Rooh-e-Munn 💞 Profile Banner
Rooh-e-Munn 💞 Profile
Rooh-e-Munn 💞

@ZaheerAbbasRaj2

Followers
1,907
Following
2,292
Media
1,205
Statuses
8,699

Marketing Department Head Pocket Money Token ❤zaheerrajpoot315 @gmail .com❤️

Washington, DC
Joined February 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
8 months
ربِ کعبہ کی قسم پوری کائنات میں میرے نبیؐ سے افضل نہ کوئی آیا اور نہ قیامت تک کوئی آئےگا وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○ "میرے نبی ﷺ ❤️ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا"" روح_من💞
89
11
96
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
شیخ الاسلام حضور پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کی عمرہ کی ادائیگی پر جانے سے پہلے اپنی بیٹی کے گھر پر تشریف آوری🌹 قبلہ قائد محترم نے اپنے راستے میں بچھائے گئے پھولوں کو دیکھ کر پھولوں کے احترام میں اپنا رستہ بدل لیا 😂😂😂❤ یہ ہیں میرے قائد کی تعلیمات میرا قائد میرا فخر
Tweet media one
Tweet media two
3
16
46
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
@teewine 🇵🇰
0
0
36
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
0
0
37
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
5 years
0
0
35
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
0
0
26
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
ڈاکٹر طاہرالقادری نے حسینی سنت ادا کی ظالم حکمراں کے سامنے کلمہ حق بلند کیا ظالم کا تخت نیست نابوت ہو گیا حسینی شہدا آج بھی زندہ جاوید @TahirulQadri @SajidBhattiPAT @AtiqRehmanPAT #MTculpritsNotAccepted @GandapurPAT
null
0
22
27
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
0
0
31
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
شادی کے یہ خوبصورت لمحات اپنی جگہ ! فواد چوہدری صاحب کا رانا ثناءاللہ صاحب سے یوں ملنا کم از کم میرے لیے تو سوالیہ نشان ہے ؟ کیا آپ بھی میری طرح کچھ سوچنے پر مجبور ہوئے یا نہیں۔ ۔؟ PAT _ PP 202 @GandapurPAT @Qasim_Ejaz1 @AtiqRehmanPAT @Arshad_sg @ShaikaBatoolPAT @mehwish_qamar6
2
11
24
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
5 years
0
0
27
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
❤ اللہ سے محبت کی پہچان ❤ شیخ الاسلام حضور پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کی زبانی #QuotesOfDrQadri
0
17
27
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
اس ڈر سے که کٹ نه جائیں بینائی کے ریشے آنکھوں نے آپکی راه سے هٹ کر نھیں دیکھا 🌹 حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاهرالقادری صاحب 🌹 منجانب: ظہیر عباس راجپوت سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک PP202 @TahirulQadri @GandapurPAT @PATofficialPK @AtiqRehmanPAT @Arshad_sg #happy19feb
Tweet media one
1
7
28
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ پانے کیلیے تیزی سے فالورز بڑھانے کیلیے اپنی آئی۔ڈی کو زیادہ سے زیادہ متعار�� کروانے اور اپنا پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لئے MTA جوائن کیجیے کمنٹ میںYes لکھنے والے ہی ممبر منتخب ہونگے @Noshia11
Tweet media one
7
13
25
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
0
0
27
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
9 months
3
7
22
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
7 months
السلام علیکم! اگر آپ کے ساتھ آپ کو خلوصِ دِل سے دُعائیں دینے والے لوگ ہیں تو آپ دُنیا کے The strongest , The luckiest and The most blessed انسان ہیں🌺 مخلص دوست احباب آپکے مالک کی طرف سے بہترین نعمت ہوتے ہیں🎯 کیا آپ اس بات سے متفق ہیں ؟ #روح_من💞 #قومی_زبان
Tweet media one
27
7
21
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
آج شہیدِہ تنزیلہ باجی اور شہیدہ شازیہ باجی کی قبر پر دعا کے لیے محترم جناب خرم نواز گنڈا پورصاحب سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خافظ غلام فرید صاحب اور باقی دوست احباب بھی شامل تھے ❤❤❤❤ @GandapurPAT @ShaikaBatoolPAT @PATofficialPK سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک pp-202
Tweet media one
Tweet media two
0
11
24
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
@TTS8036 I have followed you so now you too Zaheer Abbas Rajpoot @ZaheerAbbasRaj2
0
0
24
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
ثبوت کسے کہتے ہیں ؟ 😭🤔 سپریم کورٹ آف پاکستان کے معزز ججز سے میرا یہی سوال ہے اگر ہمیں اس حوالے سے مکمل آگاہ کردیا جائے تو ہم سپریم کورٹ سامنے اور نئی بننے والی جی آئی ٹی کے سامنے وہ چیز لا کے رکھیں جسے ثبوت کہتے ہیں انصاف دو یا مار دو 🙏 PAT PP202 #JusticeForModelTownVictims
Tweet media one
0
16
23
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
پورےعالم میں اھلسنت کی نمائندگی کرنےوالی شخصیت کانام شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری ھے💥🔥🔥🔥🔥 PAT - PP202 @ShaikaBatoolPAT @samina__ch @AtiqRehmanPAT @Noshia11 @Arshad_sg @Qasim_Ejaz1 @Kaptan_meri_jan @pak__786 @RaheeqAbbasi @iman___ali
Tweet media one
0
6
23
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
0
0
19
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
7 months
جہاں تک میں سمجھ سکا ہوں ایک وقت کے بعد انسان سب کچھ چھوڑ دیتا ہے لوگوں سے شکایت کرنا، ناراض ہونا....... منانا...... اور پھر دل ایسا ہو جاتا ہے کہ کوئی بات کرے تو بھی ٹھیک اور اگر نہ کرے تو بھی ٹھیک..🥀 کیا ایسا ہی ہے یا پھر میں غلط ہوں ؟؟؟ #روح_من💞 #قومی_زبان
Tweet media one
19
10
25
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
5 years
0
0
22
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
5 years
0
0
18
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
7 months
😀😀😀😀😀 شاید کچھ دوستوں کو میرے اکاؤنٹ پر کسی اژدھا کی موجودگی کا احساس ہوتا ہے اس لئے وہ میرا اکاونٹ وزٹ نہیں کرتے- کیا آپ کو بھی یہی احساس ہوتا ہے ؟؟؟ #روح_من💞 #قومی_زبان
18
6
20
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
🍁شیخ السلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کا لکھا گیا اسلامی تاریخ کا پہلا قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی خرید میں تیزی ہر مسلک کے لوگ خریداری میں مصروف🇭🇺 @samina__ch @GandapurPAT @ShaikaBatoolPAT @Arshad_sg @AtiqRehmanPAT @Noshia11 @DrArbeelaKhan @PATofficialPK
Tweet media one
Tweet media two
1
9
23
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
میں ! سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک pp-202 چیچہ وطنی کے تمام کارکنان کی جانب سے نئی JIT بننے پر شہدا ماڈل ٹاؤن کے ورثاء اور ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں #ModelTownCase @GandapurPAT @PATofficialPK @TahirulQadri @TahirulQadriUR #JusticeForModelTownVictims
0
12
23
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
0
0
19
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
7 months
💝 ذات حق کے بابرکت بافیض نام سے شروع جو اپنی شان کے لائق رحمان اور رحیم ہے 🌹🌹🌹🌹 کائنات کے ہر ذرہ کے شمار سے کروڑ ہا بار درود و سلام محمد و آل محمد پر 💞 السلام علیکم! آرزو ہے کہ ہمارا مالک ہمیں اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہمارا خاتمہ مکمل ایمان پر فرمائے آمین 💖 #روح_من💞
Tweet media one
24
3
19
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
8 months
💝 حضرات ٬ آپکی طرف موسم کی صورتحال کیا ہے ؟ ہمارے ہاں! بہت ہی پیارا موسم ہے ہلکی ہلکی بارش ہو رہی ہے💞 اور آپ کیطرف ........؟؟؟ #روح_من💞 #قومی_زبان
18
7
14
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
قائد انقلاب شیخ الاسلام حضور پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کی لاہورایئرپورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کا ایک پہلو @GandapurPAT @AtiqRehmanPAT @Arshad_sg @PATofficialPK @ShaikaBatoolPAT @MinhajNewsUR
0
13
21
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
@aftabiqbaal IBF 100 % @ZaheerAbbasRaj2 Follow Back !!! جن لوگوں نے ��جھے فالو کرنے کے بعد مجھے ان فالو کر دیا تھا آج میں نے انکو بھی ان فالو کردیا ہے 😋😋😋 سلیبرٹی بننے کی ضرورت نہیں فالو کریں اور فالو بیک لیں
0
0
18
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
0
0
16
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
5 years
جملہ انقلابیوں کو پاکستان عوامی تحریک کا 30واں یوم تاسیس مبارک ہو 🇭🇺🇭🇺🇭🇺🇭🇺🇭🇺🇭🇺🇭🇺🇭🇺🇭🇺🇭🇺🇭🇺 پاکستان عوامی تحریک pp202 @GandapurPAT @ArshadMTabassum @MQIPATsmTeam @usairach @OfficialDGISPR @DrAfzal58064828 @Azizjahanian @Ayeshmalik20 @muhtyb @MQIPATsmTeam
0
8
22
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے دادا جان 🌷الحاج میاں خدا بخش رحمتہ اللہ علیہ🌷کی ایک نایاب اور یادگار تصویر ۔۔۔ سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک pp-202 @TahirulQadriUR @GandapurPAT @Qasim_Ejaz1 @AtiqRehmanPAT @Arshad_sg @ShaikaBatoolPAT @SyedaSaba12 @PATofficialPK
Tweet media one
0
12
21
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
میٹرک اور ایف کے امتحانات سے فارغ ہونے والے طلبہ کیلئے اسلامی تربیتی کورس کلاسز کا آغاز 26جون 2019ء سے، تربیتی کورس کا دورانیہ ایک ماہ زیرِ انتظام: کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز منہاج یونیورسٹی لاہور @Arshad_sg @ShaikaBatoolPAT @Azizjahanian @Kaptan_meri_jan @usairach
Tweet media one
0
11
20
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
اک هم ھیں کہ اس مسکراهٹ پر مرتےھیں اور اک وه ھیں جو اس مسکراهٹ سے مرتے ھیں... ❤ میرا قائد 😘 میرا فخر ❤ منجانب پاکستان عوامی تحریک PP -202 @TahirulQadri @GandapurPAT @Qasim_Ejaz1 @AtiqRehmanPAT @PATofficialPK @Noshia11 @Arshad_sg @SyedaSaba12 @Kaptan_meri_jan @DrAyeshaNaveed
Tweet media one
1
6
18
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
@Sptp8 @maryamneyaz @ShykhSalman_ میں نے آج تک تم جیسا بے غیرت ، کمینہ اور دلا شخص زندگی میں کبھی نہیں دیکھا ۔ ذلیل شخص تمہیں بات کرنے کی تمیز نہیں ہے ۔اپنی بکواس سے اسلام کا جو چہرہ تم نے لوگوں کے سامنے رکھا اس اسلام کو اپنانے کے لیے کوئی تیار نہیں ہوگا جس میں عورتوں کی تذلیل ہے۔💯لعنت ہے تمہاری تربیت پر لعنت 💯
3
3
19
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
7 months
اک کیفـــــــــ سا تم روح میں محسوس کرو گے بولو تو سہی..... پیار سے اکـــــــــ بار محمد ﷺ کیا آپ نے آج درودپاک پڑھا.....؟؟؟ اگر نہیں تو ابھی پڑھیں #روح_من💞 #قومی_زبان
Tweet media one
16
9
15
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
نوازشریف کےلئے اور قانون اور 83718 عام قیدیوں کےلئے اور قانون! حضور ! یہ ہے وہ اشرافیہ کاکرپٹ نظام،جسے ڈاکٹرطاہرالقادری جڑ سے اکھاڑنا چاہتے ہیں. PAT - PP 202 #MTStillAwaitsJustice @TahirulQadriUR @AtiqRehmanPAT @GandapurPAT @Arshad_sg @ShaikaBatoolPAT @Azizjahanian
Tweet media one
2
15
20
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
خوبصورت صبح کا خوبصورت تحفہ❤ شیخ الاسلام حضور پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کا حرمین شریفین سے لیا گیا ایک ویڈیو کلپ منجانب : سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک pp-202 @GandapurPAT @Qasim_Ejaz1 @samina__ch @SyedaSaba12 @ShaikaBatoolPAT @Noshia11 @Arshad_sg @Kaptan_meri_jan
4
9
19
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
7 months
@BitCraftOnline So smart work
0
9
14
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
اصل اسلام میں انسانیت کا پرچار کیا ہے دیکھیے اس تصویر میں @GandapurPAT @ShaikaBatoolPAT @Arshad_sg @AtiqRehmanPAT @samina__ch @Kaptan_meri_jan
Tweet media one
0
4
17
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
ایسی شاہانہ زندگی کے بعد اس طرح کی ذلت سے موت بہتر ہے سب کچھ اپنی اولاد کے لئے کیا مگر مرنے کے بعد اولاد کے پاس اتنا وقت ہی نہ تھا کہ اپنی ماں کے جنازے کو کندھا دے سکتے😂 میاں صاحب ! کیا ضرورت پڑی تھی یہ سب کرنے کی ؟ جس دن سانحہ ماڈل ٹاؤن کی سماعت ہوئی آپ کو ہارٹ اٹیک ہو گا 💯
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
9
14
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
اگر آپ ہمارے واٹس ایپ گروپ میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو انباکس میں اپنے نام کے ساتھ اپنا واٹس ایپ نمبر بھیج دیں مگر یاد رہے کہ گروپ کے رولز کو سختی سے فالو کروایا جاتا ہے 🔊 غلطی کی کوئی گنجائش نہیں🙏 @ShaikaBatoolPAT @Arshad_sg @Qasim_Ejaz1 @Azizjahanian @Its_AMQ @TanzeelaQadri1
Tweet media one
1
5
17
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
@aftabiqbaal Zaheer Abbas Rajpoot @ZaheerAbbasRaj2 جو مجھے فالو کرتا ہے میں سب کو فالو بیک دیتا ہوں ۔ مگر جو مجھے فالو بیک نہیں دیتا میں اسے ان فالو کر کے ہی سوتا ہوں ۔😋😋😋
1
0
18
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
8 months
السلام علیکم 💝 کائنات کے ہر ذرہ کو خصوصی طور پر آپکو ماہ رمضان المبارک کی پرنور ساعتوں کی برکتیں مبارک ہوں 💞 امید کرتا ہوں کہ آپ مجھے بھی اپنی خصوصی دعاؤں میں جگہ دیں گے- #روح_من💞 #قومی_زبان
Tweet media one
15
7
13
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
7 months
سچ سچ جواب دینا ہے 👍 اس وقت آپکا موڈ کیسا ہے ؟ میرا 50/50 #روح_من💞 #قومی_زبان
Tweet media one
16
8
17
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
9 months
میرے الفاظ میرا عکســــــــں ہیــــــــں ... اور میرے الفاظ کو آپ کیسے سمجھتے ہیــــــــں ... وہ آپکا عکســــــــں ہے .......!!! @JR_insha @U_HRao1 @MahParayy
Tweet media one
15
0
7
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
سانحہ گیاری سیکٹر سیاچین کی شہداء کی ساتویں برسی آج ملک بھر میں نہایت ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے 😂😘👨‍❤️‍💋‍👨😂 @GandapurPAT @PATofficialPK @Kashi_ansarMyl @ZartajjGulPTI @sharmilafaruqi @DrAfzal58064828 @Azizjahanian @usairach @AtiqRehmanPAT @Kaptan_meri_jan @AftabIqbaI
Tweet media one
0
7
13
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
❤❤شیخ الاسلام حضور پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب حرمین شریفین کو عمرہ کی ادائیگی کے لئے روانہ ❤❤ 🌹🌹🌹❤🌹🌹🌹❤🌹🌹🌹 پاکستان عوامی تحریک pp-202 @Qasim_Ejaz1 @samina__ch @GandapurPAT @ShaikaBatoolPAT @SajidBhattiPAT @Kaptan_meri_jan @Noshia11 @Arshad_sg
Tweet media one
0
4
18
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
8 months
ذندگی فیض جاودانی ہے ایک قصہ ہے اک کہانی ہے تم سے وابستہ منتیں ساری طے ہے اب عمر بھر نبھانی ہے #روح_من💞 #قومی_زبان
Tweet media one
14
5
12
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
7 months
السلام علیکم! آرزو ہے کہ مالک اپنی شان کریمی کے لائق آپ پر اپنا رحم و کرم فرمائے اورآپکو ابدی خوشیاں نصیب فرمائے- آپ تمام احباب کے صدقے مجھ پر بھی اپنا مزید نظر کرم فرمائے ----آمین #روح_من💞 #قومی_زبان
Tweet media one
15
8
17
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
#TeamMTP ان سب کو فالو کیجیے ۔ان کا فالو بیک کنفرم ہے لسٹ میں شامل ہونے کے لیے ریٹویٹ کیجیے اور ریٹویٹ والوں کو فالو کیجیے اور فالو بیک پائیے 👉 @ZaheerAbbasRaj2 @M_S__KHAN @Azizjahanian @Mshafiqkhattak1 @22Atee @mustpakistan @Noshia11
2
7
16
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
@aftabiqbaal Yes @ZaheerAbbasRaj2 میں سب کو ایمانداری سے فالو کر رہا ہوں ۔ جو مجھے فالو بیک نہیں دے گا میں اسے @AftabIqbaI کے بتائے ہوئے رولز کے مطابق unfollow کرنے کا حق رکھتا ہوں ۔ اس لئے جن دوستوں نے ابھی تک مجھے فالو بیک نہیں دیا وہ جلد از جلد فالو بیک دیں Otherwise 🙏🙏🙏🙏 شکریہ
0
0
13
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
منصف سے قاتل کا یارانہ نکلا "سپریم کورٹ" کے حکم پر بننے والی "جے آئی ٹی" کو "ہائیکورٹ" نے کام سے روک دیا!! قاتل پھر بھی بچ نہیں پائیں گے انشاءاللہ PAT PP - 202 @TahirulQadri @GandapurPAT @ShaikaBatoolPAT @AtiqRehmanPAT @Arshad_sg @Qasim_Ejaz1 @RaheeqAbbasi
Tweet media one
0
3
12
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
#TeamMTP یہ سب اپنی اپنی لسٹ میں آپکا نام لکھیں گے ایک لسٹ سے100فالورز پکے آتے ہیں فالو کریں اورریٹویٹ کر کے کمنٹ میں اپنا نام لکھیں @ZaheerAbbasRaj2 @Noshia11 @mama_mokha @ZafarDar @HaFizTahirMaliK @blackholesm @iftikhar_hyder @khanasad253
5
6
12
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
میں نے PSL کے لئے Cricbuzz ایپ انسٹال کیا تھا،لیکن Cricbuzz نے پلوامہ اٹیک کی وجہ سے PSL کی کوریج کرنے سے انکار کردیا،اس لئے میں نے بھی Cricbuzz ایپ ان انسٹال کردیا،اگر وہ ہمارے سب سے بڑے ایونٹ کو عزت نہیں دے رہے،تو ہم کیوں اُس کی ایپ اپنے موبائل میں رکھیں 🗣🗣 @JunaidK79648581
Tweet media one
1
3
15
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
7 months
المرأة التي تطبخ في النهار وهي صائمة وتغسل الصحون بعد الإفطار وبعد السحور وتتعب نسأل الله أن يغسل ذنوبها🌙 وہ خاتون جو روزہ رکھ کر اہل خانہ کیلئے افطار تیار کرتی ہے اور پھر کھانے کے بعد برتن وغیرہ دھوتی ہے، یارب اس کے گناہوں کو دھو ڈال...!!💝 آمین ❤ #روح_من💞 #قومی_زبان
Tweet media one
16
7
13
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
8 months
نعلین پاک 💞 ہمارے سر کا تاج 💝 The Sandal Of PROPHET MUHAMMAD ﷺ💞 #روح_من💞 #قومی_زبان #BobbiAlthoff #Perletti #grandefratelllo #deprem #Ducky #RussiaDID #النصر_الشباب #العيد_الوطني_الكويتي #君が心をくれたから
Tweet media one
14
4
10
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
3 مہینوں میں ڈاکٹر طاہر القادری کی کتاب قرآنی انسائیکلوپیڈیا کے تقریباََ50000سیٹ سیل ہوچکے ٹوٹل آمدن 30 کروڑ سب منہاج القرآن کو وقف ! PP- 202 @TahirulQadri @ImranKhanPTI @MaryamNSharif @ShaikaBatoolPAT @AtiqRehmanPAT @Azizjahanian @PATofficialPK @Arshad_sg @Qasim_Ejaz1
Tweet media one
1
5
14
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
7 months
السلام علیکم! کیا آپ نے آج آقا دوجہاں ﷴﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درودوسلام کا نظرانہ پیش کیا... ؟ اگر نہیں.....!!! تو درودپاک پڑھ کر کمنٹ میں تاہوما دیں شکریہ #روح_من💞 #قومی_زبان
Tweet media one
17
9
15
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
8 months
بد صورت کہہ کر ہنستے چلے جاتے ہو مذاق انسان کا اوڑاتے ہو یا مصور کا 🥀 #روح_من💞 #قومی_زبان
Tweet media one
12
6
12
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
8 months
💞 کائنات وار دی جائے! تو کم ہے ظہیر~ اے ذات کیا تیری خدائی بس یہی ہے اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰۤٮِٕكَتَهٗ يُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِىِّ ؕ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِيْمًا ﷺ #روح_من💞 #قومی_زبان
Tweet media one
17
10
10
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
❤ حسینیت کیا ہے ❤ مجدد رواں صدی حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی زبانی #QuotesOfDrQadri
0
14
14
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
8 months
یادیں تیرے پیار کی ڈستی ہیں آج بھی ملنے کی آرزو میں ترستی ہیں آج بھی آنکھیں ہزار صبر کی کوشش کے باوجود رک رک کے بار بار برستی ہیں آج بھی #روح_من💞 #قومی_زبان
13
7
10
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
1400 سال کی تاریخ کا پہلا غیر عربی مجدد طاہرالقادری جس کی کتابیں عرب کی 20 یونیورسٹیوں میں شامل نصاب ہیں 🌹 ظھیرعباس راجپوت سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک pp-202 چیچہ وطنی 🌹 ساہیوال @GandapurPAT @ShaikaBatoolPAT @Qasim_Ejaz1 @Arshad_sg @AtiqRehmanPAT @PATofficialPK @Noshia11
0
6
13
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
0
0
10
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
7 months
💖 ایک چینی کہاوت ہے کہ بھوکے کو مچھلی دینے کی بجائے اسے مچھلی پکڑنے کا طریقہ سیکھایا جائے🎯 بڑے اکاؤنٹ ہولڈر اگر چھوٹے اکاونٹ کو اپنی محبتوں میں شامل کریں تو دونوں اطراف زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کر سکتے ہیں رائے ضرور دیں! کیا آپ متفق ہیں یا نہیں ؟ #روح_من💞 #قومی_زبان
Tweet media one
10
6
14
@ZaheerAbbasRaj2
Rooh-e-Munn 💞
6 years
#TeamMTP یہ سب اپنی اپنی لسٹ میں آ��کا نام لکھیں گے ایک لسٹ سے100فالورز پکے آتے ہیں فالو کریں اورریٹویٹ کر کے کمنٹ میں اپنا نام لکھیں @Noshia11 @ZaheerAbbasRaj2 @mama_mokha @ZafarDar @HaFizTahirMaliK @blackholesm @iftikhar_hyder @ArshadMurtaz
5
3
15