العجل 〽️ Profile Banner
العجل 〽️ Profile
العجل 〽️

@UmeFarwaBukhari

Followers
51,608
Following
1,078
Media
5,874
Statuses
170,697

‏‏‏‏Don't be afraid to speak up for yourself. Keep fighting for your dreams. #PPP جیے بھٹو بےنظیر جیے آصف بلاول 💓

میرا جھنگ بندی دبنگ
Joined January 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
میرے شوہر روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہیں انکی صحت و سلامتی کے لیے دعا کی اپیل ہے
2K
488
6K
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
2 years
ہمارا بھی ایک لیڈر ہے اور اسکے ساتھ بھی ان کے چھوٹے جیالے ملتے رہتے ہے لیکن اتنا آسمان ہم سر پر نہیں اٹھاتے جتنا آج نیازی کے ساتھ ایک یوتھیا ملا ہے اور رونے کی ایکٹینگ کرکے لوگوں کو بےوقوف بنا رہا ہے
272
377
2K
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
2 years
میں روپ بدل کر آؤں گی تم مجھ کو مار نہ پاؤ گے
Tweet media one
31
139
2K
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
4 years
کچھ لوگ مجھے خواہ مخواہ میں زچ کر رہے ہیں جبکہ میں کسی گروپنگ کا حصہ نہیں میں صرف پیپلز پارٹی کے لیے کام کرتی ہوں اور کرتی رہوں گی بس تھوڑا سا صبر کریں مناسب وقت پر میدان میں اتروں گی انشاءاللہ 🙏 @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ
286
136
1K
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
میں پنجاب کے پسماندہ ضلع جھنگ کے ایک گاؤں سے تعلق رکھتی ہوں شہری علاقوں کے اکثر لوگ یہ نہیں جانتے کہ ایک دیہاتی لڑکی کو سوشل میڈیا پر آنے کے لیے کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور یہ ہر پاکستانی شہری کا حق ہے کہ وہ اپنی پسند کے مطابق کسی سیاسی پارٹی کو پسند یا حمایت کرے +
218
139
1K
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
2 years
الحمد اللہ میرا بیٹا آج چھ ماہ کا ہو گیا ہے دعاؤں کی درخواست ہے
Tweet media one
227
24
1K
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
4 years
سستا تیل خرید کر KPK کے 350 ڈیموں میں ذخیرہ کرلیں تیل مہنگا ہوجائے تو بیچ کر سارا قرضہ اتار لیں آخر وہ ڈیم کس دن کام آئیں گے 🙏
35
218
1K
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
پلوشہ خان کے اس دبنگ جواب پر ایک ہزار ریٹویٹ بنتا ہے دل خوش کر دیا آج میڈم نے 😍 جیو ہزاروں سال @PalwashaKhan18
99
473
1K
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
2 years
Picture of the day🌹
Tweet media one
24
65
1K
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
4 years
میری طرف سے تمام مومنین و مومنات کو مولود کعبہ کی دلی مبارک باد خصوصاً امام زمانہ علیہ السلام کی خدمت میں درود سلام کا ہدیہ پیش کرتی ہوں #ولادت_علی_ابن_ابی_طالبؑ
167
103
972
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
7 years
مجھے کافر کہو گے تو تمہارا کیا بھلا ہو گا میرا بھی وہی خدا نکلا تو پھر تمہارا کیا ہو گا
98
247
818
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
2 years
جس دن یہ منحوس توہین مسجد نبوی کے جرم میں گرفتار ہو گا اس دن انشاءاللہ ایک دیگ پکوا کر تقسیم کروں گی #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
Tweet media one
127
230
950
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
پاکستان ایک سندھی نے بنایا ایٹم بم ایک سندھی نے دیا میزائل ٹیکنالوجی ایک سندھی نے دی سی پیک ایک سندھی نے دیا پاکستان کھپے کا نعرہ سندھی نے دیا اٹھارویں ترمیم سندھی نے دی بلاول بھٹو زرداری پاکستان کو بچانے کی بات کر رہا ہے متعصب میڈیا جتنی مرضی بکواس کر لے حقائق کبھی نہیں چھپتے
243
220
837
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
میں نے محرم الحرام کے سلسلہ میں پہلے عشرے تک اپنے گاؤں میں ہی رہنا ہے اور یہاں نٹ کی سپیڈ نہ ہونے کے برابر ہے اس لیے سوشل میڈیا سے کچھ دن دور رہوں گی جب کچھ سپیڈ بہتر ہو گی حاضر ہو جاؤں گی تب تک سب دوست احباب دعا میں یاد کرتے رہنا
127
30
836
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
6 years
نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر عبدالسلام کے نام کی جگہ حق نواز جھنگوی کا نام رکھ لو تاکہ دنیا کو کم از کم یہ تو بتا سکو کہ دونوں ہی جھنگ کے ہیں بس چھوٹا سا فرق ہےایک قاتل مسلمان دوسرا پرامن کافر
Tweet media one
Tweet media two
111
282
776
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
قمر الزمان کائرہ صاحب اور اسامہ قمر کی ایک یادگار تصویر 😢
Tweet media one
39
98
814
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
4 years
میرا جسم میری مرضی میں یہ چاہتی ہوں کہ میری شادی اس شخص سے ہو جو مجھے قبول ہو شادی اس وقت کی جائے جب میں ذہنی طور پر تیار ہوں بچے اس وقت پیدا کریں جب میرا جسم اسکی اجازت دے میں یہ چاہتی ہوں کسی مرد کی جرات نہ ہو کہ مجھے چھوئے سوائے اس شخص کے جو اللہ نے رشتہ بنایا کیا یہ غلط ہے؟
186
85
754
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
3 years
آپ سب کی دعاؤں کی ہمیشہ طلبگار رہوں گی اگر کسی کی دل آزاری کی ہو تو دلی معذرت کیا پتہ کل ملاقات ہو نہ ہو @A_ProudCivilian
Tweet media one
Tweet media two
196
43
735
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
2 years
میرے بیٹے کی پہلی صبح 🌹 رب العالمین کی شکر گزار ہوں جس نے اپنی بےپناہ نعمتوں سے مخلوق کو نوازا #جمعة_طيبة
Tweet media one
147
30
725
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
7 years
جس طرح اس مرغی کو یقین ہے کہ ان ٹماٹروں سے بچے نکلیں گے ایسے ہی عمران خان کو یقین ہے کہ وہ وزیراعظم بن جائے گا😂 #MSvIU
Tweet media one
83
248
672
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
3 years
اس سیلفی لینے کے بعد مجھے @asmashirazi سے پیار ہو گیا ہے Love you Aapi❤😘
Tweet media one
63
38
720
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
4 years
شگفتہ لوگ بھی ٹوٹے ہوئے ہوتے ہیں اندر سے بہت روتے ہیں وہ جن کو لطیفے یاد رہتے ہیں #PoetryClubPPP
Tweet media one
134
34
712
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
6 years
اگر اس دور میں اس طرح میڈیا آزاد ہوتا تو آج قائداعظم بھی غدار ہوتا
Tweet media one
45
215
675
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
4 years
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹرز وزراء اور ارکان اسمبلی سے درخواست ہے کہ کبھی کبھی جیالوں کی تھوڑی بہت حوصلہ افزائی اور انکے سوال کا جواب دے دیا کریں 🙏 ہم بھی سوشل میڈیا پر ٹکے ٹکے کے بندے سے گالیاں کھاتے ہیں اتنا تو ہمارا حق بنتا ہے کم از کم @BBhuttoZardari @SaeedGhani1
97
128
693
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
پروفائل پکچر؟
Tweet media one
138
23
666
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
جس دیس سے ماؤں بہنوں کو اغیار اٹھا کر لے جائیں
58
271
640
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
2 years
جہالت جب عروج پر پہنچ جائے تو بندہ یوتھیا بن جاتا ہے
Tweet media one
147
75
682
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
2 years
الحمد للہ رب العالمین میں اپنے اللہ کی شکرگزار ہوں جس نے بطفیل محمد و آل محمد بیٹا عطا کیا ہے سب دوستوں کی دعاؤں کا طلبگار میرا بیٹا سید محمد شاہ زین عباس بخاری
Tweet media one
224
36
690
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
3 years
سٹیج سج چکا اور الحمد للہ ہم دلہن بن کر تشریف لے جا رہے ہیں دعا کرتے رہنا
119
22
663
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
میرے پاس شکریہ کے الفاظ ختم ہو چکے ہیں مجھ جیسی عام جیالی سے پارٹی کی ہائی کمان نے کال کر کے خیریت دریافت کی اور بھر پور حمایت کا یقین دلایا شکریہ سر @AAliZardari شکریہ چئیرمین @BBhuttoZardari سلامت تا قیامت رہیں 💖 @Ch_ManzoorAhmed @S_HassanMurtaza جیے بھٹو ❤️
122
95
616
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
جناب وزیر اعظم @ImranKhanPTI صاحب آپ نے ایک ایسی قوم تیار کر لی ہے جو مخالفین کو خاص طور پر عورتوں کی ننگی گالیاں دے کر انہیں ذلیل کرتی رہتی ہے اسکا حساب بروز محشر آپ کو بھی دینا ہو گا میں سوشل میڈیا چھوڑ رہی ہوں لیکن یاد رکھنا یہ رویہ ملک کی تباہی کا باعث ہو گا @BBhuttoZardari
Tweet media one
284
128
591
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
3 years
سب دوستوں کی دعاؤں کی مشکورہوں آپ سب نےجس خلوص اور محبت سے دعائیں دی ہیں وہ میری سرمایہ حیات ہیں اللہ بطفیل محمد و آل محمد آپ سب دوستوں کو سلامت رکھے اور آپ سب جیالے جلد @BBhuttoZardari کے سر پر سہرا سجا ہوا دیکھیں ان کے گھر میں خوشیوں کا بسیرا ہو آمین یا رب العالمین 🤲 اللہ حافظ
Tweet media one
137
46
610
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
4 years
Tweet media one
103
22
581
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
6 years
تمہیں یاد ہو کہ نا یاد ہو.. 12 جنوری 2013 85 لاشیں لے کر امن اور حوصلے کے ساتھ بیٹھنا.. پورے ملک میں دھرنہ دیا اور ایک تیلی تک نہ جلی .. ملک کی معیشت کو زرا سا بھی نقصان نا ہونے دیا. حکومت نے اور دوسرے ممالک نے ہمارے حوصلے کو داد دی
Tweet media one
26
212
567
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
جلدی شادیوں کا نہ ہونے سے زنا بڑھ رہا ہے میرے خیال میں اگر لڑکوں اور لڑکیوں کی شادی بالغ ہونے کے بعد کر دی جائے تو ہم معصوم بچیوں کو درندگی سے بچا سکتے ہیں آپ کی کیا رائے ہے؟
180
59
576
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
4 years
مانگنے والے نے مانگا ہی نہیں تھا دل سے ورنہ اک اشک کی دوری پہ خدا ملتا ہے
Tweet media one
90
23
582
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
4 years
Tweet media one
118
21
573
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
3 years
Tweet media one
101
15
588
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
چیئرمین نیب نامحرم عورت سے عاشقانہ گفتگو کرتے ہوئے محترم چئیرمین کو نامحرم عورتوں کو سر سے پاؤں تک چومنے کی بہت خواہش رہتی ہے اب عوام چئیرمین نیب کو سر سے پاؤں تک جوتیوں سے دھو دے گی
91
181
534
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
2 years
Tweet media one
74
19
578
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
ہم نے ہم نے ادارے ملکی تحفظ کے لیے بنائے تھے اس لیے نہیں بنائے کہ پنوں عاقل کی چھاؤنی سکھر کی سیاست میں مداخلت کرے پیپلزپارٹی کے کارکنان پر دباؤ ڈالے @BBhuttoZardari
34
198
546
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
4 years
قدرت کا انتقام دیکھیں جس کو چور چور کہا اس پر آج تک کچھ ثابت نہ ہوا اور جس کو نیک ایماندار بتا کر عوام کے سامنے پیش کیا وہ کنفرم چور ثابت ہو گیا آللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں
Tweet media one
50
132
566
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
تین عورتیں ایک کہانی سب کی سب زکواۃ چورنی
Tweet media one
105
97
544
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
4 years
سوشل میڈیا کے تمام دوستوں کو عید مبارک 💕
Tweet media one
97
24
531
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
6 years
درود بر حبیبِ خدا سے بڑھ کر کر کوئی عبادت نہیں بروز جمعہ اس عبادت کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے آؤ سب مل کر اس عبادت میں دوسروں کو بھی شامل کریں تاکہ فرشتے ہمارے نامہ اعمال میں نیکیوں کا اضافہ کرتے رہیں اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
42
109
478
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
2 years
میرے گاؤں کے سید زادے سید نجمی عالم شاہ نے تحریک انصاف کے نامزد میئر کو دھول چٹا دی
36
37
543
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
4 years
ٹھپے پہ ٹھپہ تیر پہ ٹھپہ #GBElections2020 @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ
81
103
537
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
میں نواسہ رسول دلبند بتول جگر گوشہ علی مرتضیٰ علیہ السلام حضرت امام حسین علیہ السلام کے اربعین میں شرکت کے لئے عراق جا رہی ہوں تب تک یہ اکاؤنٹ میری پیاری سی نند کے حوالے امید ہے اسکی ہلکی پھلکی شرارتوں کو اگنور کریں گے التماس دعا اللہ حافظ
156
33
507
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
4 years
Tweet media one
128
15
510
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
عزت ہو تو ایسی ❤️
29
154
516
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
4 years
سندھی ڈریسز میں کیا خوبصورت کشش ہے #SindhiCulturalDay2020
Tweet media one
40
20
518
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
3 years
Tweet media one
94
15
539
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
اللہ کا لاکھ شکر ہے آپ سب دوستوں کی دعاؤں سے میرے شوہر کی حالت الحمدللہ سنبھل گئی ہے البتہ ایک ٹانگ فریکچر ہو گئی انشاءاللہ جلد صحتیاب ہو جائیں گے میں آپ سب دوستوں کی محبتوں کو ہمیشہ یاد رکھوں گی یہ میرے لیے سرمایہ حیات ہیں آپ سب سلامت تا قیامت رہیں آمین یا رب العالمین
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
میرے شوہر روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہیں انکی صحت و سلامتی کے لیے دعا کی اپیل ہے
2K
488
6K
140
39
498
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
7 years
قندیل بلوچ کی نیازی اور پنکی کے بارے میں پشین گوئی ضرور سنیں #BushraManika
44
226
453
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
6 years
"بیجنگ" کے اسپیلنگ غلط لکھنے پر پی ٹی وی کے پانچ سئنیر اہلکار معطل ۔ "خاتم النبیین" غلط پڑھنے پر کوئی شرمندگی نہیں ۔🤔
19
133
482
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
شوکت خانم ہسپٹل کا نام مادر ملت فاطمہ جناح کے نام پر رکھا جائے یہ قوم کے چندے اور زکواۃ کے پیسوں سے بنا ھے ۔ شوکت خانم کی وراثت نہیں۔
51
104
493
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
4 years
جہانگیر ترین کے طیارے پر لٹکی ہوئی حکومت ترین کے خلاف کارروائی کر ہی نہیں سکتی ،جس دن چینی اور آٹا چوروں کے خلاف کارروائی ہوئی سلطنت نیازیہ زمین بوس ہو جائے گی۔ پلوشہ خان @PalwashaKhan18
Tweet media one
36
96
503
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
3 years
Tweet media one
79
15
510
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
گوجر خان میرے خیال میں پنجاب کا چھوٹا سا شہر ہے جب شہزادہ لاہور فیصل آباد راولپنڈی کا رخ کرے گا تو کیا سماں ہو گا 😍 جیو بی بی کے لعل💖 @BBhuttoZardari #جاگ_اٹھا_سارا_وطن
29
106
475
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
4 years
#NewProfilePic مسکراہٹ ہے حسن کا زیور مسکرانا نہ بھول جایا کرو
Tweet media one
106
19
483
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
میں اپنے سب دوستوں کی شکرگزار ہوں جنہوں نے مجھے ہمت اور حوصلہ دیا اور حالات سے مقابلہ کرنے کی راہ دکھائی میں ان شخصیات کی بھی ممنون ہوں جنہوں نے وقت نکال کر پرسنلی رابطہ کیا اور حوصلہ دیا آپ سب سلامت رہیں میں اپنی فہم و فراست کے مطابق انشاءاللہ سچ لکھتی رہوں گی جیے بھٹو
102
62
469
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
4 years
Tweet media one
106
18
459
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
6 years
نَادِ عَلِياً مُظهِرَ العَجَائِب تَجِدهُ عَونَاً لَكَ في النَّوَائِب ,لي إلى اللهِ حَاجَتي وَعَليهِ مُعَوَّلي,كُلُّ أمرٍ أَمَرتُ وَرَمَيتُ مُنقَضِياً في ظِلّ الله, وَيُظَلِّلُ الله لي,أَدعوكَ كُلُّ هَمٍّ وَغَمٍّ سَيَنجَلي بِعَظَمَتِكَ يا الله بِنُبُوَّتِك يا محمد بولايتك يا عليُّ
Tweet media one
49
109
405
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
2 years
بگ باس کی ایک پریس کانفرنس یوتھیوں کی چیخیں نکلوانے کے لیے کافی ہوتی ہے اللہ عمر طویل عطا فرمائے آمین
Tweet media one
96
68
479
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
4 years
عمران خان سے بہت جلد استعفی لے لیا جائے گا دو ہفتے کے اندر اندر ہی باہر پھینک دیا جائے گا ٹائیگر فورس کا کیا بنے گا؟
128
50
450
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
الحمدللہ میں اس سال کونڈے پکانے کی سعادت خود حاصل کر رہی #نیاز_امام_جعفرصادق
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
97
46
450
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
2 years
آج میری سالگرہ ہے Happy birthday to me 🎉
274
21
465
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
میں نےسوشل میڈیا پرتھوڑا بہت کام کیاہےکبھی کسی کانفرنس میں شرکت نہیں کی اورنہ ہی کسی اعلیٰ قیادت سےکبھی ملاقات کی ہے لیکن پھربھی @BBhuttoZardari نےمجھے فالو بیک دےکرعزت دی پنجاب کی اعلیٰ قیادت جن میں @Ch_ManzoorAhmed اور @S_HassanMurtaza شامل ہیں سب نےعزت دی اورمجھے کیاچاہیے؟🙏
71
34
458
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
3 years
میری بھابھی جو کچھ دنوں سے علیل تھی بقضائے الہی وفات پا گئی ہے تمام دوستوں سے دعائے مغفرت کی اپیل ہے
267
21
466
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
2 years
کھوکھر صاحب ہاتھ ہولا رکھیں پیپلزپارٹی سے جو جاتا ہے اسکا رہتا کچھ نہیں اور پیپلز پارٹی کا جاتا کچھ نہیں اللہ نے عزت دی ہے تو قدر کریں شکریہ
68
51
465
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
4 years
ریٹائرڈ فوجی آفیسر کی کسی بھی ادارے میں دوبارہ تعیناتی پر پابندی لگائی جائے یہ اعلٰی تعلیم یافتہ نوجوانوں کا حق کھاتے ہیں
27
104
450
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
مسلمان کا بیٹا مسلمان ہوتا ہے اسکا بیٹا بھی مسلمان ہوتا ہے کیا یہ غلامی ہے یا سچ کا راستہ؟ اسی طرح اگر ہمارے باپ دادا بھی پیپلز پارٹی میں شامل تھے اور آج ہم بھی شامل ہیں تو یہ غلامی نہیں بلکہ سچائی کی وجہ سے ساتھ ہیں کیوں کہ پیپلز پارٹی نے ہی ملک کی خاطر جانیں قربان کی
77
61
448
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
4 years
جب میں نے یہ سنا کہ عزت مآب سابق چیف جسٹس کی بیٹی کا عروسی ڈریس ڈیڑھ کروڑ میں بنا ہے اور انڈیا کے ڈیزائنر نے آ کر تیار کیا تب سے میری اس طرح کے ڈریس کی حسرت بھی کہیں دفن ہو گئی ہے کیونکہ نہ تو میرا ابا چیف جسٹس اور نہ ہی میرے پاس ڈیم والے پیسے 😭
40
84
444
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
2 years
میرے بیٹے کو تیز بخار ہے تمام دوستوں سے دعائے صحتیابی کی درخواست ہے
190
21
461
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
2 years
ایسے لگتا ہے محترمہ کو آج کے حالات کا بخوبی اندازہ تھا تھا
12
170
461
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
یہ وہ شخص ہے جو ہمیں یورپ کی کہانیاں سناتا تھا وہاں کی انسان دوستی کے قصے سناتا تھا نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی انسانوں سے محبت کا گرویدہ تھا جب کوئٹہ کے لوگوں پر ظلم کا پہاڑ توڑ دیا گیا تو یہ کاٹھ کا بندر بیگم کے پلو میں چھپ کر بیٹھ گیا آخر نیازی جو ٹھہرا #HazaraGenocide
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
56
158
433
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
3 years
آج میری رسم مہندی تھی آپ لوگوں نے شرکت ہی نہیں کی @simmikazmi @ArfaBhutto786 @sakina7214 @PalwashaKhan18 @asmashirazi
Tweet media one
148
16
441
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
4 years
اگر ہم 1992 کا ورلڈ کپ آئی سی سی کو واپس کر دیں تو کیا ہماری جان چھوٹ سکتی ہے ?? #معصومانہ_سوال
82
52
416
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
4 years
تم سکول میں گدھے کی بات کرتے ھو۔یہاں تو وزیراعظم ھاوس میں ایک گدھا بندھا ھوا ھے @iqrarulhassan
49
89
424
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
3 years
آج 30 دسمبر ہے کل 29 تھی اور اتفاق سے کل میری سالگرہ تھی الحمد کسی دوست نے بھی مبارک باد نہیں دی 😏
189
18
445
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
میں بھٹو ہو میں بےنظیر ہوں میں بلاول ہوں میں بختاور اور آصفہ ہوں میں پلوشہ خان ہوں میں شہلا رضا ہوں میں قمر الزمان کائرہ ہوں میں چوہدری منظور ہوں اب کوئی یوتھیا کہ کر دکھائے میں عمران ہوں میں پرویز خٹک ہوں یا میں مراد سعید ہوں 😂
47
54
416
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
ہماری بھی کیا قسمت ہے ہم اردو میں لاکھ روپے کی بات کریں کوئی سلیبریٹی لائک کرنا پسند نہیں کرتی انگلش میں کوئی چول ہی مار دے انکو وہی ہستیاں ریٹویٹ دے رہی ہوتی ہیں شاید ہمارے ہاں تعلیم اور ذہانت کا معیار انگریزی پر عبور ہے
58
37
422
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
میں اردو میں ٹویٹ کرتی ہوں کیونکہ انگریزی پر میری گرفت کمزور ہے اور میں اسکا برملا اظہار بھی کرتی ہوں لیکن پھر بھی چئیرمین صاحب نے مجھے فالو کیا ہے اسکا مطلب ہے وہ اردو بھی بخوبی سمجھتے ہیں اور قدر کی نگاہ سے بھی دیکھتے ہیں اس لیے اردو میں لکھنے والے جیالے خوب لکھیں اور محنت کریں
50
57
415
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
میں محترمہ @asmashirazi کی شکرگزار ہوں جنہوں نے کال کر کے مجھ سے میرے شوہر کی تیمارداری اور ڈھیروں دعائیں دی آپ سے بات کر کے دلی خوشی ہوئی سلامت رہیں 💖
44
20
415
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
4 years
اسے کہتے ہیں ڈیم کے پیسوں کا صحیح استعمال
Tweet media one
69
63
409
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
4 years
ٹھیک 35 منٹ کے بعد میرے جنم دن کا آغاز ہونے والا ہے
178
14
419
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
2 years
امریکی سرزمین پر بیٹھ کر اصل والا Absolutely Not.
8
154
432
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
سنا ہےلندن میں شیخ رشید پر انڈوں کی برسات کر دی گئی اس عمل کی پرزورمذمت کرتی ہوں قیمتی انڈے گندے انسان پر ضائع نہیں کرنے چاہیے تھے
51
60
396
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
4 years
فرحت اللّٰہ بابر پاکستان پیپلز پارٹی کا وہ کھرب پتی سینیٹ کا امیدوار ہے جس کی سرکاری فیس پیپلز پارٹی کے ورکرز نے چندا کی صورت میں اکٹھی کر کے جمع کروائی
14
70
411
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
فردوس عاشق اعوان جب کل پیپلزپارٹی کی وزیر اطلاعات تھی تب انہیں نہ پیپلزپارٹی کی کرپشن نظر آئی نہ انہوں نے احتجاج کیا بلکہ پیپلزپارٹی کی وکالت کرتی رہی خود موصوفہ پر بھی کیسز بنے تحریک انصاف میں جاتے ہی پاک بی بی بن گئی مولا بخش چانڈیو
31
140
390
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
اس وقت محترمہ بے نظیر بھٹو شہید اور آصف علی زرداری کا اکلوتا بیٹا حق اور سچ کی آواز بلند کر رہا ہے بھگوڑے لندن بھاگ کر بھی زبان کھولنے سے ڈر رہے ہیں اللہ میرے چیئرمین @BBhuttoZardari کا حامی و ناصر ہو آمین یا رب العالمین 🤲 ریٹویٹ کر کے سبھی دعا میں شامل ہو جائیں
48
114
398
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
میں ابھی تلاوت کر رہی تھی کہ ایک بزرگ خاتون آ پہنچیں اماں جی نے جیسے ہی مجھے قرآن پاک پڑھتے دیکھا تو بولیں بی بی جی ایک دعا کر دو میں نے کہا کونسی ؟ یا تو عمران خان مر جائے ورنہ ہم غریب مر جائیں گے کہتی ہے میرے گھر میں تین دن سے آٹا نہیں ہے
38
83
401
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
پلوشہ خان جس پروگرام میں شرکت کر رہی ہوں میں پھر کسی دوسرے چینل کی طرف نہیں جاتی
27
107
391
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
3 years
رسم مہندی 😍
Tweet media one
73
10
398
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
Tweet media one
96
15
383
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
4 years
Tweet media one
69
7
400
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
خرم دستگیر نے پھر سیلیکٹڈ کہہ دیا سپیکر:مہربانی کریں یہ لفظ نہ بولا کریں خرم دستگیر: کون سا؟ اسپیکر : سیلیکٹڈ وزیراعظم 😂😂😂😂😂😂
17
92
393
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
4 years
Tweet media one
88
18
386
@UmeFarwaBukhari
العجل 〽️
5 years
یاسین ملک کی شہادت کی افواہ اسکے بعد تردید کشمیر میں ٹیلی فون سروس بند کشمیری لیڈران کو نظر بند کر دیا گیا ہے یااللہ رحم کر کسی طوفان کی آمد کے اشارے ہیں
29
41
389