![Abdul Rehman Raza Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1717284304953171969/1Ue8yuad_x96.jpg)
Abdul Rehman Raza
@abdulrehmanraza
Followers
4K
Following
5K
Statuses
3K
ICC Accredited Sports Journalist, Working with @dunyanews
Dubai
Joined March 2011
Well played @iMRizwanPak and @@TheRealPCB 👏👏👏👏 آج کا میچ جیتنے کے لیے ایسی ہی پارٹنر شپ کی ضرورت تھی محمد رضوان کی کیپٹن اننگز 🏏 اور سلمان کا بہترین ساتھ 🏏 ہم دنیا کی وہ ٹیم ھیں جو کسی بھی وقت کچھ بھی کر سکتے ھیں 🇵🇰🏏 #PakistanCricket #PakvsRSA
1
0
12
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف 349 کا ٹارگٹ chase کیا ھوا ہے جس میں امام الحق اور بابر نے سینچریز کیں تھیں اور فخر زمان نے بھی شاندار 67 رننز کی اننگز کھیلی تھی مجھے امید ھے آج پاکستان کرکٹ ٹیم ایک دفعہ پھر تاریخ دھرائے گی لیکن اس وقت بابر آج کا بابر نہیں تھا Best of luck Pakistan cricket team #pakvssaouthafrica
0
0
4
آج بابر اعظم ،محمد رضوان اور فخر زمان کو انتہائی جارحانہ اننگز کھیلنا ھوں گئیں بابر کا برا وقت پتہ نہیں کب ختم ھو گا ؟ اور خوش دل صاحب بنگلہ دیش میں خوب چھکے لگاتے رہے ھیں اگر ٹیم میں جگہ برقرار رکھنی ھے تو انہیں بھی آج جارحانہ کھیل کھیلنا ھو گا 🏏🇵🇰 Best of luck @TheRealPCB
#PAKvsSA #Pakistan
0
0
2
آج ساوتھ افریقہ جس سپیڈ کے ساتھ کھیل رہا ھے لگتا ھے 350+ سکور ھو گا ہوم گراونڈ پر پتہ نہیں کیا ھو گیا ھے پاکستانی ٹیم کو #PAKvSA
0
1
8
کیا اس اسکواڈ کے ساتھ پاکستان ساوتھ افریقہ سے جیت جائے گا ؟ حارث رؤف کی جگہ حسنین کھیلیں گے #PAKvSA #PakistanCricket
3
0
16
وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif کے یوکے اور یورپ میں صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے چرچے - میں نے مختلف یورپین ممالک اور خاص کر یوکے میں رہنے والے اوورسیز پاکستانیوں بشمول پی ٹی آئی کارکنان کے منہ سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صاف ستھرا پنجاب کے پروگرام کی تعریف سُنی اگر کام اچھا کیا جائے تو وہ نظر آتا ھے اور مخالف بھی تعریف پر مجبور ھو جاتے ھیں @pmln_org @PmlnMedia #Pakistan #Punjab
0
0
2
پاکستان کرکٹ ٹیم میں سب سے پہلا نام @FakharZamanLive کا دیکھ کر دل باغ باغ ھوگیا Best of luck @TheRealPCB
#PAKvsNZ
0
0
6
مادر وطن کا دفاع کرتے ھوئے شمالی وزیرستان کے علاقہ میر علی میں پاک فوج کے میجر حمزہ اسرار نے شہادت سے کچھ گھنٹے قبل اپنی پیاری ماں جی کو اپنی آواز میں کلام پڑھتے ہوئے یہ ویڈیو بھیجی ۔اللہ تعالیٰ میجر حمزہ کی شہادت قبول فرمائے ۔آمین @OfficialDGISPR @PakArmyDept #PakistanZindabad #pakistanarmy
0
0
1