ZA__Awan Profile Banner
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ Profile
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ

@ZA__Awan

Followers
20K
Following
6K
Statuses
6K

جس حال میں جینا مشکل ھو اس حال میں جینا لازم ہے ۔۔۔ 🌹Leo Queen🌹 https://t.co/S6zHo6l2Bd

Joined April 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
1 year
اشھد ان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ واشھد ان محمد عبدہ ورسولہ جو بھی قادیانیت کا پرچار کرے یا انکا سہولت کار بنے ہم ایسے کسی فرد یا ادارے کے ساتھ نہیں ہیں نہ ایسے کسی قانون کو مانتے ہیں ۔۔۔ 🌹انا خاتم النبیین لا نبی بعدی 🌹
3
3
14
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
15 days
RT @KSmmx1: دنیا میں موجود ہر زی روح کی مادری زبان "محبت کی زبان" ہے #محبت_مافیا @Flag_Waver1 @9mmaz @CtSKt @Gene5AK @One2too @316GC @2MLK
0
24
0
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
15 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دل خوش ہو تو ہر چیز خوبصورت لگتی ہے اپنے دل کی حفاظت کریں کیونکہ پریشان سوچیں دل کی خوشی کو تباہ کر دیتی ہیں خوش رہیں ہمیشہ اچھے گمان کے ساتھ ۔۔۔
0
0
3
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
19 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خواہشات بادشاہ کی بھی نہیں پوری ہوتیں اور ضروریات فقیر کی بھی پوری ھو جاتی ہیں اس لیئے خواہشات سے زیادہ ضروریات کو ترجیح دیں تاکہ زندگی پرسکون گزرے ۔۔۔
0
0
1
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
21 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر رات کی تاریکی کتنی گہری ہی کیوں نہ ھو صبح کی کرن اس اندھیرے کو چیر کر نمودار ضرور ھوتی ہے مایوس نہ ھوں اللہ کریم کے در سے امید بنائے رکھیں ۔۔۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
0
1
2
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
21 days
@WarshaKhan18 اللہ پچھے گا قسمے 😂
1
0
1
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
21 days
"غم کو پتا نہ لگنے دیں کہ آپ پر اس کا اثر ہو رہا ہے۔ ورنہ وہ آپ کے اندر ٹھہر جائے گا۔ غم کو یہی بتانا ہے کہ ؛ تم آئے، اچھا لگا لیکن ہمیں تمہارے پاس بیٹھنے کے علاوہ سو اور کام بھی ہیں۔ جن میں زندگی جینا سر فہرست ہے ۔۔۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
2
2
3
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
21 days
@humairamarwa بہت شکریہ پیاری بہنا اللہ پاک ہمیشہ سلامت رکھے آمین
0
0
1
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
21 days
RT @humairamarwa: #محبت_مافیا @ZA__Awan لمبی چھٹی کے بعد پیاری زارا کو 💕 خوش آمدید 💕 اللہ تعالی ہماری بہن کو خوشیوں سے لبریز زندگی دے ا…
0
2
0
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
21 days
@316GC @humma_g بس آ گئی میدان میں سمجھو 👍
2
0
2
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
21 days
@DrSajjadjutt میں بے نام 😂
0
0
0
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
21 days
@316GC @humma_g الحمدللہ
2
0
2
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
21 days
@316GC @humma_g 😂😂
1
0
2
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
21 days
@Asad_bhattiiii @humma_g سوچی پیا تے بندہ گیا سو جو کرنا کر گزرو 😂
1
0
2
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
21 days
@humma_g یہ لیں چاول
Tweet media one
1
1
1
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
21 days
RT @humma_g: #محبت_مافیا @ZA__Awan کو کوئی بھی ویلکم نا کرے پلیز ان نے مجھے گڑ والے چاول نہیں بھیجے
0
6
0
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 months
ہم تو اب ہیں ہی مگر کاش ہمارے جیسے دربدر ہونے سـے پہلـے ہی سنبھالـے جائیں
0
2
2
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 months
ایک مشہور مقولہ ہے کہ بہادر مارے جاتے ہیں، ذہین پاگل ہو جاتے ہیں اور دنیا مطمئن بےوقوفوں سے بھری رہتی ہے ۔۔۔ سنو ! شعور دینا بغاوت نہیں، نظریہ سمجھانا اُکسانا نہیں، حقائق بتانا جرم نہیں، حق کا راستہ دکھانا سازش نہیں، خوف ختم کرنا غداری نہیں ۔۔۔
0
2
7
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
4 months
ان لوگوں کیلئے کئی کلومیٹرز چلنا جو آپ کیلئے دو قدم بھی نہ چل سکیں سراسر بیوقوفی ہے، تعلق میں جن چیزوں کا تعاقب کرنا پڑے وہ کبھی آپ کی ہوتی ہی نہیں ۔۔۔ اپنا خیال رکھیں خوش رہیں
1
2
5
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
5 months
آپکو پتہ نہیں ہم نے اردو کے لئےایک دبایا ہے۔ *کہنے لگے “ اب میں رو دوں گا *ہم نے کہا ،"ستم ظریفی یہ ہے کہ آپ کا لہجہ بتا رہا ہے کہ آپ کا تعلق اردو گفتار گھرانے سے ہے مگر کیا افتاد پڑی ہے آپ پر کہ منہ ٹیڑھا کرکے اپنا مذاق بنوا رہے ہیں کہنے لگے میرے باپ کی توبہ 😜😜😜 copied..
1
1
3