_ANAPRAST_LARKI Profile Banner
♡ ‏میــــͫــͣــͥــــرال Profile
♡ ‏میــــͫــͣــͥــــرال

@_ANAPRAST_LARKI

Followers
1K
Following
2K
Statuses
812

میں بےوفا، بےرحم، خودپر��ت، اناپرست اور بھی بہت خوبیاں ہیں، مجھ مہرباں کے مزاج میں @miralirfan1 https://t.co/aFdlJfNwb9

55 Cancri e
Joined September 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@_ANAPRAST_LARKI
♡ ‏میــــͫــͣــͥــــرال
22 days
جب آپ کسی کو مکمل طور پر میسر ہوں اور کوئی اس وقت میں آپ کی قدر نہ کرےتو پھر خود پر لازم کر لیں کے کبھی بھی اس انسان کیلئے دوبارہ میسر نہیں ہوں گے آپ عزت نفس سے بڑی کوئی چیز نہیں آپ کو شاید وقتی تکلیف ہوگی لیکن بعد میں آپ سمجھ جائیں گے کہ عزت نفس بچانا رشتہ بچانےسے زیادہ بہتر تھا
Tweet media one
7
7
36
@_ANAPRAST_LARKI
♡ ‏میــــͫــͣــͥــــرال
14 hours
میں اپنےرشتوں کےمعاملےمیں بہت اوور ٹھنکرہوں میں ساری دنیا سےمتنفر ہوجاتی ہوں جومیرےلیے اہمیت نہیں رکھتی لیکن اپنےرشتوں میں بہت چھوٹی چھوٹی ڈیٹیل بھی معانی رکھتی ہےمیرےلیے اورکمال کی بات ہےکہ ایک دنیا جسےمیں نہیں چاہتی مجھےچاہتی ہےاورایک دنیا جسےمیں چاہتی ہوں،کو میری پ��واہ ہی نہیں
6
2
21
@_ANAPRAST_LARKI
♡ ‏میــــͫــͣــͥــــرال
14 hours
@TanveerMasoodDK بڑی دیر سے میرا صبر آزمایا جا رہا ہے۔۔۔👌😂
1
0
1
@_ANAPRAST_LARKI
♡ ‏میــــͫــͣــͥــــرال
14 hours
@Rk001188 True
0
0
1
@_ANAPRAST_LARKI
♡ ‏میــــͫــͣــͥــــرال
14 hours
@Rk001188 عمدہ انتخاب
0
0
1
@_ANAPRAST_LARKI
♡ ‏میــــͫــͣــͥــــرال
14 hours
@Yaad_e_Raftgan عمدہ انتخاب
0
0
0
@_ANAPRAST_LARKI
♡ ‏میــــͫــͣــͥــــرال
14 hours
"Be yourself, Everyone else is already taken."
1
0
6
@_ANAPRAST_LARKI
♡ ‏میــــͫــͣــͥــــرال
14 hours
راہ چلتے ہوئے اکثر یہ گماں ہوتا ہے وہ نظر چھپ کے مجھے دیکھ رہی ہو جیسے #میرال #قومی_زبان
Tweet media one
4
10
18
@_ANAPRAST_LARKI
♡ ‏میــــͫــͣــͥــــرال
14 hours
@AbbasKhan251 عمدہ انتخاب
1
0
1
@_ANAPRAST_LARKI
♡ ‏میــــͫــͣــͥــــرال
14 hours
عورت کو وہاں سے پڑھنا شروع کرو جہاں وہ خاموش ہوجائے یہ ہنسنا ہنسانا تو ہنر ہے اسکا.....! #میرال #قومی_زبان
Tweet media one
7
9
24
@_ANAPRAST_LARKI
♡ ‏میــــͫــͣــͥــــرال
14 hours
میں نے بہت سے حسین مناظر صرف اس لیے چھوڑ دیے کہ انہیں تمہارے ساتھ دیکھوں گی۔۔۔۔۔ #میرال #قومی_زبان
Tweet media one
6
12
29
@_ANAPRAST_LARKI
♡ ‏میــــͫــͣــͥــــرال
14 hours
انسان کے کردار کی بنیاد اسکے اصول ہوتے ہیں جن پر چل کر وہ زندگی گزارتا ہے میری زندگی کا سب سےبڑا اور اہم اصول یہ ہےکہ میں احسان فراموش نہیں ہوں ویسے تو میں احسان کو اپنےلیےپسند ہی نہیں کرتی احسان مجھےقرض کی طرح لگتا ہےایک بوجھ کی طرح جسے اتارنا بھی مشکل اور فراموش کرنا بھی ناممکن
0
1
4
@_ANAPRAST_LARKI
♡ ‏میــــͫــͣــͥــــرال
15 hours
@Mahveer_ 😂😂😂😂😂
0
0
1
@_ANAPRAST_LARKI
♡ ‏میــــͫــͣــͥــــرال
1 day
آج کسی نے دل توڑا تو ہم کو جیسے دھیان آیا جس کا دل ہم نے توڑا تھا جانے وہ کیسا ہوگا۔۔۔۔ #میرال #قومی_زبان
Tweet media one
5
16
32
@_ANAPRAST_LARKI
♡ ‏میــــͫــͣــͥــــرال
1 day
@Rk001188 حقیقت ہے
0
0
1
@_ANAPRAST_LARKI
♡ ‏میــــͫــͣــͥــــرال
1 day
حقیقت ہے دل کی دنیا کا بہت گہرا تعلق ہے باہر کی دنیا سے، آپ کا دل سکون میں نا ہو تو جھوٹی مسکراہٹ بھی عذاب لگتی ہے #میرال #قومی_زبان
4
13
23
@_ANAPRAST_LARKI
♡ ‏میــــͫــͣــͥــــرال
1 day
@roomi997 @UJutt11662 Leaving you alone....continue.....
1
0
0
@_ANAPRAST_LARKI
♡ ‏میــــͫــͣــͥــــرال
1 day
@Sania___02 بہت برے الفاظ استعمال کرتے ہیں لوگ
1
0
1
@_ANAPRAST_LARKI
♡ ‏میــــͫــͣــͥــــرال
1 day
@Shaikhs_Umair مجھے وقت چاہیے اسے پڑھنے کے لیے
1
0
0
@_ANAPRAST_LARKI
♡ ‏میــــͫــͣــͥــــرال
1 day
ردی کاغذ بھی جو ضائع نہیں کرتا ہے کبھی مجھ کو پھینکا ہوگا تو کچھ سوچ کر پھینکا ہوگا #میرال #قومی_زبان
7
14
32