Waheed Baloch Profile Banner
Waheed Baloch Profile
Waheed Baloch

@Waheedbnp

Followers
27,860
Following
30,488
Media
291
Statuses
2,267

Member District Council (Kohlu) District Spokesperson @BNP_Official_ ... Qaid Forever @sakhtarmengal

Balochistan, Pakistan
Joined December 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Waheedbnp
Waheed Baloch
3 years
خاک میں ڈُھونڈتے ہیں سونا لوگ ہم نے سونا سُپردِ خاک کِیا..! #RipSardarAttaullahMengal @sakhtarmengal @Senator_Baloch @AkhtarLangau @Mahdembaloch1
Tweet media one
31
44
371
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
90فیصدبلوچستان ڈوب چکا ہےلیکن میڈیا شہبازگل کو سارادن پکڑا ہواہےتمام بلوچستان کے ذی شعورنوجوانوں سےاپیل ہےکہ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیاکاپورا بائیکاٹ کریں ہمارے بائیکاٹ سےان کی صحت پرزیادہ مالی اثرتو نہیں پڑےگالیکن ہمارا غیرت کااور ان کواپنی بےغیرتی کاتھوڑا احساس ضرورہوگا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
54
96
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
ریاست ماں ہوتی ہےمگربلوچستان کےساتھ سوتیلی ماں سےبھی بدترسلوک کی جارہی وزیراعظم اورحکومت انتقامی کارروائیوں میں مصروف عمل ہےمیڈیاشہباز گِل کودکھانےمیں مصروف ہےخدارا بلوچستان پر رحم کریں لوگ مٹی میں دب کےمررہےبغیرچھت کےکھلے آسمان تلےبےیارومددگاربیٹھےہیں. @CMShehbaz @HamidMirPAK
Tweet media one
5
51
81
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
غریبوں کا راجپال یادو بلوچستانیوں کا خون پسینہ چوس کر آج ان موصوف کےعیشیاں دیکھ لے غریب بلوچستان کا ایک صابق وزیر خزانہ خالد لانگوجو برطانیہ میں ویٹر تھابلوچستان میں آکر وزیر خزانہ بناساڑھے گیارہ ارب روپے غبن کیا، ڈیڑھ سال قید گزار کر اب اپنے 32 کروڑ روپے کے کروز @HamidMirPAK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
34
68
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
Sometimes image speaks louder than words. #SaveBalochMissingPersons #EndEnforcedDisappearances #بلوچستان #Balochistan
Tweet media one
3
13
48
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
قائد بلوچستان سردار اختر جان مینگل کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے مسنگ پرسن کو سی ٹی ڈی کے مقابلے میں قتل کرنے اور نشتر ہسپتال ملتان کے چھت سے برآمد ہونے والی لاشوں کے حوالے سے خطاب بلوچستان میں ہمارے نسل کشی کی جارہی نوجوانوں کو اغوا کر کے قتل کیا جارہا۔ @sakhtarmengal @aghabnp
4
19
51
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
@arshemalik991 پھر مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا قتل بھی اسے ایوب خان نے کروا دی افسوس ہمیں اس ملک کا غلط مطالعہ پاکستان پڑھائی جا رہی ولن کو ہیرو بنا کے پیش کی جا رہی قومی چور کو محیب وطن اور محیب وطن کو غداری کے سرٹیفکیٹ دی جا رہی
2
16
53
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
چین سمندر سے بجلی بنا رہا ہے اور پاکستان میں ایک لڑکی نے بھاگ کر شادی کی ہے جس پر پولیس کا اب تک 40 لاکھ روپے لگ چکے ہیں اور سارا میڈیا اسی میں مصروف ہے پچھلے 3 ماہ سے یہ فیصلہ نہیں ہو پا رہا کہ 15 سال کی ہے یا 17 کی 😭😭
Tweet media one
1
17
52
@Waheedbnp
Waheed Baloch
1 year
بلوچستان نیشنل پارٹی کا وڈھ سے کوئٹہ تک لانگ مارچ اور نواب نوروز سٹیڈیم میں عظیم الشان جلسے پر اختتام قائد سردار اخترجان مینگل کا 30اکتوبر کو اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان۔ @sakhtarmengal
2
13
53
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
اپنا منتخب وزیر اعلیٰ ہٹا کر کہہ رہے ہیں ہماری پسند کا وزیر اعلیٰ لگاؤ نشہ سے انکار زندگی سے پیار
4
6
50
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
ہندوستان کے خزانے میں 563 ارب ڈالر ہیں اور ہمارےخزانے میں 563GB سے بھی زیادہ کی ویڈیوز اور آڈیوز ہیں اور یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان۔
3
11
44
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
It started from day one👇🏼💔 @sakhtarmengal @HamidMirPAK @Senator_Baloch
0
11
45
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
مینار بلوچ راہشون سردار عطاءاللہ خان مینگل کی یاد میں سیمینار 18 ستمبر 2022 کو کراچی میں منعقد ہوگا
Tweet media one
1
1
45
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
@chohedri ساری دنیا میں پاگلوں کو پاگل خانے میں بند کر دیا جاتا ہے لیکن پاکستان وہ واحد ملک ہے جس میں ایک پاگل کو وزیراعظم بنایا گیا
3
8
43
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
مرشد 💚💛❤️ @sakhtarmengal
Tweet media one
3
3
46
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
بیرون ملک مرنے والے سیاستدانوں اور جرنیلوں کی میت کے ساتھ ان کے اثاثے بھی پاکستان لایا کرو، *یہ ملک ھے کوئی قبرستان نہیں۔*
0
6
43
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
@SHABAZGIL یہ ہے شہباز شریف اسلامی جمہوریہ پاکستان کا نیا وزیر اعظم سمجھ تو گئے نہ
Tweet media one
31
3
48
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
زیباء بلوچستان #Balochistan
1
5
34
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
سلام ہے اس مرد مجاہد کو جس نے ہمیشہ مظلوموں کے حق میں آواز بلند کی اور ہمیشہ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے رہے
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 years
Thanks Umar
Tweet media one
832
264
9K
4
1
39
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
Tweet media one
0
3
38
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
مَنا بگٹی مَنا مینگل مَنا دَشت ءِ بلوچ بے مَٹ مَنا شیر ءِ مری ءِ بچ ❤
1
6
36
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
@SHABAZGIL ہور سنا بھائی کیا حال چال کیوے لگے لتر کیوے لگی جیل دا ماحول رانا صاحب دی مہمان نوازی تو کوئی کمی تی نہیں رہ گئی۔
18
2
35
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
تینوں آڈیوز میں صرف ایک کام کی بات تھی کہ میرے سپوٹرز بے وقوف ہیں میں جو کہوں وہ یقین کر لیتے ہیں خان 😜
2
2
33
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
بلاول کو بلو رانی کہنے والے اور کہنے والے کے بلاول روتے ہوئے کہے گا شیخ رشید نے زیاتی کی وہ مرد مجاہد شیخ رشید اللہ معاف کرے حبشی سے زیاتی کا شکار ہوئے۔
Tweet media one
6
4
31
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
دنیا کی تیز ترین ایجنسی قوم کے ننگ و ناموس اور حفاظت پر مامور ایجنسیاں قوم کی شلواروں تک محدود رہی ہیں شرم کا مقام ہے مارخور کے سنگو سے اب قوم کی عزتیں تار تار کی جا رہی ہیں۔ @HamidMirPAK #leakedviralvideos
0
3
36
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
@SaadganjB @SajidTareen4 افسوس تو گوادر کے لوگوں پر ہے جو ایک مداری ملا نے انہیں بے وقوف بنایا ہوا ہے جو خود تو کسی اور کے اشاروں پر ناچتا ہے گوادر کے غیور عوام کو دربدر کر رہا
4
4
35
@Waheedbnp
Waheed Baloch
9 months
@AdvRajaJawad سرکاری چوزے کے ساتھ ماہ رنگ بلوچ کا موازنہ کرنا بھی زیاتی ہے ان کا مقابلہ بنتا ہی نہیں ہے
3
3
37
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
شہید اسد مینگل وشہیداحمد شاہ کو6 فروری 1976کوجبری لاپتہ کیاگیاتھا۔ ان کی گمشدگی، شہادت اورقبریں آج تک ایک معمہ ہے۔ ان کوکس حالت میں اٹھایاگیا، کہاں شہیدکیاگیا اورکہاں دفنایاگیاخاندان سمیت بلوچ قوم کوکچھ بھی نہیں معلوم۔ @sakhtarmengal #RememberingAsadMengalAhmedShah
Tweet media one
4
7
34
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
ہمیشہ تحقیق کریں، آنکھیں بند کرکے کسی کی بات پے یقین نا کریں، چیزیں ہمیشہ ویسی نہیں ہوتیں جیسی وہ نظر آتی ہیں ___!! منقول
Tweet media one
2
12
29
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
“ ڈرنا بلوچ کی توہین ہے لیکن احتیاط کرنا ہر بلوچ پر فرض ہے ۔” نواب خیر بخش مری 28 فروری 1928 10 جون 2014 #8thDeathAnniversaryBabaMarri
0
3
27
@Waheedbnp
Waheed Baloch
1 year
پھر کیسا لگا ستائیس کلومیٹر والا وزیراعظم ۔
Tweet media one
13
6
33
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
Happy Pashtoon Culture day to our Pashtoon brothers. #pashtooncultureday
Tweet media one
2
2
32
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
ایم ایس سی زولوجی اور ایم فل ایجوکیشن کرنے والی، عمدہ کتابوں کا مطالعہ کرنے والی شادی شدہ، خوبصورت بچوں کی ماں ایسے خودکش حملہ کرسکتی ہے تو یقیناً ریاست سے کہیں شدید بھول ہوئی ہے ، ریاست کہیں اپنے فرائض سے کوتاہی برت رہی ہے۔ @Fa_ali00 @Senator_Baloch @Asma_Baloc @Mahdembaloch1
Tweet media one
Tweet media two
8
9
32
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
@iVeenaKhan ویسے راتوں کو جاگنے کا بڑا تجربہ ہے آپکا
6
0
31
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
#لندن ورلڈ بلوچ آرگنائزیشن کے جانب سے قومی راہشون سردار عطاء الله خان مینگل کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے لندن کے شاہراہوں پر بورڈز آویزاں
Tweet media one
Tweet media two
1
2
30
@Waheedbnp
Waheed Baloch
1 year
ہمارا مقابلہ تو سمندروں سے ہے یہ لہریں مفت میں شور کرتے ہیں. @sakhtarmengal #WeStandWithAkhtarMengal . #WeStandWithSardarAkhtarJaanMengal
Tweet media one
2
5
35
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
کراچی حملے کا خودکش بمبارلڑکی شاری بلوچ عرف برمش جوکہ ایم فل سکالر،ایم ایس سی زولوجی اور ایجوکیشن میں ایم ایڈکرچکی تھی آخرکیاوجہ ہے کہ اتنےتعلیم یافتہ لڑکی خودکش حملہ کرنےکی طرف راغب ہوگئی؟ خودکش لڑکی ایم فل تھی۔ جس نے دوپہر 12:10 بجے دوستوں کو ٹویئٹرپر الواداع کیا۔ @HamidMirPAK
Tweet media one
5
10
28
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں بھری بزم میں راز کی بات کہ دی بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں #IqbalDay
0
3
30
@Waheedbnp
Waheed Baloch
3 years
بی این پی کوہلو کا پارٹی کےمرکزی کال پراسلام آباد میں بلوچ طلباء پرپولیس تشدیدکےخلاف احتجاجی مظاہرہ۔ @sakhtarmengal @Senator_Baloch @aghabnp @rauf_xmna @HamidMirPAK @AkhtarLangau @Gamanbnpkohlu @Mahdembaloch1 @AsmaBal69903776
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
6
29
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
ملک برائے فروخت 🙂
Tweet media one
0
10
25
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
@faizaBa17717138 یہ آٹے کے تھیلے نہیں حکومت کا جنازہ ہے جس ملک میں عزتیں آٹے کے ایک تھیلے کے لئے لائیں میں کھڑی ہو کر دھکے کھانے پر مجبور ہو جہاں دو وقت کے روٹی کے لئے غریب پریشان ہو اور حکمران عیاشیاں کر رہے ہو اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے۔
3
4
22
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
#عيد_الاضحى
Tweet media one
1
2
28
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
یہ 2022 کا واقعہ نہیں یہ داستان 1948 میں ایک ایمبولینس خراب ہونے سے شروع ہوئی۔ #ArshadShariff
Tweet media one
3
10
30
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
جام کا دور اقتدار ایک بدترین دور تھا جس میں ہمارے معزز پارلمینٹ کے ممبران پہ حملہ کیا گیا جس میں خواتین ایم پی اے بھی زخمی ہوئی مولانا کا نام سے اتحاد سمجھ سے بالاتر ہے
@Meena_Majeed
Meena Majeed Baloch, MPA
2 years
جام کمال خان کا امیر مولانا عبدالواسع کے گھر جانا گلے شکوے دور کرنا مثبت اقدا م ہے ۔ اور بلوچستان کے سیاست میں اس کے مثبت اثرات نظر آئیں گیں ۔۔
Tweet media one
16
16
152
0
0
27
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
تم وحشی ہو تم قاتل ہو ناموس کے جھوٹے رکھوالو بے جرم ستم کرنے والو اے ظلم جبر کے متوالو تم حق کے نام پہ باطل ہو۔۔۔
@SenatorMushtaq
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
2 years
افسوسناک خبر،خان محمدمری کےبیٹوں محمدنواز،عبدالقادر،اہلیہ کوقتل کردیاگیا ڈی سی،کمانڈنٹ بارکھان نےتصدیق کردی ہے،یہ خون بلوچستان/وفاقی حکومت،سپریم کورٹ اورپوری ریاست کےذمےہے،میں نےسوشل میڈیا،سینیٹ کےفلورپرسب کی منت سماجت کی،لیکن عبدالرحمان کھیتراں کےجیل سےکوئی انکورہائی نہیں دلاسکا
261
3K
6K
0
12
24
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
کیا ہم واقعی آزاد ہیں ہم آزاد نہیں بلکہ تقسیم ہوئے نام اسلامی جمہوریہ پاکستان نہ اسلام ہے یہاں نہ جمہوریت نہ ہی پاک مظلوم کے خون سے رنگا ہوا اس ملک نے کبھی ہمیں اپنا شہری نہیں سمجھا نہ ایک شہریت کا درجہ اور حقوق ملے ہمیں اگر ملے تو مسخ شدہ لاشیں جبری کمشدگیاں ملی
1
3
29
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
بلوچستان کا حقیقی وارث راہشون سردار عطاء اللہ مینگل جس نے اپنی پوری زندگی بلوچستان کے عوام کی خدمت میں وقف کر دی جس نے کبھی اصولوں کا سودا نہیں کی اندھیروں میں شمع روشن کر کے مشعلِ راہ بنے آپ ہمیشہ ہمارے دلوں میں رہوگے ۔ @sakhtarmengal
4
6
25
@Waheedbnp
Waheed Baloch
3 years
جو مرگیا شہید، جو بچ گیا وہ غازی جو بھاگ گیا وہ نیازی 🤣
9
1
24
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
ڈھونڈو گے ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم @sakhtarmengal @aghabnp @Gamanbnpkohlu @Mahdembaloch1 @MediaCellBNP_ @Siraj1Siraj
0
3
25
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
بلوچ سٹوڈنٹس کے ہاتھ سے کلم چین کر زبردستی بندوق کی طرف نہ راغب کیا جائے تعلیم ہمارا بنیادی حقوق ہے اور ریاست کا حق ہے وہ ہمیں بنیادی حقوق فراہم کریں نہ کہ انتظامیہ اپنی مرضی سے ہمیں تعلیمی سرگرمیوں سے روکے ایسے اوچھے عمل کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں
@BSCIslamabad
Baloch Students Council (Islamabad)
2 years
بلوچ طلباء کو علم اور کتاب سے دور کرکے تعلیم، شعور، مطالعہ، اور ذہنی و فکری طور پر مفلوج کیا جا رہا ہے جسکی ہم سخت مزمت کرتے ہیں ۔ بی ایس سی (اسلام آباد)
Tweet media one
0
49
123
1
4
19
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
دنیا کہاں سے کہاں تک پہنچ گئی پاکستان اور انڈیا 1947 سے آج تک اس مقابلے میں ہیں کہ کس کی ٹانگیں اپر تک جاتی ہیں۔ #defencedaypakistan
Tweet media one
2
2
25
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
قائد بلوچستان سردار اختر جان مینگل کی دھمکی کام کر گئی......!! *صوبائی وزیر عبدالرحمن کھیتران بارکھان افراد قتل کیس باضابطہ طور پر گرفتار کرلیا گیا ہے،* اب سے تھوڑی دیر قبل صوبائی وزیر کو ڈی آئی جی پولیس آفس کوئٹہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے، @sakhtarmengal
1
4
23
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
ایک تلخ حقیقت اپوزیشن ہو یاحکومتی نمائندے جب جیل جاتے ہیں توسب بیمار کیوں پڑ جاتے دنیاکی ساری بیماریاں انہیں ہی لاحق ہوجاتی ہیں اگر وہ اپنےنظریے سے مخلص ہیں تو پھر ہر قربانی کےلئے تیار ہوجائیں جیل ہویا پھانسی کا پھندا اسےچوم کر گلےلگا لیں اورثابت کر دیں کہ وہ ایک نظریہ رکھتے ہیں۔
3
1
25
@Waheedbnp
Waheed Baloch
3 years
عوام کے اس سمندر نے اج عمران خان اور اس کے سلیکٹڈ حکومت کے خلاف نکل کر ثابت کر دیا کے بلوچستان کے غیور عوام مزید سلیکٹرز کو برداشت نہیں کرے گی۔ @sakhtarmengal @ImranKhanPTI @Senator_Baloch @Mahdembaloch1 @aghabnp @AkhtarLangau
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
2
23
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
میر صاحب یہاں بدقسمتی سے اہل اقتدار وزیر داخلہ اور وزیر قانون نہیں بلکہ خاکی وردی میں ملبوس ہیں ایسے وعدے تو نواب نوروز کے ساتھ بھی کیئے گئے تھے مگر آج تک ہم بلوچوں کا نسل کشی بند نہیں کی گئے برسوں سے جاری ہے ہمارے نوجوان تعلیم یافتہ طبقے کو جبری طور پر لاپتہ کر کے قتل کیا جا رہا
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 years
یہ لاش تابش کی نہیں بلکہ اہل اقتدار کے وعدوں کی لاش ہے میرے پاس بھی وہ فہرست موجود ہے جو وزیرِداخلہ اور وزیر قانون کو دی گئی تھی انہوں نے وعدہ کیا تھا فہرست میں موجود لاپتہ افراد کو جعلی مقابلے میں نہیں مارا جائے گا وزیر داخلہ اور وزیر قانون مان لیں انکے پاس اقتدار ہے اختیار نہیں
181
594
2K
0
11
22
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
شہدائےآٹھ اگست دنیاکی تاریخ کاسب سےبڑا دہشت گردی کاواقعہ اورآج تک قاتل گرفتار نہ ہوئےکمیٹیاں تشکیل دی گئی مگر ان کارزلٹ معلوم نہیں ہوئی ہماری ایک تعلیم یافتہ جنریشن کاسرےعام قتل ہوا مگر دنیا کی سب سےتیز ایجنسی اور پاکستان کی ٪90 بجٹ ہڑپ کر جانے والی مخلوق دشمن کی سراغ نہ لگا سکی۔
Tweet media one
2
0
23
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
مریم اورنگزیب نے مسکراتے مسکراتے ایک پوری نسل کی تمیز کا لبادہ اتار کے رکھ دیا ۔ ❤️✨ @Marriyum_A
2
5
23
@Waheedbnp
Waheed Baloch
3 years
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون Rest in Eternal Peace Dr Hayee Baloch
Tweet media one
3
2
21
@Waheedbnp
Waheed Baloch
3 years
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم کہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی @sakhtarmengal @Mahdembaloch1 @AkhtarLangau @Senator_Baloch @BhawalMengal
Tweet media one
0
1
25
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
جو کھودے، وہ گرے گا😊 @HamidMirPAK @ImranRiazKhan
Tweet media one
1
4
22
@Waheedbnp
Waheed Baloch
3 years
پی ڈی ایم کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانیکا اعلان @Senator_Baloch @HamidMirPAK
Tweet media one
1
1
21
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
اقلیم اختر 6 بچوں کو چھوڑ کر جنرل رانی بنی پنکی پیرنی 5 بچوں کو چھوڑ کر خاتون اول بنی اور عمران خان 7 سیٹیں لے کر نااہل ہوگیا۔
4
3
22
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
راہشون سردار عطاء اللہ مینگل اور نواب خیر بخش مری کی ایک نایاب تصویر۔ @sakhtarmengal @_nmengal
Tweet media one
0
2
20
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
قائد بلوچستان سردار اختر جان مینگل
2
5
19
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
@AsmaKhalid24 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان ایک الفاظ میں بیان کرنا ممکن ہی نہیں ہے۔
1
4
23
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
17 اگست یوم شہادت نواب امان اللہ خان زہری جنہوں نےاپنی چارنسل والد نواب نوروزخان بیٹانوابزادہ ریاز پوتانوابزادہ مردان کوبلوچستان کےلئےقربان کردیا مگر اپنے نظریے پر کبھی سمجھوتہ نہیں کی نہ کبھی بکےنہ کبھی جھکےمیں ان کے برسی کے موقع پر انہیں سلام عقیدت پیش کرتاہوں۔ @sakhtarmengal
Tweet media one
1
2
22
@Waheedbnp
Waheed Baloch
3 years
بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی خواتین سیکرٹری ایم پی اے میڈیم شکیلہ نوید دہوار صاحبہ کو پاکستان نرسنگ کونسل کیلئے ممبر منتخب کرلیا گیا ہے۔ میڈیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں امید ہے اپنے خدمات احسن طریقے سےسر انجام دے گی۔ @Mahdembaloch1
Tweet media one
1
0
19
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
شہباز گل سے میرے سیاسی لاکھ اختلافات ہیں مگر حکومت وقت کو اپنے انتقامی کارروائی میں اس حد تک نہیں گرنا چاہئے کہ غیر اخلاقی اور غیر انسانی عمل پہ اتر آئیں گالم گلوچ کے بعد پاکستانی سیاست میں یہ رہ گیا تھا حکومت ہوش کے ناخن لیں یہ حکومت ہمیشہ نہیں رہنا۔
0
3
21
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
شہید نواب اکبرخان بگٹی عزت وغیرت کا علمبردارجس نےاپنی جان کانظرانہ ایک مہمان عورت کےعزت کےخاطر پیش کی جس کےساتھ کیپٹن حمادنےزیاتی کی اورنواب صاحب آخری دم تک فوج سےان کےعزت کےلئےلڑتے رہےاوراپنی جان قربان کردی میں ان کےبرسی پہ انہیں سرخ سلام پیش کرتاہوں۔ #ShaheedNawabAkbarBugti
Tweet media one
0
4
19
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
حادثے سے بڑا سانحہ یہ ہوا کہ لوگ ٹھہرے ہی نہیں حادثہ دیکھ کر ۔
Tweet media one
0
5
19
@Waheedbnp
Waheed Baloch
11 months
Jiay BNP jiay Sardar Akhtar jan Mengal
Tweet media one
2
0
21
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
انجیلینا جولی دختر مغرب رنگ ونور میں پلی فسق و فجور میں ڈھلی اہل زہد کے قفل ریا توڑ کر دیار مغرب چھوڑ کر سیاہ سوکھی ٹانگوں معذور آنکھوں مہجور باہوں کو سینے سے لگا کر کسی کے جنم داتا کو اپنا بناکر اجنبی راستے پہ اکیلے چلی وہ گناہگار عورت لاتعداد خیالی حوروں سے بھلی
Tweet media one
Tweet media two
1
5
19
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
خدا کرے صرف چہرے نہیں پالیسیاں بھی بدل جائیں۔
0
2
19
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
@Ali_MuhammadPTI وہی تو ہم بھی کہے رہے تم سب نے ملکر اس کا بیڑہ غرق کر دیاہے
1
1
20
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
امن اور صرف امن نہ کوئی سندھی نہ پٹھان.
Tweet media one
1
3
16
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
@ShahabSpeaks @Atiqmoon0508 انقلاب خون مانگتی ہے اور ناچنے والے قربان نہیں دے سکتے جناب والا
4
6
19
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
Nawab Khair Baksh Marri
0
5
21
@Waheedbnp
Waheed Baloch
3 years
اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں۔😂
Tweet media one
3
0
21
@Waheedbnp
Waheed Baloch
3 years
Tweet media one
2
1
17
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
بی این پی کوہلو کے زیرے اہتمام راہشون سردار عطاء اللہ مینگل کی پہلی برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی اور راہشون کو خراج عقیدت پیش کی۔ @sakhtarmengal @MediaCellBNP_ @aghabnp @Mahdembaloch1 @HashimNotezai @BanariMengal @HammalKalmati_ @AdvBlaoch
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
18
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
@pooja__makhija پاکستان ایک خودکفیل ملک ہے۔ یہاں بجلی کے بڑے بڑے ذخائر موجود ہیں جنہیں بروئے کار لا کر ہم نہ صرف اپنی ضروریات پوری کرتے ہیں بلکہ دنیا بھر میں برآمد کر کے ہر سال بڑے پیمانے پہ زرمبادلہ بھی کماتے ہے۔ بشکریہ : مطالعہ باکستان
3
7
18
@Waheedbnp
Waheed Baloch
3 years
چلو چلو اسلام آباد تاریخی جلسہ عام ڈی چوک اسلام آباد @sakhtarmengal @rauf_xmna @GhulamNabiMarri @Love_Democrracy @SaddamMarri
Tweet media one
3
2
21
@Waheedbnp
Waheed Baloch
3 years
افسوس یہ شخص اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیراعظم ہے جس کا کبھی اخلاق اور تمیز سے دور دور تک واسطہ ہی نہیں پڑا
Tweet media one
Tweet media two
8
2
16
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
یہ سب کچھ بلوچستان میں بھی زور و شور سے جاری ہےبلوچ پختونوں کومزیداندھیروں کی طرف دھکیلا جارہاہمیشہ قربانی کابکرا ہمیں بنایا جاتا ہے اب بہت ہوگیا اب بھی وقت ہے ہم اپنے حقوق کے لیے نکلیں پارلیمانی سیاست میں اپنے نمائندے چنیں کرایہ کے نمائندے کبھی ہمارے حقوق کے تحفظ نہیں کر سکتے۔
@ManzoorPashteen
Manzoor Pashteen
2 years
مزکرات کے نام پر مختلف علاقوں میں مسلح تنظیمیں داخل کئے گئے۔ ہم نے اس کے خلاف جلسے کئے تو جواب میں پروپیگنڈے شروع کئے گئے۔ ہم چیخ رہے تھے کہ امن کے نام پر جنگ کےلئے گراونڈ بنایا جا رہا ہے۔ 20سالوں سےپہلے مزکرات پھر دھماکے اور پھر اپریشنوں کے نام پر پشتونوں کا خون بہایا جا رہا ہے
692
4K
13K
0
6
17
@Waheedbnp
Waheed Baloch
3 years
اگر کسی کے گھر جائیں تو خان صاحب کی تعریف نہ کریں ورنہ اپ کے ساتھ بھی یہ سلوک کیا جا سکتا ہے. @ImranKhanPTI @HamidMirPAK @MaryamNSharif @Gamanbnpkohlu @Love_Democrracy @RehamKhan1
1
6
16
@Waheedbnp
Waheed Baloch
9 months
میری مائیں، بہنیں سخت سردی میں بیمار ہوچکی، ریاست ان کے پیاروں کی بازیابی کی بجائے انھیں مزید حراساں کر رہی ہے، سردار اختر مینگل
Tweet media one
0
1
18
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
یوسف مستی خان بلوچ قوم کا بہادر اور عظیم فرزند تھا ان کے وفات کا سن کر دلی صدمہ ہوا یوسف مستی خان جیسے نڈر اور دلیر لیڈر کی خلا کبھی پُر نہیں ہوسکتا اللہ ان کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
Tweet media one
2
0
17
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
سالگرہ مبارک ہو قائد محترم اللہ آپ کو صحتِ و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آپ کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر قائم رہے۔ @sakhtarmengal
Tweet media one
0
1
17
@Waheedbnp
Waheed Baloch
7 months
نواب اکبر بگٹی کے قتل کو جائز سمجھنے والا سرفراز بگٹی اب بلوچستان کا مالک کل ہو گا۔ اور یہ فیصلہ آصف علی زرداری (بلوچ) نے کیا ہے۔ پیپلز پارٹی بلوچستان میں باعثِ تحقیر تو پہلے بھی تھی، اب یہ باعثِ نفرت بھی ہو گی۔
2
4
8
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
اعظم سواتی اور ان کے اہلیہ کے ساتھ ہونے والی سلوک کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے ایسے سلوک کا مطلب کیا ہے کہ اب یہاں زبان بند کیا جائے اگر کچھ بولا تو برہنا کیا جائے گا اب محافظ بھی عزت کے لٹیرے بن گئے انصاف اس ملک کے منڈیوں میں ٹکوں کے ایوز بکتا ہے تو کس سے انصاف طلب کریں ؟
2
1
16
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
بلوچستان میں سیلاب سے اب تک 111افراد ہلاک ،1000 زخمی، 50,000 افراد بے گھر، 1000 مویشی ہلاک ، 7,000 گھر مکمل تباہ، 10,000 گھر جزوی تباہ- 20 سے زائد پل تباہ، 2 لاکھ ایکڑ زمین متاثر، 640 کلو میٹرسڑکیں تباہ
3
2
16
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
Thank you India
Tweet media one
1
1
16
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
میں عیاشی کی زندگی گزار رہا ہے۔ اپنے چھوٹے بھائی ضیاء اللہ لانگو کو جو سکریٹریئٹ میں اسسٹنٹ کی پوسٹ پر تعینات تھا۔ جون 2018 کی تنخواہیں لے چکا ہے۔مئی۔ 2018 میں الیکشن ہوئے تھے ۔ الیکشن میں کامیاب ہوکر وزیر داخلہ تعینات کروا کر اب ان کے ذریعے بھی اب تک ایک محتاط اندازے کے مطابق
1
4
14
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
سے باندھ کے بے دردی سے قتل کر دیا جاتا ہے مگر آج تک اسے انصاف نہیں ملا تو میں کیسے کہوں کہ اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں پنجاب سے کمشنر گجرانوالہ کا پالتو کتا غائب ہوا پوری پولیس فورس میڈیا چوک و چوبند ہوئے مگر میرے دہرتی سے سینکڑوں کی تعداد میں ماؤں کے لخت جگر لاپتہ کیئے گئے
1
0
17
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
کوئٹہ۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ، ایم پی اے احمد نواز بلوچ، سردار عاصم احمد خان سرپرہ، ودیگر قبائلی و سیاسی عمائدین کا سی سی پی او کوئٹہ سید فدا حسین سے ملاقات۔ سیاسی، قبائلی و امن امان کے حوالے سے سیر و حاصل گفتگو @aghabnp @AhmedNawazBal18
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
2
17
@Waheedbnp
Waheed Baloch
3 years
@DrMalikBalochNP @HamidMirPAK ڈاکٹر صاحب خدا کا خوف کرو توتک جیسے واقعیات اپ کے دور حکومت میں رو نما ہوئے ریکوڈیک کا سودا اپ نے کی اگر نیشنل پارٹی کی بات مزید مانی جاتی تو پورے بلوچستان کا سودا کر لیتے تو واقعی یہ حالات نہ ہوتے
3
0
13
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
خدا کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے. #helicopter
1
4
17
@Waheedbnp
Waheed Baloch
2 years
بلوچستان حکومت کو آپنے اس رویہ پر شرم آنی چاہیے یہ امداد نہیں بلکہ متاثرین کے ساتھ مذاق ہے
@TBPEnglish
The Balochistan Post - English
2 years
Balochistan government under strong criticism after video emerges of Chief Minister’s helicopter throwing food bags from a high flying helicopter. The bags of flour burst in front of starving flood victims that have not had food supplies for weeks due to the devastating floods.
17
187
366
0
3
15