کے ہاتھوں، یہ پتہ نہیں۔" 😁
Tweet media one
3
6
27