Urdu Shayari Profile Banner
Urdu Shayari Profile
Urdu Shayari

@UrduShayari_

Followers
34,168
Following
372
Media
149
Statuses
2,879

عشق تو سامنے آنکھوں کے مکر جاتا ہے.. #UrduShairi #UrduShayari #UrduPoetry 🇬🇧🇵🇰🇦🇪🇳🇿 !Retweets are not endorsement

London, Sharjah, Muzaffargarh,
Joined November 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@UrduShayari_
Urdu Shayari
4 years
تعلق ہے میرا جس قوم سے اس قوم کی بچی.. خریدے جب کوئی گڑیا ، دوپٹہ ساتھ لیتی ہے..
18
56
394
@UrduShayari_
Urdu Shayari
9 years
امیرِ شہر تو جتنی بھی کوشش کرلے..* کچھ تو ہمارا بھی لگتا ہے خدا آخر..*
Tweet media one
2
37
116
@UrduShayari_
Urdu Shayari
3 years
تم نے چھوڑا تو پھر دیوانے نے.. احتجاجاً ہر حسینہ سے یاری کی..
Tweet media one
2
19
89
@UrduShayari_
Urdu Shayari
3 years
میں آپ کا، گھر آپ کا، آئیں ہزار بار.. لیکن کسی کی بات میں آیا نہ کیجیئے..
2
11
80
@UrduShayari_
Urdu Shayari
3 years
میں تیرے بعد جو زندہ ہوں تو قصہ یوں ہے.. میں جو مرتا تو میری ماں نے بھی مر جانا تھا..
0
8
71
@UrduShayari_
Urdu Shayari
8 years
اڑجائیں گے تصویرسے رنگوں کی طرح ہم..* ہم وقت کی ٹہنی پہ پرندوں کی طرح ہیں..*
Tweet media one
1
23
74
@UrduShayari_
Urdu Shayari
9 years
شیخ جانے کبیرہ ھے یا صغیرہ ھے..* ھمارے پاس گناھوں کا اِک ذخیرہ ھے..*
2
25
72
@UrduShayari_
Urdu Shayari
8 years
آج پھر ماں مجھے مارے گی بہت رونے پر۔۔* آج پھر گائوں میں آیا ھے کھلونے والا۔۔*
0
19
68
@UrduShayari_
Urdu Shayari
8 years
اب ترا نام بتانا نہیں پڑتا سب کو..* لوگ کہتے ہیں کے ہاں ہاں وہی اچھا اچھا..*
0
18
68
@UrduShayari_
Urdu Shayari
4 years
وہ تو یکتا ھے مگر عالمِ تنہائی میں.. میں نے گھبرا کے کئی نام پُکارے اُس کے..
Tweet media one
1
10
72
@UrduShayari_
Urdu Shayari
2 years
برتن توڑے، دروازہ پٹخا، زور سے فون دیوار پہ مارا.. ایک تیرے حصے کا غصہ جانے کس کس پہ اتارا..
4
15
68
@UrduShayari_
Urdu Shayari
2 years
پھر گنبدِ خضرا کی فضائوں میں بُلا لو.. سرکار ﷺ بُلا کر مجھے قدموں سے لگا لو..
Tweet media one
5
10
65
@UrduShayari_
Urdu Shayari
3 years
نہیں ہے رابطہ لیکن میں صدقہ دیتا رہتا ہوں.. وہ اکژ ان مہینوں میں بہت بیمار رہتی ہیں..
1
5
68
@UrduShayari_
Urdu Shayari
4 years
بہت سے لوگ تھے مہمان میرے گھر لیکن.. وہ جانتا تھا کہ ہے اہتمام کس کے لئے ہے..
0
9
68
@UrduShayari_
Urdu Shayari
7 years
میں تیری مست نگاہی کا بھرم رکھ لوں گا.. ہوش آیا بھی تو کہہ دوں گا، مجھے ہوش نہیں..
4
10
64
@UrduShayari_
Urdu Shayari
2 years
گر ہو سکے تو آ کہ میری جاں تیرے بغیر.. ماحول میں شدید اُداسی ہے اِن دنوں..
4
13
64
@UrduShayari_
Urdu Shayari
4 years
اس قدر پیار سے آواز نہ دے یہ نہ ہو.. تُو پکارے اور میں تصویر سے نکل آئوں..♥️
Tweet media one
6
5
64
@UrduShayari_
Urdu Shayari
7 years
مرشد سے کہا درد محبت کی دوا دو.. حضرت نے مسکرا کر کہا "اور محبت..
1
13
63
@UrduShayari_
Urdu Shayari
3 years
چپ چاپ گزر جا میری دہلیز سے واپس.. دستک تیرے ہاتھوں کی میرا گھر نہ جلا دے..
Tweet media one
0
8
61
@UrduShayari_
Urdu Shayari
3 years
عزت سے نہ مر جائیں کیوں نامِ محمد ﷺ پر.. ہم نے کسی دن یوں بھی دنیا سے تو جانا ہے..
0
4
61
@UrduShayari_
Urdu Shayari
2 years
اے صبا مصطفیٰ سے کہہ دینا.. غم کے مارے سلام کہتے ہیں..
Tweet media one
1
12
59
@UrduShayari_
Urdu Shayari
3 years
میں تیرے چھوڑ کے جانے سے مروں گا ؟؟ حد ہے.. تیرے جیسی تو میں پنسل سے بنا لیتا ہوں..
Tweet media one
5
11
57
@UrduShayari_
Urdu Shayari
4 years
تمہارا دین مشکل ہے میرا آسان رہنے دو.. خدارا شیخ مجھکو تم فقط انسان رہنے دو..
Tweet media one
1
7
59
@UrduShayari_
Urdu Shayari
9 years
ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﺭﻭﮐیے ﺻﺎﺣﺐ..* ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺑﺘﺎﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ..*
3
33
52
@UrduShayari_
Urdu Shayari
4 years
تیری پھینکی ہوئی پنسل ہزاروں میں پڑتی تھی.. کلاس کی لڑکیاں تیری چیزیں بیچتی تھیں مجھے..
Tweet media one
5
5
57
@UrduShayari_
Urdu Shayari
1 year
گھٹنے نہ ٹیک دے کوئی باطل کے سامنے.. بچوں کو سناتے رہا کرو قصے حسین (ع) کے..
2
5
55
@UrduShayari_
Urdu Shayari
4 years
اے خالق کونین کیا تُو نے بھی سنا ہے.. لوگوں کا گماں ہے کہ غریبوں کا خدا ہے..
Tweet media one
1
7
59
@UrduShayari_
Urdu Shayari
3 years
ڈھونڈتا پھِرتا ہوں اِک شہرِ تخیُل میں تجھے.. اور میرے پاس تیرے گھر کی نشانی بھی نہیں..
Tweet media one
4
8
59
@UrduShayari_
Urdu Shayari
4 years
محشر کا خوف حوروں کا لالچ دیا گیا.. میں چیختا رہا مجھے روٹی دیجیئے..
Tweet media one
1
10
55
@UrduShayari_
Urdu Shayari
7 years
میرے محبوب اک تیرے غم کے سوا.. جو ملا راستے سے جدا ہو گیا..
0
8
57
@UrduShayari_
Urdu Shayari
6 years
یہ تسلی ہے جو بچوں کو دلا رکھی ہے۔۔ ورنہ چولہے پہ فقط ایک دعا رکھی ہے۔۔
Tweet media one
1
5
53
@UrduShayari_
Urdu Shayari
8 years
میں تو اتنا بھی سمجھنے سے رہا ہوں قاصر۔۔* راہ تکنے کے سوا آنکھ کا مقصد کیا ہے۔۔*
0
13
57
@UrduShayari_
Urdu Shayari
4 years
آنکھوں سے کوئے یار کا منظر نہیں گیا حالانکہ دس برس سے میں اُس گھر نہیں گیا بچوں کے ساتھ آج اُسے دیکھا تو دُکھ ہوا اُن میں سے کوئی ایک بھی ماں پر نہیں گیا..
3
3
53
@UrduShayari_
Urdu Shayari
4 years
سرد موسم میں ٹھٹھرتے ہوئے جسموں کے لیے.. چادریں کیوں نہ مزاروں سے اُٹھا لی جائیں..
Tweet media one
2
8
54
@UrduShayari_
Urdu Shayari
3 years
تو پھر یہ سوچ کر ہی دل کو تسلی دے لی.. میں تیرے ساتھ بھی ہوتا، تو کہاں جچتا تھا..
Tweet media one
1
10
54
@UrduShayari_
Urdu Shayari
4 years
تیری خوشبو نہیں ملتی، تیرا لہجہ نہیں ملتا.. ہمیں تو شہر میں کوئی تیرے جیسا نہیں ملتا..
Tweet media one
0
5
52
@UrduShayari_
Urdu Shayari
4 years
بیچ رستے میں مجھے چھوڑ کے جانے والے.. مجھ کو نفرت ہے تیرے شہر کی ہر گاڑی سے.. @FilzaArslan
3
7
56
@UrduShayari_
Urdu Shayari
4 years
تُو اگر اہل بصارت ہے تو حساس بھی بن.. دیکھ تصویر کی گہرائیاں تصویر نہ دیکھ..
Tweet media one
0
13
56
@UrduShayari_
Urdu Shayari
9 years
جب کوئی خُوب رُو نظر آیا..* باخدا مجھ کو تُو نظر آیا..* @EShaMalikJi @Urdu_Shairi @UrduShairey @Urdu_Addab @MrArslanAli @ArslanSaheB
2
15
51
@UrduShayari_
Urdu Shayari
4 years
ہمارے بعد تیرے عشق میں نئے لڑکے.. بدن تو چومیں گے زلف نہیں سنواریں گے..
1
9
51
@UrduShayari_
Urdu Shayari
3 years
بیٹھے ہیں راہ گزر پہ دل کا دیا جلائے.. شاید وہ درد جانے، شاید وہ لوٹ آئے..
1
5
54
@UrduShayari_
Urdu Shayari
3 years
لوگ بھوکے ہیں بہت اور نوالے کم ہیں.. زندگی تیرے چراغوں میں اجالے کم ہیں..
Tweet media one
1
9
53
@UrduShayari_
Urdu Shayari
4 years
بے بسی سے میں جب آسماں کو دیکھتا ہوں.. خدا نظر نہیں آتا تو ماں کو دیکھتا ہوں..
Tweet media one
1
6
54
@UrduShayari_
Urdu Shayari
5 years
دیکھ سورج تو ہار جائے گا.. ماں دوپٹہ بھِگو کے لائی ہے..
0
2
48
@UrduShayari_
Urdu Shayari
4 years
تجھ کو خوابوں میں دیکھنے والے.. کتنی مشکل سے جاگـتے ہوں گے.. @FilzaArslan
2
7
49
@UrduShayari_
Urdu Shayari
4 years
آپ کو کیا خبر محبت کی، ہونے والوں کو ہوگئی ہوگی.. عشق پانی پہ چل رہا ہوگا، عقل کشتی بنا رہی ہوگی..
Tweet media one
2
8
50
@UrduShayari_
Urdu Shayari
8 years
کس طرح آئے گا اب قرار مجھے..* اس نے دیکھا ہے بار بار مجھے..*
2
16
48
@UrduShayari_
Urdu Shayari
4 years
شہر سے دور جا کے پڑھتے تھے.. ہم تیرے خط گا کے پڑھتے تھے..
Tweet media one
0
3
48
@UrduShayari_
Urdu Shayari
2 years
پھر نئے سال کی سرحد پر کھڑے ہیں ہم لوگ.. خاک ہو جائے گا یہ سال بھی حیرت کیسی ؟؟
Tweet media one
0
15
50
@UrduShayari_
Urdu Shayari
5 years
مرنے والوں کی خیر ہو مولا.. میرے دن بھر گلاب بکتے ہیں..
Tweet media one
0
9
52
@UrduShayari_
Urdu Shayari
3 years
ہم لوگ وصال و ہجر پہ روتے ہیں زاروزار.. دکھ ، درد اُس سے پوچھئیے جسے بھوک کھا گئی..
Tweet media one
0
10
52
@UrduShayari_
Urdu Shayari
8 years
تمھاری ذات سے آگے دیکھائی کچھ نہیں دیتا..* محبت "مشورہ" کب ھے ؟ جو سارے شھر سے کرلیں..* @SannaAsghar
2
9
50
@UrduShayari_
Urdu Shayari
7 years
آ تھک کے میرے پاس کبھی بیٹھ تو ہمدم.. تو خود کو مسافر، مجھے دیوار سمجھ لے..
0
8
49
@UrduShayari_
Urdu Shayari
3 years
محبت ہو بھی جائے تو میرا یہ بخت ایسا ہے جہاں پر ہاتھ میں رکھ دوں وہاں پر درد بڑھ جائے محبت سرد پڑ جائے..
3
5
49
@UrduShayari_
Urdu Shayari
3 years
یار!! کہتے مجھے نہ تھکتا تھا.. اس لیئے میں غلام تھا اس کا ایک مدت کے بعد مجھ پہ کھلا یار!! تکیہ کلام تھا اس کا..
3
8
50
@UrduShayari_
Urdu Shayari
9 years
ﮐﮭﻠﮯﺁﻧﮕﻦ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﮍﯼ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺎﮞ ﯾﮧ ﺳﻮﭼﺘﯽ ﮨﻮگی..* ﮐﺘﻨﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﮔﺮﺍﻭلاد ﺑﮍﯼ ﻧﮧ ﮨﻮﺗﯽ..*
2
10
49
@UrduShayari_
Urdu Shayari
9 years
چائے جو مجھ كو پلاتى تھى..* اب وه كس كے ليے بناتى ہوگى..*
Tweet media one
0
10
48
@UrduShayari_
Urdu Shayari
8 years
پہلے لگتے تھے ایک دو احباب..* اب مجھے سارے زہر لگتے ہیں..* @Urdu_Addab @UrduShairey
1
8
48
@UrduShayari_
Urdu Shayari
3 years
کالی راتوں کو بھی رنگی�� کہا میں نے.. ہائے تیری ہر بات پہ آمین کہا میں نے..
1
5
49
@UrduShayari_
Urdu Shayari
4 years
اب ہجر کو سنائیں گے رنگین تیرے خواب.. ہم دونوں کی تو ساتھ میں تصویر بھی نہیں..
3
2
50
@UrduShayari_
Urdu Shayari
7 years
تیری دید جس کو نصیب وہ نصیب قابل دید ہے.. تیرا بولنا میری زندگی تیرا دیکھنا میری عید ہے..
1
11
45
@UrduShayari_
Urdu Shayari
4 years
وہ مجھ کو دیکھ رہی ہے بڑی محبت سے.. ہائے مجھکو تصویر سے کوئی نکال دے باہر.. #اردو_زبان
1
7
49
@UrduShayari_
Urdu Shayari
4 years
تمھارے شہر کو جاتے یہ لاریوں وال��.. صدا لگاتے نہیں مجھ پہ طنز کرتے ہیں..
0
9
50
@UrduShayari_
Urdu Shayari
3 years
میری طلب کے تقاضے پہ تھوڑا غور تو کر.. میں تیرے پاس آیا ہوں خدا کے ہوتے ہوئے..
3
11
46
@UrduShayari_
Urdu Shayari
3 years
یہ ہچکیاں... تھمتی کیوں نہیں کمبخت.. کس کے ذہن میں آ کہ اٹک گیا ہوں میں..
1
8
45
@UrduShayari_
Urdu Shayari
2 years
تیری تصویر سے گلہ ہے مجھے.. یہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی ؟؟
2
5
42
@UrduShayari_
Urdu Shayari
4 years
تیرے مکان کے جو دائیں بائیں مکین ہوگا.. اسی کا گھر تو وہاں پہ مہنگا ترین ہوگا.. تم اپنے بیٹے کا نام یوسف ضرور رکھنا.. تمہارا بیٹا تمہارے جیسا حسین ہوگا..
0
1
47
@UrduShayari_
Urdu Shayari
3 years
تُو ہمسفر ہو اگر، تو یہ عمر بھر کا سفر.. بھلے نہ اچھا ہو، لیکن بُرا نہیں ہو گا..
0
4
48
@UrduShayari_
Urdu Shayari
2 years
کیا لڑکپن کیا جوانی کیا بڑھاپا زاہد.. ماں تصوّر میں جو آئی میں تو بچّہ ہو گیا..
Tweet media one
0
12
45
@UrduShayari_
Urdu Shayari
7 years
اسی لیے تو یہاں اب بھی اجنبی ہوں میں..* تمام لوگ فرشتے ہیں اور آدمی ہوں میں..* @UrduShairey
2
13
48
@UrduShayari_
Urdu Shayari
3 years
ہائے! تیرے بچے بھی تجھ پر جائیں گے.. ہائے! میرے بچوں کا جینا حرام ہونا ہے..💔
Tweet media one
4
10
47
@UrduShayari_
Urdu Shayari
8 years
پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے..* کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا..*
0
6
47
@UrduShayari_
Urdu Shayari
4 years
یہ کہہ کر ماں نے سلایا غریب بچوں کو.. فرشتے خواب میں آتے ہیں روٹیاں لے کر..
Tweet media one
1
8
45
@UrduShayari_
Urdu Shayari
3 years
پڑھائی ختم کر کے جب میں گائوں لوٹا.. کوئی افسر اُسے لے جا چکا تھا..
Tweet media one
2
8
47
@UrduShayari_
Urdu Shayari
7 years
زخم اب تک ہیں کیوں ہرے تیرے..* تم تو کہتے تھے وقت مرہم ہے..*
1
3
46
@UrduShayari_
Urdu Shayari
3 years
یہ جمال کیا یہ جلال کیا یہ عروج کیا یہ زوال کیا.. وہ جو پیڑ جڑ سے اکھڑ گیا اُسے موسموں کا ملال کیا..
0
10
45
@UrduShayari_
Urdu Shayari
3 years
کبھی تو مل پہلی ملاقات کی طرح.. بگڑا ہی کیوں رہتا ہے حالات کی طرح اور وہ جو اِک شخص لگے مجھے جان سے بھی پیارا وقت تو دیتا ہے مگر خیرات کی طرح..
2
4
45
@UrduShayari_
Urdu Shayari
2 years
درد کی بس دو دوائیں ہوتی ہیں.. باپ ہوتے ہیں مائیں ہوتی ہیں..
1
5
43
@UrduShayari_
Urdu Shayari
3 years
لفظ رہ جائیں گے باتوں کو مکمل کرتے.. بات لہجے کی تھکاوٹ میں بھکر جائے گی.. سوچتا یہ ہوں کہ جس روز میں مر جائوں گا.. کیا میرے ساتھ تیری یاد بھی مر جائے گی ؟؟
2
6
47
@UrduShayari_
Urdu Shayari
1 year
بات کرلیتے ہیں شاید کوئی حل مل جائے.. آج مشکل ہے تو کہنا مجھے کل مل جائے.. عین ممکن ہے وہ اک روز مجھے کرلے قبول.. عین ممکن ہے مجھے صبر کا پھل مل جائے..
0
3
45
@UrduShayari_
Urdu Shayari
4 years
اُس نے ہنستے ہوئے کر لی ہیں علیحدہ راہیں.. میں سمجھتا تھا کہ بچھڑے گی تو مر جائے گی..
0
2
44
@UrduShayari_
Urdu Shayari
3 years
کوئی بہانہ بھی نہ تھا پاس آنے کے لیئے.. میں روز بٹن اپنی آستین کا توڑ دیتا تھا..
Tweet media one
2
7
44
@UrduShayari_
Urdu Shayari
4 years
شیروانی پہن کے جائوں گا اُس کی شادی میں.. میں اسے ایک موقع اور دے کے دیکھوں گا..
1
4
42
@UrduShayari_
Urdu Shayari
4 years
مصالحت تھی جدائی کی بات سے منسوب.. کہاں پہ دونوں ہوئے آکے متفق دکھ ہے..
Tweet media one
1
5
43
@UrduShayari_
Urdu Shayari
8 years
چاند نکلا ھے تیرے بعد تو یوں لگتا ھے..* میرے آنگن کا پتہ بھول گیا ہو جیسے..* @SannaAsghar #EidMubarak
1
4
43
@UrduShayari_
Urdu Shayari
3 years
وہ میرے ساتھ تھا تو فقط میرے ساتھ تھا.. مجھ سے بچھڑ کے کتنا برا ہوگیا ہے وہ تُو کیسے کہہ رہا ہے جدائی میں موت ہے ؟ کچھ دن تو دیکھ یار، ابھی تو گیا ہے وہ..
0
4
44
@UrduShayari_
Urdu Shayari
3 years
وہ لوریوں میں سناتی تھی آیتیں مجھ کو.. میں ماں کی یاد میں اسمِ خدا کو چومتا ہوں..
0
6
41
@UrduShayari_
Urdu Shayari
3 years
مانا کہ تیرے دل میں کوئی اور مکیں ہے.. تو پھر بھی میرا دل ہے، عقیدہ ہے، یقیں ہے یہ آئینے تجھے تیری خبر نہ دے سکیں گے آ دیکھ میری آنکھ سے تو کتنا حسیں ہے..
2
6
44
@UrduShayari_
Urdu Shayari
4 years
ڈور، چرخی، پتنگ سب کچھ تھا.. اُس کے گھر کی طرف ہوا نہ چلی..
Tweet media one
1
7
42
@UrduShayari_
Urdu Shayari
4 years
اپنے بابا سے اجازت تو دلا دو بیٹی.. نہر خیمے میں نہ لے آئوں تو علمدار نہیں.. #عباس_علمدار
0
4
44
@UrduShayari_
Urdu Shayari
6 years
مجھے پہلے پہل جو دیکھ کر تیرا حال تھا مجھے یاد ہے.. کبھی جل گئیں تیری روٹیاں کبھی ہاتھ تو نے جلا لیا..
Tweet media one
1
4
40
@UrduShayari_
Urdu Shayari
3 years
عید پھیکی لگ رہی ہے، عشق کی تاثیر بھیجیئے.. آکے گلے لگیئے، یا لباسِ عید میں تصویر بھیجیئے..
1
9
40
@UrduShayari_
Urdu Shayari
4 years
ہم نے مانا کہ مقبول دعائیں ہوں گی.. ہم کہاں ہوں گے دعائوں کا اثر ہونے تک..
0
5
44
@UrduShayari_
Urdu Shayari
6 years
وہ آب حیات بھی پی لیتی تو ہوتا نہ ملال.. افسوس یہ ہے وہ میری چائے پی گئ..
0
3
44
@UrduShayari_
Urdu Shayari
9 years
کیا تماشا ہو کہ خاموش کھڑی ہو دنیا..* میں چلوں حشر میں کہتے ہوئے جاناں جاناں..*
0
7
41
@UrduShayari_
Urdu Shayari
4 years
یہ فقط عظمتِ کردار کے ٹھپ ہوتے ہیں.. فیصلے جنگ کے تلوار سے کب ہوتے ہیں.. جھوٹ تعداد میں کتنا ہی ذیادہ ہو سلیم.. اہلِ حق ہوں تو بہتر (72) بھی غضب ہوتے ہیں.. #کربلا #سلام_یا_حسین_علیہ_السلام #عباسؑ_علمدار #علی
2
5
45
@UrduShayari_
Urdu Shayari
3 years
وہ کسی طاق پہ رکھی ہوئی مہنگی گڑیا.. میں اُسے دُور سے تکتا ہوا مفلس کوئی..
Tweet media one
1
7
43
@UrduShayari_
Urdu Shayari
4 years
اکیلے بیٹھ کر میری شاعری پڑھتی ہے.. کہ وہ اپنے شوہر سے بہت ڈرتی ہے..
0
3
43
@UrduShayari_
Urdu Shayari
9 years
ایک تم پر عیاں نہیں ہوتا..* درد ورنہ کہاں نہیں ہوتا..*
0
10
43
@UrduShayari_
Urdu Shayari
6 years
کوئی کندھا کہاں میسر تھا.. رکھ دیا میں نے سر کتابوں پر.. 😴
1
5
42