Sunni Ittehad Council Profile
Sunni Ittehad Council

@_SICPak

Followers
9,894
Following
2
Media
103
Statuses
261

Official twitter account of Sunni Ittehad Council

Lahore
Joined September 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
6 months
عمران خان صاحب کا شکریہ انہوں نے اعتماد کیا۔ ہم سجن سے وفاداری کا عہد کرتے ہیں۔ ہم عمران خان کیساتھ تھے، ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے۔ ترجمان سنی اتحاد کونسل
Tweet media one
46
709
3K
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
عمران خان کی طرف سے جمعہ والے دن لانگ مارچ کے اعلان کے بعد سنی اتحاد کونسل کی طرف سے ہنگامی طور راولپنڈی ڈویژن کے کارکنان کو لانگ مارچ کے استقبال کی ہدایت جاری کردی گئیں۔ لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژن میں صاحبزادہ حامد رضا خود استقبال کریں گے اور لانگ مارچ میں شرکت کریں گے۔
19
611
2K
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
6 months
ہم سے عمران خان صاحب نے جو کام لینا ہے اس کا فیصلہ عمران خان صاحب نے ہی کرنا ہے، ہماری جماعت عمران خان کی جماعت ہے، وہ جو چاہے فیصلہ کریں ہمیں قبول ہے۔ ہم انکے فیصلے کے پابند ہیں۔ صاحبزادہ حامد رضا کی سنی اتحاد کونسل کے رہنماؤں سے گفتگو
7
216
1K
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
6 months
اتحاد سے متعلق ہر فیصلہ عمران خان صاحب نے کرنا ہے، ہم عمران خان صاحب کے فیصلے کی غیر مشروط حمایت و تائید کرتے ہیں۔ سنی اتحاد کونسل
Tweet media one
13
182
1K
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
6 months
تمام پی ٹی آئی امیدواران کو ایس آئی سی میں شام ہونے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
Tweet media one
12
135
834
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
6 months
ہم کل بھی عمران خان کے ساتھ تھے ہم آج بھی عمران خان کیساتھ ہیں۔ صاحبزادہ حامد رضا
Tweet media one
19
151
826
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
8 months
الیکشن کمیشن نے صاحبزادہ حامد رضا کی جماعتSIC کو انتخابی نشان ’’گھوڑا‘‘ الاٹ کردیا @_SahibzadaHamid
Tweet media one
3
65
591
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
Official Twitter account of Sunni Ittehad Council
Tweet media one
19
32
271
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
لانگ مارچ میں سنی اتحاد کونسل کی بھرپور شرکت، سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا خود کنٹینر پرعمران خان کیساتھ موجود رہے۔ @_SahibzadaHamid #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
5
36
212
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
مبینہ ملزم کے بیان کے بعدایک بات کی وضاحت کردوں کہ لاہور سے آج وزیرآبادتک جس بھی جگہ پر اذان کی آوازآتی ہے توکنٹینراوراردگردساونڈ پر قوالی بند کروادی جاتی ہے۔دریں اثناءنجم شیراز روزانہ کنٹینر پر ظہر،عصر،مغرب کی اذان باقاعدگی کیساتھ دیتے ہیں لہذاملزم کا یہ دعوی مضحکہ خیزاورجھوٹاہے
Tweet media one
5
74
203
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا آج 14 اکتوبر این اے 108 فیصل آباد میں عمران خان کی انتخابی مہم کی قیادت کریں گے اور مختلف مقامات پر مختلف جلسوں سے خطاب کریں گے۔ سنی اتحاد کونسل ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان بھی کرے گی۔ #NA108
2
40
190
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
صاحبزادہ حامد رضا این اے 104 فیصل آباد سے راجہ ریاض کے مدمقابل ہوں گے۔ این اے 104 سے صاحبزادہ حامد رضا کے والد گرامی صاحبزادہ حاجی محمد فضل کریم 3 بار ایم این اے منتخب ہوئے۔ صاحبزادہ حامد رضا کا یہ آبائی حلقہ ہے۔ #NA104
Tweet media one
4
22
175
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
سنی اتحاد کونسل پنجاب کے صدر سرفراز تارڑ نے سنی اتحاد کونسل پنجاب کی تمام تنظیمات کو ہنگامی بنیادوں پر لانگ مارچ کی تیاریوں کیلئے احکامات جاری کردیئے۔ سنی اتحاد کونسل تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کرے گی۔ #LongMarch
0
34
159
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
6 months
عبدالرحمن کانجو کے مدمقابل رانا فراز نون جن کے Form 45, Form 47 اسمبلی کارڈ کر چیز تیار ہو چکی تھی انھیں آج 1200 ووٹوں سے ہروا دیا گیا، اور ہمارے کیسز ٹربیونل کو بیجھ دیے جاتے ہیں، صاحبزادہ حامد رضا
6
41
153
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
این اے 104 فیصل آباد سے کون جیتے گا؟ #NA104
صاحبزادہ پیر حامد رضا
1558
راجہ ریاض احمد
16
رانا احسان افضل خان
17
14
40
126
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا این اے 108 میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی انتخابی مہم کے سلسلے میں خود موجود رہے۔ انہوں نے علامہ اقبال کالونی غوثیہ چوک فیصل آباد میں ایک بہت بڑے اجتماع سے خطاب بھی کیااورمختلف اہم شخصیات سے حمایت بھی حاصل کی۔ #NA108 @_SahibzadaHamid
3
22
109
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
سنی اتحاد کونسل پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کو تاریخی فتح پر مبارکباد پیش کرتی ہے۔ @_SahibzadaHamid @PTIofficial
1
8
113
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
سنی اتحاد کونسل کے قافلے کل راولپنڈی پہنچیں گے۔ تمام کارکنان وقت مقررہ پر پہنچیں۔ کسی بھی معلومات کیلئے مقامی قیادت سے رابطہ کریں۔
Tweet media one
2
16
109
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
سنی اتحاد کونسل عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے جرم میں رانا ثناءاللہ کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کرتی ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا #ImranKhan @_SahibzadaHamid @ImranKhanPTI
3
34
96
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
سنی اتحاد کونسل کا کسانوں کے دھرنے کی حمایت کا اعلان
Tweet media one
1
17
92
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
این اے 104 سے امیدوار برائے قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کی بنی گالا میں جید مفتیان کرام کے ہمراہ ملاقات۔ #NA104
Tweet media one
2
6
78
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
مرکزی جامع مسجد غوثیہ رضویہ علامہ اقبال کالونی فیصل آباد میں حضور ﷺ کی آمد کی خوشی میں نکالے گئے جلوس سے نبیرہ محدث اعظم پاکستان علامہ صاحبزادہ محمد حسن رضا رضوی وائس چیئرمین سنی اتحاد کونسل خطاب فرما رہے ہیں۔
Tweet media one
0
8
77
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
1 year
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا اورمجلس وحدت المسلمین کے قائد علامہ راجہ ناصر عباس کے ہمراہ صبح شیلنگ کے دوران سری نگر ہائی وے پر موجود۔
0
15
84
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
سنی اتحاد کونسل بلوچستان میں شہید ہونے والے فوجی افسران اور سپاہیوں کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ پاک فوج کے شہداء کی قربانیوں سے قوم کا سر فخر سے بلند ہے۔ شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی، یکجہتی اور تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔ #شہداء_ہماری_آنکھ_کا_تارا
Tweet media one
3
6
59
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
1 year
سنی اتحاد کونسل کا زمان پارک میں حفاظتی کیمپ۔ سابق وفاقی وزیر پیر نورالحق قادری کی سنی اتحاد کونسل کے کیمپ آمد۔ صاحبزادہ حامد رضا خود کیمپ میں موجود ہیں اور کثیر تعداد میں کارکنان بھی جمع ہیں۔
0
4
56
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
1 year
صاحبزادہ حامدرضا خودعمران خان سے مخلص ہونے کی تاریخ رقم کررہے ہیں حالانکہ صاحبزادہ حامدرضا اپنے صرف مریدین کو کال کرکے بلالیں تو یہ کافی ہوگامگروہ اپنے کارکنان کیساتھ میدان میں پوری جواں مردی کیساتھ شیل کھارہے ہیں۔ صرف اس لئے کہ عمران خان کو زبان دی ہوئی ہے۔ ہم اسکے ساتھ کھڑے ہیں
Tweet media one
0
7
59
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
Tweet media one
2
2
51
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
@_SahibzadaHamid @KhSaad_Rafique بڑے افسوس کی بات ہے کہ خواجہ سعد رفیق بھی جھوٹ کا سہارا لیکر تنقید کررہے ہیں۔ خواجہ صاحب یہ جگر گوشہ محدث اعظم پاکستان صاحبزادہ حاجی محمد فضل کریم کے لخت جگر منظور نظر قائد اہلسنت صاحبزادہ حامد رضا صاحب ہیں۔
2
8
49
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
سنی اتحاد کونسل کسانوں کے مطالبات کی حمایت کرتی ہے
Tweet media one
0
11
42
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
ہمارے پاس الیکشن کروانے کے پیسے نہیں ہیں مگر ہمارے وزرخارجہ نے چند ماہ میں ڈھائی ارب روپے کے غیر ملکی دورے کرلئے ہیں۔ یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟ صاحبزادہ حامد رضا کی ندیم ملک کے پروگرام میں گفتگو
1
16
40
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
آج شرقپور شریف میں حلقہ پی پی 139 میں میاں ابوبکر صاحب کی الیکشن کمپین کے حوالہ سے منعقدہ جلسہ میں عمران خان اور صاحبزادہ حامد رضا کی گفتگو #SahibzadaHamidRaza #ImranKhan @_SahibzadaHamid
1
6
38
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
Tweet media one
0
9
37
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا اور سجادہ نشین آستانہ عالیہ محدث اعظم پاکستان کی علماء و مشائخ سے ملاقات
Tweet media one
0
4
32
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
صاحبزادہ حسن رضا(مرکزی رہنما سنی اتحاد کونسل) کوہ نور سٹی فیصل آباد میں کارکنان کیساتھ پی ٹی آئی کے احتجاج میں موجود ۔۔۔ #SahibzadaHamidRaza #SunniIttehadCouncil #PTI
0
9
35
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
شکریہ
Tweet media one
1
2
34
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
آگیا وہ نور والا جس کا سارا نور ہے
Tweet media one
0
3
35
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
آئندہ الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل مل کر الیکشن لڑیں گے۔ سنی اتحاد کونسل سنی اتحاد کونسل کے تمام کارکنان تحریک انصاف کو ووٹ دیں گے۔ سنی اتحاد کونسل سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا فیصل آباد سے قومی اسمبلی کے امیدوار ہوں گے۔ ��رجمان
1
5
37
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
ان شاء اللہ ایم این اے این اے 104 فیصل آباد #NA104 @_SahibzadaHamid
Tweet media one
1
4
36
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
این اے 104 فیصل آباد سے ن لیگ کا صفایا ہونے جارہا ہے۔ صرف بلا چلے گا۔ ان شاء اللہ ایم این اے این اے 104 #NA104 #SahibzadaHamidRaza @_SahibzadaHamid
1
7
33
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
صاحبزادہ فضل کریم کےبڑےبیٹے،میرے دوست اورقائدصاحبزادہ حامد رضا آج کی ملکی سیاست کا ایک نمایاں کردارہیں اورعزم وہمت کا کوہسار بن کرعمران خان کے ساتھ ڈٹ کرکھڑے ہیں۔میرے چیئرمین حامد رضا کا اعلان ہے کہ مفاہمت نہ سکھاجبر نارواسے مجھے میں سربکف ہوں ،لڑادےکسی بلاسے مجھے (نواز کھرل)
Tweet media one
0
3
33
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
آج عمران خان سے آج رات سربراہ سنی اتحاد کونسل کی تفصیلی ملاقات۔ ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال۔
Tweet media one
0
3
34
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
@RabNBaloch @fawadchaudhry @SHABAZGIL یہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا صاحب ہیں۔ جھوٹ بولنے والوں پر اللہ راضی نہیں ہوگا
0
2
31
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ہے اور اس دیوالیہ ہونے کی وجہ رجیم چینج آپریشن ہے۔ نااہل اور کرپٹ قیادت نے ملک کا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیا ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا
Tweet media one
1
8
30
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
صاحبزادہ حامد رضا کی قیادت میں ایک بڑا قافلہ حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کیلئے فیصل آباد صاحبزادہ ہاؤس سے روانہ #NA110 #NA100 #NA104 #SunniIttehadCouncil #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
1
7
20
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
1 year
سنی اتحاد کونسل کے وائس چیئرمین و چیف آرگنائزر این اے 104 صاحبزادہ حسن رضا کارکنان کے ہمراہ زمان پارک پہنچ گئے۔ #NA104
Tweet media one
0
5
24
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
1 year
سنی اتحاد کونسل کی جانب سے آج زمان پارک میں عمران خان کی حفاظت کے لیے کیمپ لگایا جائے گا۔ کارکنان کیمپ میں اپنی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ سنی اتحاد کونسل کے مرکزی رہنما بھی کیمپ میں حاضری کے پابندہوں گے۔ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا بھی آج زمان پارک پہنچ جائیں گے۔
0
7
25
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
الحمداللہ۔۔۔۔عمران خان شوکت خانم ہسپتال سے ڈسچارج۔ ہسپتال میں صاحبزادہ حامد رضا کی عمران خان سے ملاقات۔ واپسی گیٹ پر عمران خان اور صاحبزادہ حامد رضا محو گفتگو #حقیقی_آذادی_لانگ_مارچ #سنی_اتحاد_کونسل #SahibzadaHamidRaza
1
2
20
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
Tweet media one
1
5
23
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
اہل حق کا دلیر اور ببر شیر لیڈر کا نام صاحبزادہ حامد رضا ہے۔ #امن_کا_داعی_حامد_رضا
Tweet media one
1
0
21
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
1 year
صاحبزادہ حامد رضا انشاءاللہ ایم این اے NA-104 اور انشاءاللہ ایم پی اے PP-111 رانا اسد محمود کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں CC-51 میں منعقدہ کارنرمیٹنگ سے چیف کوآرڈینٹراین اے 104صاحبزادہ حسن رضا اور چوہدری معین محمو کی شرکت۔ اہل علاقہ نے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔ #NA104 #PP111
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
2
23
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
گرے لسٹ سے نکلنے کا کریڈٹ عمران خان اور متعلقہ ذمہ داران کو جاتا ہے۔ سنی اتحاد کونسل @_SahibzadaHamid @ImranKhanPTI
1
1
22
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
صاحبزادہ حامد رضا کا ارشد شریف کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار ارشد شریف کی شہادت ملک و قوم کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔ سربراہ سنی اتحاد کونسل ارشد شریف ایک نڈر، بے باک اور فرض شناس شخصیت کے حامل تھے۔ ارشد شریف کی شہادت سے قوم کو شدید صدمہ پہنچا ہے۔ #ArshadSharif
0
5
18
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
الیکشن کمیشن نے نااہل کیا تو صاحبزادہ حامد رضا اہلسنت کے جید مفتیان کرام کے ہمراہ بنی گالا پہنچے تاکہ عمران خان کو بتایا جاسکے کہ خان صاحب ہر حال میں آپ کیساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ یہ نااہلی کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں۔
2
5
18
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
سنی اتحاد کونسل گوجرانوالہ آج لانگ مارچ اور عمران خان کا شاندار استقبال کرے گی۔ @_SahibzadaHamid @ImranKhanPTI #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
0
3
17
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
مسلم لیگ ن کی میڈیا ٹیم اور کالعدم جماعتوں کے ترجمان میرے خلاف ٹرینڈ چلوا رہے ہیں۔عمران خان سے یاری نبھائیں گے۔ متحدہ علماء بورڈ پنجاب ہو یا قرآن بورڈ پنجاب کا عہدہ، عمران خان کے اعتماد کا اظہار ہے۔ #IamHamidRaza
2
2
20
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
لندن: صاحبزادہ حسن رضا کا مولانا وقار بیگ کے زیر انتظام جامعہ قادریہ جیلانیہ ،جامع مسجد مانچسٹر میں خطاب و دعا
1
4
16
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
تمام سرکاری عمارتوں پر چراغاں، عشرہ رحمت اللعالمین بموقع جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خصوصی اقدامات جناب صاحبزادہ حامد رضا چیئرمین متحدہ علماء بورڈ، عمران خان سابق وزیر اعظم پاکستان اور چوہدری پرویز الہی۔ سب کی کاوشوں کا شکریہ
0
0
15
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
عمران خان پر حملہ کرنے والے کو مذہبی جنونی کا رنگ دیکر پس پردہ حقائق کو چھپانے کی کوشش جاری و ساری ہے۔ عمران پر حملہ کرنے والا کوئی مذہبی جنونی نہیں. صاحبزادہ حامد رضا
Tweet media one
0
4
15
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
1 year
سنی اتحاد کونسل کے وائس چیئرمین صاحبزادہ حسن رضا اور علی نیازی کی پی پی 109، این اے 104 میں ڈور ٹو ڈور کمپین مہم جاری۔ باوا چک کے مختلف مقامات پر عمائدین سے ملاقاتیں۔ ان شاء اللہ ایم این اے صاحبزادہ حامد رضا ان شاء اللہ ایم پی اے حسن نیازی #NA104 #sahibzadahamidraza #PP109
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
2
18
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
16ستمبر2022 کو صاحبزادہ حامد رضا نے اس چیز کی نشاندہی کردی تھی کہ مسلم لیگ ن اور میاں جاوید لطیف کی طرف سے عمران خان صاحب کے خلاف جو مذہبی منافرت پھیلائی جارہی ہے اس کا اصل ایجنڈا عمران خان کو قتل کروانا ہے۔
@_SahibzadaHamid
Sahibzada Hamid Raza
2 years
16ستمبر2022 کو صاحبزادہ حامد رضا نے اس چیز کی نشاندہی کردی تھی کہ مسلم لیگ ن اور میاں جاوید لطیف کی طرف سے عمران خان صاحب کے خلاف جو مذہبی منافرت پھیلائی جارہی ہے اس کا اصل ایجنڈا عمران خان کو قتل کروانا ہے۔ #ImranKhan #SahibzadaHamidRaza #SIC #PTI
19
1K
2K
1
1
16
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
فیصل ووڈا کی پریس کانفرنس سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ اسے معلوم ہے کہ عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوئی کن شخصیات کوقتل کیا جاسکتا ہے۔ فیصل ووڈا سے اس بات کی تفتیش ہونی چاہئے۔کیافیصل ووڈا کا یہ بیان عمران خان کیساتھ کھڑے ہونے والوں کو دھمکی نہیں ہے۔ فیصل ووڈاکس کے کہنے پر دھمکی دے رہے ہیں؟
Tweet media one
0
2
16
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کاصاحبزادہ حامدرضاسے ٹیلی فونک رابطہ. عمران خان نے پنجاب میں ماہ ربیع الاول کی محافل اورگزشتہ روزکے جلوسوں کے پرامن انعقادپرصاحبزادہ حامدرضا کومبارکبادپیش کی۔ صاحبزادہ حامدرضانے عمران خان کیطرف سے عشرہ رحمت اللعالمین منائے جانے پر اظہار تشکر کیا
0
1
14
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
اہل حق کا دلیر اور ببر شیر لیڈر کا نام صاحبزادہ حامد رضا ہے۔ #امن_کا_داعی_حامد_رضا
Tweet media one
Tweet media two
0
3
16
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
صاحبزادہ حامد رضا کا فرانس سے تعلقات استوار کرنے والوں کے خلاف ٹھوس بیانیہ۔۔۔حکمرانوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ کل فرانس سے تعلقات ختم کرنے کا کہنے والے آج گستاخانہ مواد کی اشاعت کرنے والے ملک سے بھیک مانگ رہے ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
4
11
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
ابن شیخ الحدیث یعنی فضل کریم ❣️ اس مجاہد ملت پہ لاکھوں سلام ❣️
Tweet media one
0
1
16
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
میرے خلاف ٹرینڈچلانے والوں کوجواب ہےکہ مسلم لیگ ن اورانکےزرخریدملاؤں کی چیخیں آسمان تک پہنچ چکی ہیں کیونکہ اب حامدرضانہ توآپکی بدمعاشی چلنے دے گااور نہ پنجاب کےاندرفرقہ واریت اورانتہاپسندی کوجنم دیکرعمران خان یا کسی اور کےخلاف مذہب کارڈاستعمال کرنے دے گا۔ #امن_کا_داعی_حامد_رضا
0
0
13
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
عمران خان کا دیا گیا عہدہ عمران خان کو واپس کردیا۔ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے چیئرمین متحدہ علماء بورڈ پنجاب کے عہدے سے استعفی دے دیا۔ جیسے ہی اسمبلی تحلیلی ہوئی صاحبزادہ حامد رضا بھی حکومت سے علیحدہ ہوگئے۔ @_SahibzadaHamid
Tweet media one
0
1
13
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
اظہار تعزیت سنی اتحادکونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضانے معروف صحافی واینکرصدیق جان کی والدہ کی وفات پرگہرےدکھ اورافسوس کا اظہار کیاہے اورمرحومہ کے بلندی درجات اور پسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔ صاحبزادہ حامدرضا نے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں ان سےدلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
Tweet media one
1
2
14
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
1 year
صاحبزادہ حسن رضا (وائس چیئرمین سنی اتحاد کونسل ) کی پی پی 109 اور این اے 104 میں انتخابی مہم عروج پر۔ ڈور ٹو ڈور کمپین کے سلسلہ میں علی نیازی کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ۔ اس حلقہ سے صاحبزادہ حامد رضا قومی اسمبلی کے امیدوار ہیں۔ #SahibzadaHamidRaza #MNA #PP109 #NA104
1
1
13
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
1 year
سنی اتحاد کونسل کے وائس چیئرمین صاحبزادہ حسن رضا اور علی نیازی کی پی پی 109، این اے 104 میں ڈور ٹو ڈور کمپین مہم جاری۔ باوا چک کے مختلف مقامات پر عمائدین سے ملاقاتیں۔ ان شاء اللہ ایم این اے صاحبزادہ حامد رضا ان شاء اللہ ایم پی اے حسن نیازی #NA104 #sahibzadahamidraza #PP109
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
1
15
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
1 year
سنی اتحاد کونسل آج لاہور میں عمران خان کی کال پر ��نتخابی ریلی میں بھرپور شرکت کرے گی۔ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا ریلی میں شریک ہوں گے۔ سنی اتحاد کونسل کے کارکنان 2 بجے زمان پارک پہنچ کر سنی اتحاد کونسل کے کیمپ میں پہنچیں۔ ترجمان
0
2
11
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
سنی اتحاد کونسل کا قافلہ سرگودھا روڈ فیصل آباد سے رواں دواں ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا قیادت کررہے ہیں۔ #NA110 #NA104 #NA104 #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
0
4
12
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
Tweet media one
1
1
14
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
صاحبزادہ حامد رضا کی پارس جہانزیب کیساتھ لانگ مارچ پر گفتگو #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
1
4
11
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات۔ ملاقات میں صاحبزادہ حامد رضا نے متحدہ علماء بورڈ کی چیئرمین شب سے استعفی پیش کیا اور کہا کہ جب اسمبلیاں تحلیل کی جائیں تو میرا استعفی بھی قبول کرلیا جائے۔
Tweet media one
1
2
11
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
انسانی جانوں کی بے حرمتی سنگین جرم ہے۔ سنی اتحاد کونسل #سنی_اتحاد_کونسل
Tweet media one
0
0
10
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
نبیرہ حضور محدث اعظم پاکستان حضرت صاحبزادہ حامد رضا صاحب مدظلہ چیئرمین متحدہ علمآء بورڈ پنجاب سے مفتی محمد رمضان سیالوی (خطیب مسجد داتا دربار) کی ملاقات مختلف امور پر اہم تبادلہ خیال ۱۵-۰۱-۲۰۲۳
Tweet media one
0
2
11
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
صاحبزادہ حامد رضا ایک علمی شخصیت ہیں۔ انہوں نے مکمل علم دین حاصل کیا۔ 2008 کے اوائل میں دورہ حدیث شریف بھی مکمل کیا۔ صاحبزادہ حامد رضا ایک معتدل شخصیت کا نام ہے۔ #امن_کا_داعی_حامد_رضا
Tweet media one
3
0
10
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
قائد ملت اسلامیہ سربراہ سنی اتحاد کونسل و چیئرمین متحدہ علماء بورڈ صاحبزادہ حامد رضا کا شکریہ جنہوں نے ڈویثرنل امن کمیٹیوں کے اجلاس میں نعت رسول مقبول پڑھانے کا سلسلہ شروع کیا۔ عمران خان کا شکریہ جنہوں نے ایک دلیر اور نڈر قیادت کا انتخاب کیا۔
0
5
7
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
مسلم لیگ ن کی میڈیا ٹیم اور کالعدم جماعتوں کے ترجمان میرے خلاف ٹرینڈ چلوا رہے ہیں۔عمران خان سے یاری نبھائیں گے۔ متحدہ علماء بورڈ پنجاب ہو یا قرآن بورڈ پنجاب کا عہدہ، عمران خان کے اعتماد کا اظہار ہے۔ #IamHamidRaza
0
1
10
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
1 year
سنی اتحاد کونسل کے وائس چیئرمین صاحبزادہ حسن رضا اور علی نیازی کی پی پی 100، این اے 104 میں ڈور ٹو ڈور کمپین مہم جاری۔ باوا چک کے مختلف مقامات پر ملاقاتیں۔ #NA104 #SahibzadaHamidRaza #PP109 @_SahibzadaHamid @Asad_Umar
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
1
12
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
صاحبزادہ حامد رضا اور نہال ہاشمی کے درمیان تلخ کلامی۔ سماء نیوز نے گفتگو کاٹ دی۔
4
2
10
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
این اے 105 گوجرہ کے رہنما چوہدری حسام علی وڑاٸچ کی ملاقات #امن_کاداعی_حامدرضا #NA104 #Welldone_HamidRaza #We_support_HamidRaza
Tweet media one
1
1
9
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
حقیقی آزادی مارچ کا فیصلہ کن پڑاو 26 نومبر 2022ء راولپنڈی
Tweet media one
1
0
11
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
چیئرمین متحدہ علماء بورڈ پنجاب صاحبزادہ حامد رضا نے عہدہ کا چارج سنبھال لیا۔ #امن_کا_داعی_حامد_رضا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
0
9
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
1 year
صاحبزادہ حامد رضا کی سربراہی میں سنی اتحاد کونسل کے کارکنان کی عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک پر ہونے والی ملاقات کے مناظر
1
3
10
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
@_SahibzadaHamid سرٹیفائڈ دہشت گرد ملک اسحاق کا ترجمان طاہر اشرفی اب صاحبزادہ حامد رضا کے خلاف پروپیگنڈہ مہم چلا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔بدلتا ہے آسماں رنگ کیسے کیسے۔۔۔۔۔ #امن_کا_داعی_حامد_رضا
1
2
10
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
1 year
صاحبزادہ حسن رضا (وائس چیئرمین سنی اتحاد کونسل ) کی پی پی 109 اور این اے 104 میں انتخابی مہم عروج پر۔ ڈور ٹو ڈور کمپین کے سلسلہ میں علی نیازی کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ۔ اس حلقہ سے صاحبزادہ حامد رضا قومی اسمبلی کے امیدوار ہیں۔ #SahibzadaHamidRaza #MNA #PP109 #NA104
1
1
9
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
مزار مبارک جگر گوشہ محدث اعظم پاکستان، قائد ملت اسلامیہ، مجاہد تحریک ختم نبوت صاحبزادہ حاجی محمد فضل کریم قادری رحمتہ اللہ علیہ۔ بمقام: آستانہ عالیہ محدث اعظم پاکستان جھنگ بازار فیصل آباد پاکستان
Tweet media one
1
1
9
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
اہل حق کا دلیر اور ببر شیر لیڈر کا نام صاحبزادہ حامد رضا ہے۔ #امن_کا_داعی_حامد_رضا
1
1
8
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
@Tanveerpti01 @RabNBaloch @fawadchaudhry @SHABAZGIL یہ آپ کے صاحبزادہ حامد رضا صاحب ہیں۔ سربراہ سنی اتحاد کونسل امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 104 بمقابلہ راجہ ریاض فیصل آباد #NA104
0
3
9
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
فیض آبادمیں پی ٹی آئی کے کارکنوں پر شیلنگ اورگرفتاریوں کی مذمت۔ سنی اتحادکونسل پرامن احتجاج ریکارڈکروانے والوں پرزہریلی گیس کی شیلنگ آمریت کی مثال ہے ۔ صاحبزادہ حامدرضا پرامن احتجاج جمہوری وآئینی طرز عمل ہے۔ اس کوروکناحکومت کی بزدلی ہے۔ حامدرضا #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
2
0
8
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
محب وطن قوم کا ایک ہی نعرہ۔۔ تیری رضا میری رضا۔ حامد رضا حامد رضا سرٹیفائڈ دہشت گرد ملک اسحاق کا ترجمان طاہر اشرفی اب صاحبزادہ حامد رضا کے خلاف پروپیگنڈہ مہم چلا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔بدلتا ہے آسماں رنگ کیسے کیسے۔۔۔۔۔ #امن_کا_داعی_حامد_رضا
Tweet media one
0
2
7
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
سنی اتحاد کونسل کا قافلہ سرگودھا روڈ فیصل آباد سے رواں دواں ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا قیادت کررہے ہیں۔ #NA110 #NA104 #NA104
0
2
8
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
@humnewspakistan سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا اس حلقہ سے امیدوار ہوں گے اور راجہ ریاض کو شکست دیں گے۔ #NA104
1
1
7
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
مولانافضل الرحمن ��ا بیان ان کی گھٹیاسوچ اورپست ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے۔ فضل الرحمن کے ساتھ"مولانا"استعمال کرنااس لفظ کی توہین ہے۔ اقتدارکی ہوس میں اپنے ایمان کاسوداکرنے والےشخص سےکلمہ خیرکی توقع نہیں کی جاسکتی۔ فضل الرحمن صاحب ماوں اوربہنوں کی عزت سانجھی ہوتی ہے۔ صاحبزادہ حامدرضا
0
2
6
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا اور دیگر شیوخ الحدیث و مفتیان کرام اسلام آباد پہنچ گئے۔ اہم ملاقات متوقع۔
1
2
5
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
ملاقات میں عشرہ ربیع الاول کو شایان شان طریقے سے منانے پر اتفاق صوبہ بھر میں علماء و مشائخ کنونشن منعقد کیے جائیں گے فرقہ واریت اور انتہاپسندی پھیلانے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کاروائیاں کی جائیں گی #امن_کا_داعی_حامد_رضا
@ChParvezElahi
Ch Parvez Elahi
2 years
چیئرمین متحدہ علماء بورڈ پنجاب صاحبزادہ حامد رضا سے ملاقات۔ قوم کو متحد رکھنے کیلئے علماء کرام کا کردارنہایت اہم ہے۔ دین کا کام ہم سب پر فرض ہے، دینی شعار کے فروغ میں بھرپور معاونت کریں گے۔ قرآن مجید کی ناظرہ تعلیم کا حصول پنجاب بھر کے طلبہ کے لئے لازم قراردیاگیا ہے۔
168
491
3K
0
1
4
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
2 years
کسانوں کے مطالبات فوری تسلیم کیے جائیں۔ سنی اتحاد کونسل
Tweet media one
0
0
6
@_SICPak
Sunni Ittehad Council
1 year
صاحبزادہ حامد رضا زمان پارک میں عید کے دن اپنے کمیپ میں موجود۔ #NA104 @_SahibzadaHamid
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
0
8