![ســید حــسن♡ Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1884177963358261248/YJ2F2n54_x96.jpg)
ســید حــسن♡
@_ANNAPRAST
Followers
2K
Following
35K
Statuses
5K
ضدی،بدتمیز،اناپرست المختصراپکے بس کا نہیں ہوں میں🔥 #𝐒𝐡𝐢𝐚🚩|| #𝑺𝒑𝒂𝒄𝒆𝑯𝒐𝒔𝒕 || 🅰🆁🅸🅴🆂 ♈
سلطنت عمرانیہ کے پی کے 🔥
Joined January 2024
@fatima_601 سالگرہ مبارک 🎂 میری دعا ہےاس خوبصورت دن کے لیئے💜 اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے کیونکہ مسکراہٹ ہی سجتی ہے آپ پر ___😊🫶🤎 اللہ اپنے خزانے سے لمبی عمر اور عافیت عطا فرمائےآمین🩷 ۔۔۔🌹🧡 Happy birthday 🎂
1
0
3
#قومی_زبان جب ہم کِسی سے ناراض ہو کر اُسے کہہ رہے ہوتے ہیں کہ ؛ تُم نے میرا دِل توڑ دِیا یا میرا دِل تُمہاری اِس بات سے ٹُوٹ گیا تب درحقیقت دِل پر صرف ٹھیس لگی ہوتی ہے اور ہم صرف شکوہ کر رہے ہوتے ہیں مگر جب دِل سچ میں ٹُوٹ جاتا ہے نہ تب ہم خاموش ہوجاتے ہیں ، اگلے بندے سے شکوہ تک نہیں کرتے 🥀 سید حسن
آج کسی نے دل توڑا تو ہم کو جیسے دھیان آیا جس کا دل ہم نے توڑا تھا جانے وہ کیسا ہوگا۔۔۔۔ #میرال #قومی_زبان
0
11
10
#قومی_زبان زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب انسان ہر رشتے کی حقیقت سے واقف ہوجاتا ہے تب کچھ لوگ تو دلوں میں اپنی جگہ بنالیتے ہیں اور کچھ لوگ ہمیشہ کے لیے دل سے اتر جاتے ہیں۔کسی نے بھروسہ توڑا توکسی نے دل اور لوگوں کو لگتا ہے کہ بہت بدل گیے، ہنسی تو ان قریبی رشتوں پر آتی ہے جو ہمارے سگے ہونے کا ڈرامہ کرتے تھے یا کرتے ہوے ہمیں بیوقوف بنانے کی کوششیں کرتے ہیں۔ ان کی حقیقت جانتے ہوئے بھی خاموش اور چپ رھنا پڑتا ہے اور بہت کچھ برداشت کرنا پڑتا ہے، یہ احساس آپ کو اس عمر عزیز میں کیوں ہوتا ہے۔ ہو سکتا ہے یہ بھی کوئی بیماری ہو جس کا علاج شاید ممکن نہیں،، سید حسن
حقیقت ہے دل کی دنیا کا بہت گہرا تعلق ہے باہر کی دنیا سے، آپ کا دل سکون میں نا ہو تو جھوٹی مسکراہٹ بھی عذاب لگتی ہے #میرال #قومی_زبان
0
11
8
#قومی_زبان عورت ایک محبت سے مطمئن ہو سکتی ہے مکمل طور پر آسودہ اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ مرد کے جسم کو نہیں دیکھتی.. وہ اس کی انتہائی داخلی صفات کو دیکھتی ہے وہ خوب صورت پٹھوں والے مرد سے محبت نہیں کرتی وہ اس مرد سے محبت کرتی ہے جو کرشماتی شخصیت کا مالک ہوتا ہے.. ایسی خصوصیت کا جس کو بیان نہیں کیا جا سکتا مگر بے پناہ کشش رکھتی ہے وہ ایک اسرار کا حامل ہوتا ہے جسے عورت کھولنا چاہتی ہے.. وہ اپنے مرد کو صرف مرد ہی نہیں دیکھنا چاہتی بلکہ اسے شعور کی دریافت کا ایک ایڈونچر دیکھنا چاہتی ہے..
محبت سے مطمئن ہونا آپ کو خیانت سے روکتا ہے آپ کو جس سے محبت ہے اگر آپ اس سے مطمئن ہیں تو چاہے وہ دور ہی کیوں نہ ہو آپ کبھی کسی کی طرف نہیں دیکھیں گے۔۔۔۔۔ #میرال #قومی_زبان
0
8
11
بس اتنا جانتا ہوں” مجھے ساری عمر یہ دکھ رہے گا کہ قسمت کی ہتھیلی سے چُن کر کسی شے کو اپنی زندگی سے بے دخل کردینے کا اختیار مجھے نہیں سونپا گیا۔“ اگر یہ اختیار مجھے سونپا جاتا تو میں یقیناً ”لاچاری“ کو چُنتا جو اِن دنوں میں شدت سے محسوس کررہا ہوں۔ ”میرا دماغی خلل فقط ایک چیز کی تلاش میں مارا مارا پھرتا ہے اور وہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔”گمشدہ سکون“ 🖤 سید حسن #قومی_زبان
کسی کو چن لینے سے پہلے آپ ہزار بار سوچیں یہ آپ کا حق ہے لیکن چن لینے کے بعد اپنی آنکھیں اس شخص کے لیے مکمل بند کرکے دل وسیع کر لیں جسے چن لیا جائے اس پر پھر تبصرے نہیں کرتے۔۔۔۔ #میرال #قومى_زبان
1
0
3