آج کی نوجوان نسل
گندی فلمیں دیکھنے کے بعد اور سوشل میڈیا کے بے دریغ استعمال کرنے پر ایک عجیب دلدل میں پھنستی جا رہی ہے خاص طور پر ماں، بہن، بیٹی، اور اُن تمام حلال رشتوں کو روند کر اسلامی روایات کا جنازہ نکال کر انگریزوں کی طرح ان مقدس رشتوں کا تقدس پامال کر رہی ہے🤲
@fehmirani1