ہر درد کی دوا ہے
محمدؐ کے شہر میں
صَلَّىٰ ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ
مدینہ یاد آتا ہے
مدینے والے آقاؐ کا مدینہ یاد آتا ہے
جب سے گنبدِ حضرا کے نور سے پر نور نظارے دیکھے ہیں
ایسی رونقیں چھوڑنے کو دل نہیں چاہتا
وہ نور سے پر نور لمحات مجھے بہت یاد آتے ہیں
روح میں شامل ہے فقط نس نس میں نہیں و جو ایک شخص میری دسترست میں نہیں حل تو یہی کی بھول جائیں اسے بس ایک یہی بات میرے بس میں نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🖋️🖋️🖋️
ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌹
یا الله جو بھی تیرے نام لینے والے پریشان ہے
اس پیارے دن کے صدقے سب کی پریشانیوں کو دور فرما