__Sadia1 Profile Banner
Sadia Rajpoot ⚡ Profile
Sadia Rajpoot ⚡

@__Sadia1

Followers
25K
Following
22K
Statuses
32K

Die Hard Lover z بلندی ☄️ عروج ☄️ Leader Only Mohammad ( PBUH) MNS 🤍

Lahore
Joined February 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@__Sadia1
Sadia Rajpoot ⚡
2 months
الحمدللہ ، اس پاک ذات کی بیحد شکرگزار ہوں جس نے مجھے ان مستحق بیوہ خاتون کا وسیلہ بنایا ، ہم پچھلے چند ماہ سے بیوہ خاتون کو راشن بچی لیے دودھ اور بیٹھک کا کرایہ دے رہے تھے خاتون کہتی کہ میں کب تک لوگوں کے آسرے رہوں گی تو انھیں بیٹھک میں کریانہ کا سیٹ اپ بنا دیا اب وہ بچوں کی خود کفالت کر سکیں گی میں کافی دیر بیٹھی رہی میرے سامنے بہت لوگ سودا سلف لینے آئے تو خوشی سے آنسو آ گئے کہ رب نے کتنے نیک مقصد لیے ہم سب کو چنا ہے یہ سب آپ سب کی مسلسل سپورٹ سے ہی ممکن ہو پاتا ہے جزاک اللہ خیرا کثیرا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
36
67
213
@__Sadia1
Sadia Rajpoot ⚡
1 hour
یتیم بیٹی کے نکاح میں4 دن باقی ہیں انتہائی پریشان ہیں بیٹی کے نکاح پر کھانا ارینج نا ہوا تو لوگ باتیں کریں گے ایک یتیم بیٹی کے سر پر ہاتھ رکھیں اور انکی باعزت رخصتی کے لیے کھانے کا انتظام کرنے لیے کوئی بھائی اس یتیم بچی کو اپنی بیٹی سمجھ کر والد کا فرض ادا کردے نکاح پر کھانے لیے 50 ہزار درکار ہیں جزاک اللہ
@__Sadia1
Sadia Rajpoot ⚡
23 hours
بیوہ خاتون جنکی یتیم بیٹی کا نکاح 15 فروری کو طے پایا ھے دو بچے چھوٹے ھیں کمانے والا کوئ نہیں ھے بے سہارا یتیم بیٹی کی والدہ غربت و پسماندگی کے باعث نکاح پر60 لوگوں کے کھانے کا انتظام بھی نہیں کرسکے یتیم بیٹی کا فرض ادا کرنا لیکن والدہ انتہائی پریشان ہے نکاح پر تعاون کی اپیل کی ھے ویڈیو میں گھریلو حالات ملاحظہ کر سکتے ھیں نکاح پر کھانے لیے 50ہزار درکار ہیں کوئی بھائی اس یتیم بیٹی کے نکاح پر کھانے لیے تعاون کردے اللہ تعالیٰ بہترین اجر دے گا
0
2
6
@__Sadia1
Sadia Rajpoot ⚡
4 hours
لاہور سے ضعیف ماں جی جن کے شوہر بڑھتی عمر میں بھی ایک گھر میں سکیورٹی گارڈ کی جاب سے محض دس ہزار لے رہے ، جس سے گھر دو وقت کی روٹی تک بمشکل پوری نہیں ہو پاتی ۔۔ دونوں بزرگ بیمار رہتے ہیں لیکن روٹی کھائیں یا دوائی ، حالات اکٹر فاقوں تک آ جاتے ہیں انھیں فوری طور پر راشن فراہم کرنے لیے 8 ہزار درکار ہیں حسب استطاعت عطیات کی درخواست ہے
0
1
5
@__Sadia1
Sadia Rajpoot ⚡
4 hours
یہ باپ ہی ہوتا ہے صاحب جو سب کچھ دے کر بھی کبھی نہیں جتاتا ، اور جن یتیم بچیوں کے باپ نہیں ہیں انکا کوئی پوچھنے والا نہیں اللہ ہمیں یتیموں کے لیے آسانیاں کرنے والا بنائے آمین
7
4
33
@__Sadia1
Sadia Rajpoot ⚡
5 hours
سوری رحمٰن کی فضیلت حضرت علی رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول الله صلى الله عليه وسلم سے فرماتے ہوۓ سنا کہ ہرچیزکے لیے حسن وجمال اور زینت ہے اور قرآن کا حسن وجمال اور زینت،ســورةُ الرحمن ہے۔ سبحان اللہ تعالیٰ
Tweet media one
2
3
23
@__Sadia1
Sadia Rajpoot ⚡
7 hours
@AsadAToor جیسے کہ تم اپنے منہ پر مالش مل چکے ہو اس لیے ہر دوسرا بوٹ پالشیاں لگ رہا
1
0
0
@__Sadia1
Sadia Rajpoot ⚡
8 hours
@OfficialShehr اللہ کے حکم سے اللہ فتنہ فساد پھیلانے والوں کو پسند نہں کرتا اس لیے یہ میچ نہیں جیتے گا
0
0
0
@__Sadia1
Sadia Rajpoot ⚡
8 hours
سورہ یوسف ہمیں سکھاتی ہے اللہ تمہیں انہی لوگوں کے سامنے دوبارہ کھڑا کرے گا، جنہوں نے تمہیں توڑا تھا مگر اس وقت تمہارا معیار اور مقام الگ ہوگا
2
3
35
@__Sadia1
Sadia Rajpoot ⚡
8 hours
کبھی کبھی کچھ حقیقتوں کو برداشت کرنے کے لیے مضبوط نہیں ،بے حس ہونا پڑتا ہے.. 🙂
0
1
14
@__Sadia1
Sadia Rajpoot ⚡
8 hours
RT @__Sadia2: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو مؤمن اپنے بھائی کو کسی مصیبت پر تسلی دیتا ہے، اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن عزت افزائی کا خلعت عطا فرم…
0
1
0
@__Sadia1
Sadia Rajpoot ⚡
9 hours
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
Tweet media one
1
0
5
@__Sadia1
Sadia Rajpoot ⚡
17 hours
@sanamkh22 @AwaisY_ @SheikhImtiazPK جاگ رہا لاہور پورا دو کڑور عوام باہر نکل آئی 😂😂
0
0
0
@__Sadia1
Sadia Rajpoot ⚡
17 hours
RT @SaimaFarooq: خوبصورت آتش بازی نے میلہ لوٹ لیا ہارس اینڈ کیٹل شو سے پنجاب کی رونقیں لوٹ آئی ہر تہوار ہر موسم اپنے رنگ سے منایا جائے گ…
0
62
0
@__Sadia1
Sadia Rajpoot ⚡
18 hours
RT @__Sadia2: Prime Minister of Pakistan And Chief Minister Of Pakistan ❤️
Tweet media one
0
1
0
@__Sadia1
Sadia Rajpoot ⚡
18 hours
@siasatpk @KirmaniAsif عہدہ نا ملنے پر جو آصف کرمانی کے دماغ پر تیر لگ رہے ہیں اسکی تکلیف سے ہی ووٹ بینک عمران خان کا کہنا تو بنتا ہے 😂😂
0
0
0
@__Sadia1
Sadia Rajpoot ⚡
18 hours
@falakjavaidkhan تُر تُر کرنا ہی تو آتا ہے تم لوگوں کو کرتے رہو پھر
0
0
2
@__Sadia1
Sadia Rajpoot ⚡
18 hours
ہماری پہچان وزیر اعلیٰ مریم نواز ❤️
Tweet media one
0
2
31
@__Sadia1
Sadia Rajpoot ⚡
18 hours
@fawadchaudhry بھاگ ملکھا بھاگ تم کہا سے آگئے پی ٹی آئی تمھیں کبھی سیریس نہیں لیتی ڈبو 😂😂
0
0
0
@__Sadia1
Sadia Rajpoot ⚡
18 hours
@From_North_Pole مشکل ہے لیکن نا ممکن نہیں ہے انشاءاللہ وقت کے ساتھ ساتھ تمام یوتھیا وائرس ختم ہو جائے گا برائی ختم ہونے میں وقت تو لگتا ہے لیکن ختم ہو جاتی ہے برائی
1
0
0
@__Sadia1
Sadia Rajpoot ⚡
18 hours
@beingRebel9 ایک اس میں سے بھاگ ملکھا بھاگ ہے 😂😂 دوسرا کچھ زیادہ منافق یوتھیا ہے
1
1
3