Wasiq Qayyum Abbasi Profile Banner
Wasiq Qayyum Abbasi Profile
Wasiq Qayyum Abbasi

@WasiqQAbbasi

Followers
55,511
Following
64
Media
69
Statuses
221

Pakistani Politician |Former Deputy Speaker of Punjab Assembly | Former @PTIofficial MPA (PP-12 Rawalpindi) @GovtofPunjabPK | Philanthropist | RTs ≠ Endorsement

Joined October 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
الحمدللہ!
Tweet media one
1K
4K
37K
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
ہماری غیرت گوراہ نہیں کرتی کہ اب ہم چپ بیٹھیں، حلف کی پاسداری کا وقت آگیا ہے، راولپنڈی کے غیور اور محب وطن پاکستانیو! علامہ اقبال پارک پہنچو۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن_ہے
334
12K
31K
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
ہماری خاموشی کو کمزوری نہ سمجھا جائے، ہم جا رہے ہیں بنی گالہ، دیکھتے ہیں یہ ہمارے قائد کو کیسے گرفتار کرتے ہیں۔ #BaniGala
609
10K
30K
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
1 year
الحمدللہ!
Tweet media one
725
2K
19K
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
سب پُراعتماد رہیں، مطمئن رہیں، اعتماد کا سرپرائز آنے والا ہے، آج ہی آنے والا ہے
207
2K
17K
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
پنڈی والو نکلو اپنے گھروں سے اور فیض آباد پہنچو، انکی بھول ہے کہ ہم خاموش رہیں گے۔ #سلیکشن_کمیشن_شرم_کرو
426
5K
16K
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
ضلع راولپنڈی کے تمام کارکنان کمیٹی چوک پہنچیں۔ #زمان_پارک_پہنچو
122
5K
13K
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
کہا تھا ناں کہ سرپرائز ملے گا، چوہدری پرویز الہی 186
133
2K
12K
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
آج کا اجلاس ختم ہوا، اب اگلا اجلاس مورخہ 12 جنوری بروز جمعرات 12 بج کر 5 منٹ پر ہوگا، سرپرائز قریب ہے
115
2K
12K
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
رانا ثناء اللہ! جتنا تم میں دم ہے لگا لو زور، ہم بھی دیکھ لیتے ہیں۔ سب کارکنان بنی گالہ پہنچیں۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
187
3K
11K
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
شدید شیلنگ کے باوجود ہم ڈٹے ہوئے ہیں، قائد کے فیصلے کا انتظار ہے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
109
2K
7K
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
انشاءاللہ کل بروز جمعہ راولپنڈی میں جیل بھرو تحریک کا آغاز ہوگا۔ ہمارے قائدین اور کارکنان کپتان کے حکم پر لبیک کہتے ہوئے دن 3 بجے کمیٹی چوک میں گرفتاری پیش کریں گے، امپورٹڈ سرکار کو بہت شوق ہے لوگوں کو گرفتار کرنے کا، آؤ کرو گرفتار، ہم تیار ہیں #جیل_بھرو_خوف_کے_بت_توڑو
52
2K
6K
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
1 year
آج گھر والوں کی غیر موجودگی میں پولیس اور نامعلوم افراد دروازے توڑ کر میرے گھر گھُسے اور تلاشی کے علاوہ توڑ پھوڑ بھی کی۔ یہ لوگ آئین و قانون کو ہر روز پاؤں تلے روند رہے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں، انشاءاللہ ایک ایک ظلم کا حساب لیا جائے گا۔
60
2K
4K
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
پروپیگنڈوں، سازشوں، ریاستی ظلم و بربریت، دھونس دھمکی اور بلیک میلنگ کے باوجود ڈٹے رہنے والے میرے قائد عمران خان نے ثابت کردیا کہ وہ سیاست کے بے تاج بادشاہ ہیں۔ فیصلہ سازوں اور خودساختہ سیاسی پہلوانوں کو ہر میدان میں پچھاڑ کر پاکستانی سیاست کو نیا رُخ دینے والے میرے لیڈر کو سلام!
38
727
4K
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
1 year
آج مسلسل دوسرے روز بھی پولیس نے میرے گھر پر دھاوا بولا ہے، دیواریں پھلانگیں، دروازے توڑے، گھر کا سامان توڑا، لوٹ مار کی، ہم نے تمہارا ہر ظلم، بربریت اور فسطائیت برداشت کی، تم ہمارے حوصلوں کو کبھی پست نہیں کرسکتے مگر میری فیملی کو جو حراساں کیا گیا اُسے معاف نہیں کیا جائے گا۔
73
2K
4K
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
فسطائی حکومت ان معصوموں پر شیلنگ کررہی ہے، رانا ثناءاللہ شرم کرو۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
40
1K
3K
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
اللہ تیرا لاکھ لاکھ شُکر ہے! #عوام_کی_جیت
66
519
3K
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
شہباز گل کی گرفتاری کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، امپورٹڈ حکومت کے ایسے غیرقانونی اقدامات سے عوامی ردعمل میں اضافہ ہوگا۔ ہوش کے ناخن لیں، شرم کریں ملک معاشی تباہی کی طرف جارہا ہے اور آپ سیاسی مخالفین کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔ #ReleaseShahbazGill
54
734
3K
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
پاک فوج کے گمشدہ ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد کی باخیریت واپسی کے لئے دُعا گو ہوں۔ اللہ ہمارے بھائیوں کی حفاظت فرمائے آمین!
51
243
3K
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
3 years
My name is Wasiq Qayyum Abbasi, through thick and thin, you will always find me standing next to my PM Imran khan. #IstandWithImranKhan #میرا_اعتماد_عمران_خان
Tweet media one
69
221
2K
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
غیرقانونی گرفتاریاں، جبری گمشدگیاں، جعلی مقدمات، راستوں کی بندش اور ظلم و تشدد بھی قوم کو اپنے قائد سے دور نہ کرسکی، پی ڈی ایم والو! اگر کوئی بیانیہ دینا ہی ہے تو سب مل کر ایسا اجتماع کرکے دکھاو، تمہیں لگ پتا جائے گا کہ تم کتنے پانی میں ہو۔ #جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
18
382
2K
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
عظیم قوم کے عظیم لیڈر کو سالگرہ مُبارک، اللہ ہمارے قائد کو سلامت رکھے تاکہ وہ یونہی مُلک دشمنوں اور غداروں پر بجلی بن کر گرتے رہیں، قوم کی رہنمائی کرتے رہیں، پاکستان کی خاطر لڑتے رہیں آمین! #HappyBirthdayImranKhan
Tweet media one
41
269
2K
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
پی ڈی ایم کا جو حال این اے 193 کے ضمنی انتخاب میں ہورہا ہے اس سے برا حال باقی پاکستان میں ہونے والا ہے، انہوں نے پورا زور لگایا، لوگوں کو ڈرایا، جیلوں میں ڈالا، دھاندلی کی، پھر بھی ہار گئے، اب پتا چلا یہ کیوں بھاگ رہے ہیں انتخابات سے؟ #بلے_پہ_ٹھپہ
18
325
1K
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
من پسند حلقوں میں الیکشن کروانے اور جانبدار الیکشن کمیشن کی بدترین دھاندلی کے باوجود 14 جماعتی لُٹیروں کے اکٹھ کی شکست ثابت کرتی ہے کہ پاکستانی قوم کو غلامی قبول نہیں، پاکستانی قوم غیرت مند ہے، خوددار ہے اور حقیقی آزادی کی خاطر اپنے کپتان کے ساتھ کھڑی ہے۔ #عوام_کی_جیت
17
257
1K
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
3 months
الحمدللہ، عمران خان اور بشریٰ بی بی سُرخرو ہوئے، یہ جیت فرد واحد یا ایک خاندان کی جیت نہیں بلکہ پورے ملک کی خواتین کی جیت ہے، قوم کو مبارکباد!
Tweet media one
25
85
1K
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
1 year
بے شک ہمارے شہداء کے خون کی بدولت ہی سرزمینِ پاک سلامت اور قائم و دائم ہے۔ بحثیت قوم شہیدوں کی عزت و تکریم ہم پر لازم ہے اور اس سے کوئی بھی انکار نہیں کرسکتا۔ 9 مئی کو شہداء کی یادگاروں کو نقصان پہنچانا قابلِ مذمت اور انتہائی افسوسناک عمل ہے۔ ایسے واقعات قومی یکجہتی کو نقصان
59
97
967
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
1 year
شکریہ راولپنڈی! #I_StandWithSupremeCourt
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
19
246
919
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
امریکہ کا جو یار ہے، غدار ہے غدار ہر! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
13
245
849
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
الحمدللہ! عدلیہ نے آج پاکستان کو بہت بڑے آئینی بحران سے بچا لیا، اب پاکستانی قوم اپنے ووٹ کے ذریعے وطنِ عزیز کو مسلط کئے گئے لٹیروں سے بچائے گی۔ پی ڈی ایم کے تاخیری حربے تو ناکام ہوگئے انہیں چاہئے کہ انتخابات کی تیاری کریں اور عوامی غیض و غضب کا سامنا کریں۔ #راج_کرے_گی_خلق_خدا
8
137
805
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
3 years
نئی ذمہ داری ملنے پر میں پارٹی قیادت کا مشکور ہوں۔انشاءاللہ اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لاتے ہوئے قیادت اور کارکنان کے اعتماد پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کروں گا۔ اللہ 12 ربیع الاول کے مبارک دن کے صدقے پاکستان، عوام، پارٹی اور مجھ پر اپنا خاص فضل و کرم فرمائے!
Tweet media one
76
61
796
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
ہمارے قائد عمران خان کی جان کو شدید خطرہ ہے، ہم نے انکی حفاظت کو یقینی بنانا ہے، ضلع راولپنڈی کے عوام صبح 9:30 پر اسلام آباد ٹول پلازہ پہنچیں اور اپنے قائد کی ڈھال بنیں۔ #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
12
250
753
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
اپنے قائد سے بھرپور اظہارِ یکجہتی کرنے پر راولپنڈی کے عوام کا شکریہ! جس ہمت و جرأت سے ہمارے قائد ملک دشمنوں اور ملک لوٹنے والوں کے خلاف کھڑے ہیں انشاءاللہ ہم سب بھی اسی طرح اپنے قائد کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر انکی طاقت بنیں گے۔ #MinusOneNaManzoor
11
133
563
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
چیئرمین عمران خان کی موجودگی میں ضلع راولپنڈی کے پارٹی عہدیداران سے حلف لیا۔ کارکنان کو کپتان کی فائنل کال کا بے تابی سے انتظار ہے۔ سامراج کے غلاموں اور مُلک فروشوں کے جعلی اقتدار کے خاتمے کا وقت قریب ہے۔ #FinalCall
14
104
561
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
یہ تو ایک بڑے بزنس مین کی آواز ہے، پی ڈی ایم کے دورِ اقتدار میں ان جیسے کئی بڑے کاروباری افراد کا بزنس بند ہوگیا ہے یا بند ہونے کو ہے، ذرا سوچئے ان کے پاس کام کرنے والے کتنے مزدروں کے گھر کے چولہے بجھے ہونگے؟ کتنے لوگ بیروزگار ہوئے ہونگے؟ #StandingWithConstitution
12
215
556
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
چیئر مین پیف نے ایم ڈی پیف کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کروادی۔ تحریک استحقاق بغیر انکوائری، سکولوں کے فنڈ روکنے، پیف کے قوانین توڑنے اور بورڈ آف چیئرمین کے استحقاق کو مجرح کرنے پر جمع کروائی گئی۔
Tweet media one
240
360
531
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا.
154
273
479
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
1 year
جان دیں گے، مگر خان نہیں دیں گے! #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
14
112
463
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
چیرمین پیف کا رات گئے پیف افس پر چھاپہ. غیر قانونی کام کرنے والے افراد کی دوڑیں. افس کے ملازمین کو چار دن کے لیے چھٹی دے دی گئی. ایم ڈی شمیم آصف نے آفس کو لاک کروا دیا. خبر ملی کہ سٹاف کے ممبران دونوں گیٹ کو تالے لگا کر آفس میں موجود ہیں.
112
352
458
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
تاریخ گواہ ہے کہ نون لیگ نے ہمیشہ اپنے مفاد کے لئے نہ صرف اداروں کو تباہ کیا بلکہ ان پر باقاعدہ حملہ آور بھی ہوئے، اس بار ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے، ہم عدلیہ اور آئین کی ڈھال بنیں گے اور تباہ ہوتے پاکستان کو بچائیں گے انشاءاللہ! #NationStandsWithCJP #عدلیہ_کو_دھمکانہ__نامنظور
19
117
429
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
اسرائیلی صدر نے بھی تسلیم کرلیا کہ پاکستانی وفد نے اس سے ملاقات کی۔ امپورٹڈ حکومت نے اپنے بیرونی آقاوں کو خوش کرنے کے لئے قائداعظم کے نظریے کو روند ڈالا، اگر یہ کچھ وقت اور مسلط رہے تو ملک بیچ دیں گے، پاکستانیو جاگتے رہنا #اسرائیلی_ایجنٹ_نامنظور #CrimeMinisterRejected
Tweet media one
23
251
396
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
1 year
قائد عمران خان کی ہدایت پر آئین و قانون کی بالا دستی اور اعلیٰ عدلیہ سے اظہارِ یکجہتی کے لئے راولپنڈی کے عوام آج بروز ہفتہ دن 3 بجے کمیٹی چوک میں جمع ہونگے۔ انشاءاللہ پنڈی کے غیور عوام دکھائیں گے کہ وہ آئین اور عدلیہ پر حملہ آور عناصر کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
7
93
351
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
3 years
ہر بار دشمن کے مذموم مقاصد کو خاک میں ملایا، ہر بار اندرونی اور بیرونی سازشوں کو ناکام بنایا،تعداد اور وسائل میں بڑے دشمنوں کو ہر محاذ پر ڈھیر کیا۔ کسی نے جان قربان کی تو کسی نے معذوری برداشت کی۔ہم آپکا احسان کبھی نہیں بھولیں گے۔قوم کے محسنوں کو قوم کا سلام! #وطن_کی_مٹی_گواہ_رہنا
Tweet media one
8
55
364
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
قائد عمران خان پر بُزدلانہ حملے کے خلاف آج بعد از نمازِ جمعہ ضلع راولپنڈی کے ان مقامات پر احتجاج کیا جائے گا شمس آباد راولپنڈی کڈنی سینٹر نزد الشفاء آئی ٹرسٹ جی ٹی روڈ مین ایکسپریس وے سلکھیتر مارگلہ چوک ٹیکسلا بستی چوک واہ کینٹ مین سٹی گوجرخان #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
3
86
365
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
ایک بُزرگ سیاستدان کو حبسِ بے جا میں تشدد کا نشانہ بنانا لاقانونیت کی انتہا ہے، کہاں ہیں انسانی حقوق کی تنظیمیں؟ کہاں ہیں انسانیت کے علمبردار؟ رانا ثناءاللہ یاد رکھنا ہم تم سے ایک ایک ظلم کا حساب لیں گے #PakistanUnderFascism
Tweet media one
12
91
326
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
Facist government can destroy us but not defeat us. #PTISMT
8
33
313
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
Institutions are more important than individuals. PEF will continue to serve the nation as always. Facts fudging and illegal backdated approvals by the mischief mongers shall not remain unnoticed. Merit and transparency shall prevail.
67
297
282
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
تعلیم کسی بھی قوم کا بنیادی حق ہے اور ہمیں سیاست اور پارٹی سے بالاتر ہو کر اس سے متعلق قانون سازی اور اقدامات کرنے چاہیے۔
68
127
280
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
Shukriya Behan
@RNoshesn
Rashida Nosheen khan
4 years
@wasiq_qayyum مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے ❤سر واسق قیوم عباسی زندہ باد ❤
Tweet media one
9
31
50
31
218
266
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
الحمدللہ! راولپنڈی کپتان کی کال کے لئے تیار ہے۔ #FinalCall
@PTIofficial
PTI
2 years
راولپنڈی تقریب حلف برداری، چیئرمین عمران خان کی خصوصی شرکت۔ #FinalCall
20
303
1K
5
33
214
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
السلام علیکم، میری طرف سے آپ کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ پاک آپ کو دونوں جہانوں کی خوشیاں اور کامیابیاں نصیب فرمائے۔ آمین
71
38
213
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
چیئرمین واثق قیوم عباسی نے تحریک استحقاق میں لکھا کہ ایم ڈی کی ہٹ دھرمی اور رولز کی خلاف ورزی کی وجہ سے آج متاثرہ لوگوں کے چولہے بند ہیں جبکہ بطورچیئرمین میرا استحقاق بھی مجروح کیا گیا۔ لہزا میری تحریک استحقاق کو مجلس استحقاق کے سپرد کیا جائے۔
27
143
193
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
Not All Heroes Wear Capes! In honor to their services to education, I extend my deepest gratitude to the honorable teachers of PEF and across the globe who unfailingly do their duties. You are simply not just teachers, you are societys' heroes. Happy Teachers Day to All.
Tweet media one
42
66
198
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
If humanity had a face ❤️ The richest poor Man! Edhi sahib is a true leader of mankind. A true volunteer who serve in his whole life for sake of humanity. May his Soul Rest in Peace Forever.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
25
86
184
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
I am thankful to Almighty for keeping me on righteous path. Though I am not a part of PEF family anymore but i will always remember employees, partners & teachers for appreciation and kind wishes.
@TaniCh0
M.Tanvir
4 years
Thank you❤ @wasiq_qayyum آپ کا ویڈیو پیغام سن کر دلی اطمینان ھوا کہ آج بھی تعلیم دوست لوگ موجود ہیں جو تعلیم کو پروموٹ کرتے ہیں اور سچ اور حق کا ساتھ دیتے ہیں پیف فیملی آپ کا شکریہ ادا کرتی ہے اور آپ کی بے لوث خدمت محبت کا اعتراف کرتے ہیں اللہ آپ کو جزاء خیر عطا فرمائے آمین
Tweet media one
12
72
91
52
96
188
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
مزید براں جب میں نے چیئرمین کا اختیار استعمال کرتے ہوئے خود میٹنگ بلائی تو ایم ڈی نے پھر اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے تمام بورڈ ممبرز کر خط لکھ کر میٹنگ میں آنے سے منع کر دیا۔
19
133
168
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
پنجاب میں تعلیم کی بنیادی سہولیات کی فراہمی اور اساتذہ کو ان کے شایان شان مقام دینا ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل ہئے تاہم کچھ ناسمجھ لوگ حکومت کی اس پالیسی کو بد نام کر رہے ہیں.
36
48
164
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
پرویلیجج کمیٹی نے جو سفارشات دی ہیں اسکی خلاف ورزی کررہے ہیں. وزیر اعلی پنجاب سے انکوائری کی درخواست کی جائے گی. سیاسی معاملہ ہے رات کے گیارہ بجے سٹاف کو نوٹیفکیشن کے ساتھ گھر بھیج دینا. زبید فنانس افسر اور ایچ آر کی زبیدہ شامل ہیں. مین گیٹ سے گارڈ غائب ہیں.
8
130
150
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
خدا کرے میری ارض پاک پہ اترے وہ فصل گل جسے اندیشئہ زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے کھلا رہے صدیوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
25
45
140
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
My heart & soul are so wounded that I'm not able to wish you Eid greetings this year. Many of my Muslim brothers and sisters are lost due to pandemic & other sad incident in my country. A large number of pple are still suffering from various hardships due to prevailing situation.
55
42
142
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
3 years
جب دنیاکےترقی یافتہ ممالک کوروناوباء کے سامنے بےبس تھےتب پاکستان نےنہ صرف اپنی معیشت کوسنبھالےرکھابلکہ کاروبارکھلارکھ کر مزدور طبقےکوبھوک وافلاس سےبچایاسمارٹ لاک ڈاون اورمائیکروسمارٹ لاک ڈاون جیسی ٹرمزکودنیامیں متعارف کروایا۔بہترین حکمت عملی سےدنیاکوحیران کردیا۔ #WellDoneNCOC
9
37
138
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
ملازمین تین بار دھرنا دے چکے ہیں.
8
123
136
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
Meeting with Harun Kucukaladagli (Country Dir) Pak-Tutk Maarif Intl School & Colleges in Isb today. He appriciated PEF's efforts in promotion of quality education. Matters on edu system, scholarships for PEF students & distance learning edu during Covid-19 came under discussion.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
26
69
127
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
پیف سے متعلقہ افراد بے چینی میں مبتلا ہیں. کنٹریکٹ ملازمین کے دوبارہ بحال کرنے کی بجائے کنٹریکٹ منسوخ کیے جارہے تھے. پیف کے ملازمین پچھلے گیٹ سے بھاگتے فٹیج موجود ہے. چھپ کر ایکشن لیا جواب ایم ڈی بھی دے گا. غریب پیف پارٹنر چیخیں مار رہا ہے. پیف کے شیطانی باب بند ہونے کو ہیں.
8
124
129
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
پنجاب میں تعلیم کی بنیادی سہولیات کی فراہمی اور اساتذہ کو ان کے شایان شان مقام دینا ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل ہئے تاہم کچھ ناسمجھ لوگ حکومت کی اس پالیسی کو بد نام کر رہے ہیں ۔
Tweet media one
19
49
131
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
132
118
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
8
136
121
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
@umertanveerPTI
Umer Tanveer
4 years
سابق وفاقی وزیر آیت اللہ درانی کی وفات کا سن کر افسوس ہوا، اللہ مرحوم کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ #AyatullahDurrani
3
8
26
16
22
111
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
5 years
ممبر صوبائی اسمبلی و چئیرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن واثق قیوم عباسی,فنانس سیکرٹری سٹی راولپنڈی میاں فضل ندیم, PWDمیں skill , X اکیڈمی کا افتتاح کرتے ھوے. وجاہت قیوم عباسی بھی موجود.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
80
35
108
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
اس معاملے کو حل کرنے کے لیے میں نے ایم ڈی کو تین دفعہ بورڈ کی میٹنگ بلانے کے لیے لیٹر لکھا مگر ایم ڈی نے قانوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے میٹنگ نہ بلائی۔ جبکہ قانون کے مطابق ایم ڈی کو سات دن کے اندر میٹنگ بلانی چاہیے تھی۔
15
92
101
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
Eid Milad Un Nabi Mubarak. May the noor of this month illuminate your heart.
Tweet media one
10
16
110
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
موقف اختیار کیا کہ ایم ڈی پیف نے غیر تصدیق شدہ بچوں کے معالے پر بغیر تحقیق سکولوں کے فنڈز روکے جسکی وجہ سے پیف سے ملحقہ لاکھوں خاندان اور اساتذہ فاقوں کی وجہ سے دھرنا دینے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ ایم ڈی پیف کی اس غیر قانونی حرکت کی وجہ سے حکومت کی نیک نامی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
35
95
97
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
My doors are always open for all my PEF family members so pl don't hesitate to share your concerns with me. I will be glad to extend my all out support.
28
46
113
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
My name is Wasiq Qayyum and I am 𝗡𝗢𝗧 𝗮 𝗕𝗢𝗧 Also, i do not accept imported government in Pakistan! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5
67
106
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
A journey that starts off by seeking for Allah Almighty's forgiveness and culminates with giving out forgiveness to others.❤️❣️ Hajj Mubarak to all our Muslim Brethren across the world.
Tweet media one
20
24
103
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
5 years
May Allah Almighty protect whole world from pandemics. Ameen Precautions to prevent from Coronavirus
20
24
85
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
25 December Quaid-e-Azam Day With faith, discipline and selfless devotion to duty, there is nothing worthwhile that you cannot achieve. Muhammad Ali Jinnah
Tweet media one
Tweet media two
8
24
83
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
3 years
روس میں منعقدہ SCO کے ریجنل فورم اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں خطے میں ٹرانسپورٹ، زراعت اور سیاحت کے شعبوں کے فروغ اور جدت کے لئے باہمی تعاون پر بات ہوئی۔ اپنے ملک کی نمائندگی کرنا میرے لئے قابل فخر ہے۔ انشاءاللہ جہاں موقع ملا پاکستان کے مثبت چہرے کو اجاگر کرنا اپنا فرض سمجھوں گا۔
9
16
81
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
2 years
پوری اُمتِ مُسلمہ کو عیدالفطر مُبارک ہو۔ پروردگار عالم سے دُعا ہے کہ اس عید کو پوری انسانیت بالخصوص مُسلمانوں کے لئے خوشیوں اور امن و سلامتی کا وسیلہ بنا دے آمین! #EidMubarak
7
10
73
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
3 years
I am wasiq qayum abbasi and i stand with Imran Khan
Tweet media one
Tweet media two
6
11
81
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
جن کی آنکھوں میں صداقت کے علم ہوتے ہیں. طے شدہ بات ہے تعداد میں کم ہوتے ہیں. #KhanTheOneManArmy
Tweet media one
12
22
79
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
پیف کے پارٹنرز اور اساتذہ کے مسائل بھی حل طلب ہیں ۔ ایک خود مختار ادارے میں کچھ لوگوں کی خوامخواہ کی مداخلت مسائل کو جنم دے رہے ہیں جبکہ حکومت کی نیک نامی بھی انتہائی متاثر ہورہی ہے۔
19
30
77
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
3 years
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن نے نہ صرف تحریک انصاف کی ہر سیاسی جدوجہد میں حصہ لیا بلکہ نئی اور نوجوان قیادت دے کر حقیقی معنوں میں پارٹی کو مضبوط بنایا۔ تمام نوجوانوں کو آئی ایس ایف کا یوم تاسیس مبارک! #14YearsOfISF
3
27
66
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
اب وقت آگیا ہئے کہ تعلیم اور اساتذہ کے مسائل کو ہنگامی بنیادوں پر حل کیا جائے تاکہ مستقبل کے بہترین معمار تیار کئے جا سکیں۔
7
27
71
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
3 years
پاکستان کے جوہری پروگرام کے خالق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر بہت افسوس ہوا۔ آپ نے دفاع وطن کو طاقت دے کر ملک دشمنوں پر لرزہ طاری کیا۔ آپکی بدولت آج قوم خود کو محفوظ سمجھتی ہے۔ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے! #DrAbdulQadeerKhan
8
13
69
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
5 years
راولپنڈی... چیرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن جناب واثق قیوم عباسی ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 12 کی آج ایک بار پھر واپڈا آفس مریڈ میں ایکسین اجمل صاحب سے ملاقات. گرمی کی شدت شروع ہونے سے پہلے پہلے واپڈا کے نامکمل کام مکمل کروانے کی ہدایت.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
18
22
69
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
3 years
Students get relief finally..!!!!! Now utilise the time for preparation of exams .
13
17
70
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
He also offered to extend support to PEF programs for promotion of quality education in Pakistan.
7
36
68
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
Good Governance – the responsible conduct of public affairs and management of public resources. Insha Allah
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
28
18
61
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
3 years
وزیراعلی پنجاب کا نوجوانوں کے لئے قابلِ تحسین اقدام! سال 2022 میں پی ایم ایس امتحان کے لئے عمر کی مقررہ حد میں دو سال کی رعایت دے دی۔ کورونا وباء کی وجہ سے جن نوجوانوں کا وقت ضائع ہوا وہ اس بہترین موقعے سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔
2
18
59
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
I am very sad to hear about the horrible fire that broke out in Hafeez Center Lahore . Millions of valuables were burnt to ashes in the fire. May Almighty have mercy on us. Ameen
Tweet media one
15
22
57
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
4 years
Attended independence day ceremony in Punjab Group of Colleges. There is no better lifestyle than having freedom of speech, desire to see the country prosper & perceiving the reflection of our work in unity of our people.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
13
58
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
3 years
سید علی شاہ گیلانی کی رحلت پر انتہائی افسردہ ہوں۔ زندگی بھر جابر بھارت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر آزادی کا نعرہ لگانے والے شیر دل رہنماء کو کبھی بھلایا نہیں جائے گا۔ اللہ تعالی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین! #SyedAliGilani
10
6
62
@WasiqQAbbasi
Wasiq Qayyum Abbasi
3 years
مری میں ہونے والے جانی نقصان نے پوری قوم کو غمزدہ کردیا ہے۔ اللہ مرحومین کو جوارِ رحمت میں جگہ اور لواحقین کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔
5
10
57