![Sadia Rajpoot ⚡ Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1846554468122279937/YnAu9ZLi_x96.jpg)
Sadia Rajpoot ⚡
@__Sadia2
Followers
965
Following
231
Statuses
165
ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا 🤍
Lahore
Joined January 2023
RT @SaimaFarooq: وزیر اعلی مریم نواز شریف کی خصوصی توجہ کے حامل خصوصی بچے ۔۔۔ گوجرانوالہ آئٹزم یونٹ میں خصوصی بچوں کو بہترین ٹیچر اور سہو…
0
12
0
RT @SaimaFarooq: خوبصورت آتش بازی نے میلہ لوٹ لیا ہارس اینڈ کیٹل شو سے پنجاب کی رونقیں لوٹ آئی ہر تہوار ہر موسم اپنے رنگ سے منایا جائے گ…
0
70
0
لاہور سے یہ بیوہ ماں جو پانچ بیٹیوں کی تنہا کفالت کر رہی ہیں ، کرایہ کےگھر میں رہتی اور لوگوں کے گھروں میں کام کرتی ہیں انتہائی غربت و پسماندگی کے حالات وڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔ شوہر6سال قبل انتقال کر گئے تھےاب وہ دو بیٹیوں کا فرض ادا کرنا چاہ رہی لیکن وسائل نا ہونے کے باعث پریشانی سے رو دی ہیں ۔۔ خاتون نے روتے ہوئے درخواست کی کوئی ان کی یتیم بیٹیوں کے سر پر ہاتھ رکھ دیں ، 16تاریخ کو نکاح ہےنکاح پر150افراد لیے کھانے اور دو جوڑوں لیے ڈیڑھ لاکھ درکار ہیں درد دل رکھنے والے افراد ایک ماں کے آنسو م��سوس کرکےتعاون کر دیں تو یتیم بیٹیاں با عزت رخصت ہو جائیں گی
0
0
0
بائیکر لین پر ریفلیکٹر لگانے کا کام جاری 😍 بہت اچھا کام کروا رہی ہیں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ ویلڈن 👏 @MaryamNSharif
0
2
6